Heavenly Imagination: Ghalib, Iqbal, and Bedil آسمانی تخیل: غالب، اقبال اور بیدل - Ahmad Javaid

  Рет қаралды 10,691

Ahmad Javaid

Ahmad Javaid

Күн бұрын

Aasmani Takhayyul: Ghalib, Iqbal, and Bedil
آسمانی تخیل: غالب، اقبال اور بیدل
احمد جاوید
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (آغاز)
00:05 (غالب کے چند منسوخ اشعار)
ہے كہاں تمنا كا، دوسرا قدم یا رب
ہم نے دشتِ امكاں كو ایك نقشِ پا پایا
04:26 (آسمانی تخیل اور شمس الرحمن فاروقی کا ایک فقرہ)
05:25 (آسمانی تخیل کے چند مطالب)
07:33 (غالب کے یہاں بلندی کا تصور)
09:48 (اقبال کا تخیل)
15:22 (غالب کے شعر پر گفتگو)
ہے كہاں تمنا كا، دوسرا قدم یا رب
ہم نے دشتِ امكاں كو ایك نقشِ پا پایا
17:02 (سماویت پر غالب کے چند اشعار)
23:00 (سماویت پر اقبال کے اشعار)
28:50 (غالب کے شعر کا تجزیہ)
ہے كہاں تمنا كا، دوسرا قدم یا رب
ہم نے دشتِ امكاں كو ایك نقشِ پا پایا
29:52 ("کہاں" پر گفتگو)
31:01 ("تمنا " کا مطلب )
36:55 (جمالیاتی شعور پر ایک تھیوری)
39:10 (تمنا اور آرزو کےحوالےسےاقبال کا ایک شعر)
42:45 (تمنا" پر بیدل کا پہلا شعر")
بہ گلزاری کہ شبنم ہم امید رنگ بو دارد
نگاہ ھرزہ جولاں بے تمنا می برد ما را
بہ ھر جا دامے افگندہ ست صیاد
بہارِ نرگسستانِ تمنا ست
46:15 (ابو طالب کلیم کا ایک شعر)
بے نیازانہ ز ارباب کرم می گزرم
چوں سیاہ چشم کہ بر سرمہ فروشاں گزرد
47:45 (تمنا" پر بیدل کا دوسرا شعر")
بہ ھر جا دامے افگندہ ست صیاد
بہارِ نرگسستانِ تمنا ست
50:09 ("دشتِ امکاں" پر گفتگو)
54:00 (نقشِ پا" پر غالب کے چند اشعار")
59:18 (نقشِ پا" پر بیدل کا" پہلا شعر)
راہِ عدم بہ سعیِ نفس قطع می کنیم
افگندہ ایم بارِ خود از دوشِ نقشِ پا
1:01:04 (نقشِ پا" پر بیدل کا" دوسرا شعر)
خیال جلوہ زار نیستی ھم عالمے دارد
ز نقش پا سرے باید کشیدن گاہ گاہ آنجا
1:03:33 (نقشِ پا" پر بیدل کا" تیسرا شعر)
سُراغِ منزل مقصد مپرس از ما زمینگیران
بہ سعی نقشِ پا راھے نمی گردد سفید اینجا
1:06:28 (نقشِ پا" پر بیدل کا" چوتھا شعر)
ما زمینگیران زجولاں ھوس ہا فارغیم
نقشِ پا و یک وداع آغوشی رفتارہا
1:10:40 (غالب کے شعر پر گفتگو)
ہے كہاں تمنا كا، دوسرا قدم یا رب
ہم نے دشتِ امكاں كو ایك نقشِ پا پایا
احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#آسمانی_تخیل
#غالب_اقبال_بیدل
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز

Пікірлер: 31
@raznama7533
@raznama7533 26 күн бұрын
میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ معنی و معارف جو جاوید صاحب نے بیان کئیے وہ ان عظیم شعرا کے حاشیہ خیال میں بھی نہ ہوں گے ۔ یہی بڑی شاعری کا کمال اور جاوید صاحب جیسے اہل علم کا اعجاز ۔ان کو روبرو سننے والے کیا ہی خوش نصیب ہیں ۔اللہ یہ ذوق و شوق سلامت رکھے
@hamidanwary5913
@hamidanwary5913 2 жыл бұрын
ماشاء الله، هر سه شاعر بیدل،غالب،اقبال،رحمهم الله.طوفان معانی هستند.
@ejazhaq1160
@ejazhaq1160 2 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر سے نوازیں اور آپکو سدا تندرست و خوش رکھیں آمین۔ آپ ہماری تہذیب و ثقافت کے لیے بہت قیمتی ہیں۔ آپ جیسے انسان بہت کم زمانوں میں کم پیدا ہوتے ییں۔
@adeelshahid4213
@adeelshahid4213 7 ай бұрын
.... 💖💞💝
@nomankhan1361
@nomankhan1361 2 жыл бұрын
بہہہہت خوووب سر
@learningmaniaaround427
@learningmaniaaround427 2 жыл бұрын
منظر اک بلندی پر اور ہم بنا سکتے عرش سے ادھر ہوتا کاشکے مکاں اپنا
@Jawedson
@Jawedson 2 жыл бұрын
Allah aap ki umar mein barkat de
@Onionfumes2024
@Onionfumes2024 2 жыл бұрын
Wonderful... Absolutely master class... Listened at 1.5 speed and it enhanced own concentration as well as the delectation of the talk.
@um-e-junaidamin7968
@um-e-junaidamin7968 2 жыл бұрын
بسیار خوب
@MuhammadUsama-ii9uf
@MuhammadUsama-ii9uf 2 жыл бұрын
Sir you are great😍
@the.sisyphus
@the.sisyphus 2 жыл бұрын
We owe so much to you sir....thanks for doing this....keep it up . Thank you👍🏻
@chakwal222
@chakwal222 2 жыл бұрын
Heavenly. Absolutely brilliant.
@mgahbaig
@mgahbaig 2 жыл бұрын
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ‎
@salmanrana
@salmanrana 2 жыл бұрын
Ghalib ko bht rageeda hai apne!
@bushanmehra9885
@bushanmehra9885 2 жыл бұрын
Ustad e muhtram,i am one of very few Indian who studied Persian langueg in Tajikistan and did MA in Urdu from Allahabad state University.I am in my preparation doing PhD on Hazret e Abualmahani Bedil,what would be your advice Sir?please answer me.i watched your every video on Bedil,sabk e hind video of yours was amazing ,i think there is no better BEDIL SHENAS than you Sir.thank u Sir for this video.
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 2 жыл бұрын
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959. Admin
@bushanmehra9885
@bushanmehra9885 2 жыл бұрын
@@AhmadJavaid thank u Sir.
@ilmoadab7426
@ilmoadab7426 2 жыл бұрын
M.A
@shaoorebedar
@shaoorebedar 2 жыл бұрын
Respected Ahmed SB Kindly Iqbal Ka ye shair samjha dein اگر تجھے الجھن نہ ہو تو کھول کر کہہ دوں وجود آدم خاکی روح ہے نہ بدن
@kokabsarosh8028
@kokabsarosh8028 2 жыл бұрын
احمد جاوید صاحب کے خیال میں غالب کے اس شعر میں ’ ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یارب ہم نے دشت امکاں کو ایک نقش پا پایا‘ میں پاپا کی تکرار پایٔ جاتی ہے جس سے شعر کا حسن مجروح ہوتا ہے ۔ اسی لیٔے غالب نے اسے شامل دیوان نہیں کیا ۔ مگر میرے خیال میں اس شعر میں ایک اور عیب بھی ہے ۔ وہ یہ کہ تشبیہ دینے کے لیٔے دو چیزوں میں تھوڑی بہت مشابہت کا ہونا ضروری ہے جبکہ نقش پا اور دشت امکاں میں نہ شکل و صورت کی مشابہت ہے نہ وسعت کی۔ محبوب کو اگر پھول سے تشبیہ دی جاتی ہے تو اس لیٔے کہ خوبصورتی کاعنصر دونوں میں مشترک ہوتا ہے ۔ ہم دیکھتے ہیں کہ نقش پا کی ایک شکل ہوتی ہے لیکن دشت کی کویٔ شکل نہین ہوتی ۔ اس لیٔے دشت امکاں کو نقش پا کہنا صحیح نہیں ۔ میرے خیال میں یہ مصرع یوں ہونا چاہیٔے تھا ’ ہم نے دشت امکاں میں ایک نقش پا پایا ‘ ۔ مطلب یہ کہ دوسرا نقش پا دشت امکاں کو کراس کرکے نہ جانے کہاں جاکے پڑا ۔
@zulfiqarkaifi3279
@zulfiqarkaifi3279 2 жыл бұрын
Kia kahny hn ustad i mohtram aaap k!!!
@hydtunes1120
@hydtunes1120 2 жыл бұрын
Daag par bhi ek nishist karen...
@Amerfay
@Amerfay Жыл бұрын
استاد محترم کیا بیدل کی اردو شرح میسر ہے؟ اگر ہے تو اس کا کچھ پتہ عنایت کیجئے
@MrFriendlyy
@MrFriendlyy 2 жыл бұрын
سلام نگاه هرزه جولان کو..... آپ صحیح نهی ترجمه کیا معذرت کیساته
@usmani1955
@usmani1955 2 жыл бұрын
لطفاً شما بفرمایید.
@MrFriendlyy
@MrFriendlyy 2 жыл бұрын
@@usmani1955 به خاک تيره آخر ، خودسري ها ، مي‌برد ما را . چو آتش ، ‌گردن‌افرازي ، ته پا مي‌برد ما را .
@SaleemKhan-qi2fk
@SaleemKhan-qi2fk 2 жыл бұрын
اصلاح کرنی ہو کیسی کیسی ہوگی ۔آپ رابتا کیسے ہو
@rizwanjaved111011
@rizwanjaved111011 2 жыл бұрын
غالب کہ بقایش باد, ہم پای تو گر ناید باری غزلی فردی آن موئینہ پوش آور بہ احترامات فراوان طرفدارِ مرزا نوشہ رح
@m.sabirawan9119
@m.sabirawan9119 Жыл бұрын
تلاوتِ قرآن بہتر ھے!!!***
@m.sabirawan9119
@m.sabirawan9119 Жыл бұрын
سبحان اللہ “ شاعر” سے زيادہ “شاگرد” شعر کو سمجھتا ھے؟؟؟؟؟؟؟ اقبال کے اشعارکے ساتھ بھی ايسا کچھ لوگوں نے کيا ھے، صرف دو الفاظ کے زريعے نشاندھی کرتا ھوں، “ ملا” اور “مجاھد” بھلا اس مشق کی کيا ضرورت ھے؟؟؟؟؟؟؟!!!
@m.sabirawan9119
@m.sabirawan9119 Жыл бұрын
پرانے! کاترجمہ ھوگا پرانہ يا قديم، Irreverent کا ترجمہ ھوگا” غير متعلق” آپ کے ليے اور ميرے ليۓ صرف “ تلاوتِ قرآن” ھے جس کے ايک ايک حرف پر دس دس نيکياں مل سکيں اور تدبر کريں تو اللہ سے قربت اور اس کی رضاء اور اجر کا اندازہ کرنا ھی مشکل!!!؟؟؟
When You Get Ran Over By A Car...
00:15
Jojo Sim
Рет қаралды 4,7 МЛН
КАРМАНЧИК 2 СЕЗОН 7 СЕРИЯ ФИНАЛ
21:37
Inter Production
Рет қаралды 427 М.
Tom & Jerry !! 😂😂
00:59
Tibo InShape
Рет қаралды 59 МЛН
Ramana Maharshi - Who Am I?  (Nan Yar) -  Advaita
51:50
Samaneri Jayasāra - Wisdom of the Masters
Рет қаралды 87 М.
When You Get Ran Over By A Car...
00:15
Jojo Sim
Рет қаралды 4,7 МЛН