جب تک آپ ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔ خیر کا مطلب: ایک پلیٹ کھانا، کچھ پیسے، اچھا مشورہ، دکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب، بلا حسد مبارکباد، اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جاسکیں. ❤️
@Fardeenmalik124Ай бұрын
Bhai is talaq ke waqia ki koi dalil ha tu please comment me dalil