Рет қаралды 55
Hazrat Hur A.S Kon Thy? | Maidan e Karbala Main Unki Shadat | 3 Muharram | GTV News
#muharram2024 #muharram1446 #karbala #hazrathur #ashura #breakingnews #gtvnews #gtvislamic
گورنر کوفہ ابن زیاد کے حکم پر عمر سعد اپنی فوج لے کر تین محرم کو کربلا پہنچا اور اس ہی کے حکم پر حر ُنے نہرفرات سے خیام حسینی ہٹوادیے۔ لیکن یہی حرُ جنھوں نے نواسہ رسولؑ کا قافلہ روکاتھا صبح عاشور انہوں نے امام حسینؑ سے معافی مانگی اورحُرسے حُرعلیہ السلام ہوگئے۔