No video

Hamd O Naat By Fida Ur Rehman Tayyab 2019.Zafar Okara

  Рет қаралды 50,519

zafar islamic

zafar islamic

5 жыл бұрын

Hamd O Naat By Fida Ur Rehman Tayyab 2019.Zafar Okara
Hmaray channel zafar okara ko subscribe kary is video ko like kary subscribe kary
Hamara contect Number Hai +923006953681
hamara facebook Id / abdulhannanokara
/ @zafarislamic
Hamara Watsapp No +923006953681

Пікірлер: 24
@AsmaCuisine
@AsmaCuisine 3 жыл бұрын
Mashallah
@Worldinternaliy10.0
@Worldinternaliy10.0 3 жыл бұрын
Mashaallah
@GzhzVvzvz-gf5qi
@GzhzVvzvz-gf5qi Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
@ahmadamjad5141
@ahmadamjad5141 2 жыл бұрын
Mashallah g gg
@khanattaurrehman786
@khanattaurrehman786 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه ❤❤❤
@BIT-TouseefAhmad
@BIT-TouseefAhmad 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@mariakashifkashif47
@mariakashifkashif47 4 жыл бұрын
MashaAllah Allah pak is ubrty chashmu chirag ko lambi eman wali seht wali zindgi ata kry or asy hi islam ki awz ko bulnd krny ki himt dy ameen sum ameen
@shadiwattu2425
@shadiwattu2425 4 жыл бұрын
Nice
@hafizmoawazurrehman4395
@hafizmoawazurrehman4395 4 жыл бұрын
آمین ثم آمین يارب العالمين
@umairkhokhar9154
@umairkhokhar9154 4 жыл бұрын
mashallah this naat is my best
@haleemajutthaleemajutt5201
@haleemajutthaleemajutt5201 3 жыл бұрын
Mashaallah so nice
@alimibie4750
@alimibie4750 5 жыл бұрын
Ma Sha ALLAH
@zubairmughaladvocatelawpoi1137
@zubairmughaladvocatelawpoi1137 4 жыл бұрын
😍
@Shahbaz.Ahmed.Gujjar
@Shahbaz.Ahmed.Gujjar 5 жыл бұрын
🌷💞 *جمعہ کے فضائل قرآن و صحیح حدیث سے* 💎 *اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن* 🌹اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم ﷲ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔ 📘سورہ جمعہ آیت نمبر 09 🌻 *جمعہ کی نماز میں پہلے مسجد جانے کی فضیلت* 🌷 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* 🌺کہ جو شخص جمعہ کے دن غسل جنابت کر کے نماز پڑھنے جائے تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی ( اگر اول وقت مسجد میں پہنچا ) اور اگر بعد میں گیا تو گویا ایک گائے کی قربانی دی اور جو تیسرے نمبر پر گیا تو گویا اس نے ایک سینگ والے مینڈھے کی قربانی دی۔ اور جو کوئی چوتھے نمبر پر گیا تو اس نے گویا ایک مرغی کی قربانی دی اور جو کوئی پانچویں نمبر پر گیا اس نے گویا انڈا اللہ کی راہ میں دیا۔ لیکن جب امام خطبہ کے لیے باہر آ جاتا ہے تو فرشتے خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ 📗صحیح بخاری حدیث نمبر 881 *🧕عورتوں کے لئے نماز جمعہ🌿 ☝اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ جمعہ کی نماز صرف مردوں پر فرض ہے ، عورتوں پر فرض نہیں ہے ۔اس کی دلیل : الجمعةُ حقٌّ واجبٌ على كلِّ مسلمٍ في جماعةٍ ؛ إلا أربعةً : عبدًا مملوكاً ، أو امرأةً ، أو صبيًّا ، أو مريضًا (صحيح الجامع للالباني : 3111) 🎁ترجمہ: جمعہ کی نماز ہر مسلمان پہ جماعت کے ساتھ واجب ہے سوائے چار لوگوں کے غلام، عورت ، بچہ، بیمار۔ لیکن یہاں یہ بات بھی جان لینی چاہئے کہ اگر خواتین جمعہ کی نماز میں شامل ہوجاتی ہے تو اس کی نماز جمعہ صحیح ہے اور اس سے ظہر کی نماز ساقط ہوجائے گی ۔ 🌷 نبی ﷺ کے زمانے میں صحابیات جمعہ میں شریک ہوتی تھیں۔ ⭐دلیل : عن أم هشام بنت حارثة بن النعمان: وما أخذت (ق والقرآن المجيد) إلا عن لسان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرؤها كل يوم جمعة على المنبر إذا خطب الناس. (صحیح مسلم : 873) 🌺ترجمہ :سیدہ اُم ہشام بنت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے سورۂ ق رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے (سن کر) ہی تو یاد کی تھی، آپ اسے ہر جمعہ کے دن منبر پر لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے تلاوت فرمایا کرتے تھے۔🍀 💐اس حدیث میں دلیل ہے کہ صحابیہ 💖ام ہشام رضی اللہ عنہا جمعہ کی نماز میں شریک ہوتی تھی ، جمعہ میں شرکت کی وجہ سے خطبہ نبوی میں پڑھی جانے والی سورت ق انہیں حفظ ہوگئی۔ 👈یہاں ایک اور بات یاد رکھنی چاہئے کہ عورتوں کا اکٹھا ہوکر الگ سے عورتوں کے لئے جمعہ کی نماز قائم کرنے کی دلیل نہیں ملتی ۔ 💎🔹خطبہ کو توجہ سے سننا اور خاموش رہا ❤🌷*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا* 💐جس نے وضو کیا اور اچھی طرح کیا ۱؎ پھر جمعہ کے لیے آیا ۲؎، امام کے قریب بیٹھا، غور سے خطبہ سنا اور خاموش رہا تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک کے اور مزید تین دن کے ۳؎ کے گناہ ۴؎ بخش دیئے جائیں گے۔ اور جس نے کنکریاں ہٹائیں تو اس نے لغو کیا۔🌴 📓 یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ جامع ترمذی رقم 498 👈 *جمعہ کے فرائض دو رکعت ہیں۔* 💕🌷آپﷺ نےفرمایا 🌻من أدرك من الجمعة رکعة فلیصلي إلیها أخری🌿 (سنن ابن ماجہ:١١٢١) ’🌺’جو شخص جمعہ سے ایک رکعت پالے تو اسکے ساتھ دوسری آخری رکعت ملا لے۔‘‘🍀 ☝اس حدیث سے ثابت ہو ا کہ نمازِ جمعہ کے فرائض صرف دو رکعات ہیں۔ جو اس دن ظہر کی نماز کے متبادل ہوجائیں گے اور ظہر کی نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ♥ *👁‍🗨دل پر مہر لگا دے گا“* 🔥 💞 🌷رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو جمعہ تین بار سستی ۱؎ سے حقیر جان کر چھوڑ دے گا تو اللہ اس کے دل پر مہر لگا دے گا“ 📓جامع ترمذی رقم الحدیث 500 🌠 *جمعہ کے دن درود کثرت سے پڑھیں*💫 💕🌷 *رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* 🌷تمہارے دنوں میں سب سے افضل ( بہترین ) جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ سلام پیدا ہوئے، اسی دن میں ان کی روح قبض کی گئی، اور اسی دن صور پھونکا جائے گا، اور اسی دن بیہوشی طاری ہوگی، لہٰذا تم مجھ پر زیادہ سے زیادہ صلاۃ ( درود و سلام ) بھیجو کیونکہ تمہاری ( درود و سلام ) مجھ پر پیش کیے جائیں گے ۱؎ لوگوں نے عرض کیا: 🌹اللہ کے رسول! ہماری ( درود و سلام ) آپ پر کس طرح پیش کی جائیں گی حالانکہ آپ ریزہ ریزہ ہو چکے ہوں گے یعنی وہ کہنا چاہ رہے تھے، کہ آپ بوسیدہ ہو چکے ہوں گے، آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے زمین پر حرام کر دیا ہے کہ وہ 💝انبیاء علیہم السلام کے جسم کو کھائے ۔ 📙نسائی حدیث نمبر 1375 ⚡❄ *کفارہ* ❤ 🌷*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*: ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک کے گناہوں کا کفارہ ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے ۔ 💐 📔ابن ماجہ حدیث نمبر 1086 *⏱ایک ساعت. (ایک لمحہ)* ❤ 🌷*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* جمعہ کا دن بارہ ساعت ( گھڑی ) کا ہے، اس میں ایک ساعت ( لمحہ ) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت ( گھڑی ) میں تلاش کرو ۔ 🌴 📒ابو داود حدیث نمبر 1048 *💐جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت* 💖حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ 🌷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جمعہ کے دن 🌺سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے۔ 📘امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا ہے ( مستدرک ص368 ج 2 )
@shortvideosbyimran2011
@shortvideosbyimran2011 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@umarsageer3673
@umarsageer3673 5 жыл бұрын
Masha Allah buht ala aap ko buht traqi den
@pashmeenasheikh4673
@pashmeenasheikh4673 3 жыл бұрын
Mashallah
@AbdullahMughal-sf7hd
@AbdullahMughal-sf7hd 5 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@meharg6248
@meharg6248 5 жыл бұрын
Nice
@meharmuaz5661
@meharmuaz5661 4 жыл бұрын
Mashallah
@mianasif4815
@mianasif4815 3 жыл бұрын
Mashallah
@ihsanelahi2060
@ihsanelahi2060 5 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@samiullahs9565
@samiullahs9565 5 жыл бұрын
Nice
Hamd o Naat 2022 By Fida Ur Rehman Tayyab | Dhule Gujranwala
35:46
Abdul rasheed Cd Center Kamoke
Рет қаралды 8 М.
A little girl was shy at her first ballet lesson #shorts
00:35
Fabiosa Animated
Рет қаралды 21 МЛН
Joker can't swim!#joker #shorts
00:46
Untitled Joker
Рет қаралды 35 МЛН
The Joker saves Harley Quinn from drowning!#joker  #shorts
00:34
Untitled Joker
Рет қаралды 52 МЛН
لقد سرقت حلوى القطن بشكل خفي لأصنع مصاصة🤫😎
00:33
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 30 МЛН
The World Liked This Poem Very Much | Poet Huzaifa Sanaullah 223 Samundri
12:08
Hamd o Naat By Saqab Rabbani.2019.Zafar Okara
16:58
zafar islamic
Рет қаралды 123 М.
QARI KHALID SEERAT E YUSAF.ZAFAR OKARA.03006953681
1:43:27
zafar islamic
Рет қаралды 416 М.
M Ramzan Shakoori In Noor E Mujasim Mehfil E Naat Lahore
49:16
Daily Abtak
Рет қаралды 878 М.
Mufti Sahib Bayan | Jamia Farooqia, Kharian, Gujrat
1:43:53
Jamia Farooqia
Рет қаралды 324 М.
Livestream Imam Ahmad Raza Educational Conference 2024 - Al-Jamiah Anwaaroel Oeloom Holland
3:36:25
Al-Jamiah Anwaaroel Oeloom Holland
Рет қаралды 16 М.
A little girl was shy at her first ballet lesson #shorts
00:35
Fabiosa Animated
Рет қаралды 21 МЛН