No video

Hassan Allahyari vs sunni molvi | Khilafat Sabit karo! shia vs sunni munazra | Allahyari vs sunni

  Рет қаралды 30,711

Hassan Allahyari Urdu Official Clips

Hassan Allahyari Urdu Official Clips

Күн бұрын

To Support Allahyari:
abtv.org/en/?p...
paypal.me/ABTV
Allahyari
bit.ly/3bX6VJs
For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
Hassan Allahyari Direct Contact Information:
info@abtv.org
wa.me/+19177832536
To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
wa.me/+17187101138
Hassan Allahyari vs sunni molvi | Khilafat Sabit karo! shia vs sunni munazra | Allahyari vs sunni

Пікірлер: 490
@REVIEW_BOLLYWOOD
@REVIEW_BOLLYWOOD 6 ай бұрын
Mei sunni thaa ab shia hogaya hu alhamdulillah❤
@user-so4ii9ef5o
@user-so4ii9ef5o 2 ай бұрын
واپس سنی ہوجاؤ اور آپ انڈیا سے ہو تودیوبندی علماء سے پوچھو شیعوں کے عقائد کے بارے میں اور شیعہ کے عقائد سب کفریہ عقائد ہے
@malikshaikh338
@malikshaikh338 6 ай бұрын
Mai wahabi tha ab allha yari ko dekh ke pakka Shia ho gaya ..or ab mai wahabi pr lanat krrta ho
@malikshaikh338
@malikshaikh338 6 ай бұрын
@@salmanalam7556 😂😂😂😂jhooto pr allha ki lanat hai
@malikshaikh338
@malikshaikh338 6 ай бұрын
@@salmanalam7556 Q ki mai real me wahabi log ke sat rehta tha unke madarse me padhta tha bachpana wahi gaya yaha Tak school hi unki thi ...fir mai haq ke pas aaya is liye maine sach me bola tha ke mai pehle wahabi tha ab Shia howa ..lekin tmne jhoot samjh ke jalan me bolldiya jhoot or allha ki lanat ke haqdar ho gaye ..
@borhaanabbaas9317
@borhaanabbaas9317 6 ай бұрын
​@@salmanalam7556agr asi bt hai tu mai apar laant bhajta hn or agr jhot bol rha ho tu double lanat tmhre zndge tmhre nasal tmhre pura kirdar par
@ahlebait936
@ahlebait936 6 ай бұрын
Bhai 😂 jhut mat feko​@@salmanalam7556
@user-bo8vt5gs2p
@user-bo8vt5gs2p 6 ай бұрын
Allah hidayat de tujhe
@ismaeelabubakar8168
@ismaeelabubakar8168 7 ай бұрын
Molvi sahib zabardast Qibla mufti sahib shahzady
@JahanzebKhan-me8hr
@JahanzebKhan-me8hr 7 ай бұрын
😂😂😂😂 shia phans gaya jawab nehi dy sakta jb SUNNI alim referwnce deta hai tou kehta hai issko nrhi manta
@meerali3463
@meerali3463 6 ай бұрын
Chup be
@DHAIDER1000
@DHAIDER1000 7 ай бұрын
Abdul latif beghair hadis dekha kr baat kr raha hai. Yeh iske jhoote honeka saboot hai. Mashallah Allahyari sb
@DHAIDER1000
@DHAIDER1000 7 ай бұрын
Yeh khalifa ke islam sabit nahi kr raha hai, sirf Hazrat Ali a.s ke beton ka naam baar baar le raha hai
@nameless_bro
@nameless_bro 7 ай бұрын
زندہ با اللہ یاری صاحب جیو ہزاروں سال
@irfanhaider3504
@irfanhaider3504 6 ай бұрын
❤ Masha Allah Hasan Bhai ❤ I love from Dubai
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
حضور نے فرمایا، ”میرے اہلِ بیت کشتی نوح کے مانند ہیں جو اِس میں سوار ہوا نجات پا گیا اور جو دور رہا غرق ہوا اور ہلاک ہو گیا‟، نیز یہ کہ، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت) یہ دونوں ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں،جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”حسُین مجھ سے ہے اور میں حسُین سے ہوں‟ (صحاحِ ستّہ)-
@ghumanali100
@ghumanali100 7 ай бұрын
Abu Bakar Umer aur Usman ny apny kitny betou k naam..Ali Hussan Hussain Zain Ul Abdeen aur Baqir rakhy..Muhabbat ik trf sy hi thi kya..😊
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
امامت پر دلایل اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- یہ دلیل ہے تا قیامت تک رہنے والی امامت کا-اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کُل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے، اِسی لیئے آپکے اشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا- نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام 'احمد' بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی اور ان کے نام یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- مسجد نبوی میں اِّن بارہ آئمہ کے ناموں کے بعد علیہ السلام کندہ ہے اور ان کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! 2) اللہ تعالیٰ نے اپنے خلافہ (نبی، رسول، امام) کے ذریعے بنی نوع انسان کو رہنمائی فراہم کی اور اِن برگزیدہ ہستیوں کی صعودی برتری ترتیب اِس طرح کی: مصطفیٰ، مجتبیٰ اور مرتضیٰ- پہلے خلیفہ حضرت آدم (عَلَیْہ لسَّلَام) تھے اور آخری امام مُحَمَّد المہدی (عَلَیْہ لسَّلَام) ہیں، جو حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت غیبت میں ہیںٰ- شب قدر میں ملائکہ اور روح القدس(جبریل) کا نزول ہوتا ہےاوروہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورۃ القدرآیت-3 اور 4)ٰ، جو دلیل ہے صاحب ِاَمرہستی کی اس دنیا میں موجودگی کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ ہستی امام مُحَمَّد المھدی(عَلَیْہ لسَّلَام) ہیں- مزکورہ خلافہ معصوم (خطا سے پاک) ہستیاں ہیں اور ابلیس(شیطان) کا اُن پر کوئی اختیار نہیں (سورۃ صٓ آیت - 82 اور 83)- 3) ” - اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- 4)- صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دی- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو! 5)- 9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! 6)- "اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- 7)- "اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے-
@DW-Urdu-pak
@DW-Urdu-pak 5 ай бұрын
Masha Allah 🥰 kml😊
@sobeelcollection9849
@sobeelcollection9849 4 ай бұрын
اب امام کہاں ہے؟
@Truthful5
@Truthful5 4 ай бұрын
@@sobeelcollection9849 خری امام مُحَمَّد المہدی (عَلَیْہ لسَّلَام) ہیں، جو حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت غیبت میں ہیںٰ- شب قدر میں ملائکہ اور روح القدس(جبریل) کا نزول ہوتا ہےاوروہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورۃ القدرآیت-3 اور 4)ٰ، جو دلیل ہے صاحب ِاَمرہستی کی اس دنیا میں موجودگی کی جن کے پاس اَمر آتا ہے-
@riyazahmad1199
@riyazahmad1199 7 ай бұрын
الیاری کو اتنا پتا نہی مضوع کیاہے اور دلیل کیا دینی ہے
@user-ou3sh8qw4t
@user-ou3sh8qw4t 7 ай бұрын
حسن اللہ یاری صاحب برائے مہربانی سنجیدہ اور کچھ علم رکھنے والوں سے مناظرہ کیا کریں وہ ہر بات پہ دانت نکال رہا ہے اور بجائے دلیل دینے کے طنز کر رہا ہے
@Hwarraich1444
@Hwarraich1444 7 ай бұрын
بڑے عالم ڈرتے ہیں 😅
@mehakkoji8470
@mehakkoji8470 7 ай бұрын
Aesay doom umri molviyon k any se talab ilm ko faida he.. umriyon ka ilmi hasiyat or ilm e haq wazeh ho raha..
@HafeedAlhasan-uy5ss
@HafeedAlhasan-uy5ss 7 ай бұрын
تف ہے تم پر سبائیو یہ یاری خود کتنا بڑا مداری ہے ۔۔۔ سنجیدگی نام کو نہیں پھنستا ہے تو کبھی روتا ہے اور کبھی بے شرموں کی طرح ہنس رہا ہوتا ہے اور تم الزام دوسرے پر لگا رہے ہو
@alimusa1741
@alimusa1741 7 ай бұрын
Aghr aysy khbeson sy bat ni kryn gy or call cut dyn gy to move ya ki trha dnhdohra oetyn gy kh Dr Gy Dr gy
@HafeedAlhasan-uy5ss
@HafeedAlhasan-uy5ss 7 ай бұрын
@@salmanalam7556 بات نظر آتی ہے کہ یاری بدتمیز چھچورا بدزبان انسان ہے اخلاقیات نام کو بھی نہیں ہے
@shahbazawan7696
@shahbazawan7696 7 ай бұрын
Mufti SB Maza AA gya aap Ka munaazra dakh Kar Allah aap per karo rhamtye karye Ameen
@hadishah7559
@hadishah7559 7 ай бұрын
شیخ الاسلام آغا حسن اللھیاری صاحب اس زمانے میں 14معصومین علیہم السلام کا زندہ معجزہ ھے ❤شیخ نےمولاعلی سےعلم کی امام جعفرصادق سےحافظےکی اور امام سجاد سےصبرکی خوشبوپائ ہے علیہم السلام ❤
@Thinkdifferent998
@Thinkdifferent998 7 ай бұрын
Aur tum ne KZfaq se😅😂😂
@englishgrammarandliteratur8644
@englishgrammarandliteratur8644 7 ай бұрын
MASHAALLAH HASSAN BHAI GREAT, LOVE FROM PAKISTAN 😍🤩😇
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
اللہ کی غالب جماعت ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
@@salmanalam7556 ِنَّمَا وَلِیُّکُمْ اللهُ وَرَسُولُہُ وَالَّذِینَ آمَنُوا الَّذِینَ یُقِیمُونَ الصَّلاَةَ وَیُؤْتُونَ الزَّکَاةَ وَہُمْ رَاکِعُونَ (تمہارے ولی صرف اللہ، رسول اور وہ جو ایمان رکھتے ہیں، نماز قائم کرتے اوردیتے ہیں زکوٰة حالت رکوع میں)- اس آیت کا شان نزول اس وقت ہوا جب مولا علی علیہ السلام نے حالت رکوع میں فقیر کو اپنی انگھوٹی دی، جس کا ذکر متعدد سنی اور شیغہ کتب میں موجود ہے- اس روایت کو ابن عباس ، عمار ابن یاسر ، عبد اللہ بن سلام ، سلمہ بن کہیل ، انس بن مالک ، عتبہ بن حکیم ، عبد اللہ ابی ، عبد اللہ بن غالب ، جابر بن عبد اللہ انصاری اور ابو ذر غفاری نے بیان کیا۔ ۱ن مذکورہ دس افراد کے علاوہ اہل سنت کی کتب میں یہ روایت خود حضرت علی (علیه السلام) سے بھی نقل ہو ئی ہے ۔ نیزیہ امر قابل توجہ ہے کہ کتاب غایة المرام میں اس بارے میں 24 احادیث کتب اہل سنت سے اور19/ احادیث طرق ِ شیعہ سے نقل کی گئی ہیں- مشہور کتب جن میں یہ حدیث نقل ہو ئی درج ذیل ہیں: :1- ذخائرہ العقبیٰ ص ۸۸ از محب الدین طبری ۔ 2- تفسیر فتح القدیر ج۲ ص ۵۰ از علامہ قاضی شوکانی ۔ 3۔ جامع الاصول ج ص ۴۷۸۔ 4۔ اسباب النزول ص ۱۴۸۔ از واحدی ۔ 5۔ لباب النقول ۹۰ از سیوطی 6۔ تذکرة ص ۱۸ از سبط جوزی 7۔ نور الابصار ص ۱۰۵ از شبلنجی 8۔ تفسیر طبری ص ۱۶۵ ۔ 9۔ الکافی الشاف ص ۵۶ از ابن حجر عسقلانی ۔ 10۔ مفاتیح الغیب ج۳ ص ۴۳۱ از رازی ۔ 11 در المنثور ج۲ ص ۳۹۳ از سیوطی ۔ 12 ۔ کنزالعمال ج۶ ص ۳۹۱۔ ۱۳۔ مسند ابن مردویہ۔ 13۔ مسند ابن الشیخ۔ ۱۵۔ صحیح نسائی ۔ 14- الجمع بین الصحاح الستہ
@Supporter_of_Truth
@Supporter_of_Truth 6 ай бұрын
ماشاءاللہ۔۔ مفتی صاحب حق چار یار حق
@waseemabbas5273
@waseemabbas5273 3 ай бұрын
ایک هے کرار باقی سارے فرار۔۔😂
@huzefavlogs
@huzefavlogs 7 ай бұрын
Mufti Sahab ne iski bolti bnd krdi🤣🤣🤣
@mubashirali84
@mubashirali84 7 ай бұрын
Mashallah Agha hassan geo ❤
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 6 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک شیخ الاسلام ڈاکٹر حسن الیاری صاحب کو سلامت رکھے صحت تندرستی آعلی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@Aliusman-jh5tq
@Aliusman-jh5tq 7 ай бұрын
AllAhyari sab malk ap ko bori nazr se bachay ilahi aameen
@AliyashahShahAliya
@AliyashahShahAliya 6 ай бұрын
Hassan allahyari mola ap ko life di 🤲 dil sy duo
@KachoMuhammadAliKhan
@KachoMuhammadAliKhan 6 ай бұрын
Allah Yaari sahib Mashallah Love u bro ❤❤❤❤😘
@SyedshahzadNadeem
@SyedshahzadNadeem 3 ай бұрын
M na shia hun aor na he shoq hai shia banney ka M syed hun aor Hassan Allahyari sahb mer soch samaj aor mere aqaid k khlaf baten kertey hai . lkn muje manni perti hain q k WO kabi fazol bat nahi kertey Jo bat b kertey hain Quran e pak se sabit b kertey hain .
@hafizubaidkhan509
@hafizubaidkhan509 7 ай бұрын
مولانا عبدالطیف نے بھی بہترین دلاہل پیش کیے جزاك اللهُ‎
@shahbazawan7696
@shahbazawan7696 7 ай бұрын
ALLAH paak mufti SB ko lumbi Zindagi dye Ameen
@hasanali3296
@hasanali3296 7 ай бұрын
Mola ali a.s ka dushman per lanat Beshear
@hafizubaidkhan509
@hafizubaidkhan509 7 ай бұрын
@@hasanali3296 صحابہ اکرام اور اللہ کی حدود سے تجاوز کرنے والوں پے لعنت
@majlisalhaq665
@majlisalhaq665 7 ай бұрын
مولانا عبد اللطيف بہت خوب ماشاءاللہ
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
ختم دبوت پر مہر مولا علی علیہ سلام کی ولایت اگر سب مسلمان مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو اللہ کا ولی اور رسول کے وصی کی شہادت کو ایمان کا جُذ تسلیم کرتے تو ختمِ نبوت کا فتنہ کبھی جنم نہ لیتا-
@sada-ehaq6090
@sada-ehaq6090 7 ай бұрын
اہل بیت علیہ السلام کے ماننے والوں کے اور مخالفین کے چہروں کو دیکھو صاف صاف نظر آتا ہے کہ کون کیسا ہے
@syedzahidbukhari3743
@syedzahidbukhari3743 7 ай бұрын
MashaAllah hassan allahyari sab boht khob
@Kumail12
@Kumail12 7 ай бұрын
koi bhi umar aur abubaker ka deen sabit nhi kar sakhta
@UmarMansoor-xc9uv
@UmarMansoor-xc9uv 6 ай бұрын
Koi shia ko musalman sabit nahi karskta ab tk
@user-up7pk6de8o
@user-up7pk6de8o 7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤. ماشالله الهیاری صاحب بزرگوار
@aani5725
@aani5725 7 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤️ اللہ حسن یاری ژندہ باد ❤️👍 ماشاءاللہ ❤️👍 ماشاءاللہ ❤️👍 ماشاءاللہ ❤️👍 ماشاءاللہ ❤️👍
@ranamuttaqiakram7025
@ranamuttaqiakram7025 6 ай бұрын
Series mein Umer , Abu Baker or Usman kiyun rakhe Hazrat Ali r.a. ney. Khulfa k.
@Ak33415
@Ak33415 7 ай бұрын
Hassan bhai love you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@wilayatealias1258
@wilayatealias1258 7 ай бұрын
Ali as haq🎉
@wilayatealias1258
@wilayatealias1258 7 ай бұрын
😂😂
@wilayatealias1258
@wilayatealias1258 7 ай бұрын
Allhayari sir ye ni manga
@Rigy13
@Rigy13 7 ай бұрын
Mashallah Hassan sahab
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی ! اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوط (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-
@imambargahhaidria8607
@imambargahhaidria8607 7 ай бұрын
Molvi sahib ko daad dainee pray gee kih baray confidenc kay sath chawwalian maree hain.😂😂😅
@Qaziyt-gs6oz
@Qaziyt-gs6oz 7 ай бұрын
حمید ابن زیاد - ابن سماع - محمد ابن زیاد - عبد اللہ ابن سنان - معاویہ ابن عمار - امام جعفر الصادق: معاویہ بن عمار کہتے ہیں: میں نے ان سے ایک عورت کے بارے میں پوچھا جس کا شوہر فوت ہو گیا: کیا وہ اپنی عدت اپنے گھر میں گزارے یا جہاں چاہے؟ اس نے جواب دیا، "جہاں وہ چاہتی ہے۔ جب عمر رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تو علی رضی اللہ عنہ آئے اور ام کلثوم کو اپنے گھر لے گئے۔ (فروع الکافی، جلد 6 صفحہ 117، دار العدوی، بیروت 
@ranamuttaqiakram7025
@ranamuttaqiakram7025 6 ай бұрын
Moulana Abdul lateef Zinda Abad.
@mohdashraf9217
@mohdashraf9217 7 ай бұрын
Mashallah moulana aap ye debate jeet gye mashallah
@yusrausman3602
@yusrausman3602 7 ай бұрын
Allah yari Sb ap Ka Eman giya Allah app KO hadiyat dy
@muhammadtalha8785
@muhammadtalha8785 7 ай бұрын
Hazrat Abu Bakr (R.A) & Hazrat Umar (R.A)❤❤❤
@asadabbas9491
@asadabbas9491 6 ай бұрын
Laanat Tere khalifaaon par
@user-by6pr6qz4z
@user-by6pr6qz4z 4 ай бұрын
اللہیاری صاحب نے سورہ حجرات سے بات شروع کی تو یہ آیت استخلاف کی طرف لے گئے ۔۔۔۔ اور جب اللہیاری صاحب آیت استخلاف پہ آ گئے تو یہ ناموں کی طرف چلے گئے ۔۔۔۔۔ اور مولا علی علیہ السلام کے استحقاق خلافت کی بات کرنے لگے
@shabeehhaider7035
@shabeehhaider7035 6 ай бұрын
بہترین مناظرہ،،، حسن الّلہ یاری صاحب کے دلائل بُہت زیادہ مضبوط ہیں،، لیکن اخلاق کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے۔
@owaishasan9483
@owaishasan9483 6 ай бұрын
Hasan Alahyari to war gaya😁, Jahil rafzi
@user-sd6mt3yy5m
@user-sd6mt3yy5m 7 ай бұрын
Allahyari is the king
@user-by6pr6qz4z
@user-by6pr6qz4z 4 ай бұрын
اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ مناظرہ حسن اللہیاری صاحب نے اپنے آفیشل پیج پر نہیں لگایا
@abidmeer10
@abidmeer10 7 ай бұрын
Khalifa ko taimoom ka pata nhi😂
@mdrahmatulbari4740
@mdrahmatulbari4740 Ай бұрын
جس نے بھی اس مناظرے کو پورا دیکھا ہے وہ حسن الہیاری کی حالت بھی اچھی طرح دیکھ چکا ہوگا 😂😂😂
@imranrasheed4975
@imranrasheed4975 7 ай бұрын
Ye lateef molvi farig hy yar koi pky dlayle n diye bs nam rakhy nam rakhy naamoo ki b dleel ni de k kis waja se rakhy
@Hussaini_girl_79
@Hussaini_girl_79 5 ай бұрын
اشھدان امیرالمومنین علیؑ ولی اَللّٰهُﷻ وصی رسولُاللّٰهﷺ..🫀✨
@ranamuttaqiakram7025
@ranamuttaqiakram7025 6 ай бұрын
Agr Ali r.a k teen betoun k nam Umer , Abu Bakar or Usman they tu teeno khulfa k nam pr haon ge ,QK teeno Sunnion k khulfa ki series k nam rakha is bat ki daleel hai k ye ye khufa k nam pr nam hein.
@shahbazawan7696
@shahbazawan7696 7 ай бұрын
Wah mofti sb wah aap ka hoslah ap ki himat ko daad u r best love u
@mehakkoji8470
@mehakkoji8470 7 ай бұрын
Hosla he umriyon ka pori jahalat k bani hin umri molvi 😂😂
@user-ji9cy3ov4x
@user-ji9cy3ov4x 7 ай бұрын
اس دفعہ لکیاری کو صحیح مولانا نے ٹکر دی ہے ماشاء اللّٰہ
@farrukhhussain5319
@farrukhhussain5319 7 ай бұрын
اس اہلسنت مولوی کے پاس کو دلیل نہیں بس مولا علی کے بیٹوں کے نام لیکر اس بات پر اٹکا ہوا ہےاور کو دلیل نہیں۔
@shahbazawan7696
@shahbazawan7696 7 ай бұрын
Mofti sb allah yari ka kawa sfaid hi😅aap ki tarn ma bolta hi
@mehakkoji8470
@mehakkoji8470 7 ай бұрын
Umriyon k qalob kaway ke tarah kalay hin.. oh besharmo jahelo bad aqalo😂😂😂
@waseemibnesaeed
@waseemibnesaeed 7 ай бұрын
سوال : کیا ہر کسی کی حکومت منجانب اللہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کیا معاویہ کو حکومت اللہ نے دی، کیا یزید کو حکومت اللہ نے دی ۔۔۔۔ اگر یہ حکومت اللہ کی جانب سے تھی تو کیا یہ حکومت آزمائش تھی ان کی یا انعام تھا ۔۔۔۔۔۔
@user-by6pr6qz4z
@user-by6pr6qz4z 4 ай бұрын
آیت استخلاف سے متقدمین میں سے کسی نے بھی استدلال نہیں کیا خلفاء ثلاثہ کی خلافت کیلئے پہلی دفعہ مناظرہ دادو میں مبلغ اعظم مولانا اسماعیل کے مخالف نے استدلال کیا تھا اور انہوں نے یہ مناظرہ اسی بات پہ جیت لیا تھا کہ متقدمین میں سے کسی کا استدلال بتاؤ
@HassanAli-A1
@HassanAli-A1 7 ай бұрын
Hassan ali❤💪🏻
@fuunyvibes5125
@fuunyvibes5125 7 ай бұрын
Molvie g jitni apki zindgi guzr gyi or jitni guzr rhi hai or jitni guzry gi aus tamam zindgi per lanat 🤚🤚🤚🤚 baqi Allahyari saab mola apko apny hifzo emaan may rkhen ameen❤❤
@mirhussainali5462
@mirhussainali5462 7 ай бұрын
Abubaker aur umar aur osman ka imaan bathaiyey naa?
@maqboolishaq3326
@maqboolishaq3326 6 ай бұрын
Molana Abdul Latif Maza a gya Allah Pak apk ilm o Amal me berqat de ameen
@SyedshahzadNadeem
@SyedshahzadNadeem 3 ай бұрын
Beshak manney ko tyar nahi b hota lkn phir b manna perti hai qk Allahyari sahb Quran e pak se Sabit kertey hain
@user-uz6vc2zt8s
@user-uz6vc2zt8s 6 ай бұрын
مولانا عبد الطیف صاحب ماشاء اللّٰہ بہت اچھا رغڑ ہ دیا اور اچھا سبق سکھایا
@JKyt0007
@JKyt0007 6 ай бұрын
Kya raghra diya besharm admi aik b bat ka jwab ni de raha
@nomanabid3109
@nomanabid3109 6 ай бұрын
Mashallah mashallah mufti Abdul latif sahab sahi takkar diya hai aapney...... Allah hu Akbar
@Sabzwari87
@Sabzwari87 5 ай бұрын
Sahi tarha munazra dekho bhai or taassub ki aankh band karo....jawab Allah ko dena hai
@muhammadtalha8785
@muhammadtalha8785 7 ай бұрын
Moulana MAASHAA ALLAH yeah ap sa har gaya to manzoor mengal sahab ka samny kaisy bol saky ga😂
@UmarMansoor-xc9uv
@UmarMansoor-xc9uv 6 ай бұрын
Bahot khob mufti sahab
@ashfaqsarkar2799
@ashfaqsarkar2799 7 ай бұрын
مولانا بھی کمال تھے اس میں کوئ شک نہیں ہے لیکن سچ تو سچ ہوتا ہے کوئ مانے یا نا مانے خلیفہ اللہ بناتا ہے حضرت ابو بکر صدیق کو اللہ نے خلیفہ نہیں بنایا میں اس گفتگو میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں علم کے حساب سے😮
@MoAdil-hd9hz
@MoAdil-hd9hz 6 ай бұрын
Hazrat ali raziyallaho anho ko khaleefa kisne baya ?
@user-uz6vc2zt8s
@user-uz6vc2zt8s 6 ай бұрын
اسکو کہو ابوبکر اور عمر رضی اللّٰہ عنہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ مدفون ہیں قبر مبارک مدینہ میں موجود ہیں یہ ظاہر اور باطن دونوں موجود ہیں اس سے اور کوئی بڑی سبوت چاہیے
@NexttoEcstasy
@NexttoEcstasy 6 ай бұрын
Buht faida howa ap logo ki bato SE logo KO. Mashallah Pakistan KO tarakki SE koi Nahi rok Sakta jab tak ap jese taleem yaafta log hamaray darmiyan hai. Samjhdar KO ishara kafi hai.
@musakhankhan384
@musakhankhan384 7 ай бұрын
یار علی تو حق کے ساتھ ہوتے ہیں ناکہ علی جھوٹ کے ساتھ ھوتے ہیں
@waseemibnesaeed
@waseemibnesaeed 7 ай бұрын
سوال : "وعد اللہ" ۔۔۔ کیا یہ ماضی کا صیغہ ہے یا حال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ وعدہ کرتا ہے یا اللہ وعدہ کر چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اللہ نے پہلے ہی وعدہ کیا تھا تو وہ وعدہ کب کیا تھا۔۔۔۔ ؟
@NasirUddin-sm5hg
@NasirUddin-sm5hg 7 ай бұрын
اللھیاری صاحب ہمارے اھل البیت مطھرین مطھرات کا بھی دفاع نہیں کر سکے
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
پہلے مسلمان کون ہوا اللہ کے اِس حکم پر، ”اور اپنے قریبی رشتے داروں کو پیغامِ نبوت پہنچا دو‟ (سورة الشعراء آیت-214)، اور یہ کہ، ”جس بات کا حکم دیا گیا ہے اُسے بے دھٹرک کہہ دو اور مشرکوں سے منہ پھیر لو‟ (سورة حُجر آیت-94)، حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- یہ مولا علی علیہ سلام ہی تھے جو اس دعوت کا بلاوا دینے کے لیے گھر گھر گے- اسی دعوت میں جب حضور(ص) نے فرمایا کہ کوں اس دعوت اسلامی میں میرا ساتھ دے گا تو ہر بار مولا علی علیہ سلام نے کھڑے ہو کر لب بیک کہا جبکہ دوسرا کوئ نہ اٹھا- پس ثابت ہوا کہ مولا علی علیہ سلام کلمہ پڑھونے کی دعوت میں پیش پیش تھے- باقی آپ خود فیصلہ کر لیں کہ کوں پہلے اسلام لایا؟-
@manlikeraja
@manlikeraja 6 ай бұрын
Waleed Ismaili laughing in corner 😂
@DHAIDER1000
@DHAIDER1000 7 ай бұрын
Abdul Latif bilkul jhoot bol raha hai.
@FirozHussainSayyed
@FirozHussainSayyed 7 ай бұрын
ALLAH TAALA IN LOGO KO AQHRAT ME ABU BAKAR UMAR USMAN AUR MAHVIA K SATH UTHA AMEEN ❤ HUM LOG KO AQHRAT ME ABU TALIB A S. ,K SAAT UTHAEI AMEEN ❤,
@tanzilsaith3476
@tanzilsaith3476 7 ай бұрын
Jis jis k Sath Nabi thy un un k Sath utha. Nabi Jin k Sath Gar e sor m thy unky Sath utha
@zerotohero_1
@zerotohero_1 7 ай бұрын
Main Shiekh Hassan Allayari sb ko Fitna samjhta tha mgr Allah SWT ki qasam Shiekh sb ke dalail boht mazboot hain Ahl e Sunnat wal jamat ke barro ko maidan main aana chahiye takey ham jesay gunah gar theek rastay pe chal saken.
@mohdumarhanfi695
@mohdumarhanfi695 6 ай бұрын
Molana abdul Latif sahab Zindabad 😊
@nayakirfanqasmi8682
@nayakirfanqasmi8682 Ай бұрын
حسن اللہ یاری کو چلانے مکاری کے سوا کچھ نہیں ہوتا
@shamsal-rahman
@shamsal-rahman 6 ай бұрын
التَّيمُّمُ رُخصةٌ شَرَعها اللهُ تعالى لعِبادِه عندَ فَقْدِ الماءِ، أو العجزِ عن استِعمالِه؛ تيسيرًا عليهم، فهو يَرفَعُ الحَدَثَ، ومبيحٌ لِفعلِ الصَّلاةِ وغيرِها مِن العِباداتِ.وقد كان عبدُ اللهِ بنُ مسعودٍ رَضيَ اللهُ عنه يَرى في بدايةِ الأمرِ أنَّ التيمُّمَ بدَلٌ لِلوُضوءِ فقطْ لا لِلغُسلِ، وفي هذا الحديثِ يَروي التابعيُّ شَقيقُ بنُ سلَمةَ مُناظَرةً دارتْ بيْنَ عبدِ اللهِ بنِ مسعودٍ وبيْنَ أبي موسى الأشعريِّ رَضيَ اللهُ عنهما في هذه المسألةِ، حيثُ قال أبو موسى رَضيَ اللهُ عنه لعبدِ اللهِ بنِ مسعودٍ رَضيَ اللهُ عنه: لو أنَّ رجُلًا أَجنَبَ فلمْ يَجدِ الماءَ شهرًا، أمَا كان يتيمَّمُ ويُصلِّي؟ فأبو موسى يُنكِرُ قولَ ابنِ مسعودٍ رَضيَ اللهُ عنه بأنَّ الجنُبَ لا يتيمَّمُ ولا يُصلِّي حتَّى يَجدَ الماءَ، ثُمَّ استدلَّ عليه بقولِه تعالى: {فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا} [النساء: 43]، فردَّ عليه عبدُ اللهِ بنُ مَسعودٍ رَضيَ اللهُ عنه بأنَّه لو رُخِّصَ للنَّاسِ في هذا التيمُّمِ لأَوْشَكوا إذا بَرَد عليهمُ الماءُ أنْ يَتيمَّموا الصَّعيدَ ويَترُكوا الوُضوءَ بالماءِ، فاستدَلَّ ابنُ مسعودٍ رَضيَ اللهُ عنه هنا بأنَّ القولَ بأنَّ الجُنبَ يَجوزُ له التَّيمُّمُ قد يَفتحُ البابَ أمامَ التَّساهُلِ في التَّيمُّمِ، فَيتيمَّمُ كلُّ مَن وجَدَ الماءَ باردًا، فأرادَ سَدَّ هذه الذَّريعةِ أمامَ النَّاسِ بأن يَمنَعَ التَّيمُّمَ عندَ الجَنابةِ بدَلِ الاغتِسالِ، فذكَرَ أبو موسى رَضيَ اللهُ عنه حديثَ عمَّارِ بنِ ياسرٍ رَضيَ اللهُ عنهما الَّذي ذكَرَ فيه أنَّ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ أرسَلَه في حاجةٍ، وأنَّه أصابَتْه الجَنابةُ في سفَرِه هذا، فتمَرَّغ وتقَلَّب في الصَّعيدِ والتُّرابِ كما تَمرَّغُ الدَّابَّةُ، وفي روايةِ صحيحِ البُخاريِّ أنَّ عُمرَ بنَ الخطَّابِ كان مع عمَّارٍ رَضيَ اللهُ عنهما وأنَّه أجنَبَ أيضًا، ولكنَّه لم يَتيمَّمْ وامتنَع عن الصَّلاةِ حتَّى يَجِدَ الماءَ.ثمَّ لَمَّا رجَع عمَّارٌ ذكَر ذلك للنبيِّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ، وأنَّه تَمرَّغَ في التُّرابِ بقَصْدِ التَّيمُّمِ مِنَ الجَنابةِ، فعلَّمَه النبيُّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ صِفةَ التَّيمُّمِ، وهي أنَّه يَضرِبُ بيَدَيْه على التُّرابِ، ثمَّ يَنفُخُهما لِيُخفِّفَ التُّرابَ، ثمَّ يَمسحُ بهما كفَّيْهِ ووجْهَه، وهذا يدُلُّ على ثُبوتِ التَّيمُّمِ لِلجُنُبِ، وهنا اعترَض عبدُ اللهِ بنُ مَسعودٍ على أبي موسى رَضيَ اللهُ عنهما، وقال له: أفلمْ تَرَ عُمرَ لم يَقنَعْ بقَولِ عمَّارٍ؟ يُشيرُ إلى أنَّ عُمرَ بنَ الخطَّابِ رَضيَ اللهُ عنه لا يتذَكَّرُ أنَّ النبيَّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ قال لِعمَّارٍ رَضيَ اللهُ عنه هذا عندَما حدَّثَ عمَّارٌ رَضيَ اللهُ عنه بهذا الحديثِ، وكأنَّ عبدَ الله بنَ مسعودٍ احتجَّ برأيِ عُمَرَ الَّذي كان لا يَرى أنَّ التيمُّمَ يَرفَعُ الجَنابةَ والحدَثَ الأكبَرَ.وفى هذا الحَديثِ: بيانُ عادةِ الصَّحابةِ رَضيَ اللهُ عنهم في المناظَرةِ في العِلمِ والاحتِجاجِ بكِتابِ الله، وسُنَّةِ نبيِّه صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ، والمقاييسِ الصَّحيحةِ عليها.
@SyedFurqanHaider-qv7bh
@SyedFurqanHaider-qv7bh 7 ай бұрын
Hasan allah yari sahab is molvi ko dobara na lyna time zaya hota hai
@mustafarazavelog
@mustafarazavelog 6 ай бұрын
یہ درست ہے کہ سورتیں الحجرات کا شان نزول ابو بکر وعمر کی وجہ سے ہوا
@hurhussain9213
@hurhussain9213 7 ай бұрын
اللہ یاری آپ دورہے تو میں آپکو چومتے چونکہ آپکو اس امت نے بہت ازیت دی... افسوس😢😢😢❤❤❤
@user-el2yr9ob6l
@user-el2yr9ob6l 6 ай бұрын
✔️2:25:00 per video dakha Abu bakar umer usman ku rakhy puri hadith mulana ny nahi parhi or haditho ka jawab bi nahi data ya molana bs bathy krta hy✔️✔️✔️
@harisansari1264
@harisansari1264 6 ай бұрын
ALLAHYAARI SAB molvi ki dalaail me dum hai aap adhuri baat batate ho wo sulem bin qais se poori baat bta rha hai. Aur wo dighar chizen bhi saabit lr rha hai
@UmarMansoor-xc9uv
@UmarMansoor-xc9uv 6 ай бұрын
Mashallah mufti sahab❤❤❤
@user-xq8rw1ow6z
@user-xq8rw1ow6z 7 ай бұрын
Mashallah bohat achay allahyari sab Allah apko lambi zindgi dy ❤❤
@hamzasheikh2162
@hamzasheikh2162 6 ай бұрын
حسن اللہ یاری ❌ کافر یاری✅
@AhMari.Queen22
@AhMari.Queen22 7 ай бұрын
Shiya ki ye hadees shaid hujat ho shaid na ho lakin Quran to confirm hujat Hy molvi jawab Kun nhi data mara shak mazeed bharh gaya Hy 😢😢😢😢😢😢
@abusalar786
@abusalar786 6 ай бұрын
Alyari sab khud hi bola k quran mai aya k awaz اونچی hoi to اعمال khtm ya خبط hi jain gy or ye ayat sheikheen k ly ha.. Ho jain gy, ho gy ni. Yani اعمال achy thy to hi ڈرایا gya na.. Simple c bat ha..
@ranamuttaqiakram7025
@ranamuttaqiakram7025 6 ай бұрын
Allah Yari ki daleel kmzoor or fazool hein
@user-rc8bx3hf4t
@user-rc8bx3hf4t 7 ай бұрын
Nice allahyari ya ali madad
@tanzilsaith3476
@tanzilsaith3476 7 ай бұрын
Ek Allah hii Madadgar Baki sari kainat hy hii Talabgar
@terasoft-official
@terasoft-official 7 ай бұрын
Allahyari has lost the debate.
@waseemibnesaeed
@waseemibnesaeed 6 ай бұрын
حق اور باطل کو گڈ مڈ (مکس) نہ کرو، حالانکہ تم جانتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف آئمہ طاہرین حق پر ہیں باقی سب باطل ہے
@wilayatealias1258
@wilayatealias1258 7 ай бұрын
Ali haq
@user-ux6df1iv5t
@user-ux6df1iv5t 7 ай бұрын
❤❤❤❤
@zerotohero_1
@zerotohero_1 7 ай бұрын
Hassan Allah Yari sb Ke Dalail Mustehqam Hain or ye Molvi sb Bilkul Bhi Feham Nhi Rakhtay.
@irfanabbas4477
@irfanabbas4477 5 ай бұрын
MASHALLAH Hassan Allah Yari sb❤
@zulbaabali5791
@zulbaabali5791 7 ай бұрын
MashAllah Allahyari sahib❤
Just Give me my Money!
00:18
GL Show Russian
Рет қаралды 697 М.
白天使选错惹黑天使生气。#天使 #小丑女
00:31
天使夫妇
Рет қаралды 15 МЛН
Meet the one boy from the Ronaldo edit in India
00:30
Younes Zarou
Рет қаралды 20 МЛН
Мы сделали гигантские сухарики!  #большаяеда
00:44
Mufti Fazal Hamdard & Allama Syed Aqeel Gharavi Speech In Karbala🔥
39:26
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 1,8 М.
Surah Hujurat par Munazra | Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia vs sunni munazra | Allahyari
46:40
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 1,7 М.
Shia Sunni Debate on Ammi Ayesha | Hassan Allahyari vs sunni caller | Allahyari urdu clips
1:00:02
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 44 М.
YA ALI MADAD SHIRK? Toheed par munazra | Hassan Allahyari vs sunni | shia vs sunni munazra
45:34
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 4,7 М.
Debate on Surah Hujurat | Hassan Allahyari Vs Hafiz Salman Zafar | shia vs sunni munazra
2:44:59
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 10 М.
Sheikh Abdul Qadir Jilani vs Hassan Allahyari | shia vs sunni differences | Allahyari urdu
28:54
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 18 М.
Ager Imam Ali (a.s) Islam kay 1st Khaleefa Hoty to keya hota? Hassan Allahyari | shia sunni
1:06:20
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 17 М.
Sunni Mazhab Batreen Ghustakh e Rasool ﷺ han! Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia vs sunni
52:36
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 2,6 М.
Just Give me my Money!
00:18
GL Show Russian
Рет қаралды 697 М.