No video

Hindu hospitality | The last village Near pak india border | Traveling

  Рет қаралды 597,076

RJ Ali Munawar

RJ Ali Munawar

5 ай бұрын

last village Near India border
the last village India pak border
village life
village life in pakistan
thar hindu village
The last village of pakistan
pak india border
Last village india pakistan border
pakistani hindu
Hindu lifestyle in pakistan
village life pakistan
india pakistan border last village
travel vlog
Traveling
Hindu in Pakistan
Pakistan Hindu village life
pakistan village life
hindu in pakistan
hindu life in pakistan
Hindu hospitality
pakistan india border

Пікірлер: 744
@GmRaz
@GmRaz 5 ай бұрын
سلامتی ہو احباب موضوع کی مناسبت سے وڈیو دلچسپ تو تھی ہی اور افتاد ِ طبع اور مزاج نے مجبور کیا کہ وڈیو دیکھی جائے لیکن حیرت اور خوشی کی انتہا نہ رہی جب وڈیو میں اپنے پیارے بھائی پیارے دوست غلام مجتبیٰ کو دیکھا اور پھر دلچسپی و شوق وڈیو کے اختتام تک لے گیا بہت عمدہ اور خوبصورت پر خلوص کاوش ہے آپ دونوں احباب کی تھر کی خوبصورتی اور وہاں کے رہائش پذیر لوگوں کی ثقافت مہمان نوازی زندگی گزارنے کے طور طریقے درپیش مسائل اس حوالے سے جتنا شعور اور ان مسائل کو اجاگر کیا جائے کم ہے مبارکباد کے مستحق ہیں آپ دونوں احباب ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے مہکتے رہیں مہکاتے رہیں 💕💕🌹🌹💕💕
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
وا علیکم اسلام بہت شکریہ راز صاحب آپ کے طویل کمنٹ سے پسندیدگی اور محبت چھلکتی ہے مجتبی صاحب اکثر و بیشتر میرے ہمراہی ہوتے ہیں امید ہے انشا اللہ آئندہ بھی اسی طرح سے آپ کی دلچسپی ہمارے حوصلوں کو ولولہ بخشتی رہے گی ❤
@Kaniyalalumedhani
@Kaniyalalumedhani 5 ай бұрын
Thanks dear
@aashiqali6182
@aashiqali6182 5 ай бұрын
سندھ کے لوگ بہت عزت کرتے مہمانوں کی کیا بات دل خوش ہو گیا اللّه پاک انکو خوش رکھے ❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
درست فرمایا آپ نے بہت شکریہ
@gulkhan608
@gulkhan608 5 ай бұрын
ماشاءاللہ دیہاتی زندگی بھت ھی پُرسکون اور کشادہ ھوتی ھے دیہات کے لوگ بھی پرخلوص اور کشادہ دل ❤️ ھوتے ھیں
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر خوش رہیں آمین
@Aishakhanapkanaimran
@Aishakhanapkanaimran 5 ай бұрын
ماشا اللہ بہت مزہ ایا ویڈیو دیکھنے میں زبردست ہم تو کبھی سوچ بھی نہی سکتے یہاں جانے کا اپ کی وجہ سے اتنی خوبصورت جگہ دیکھنے کو مل گئ 🎉🎉🎉🎉
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ آج کی ویڈیو میں دوسرا حصہ آئے گا وہ بھی آپ کو پسند آئے گا انشاللہ
@KamalRathore-wu8qk
@KamalRathore-wu8qk 5 ай бұрын
हाई में इंडिया से
@dhairorathor
@dhairorathor 5 ай бұрын
Tau phir aaen kabi aur do char recipes b sikhaen!!!
@LiaquatAli-mc7ej
@LiaquatAli-mc7ej 5 ай бұрын
دشت تو دشت دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے۔ بحر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے جیو علی منور ھمت مردا ں مدد خدا اللہ پاک سلامت رکھے آمین
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر آپ کی محبت ہے
@muhammadaniskhan9493
@muhammadaniskhan9493 5 ай бұрын
یہ سیدھے سادے لوگوں پر مشتمل علاقہ ہے بالکل مخلص انسان ہیں اللہ پاک ان کو ہدایت دے آمین
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@elgonm289
@elgonm289 5 ай бұрын
God is guiding them as they look happy away from the Pakistani cities
@biyyanoor
@biyyanoor 5 ай бұрын
Ameen Ameen ❤❤❤
@kamrankhan-lj1ng
@kamrankhan-lj1ng 4 ай бұрын
Aur kitni hidayat de? Pehle hi vo purkhalus log hain. Ya phir convert hone ko hi hidayat bolte?
@Kuldeep-lo9zu
@Kuldeep-lo9zu 3 ай бұрын
Har jgh apna ye conversion ki gand na mrao। isi vjh se islam bdnam h
@abufarman6074
@abufarman6074 5 ай бұрын
بہت ہی اچھا لگا اس نفسا نفسی کے عالم میں فطرتی معاشرہ
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@shaukatali6956
@shaukatali6956 5 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ماحول دیکھایا گیا یہاں کے لوگوں کی اتنی مشکلات ہوتے ہوئے ان کی مہمان نوازی اور محبت نے مجھے بہت متاثر کیا ہے اللّٰہ ان کو خوش رکھے آمین
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
آمین بہت شکریہ سر سلامت رہیں آمین
@GhulamHussain-nu7dn
@GhulamHussain-nu7dn 5 ай бұрын
بہت پیارے لوگ ہیں ان کی زندگی میں یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ھوتی ہیں
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
جی سر ایسا ہی ہے
@dhairorathor
@dhairorathor 5 ай бұрын
Thank you so much
@IrfanKhan-fo1yi
@IrfanKhan-fo1yi 5 ай бұрын
مور تھر کے لوگوں کی زندگیوں کے ضامن ہیں، تھر میں سانپ بہت زیادہ تعداد میں موجود ہیں اور مور کی مرغوب غذا سانپ ہے
@dhairorathor
@dhairorathor 5 ай бұрын
Ji ji Bilkul
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
درست کہا
@user-qz3dy2km5g
@user-qz3dy2km5g 3 ай бұрын
بھائی میں دس دن تھر میں بھارت سے 600 میٹر کے فاصلہ پر ایک گاوں میں رہا۔ مجھے تو کوئی سانپ نظر نہیں آیا۔ مور فاختہ اور طوطے بہت تھے۔
@faridun6190
@faridun6190 5 ай бұрын
تھرپارکر میں گیا ہوں بہت اچھے اور مہمان نواز لوگ
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
جی سر
@mohammednkhan9644
@mohammednkhan9644 5 ай бұрын
ذبردست استقبال کیا ھے انہوں نے کسی نے سہی کہا شہر کے رھنے والو شہر تو دریا ھوتے ھیں گاوں کے رھنے والو گاوں تو سمندر ھوتے ھیں غریبوں کے دل بڑے ھوتے ھیں ان کو کا آپ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ ھندو ھیں یا کسی اور مذھب سے تعلق رکھتے ھیں بہر حال جو بھی ھیں مہمان نواز اور سیدھے سادے اور اچھے ملنسار با اخلاق لوگ ھیں ویلڈن ❤❤❤❤❤
@DheeroRathor
@DheeroRathor 5 ай бұрын
Apka Buhat Shukarya. Dheero rathor
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ جناب یہ لوگ ہندؤ سناتن دھرم کے پیروکار ہیں بہت ہی مہمان نواز ہیں آپ نے درست کہاں گاؤں کے رہنے والوں کے بارے میں
@MalikMalik-ki9nj
@MalikMalik-ki9nj 5 ай бұрын
زبردست معلوماتی ویڈیو اور نام نہاد سیاسی راہنماؤں وڈیروں کے مونہہ پر زوردار تھپڑ۔ انکے گھوڑے مربے کھائیں اور غریبوں کو بنیادی ضروریات زندگی میسر نہی۔
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بجا فرمایا
@axizxahirr4782
@axizxahirr4782 4 ай бұрын
تھرپارکر کے لوگ غریب ھیں لیکن مھمان نوازی کا اعلیٰ مثال رکھتے ہیں، جس ھو ان لوگوں کو
@Dheero_Rathor
@Dheero_Rathor 4 ай бұрын
بہت بہت شکریہ جناب ❤❤❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 4 ай бұрын
یقیناً
@MohammadKhalid-hw5kc
@MohammadKhalid-hw5kc 2 ай бұрын
یہ انہیں کی ہمت ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ انکو اور اور ہمت دے آ مین ثم آمین یارب العالمین انکی مدد فرما آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
@Dheero_Rathor
@Dheero_Rathor 2 ай бұрын
آمیں
@nighatperveen9343
@nighatperveen9343 5 ай бұрын
بہت خوب ۔ مزا آ گیا دیکھ کر ۔ ہمارا وطن بہت ہی خوبصورت ہے ۔ اللّٰہ انکے لئے آسانی عطا فرمائے ۔ آمین
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
آمین بہت شکریہ
@arshadkhan7428
@arshadkhan7428 5 ай бұрын
کتنے عظیم لوگ خالص محبت بے لوث لوگ یہ ھے دیہات والوں کے ھیرے نما دل سلام ھے ان کو
@DheeroRathor
@DheeroRathor 5 ай бұрын
ارے عظیم تو آپ ہیں سر جو ہمیں اتنی عزت دے رہے ہیں ۔ راٹھور
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
جی جناب بجا فرمایا
@qaziinayatullah9667
@qaziinayatullah9667 5 ай бұрын
بہت عمدہ انداز سے ویڈیو بنائی اللّہ پاک ان تمام لوگوں کو اسلام کی دولت نصیب فرمائے اور ھدایت عطا فرمائے اور ان کی مشکلات کو آسان فرمائے آمین ثم آمین
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@user-zn5sf7zg7i
@user-zn5sf7zg7i 5 ай бұрын
واہ علی بھاٸ زبردست آپ جتنا ہمیں نیچر سے قریب کرتے ہو یہ آپ ہی کا خاصا ہے أب آپ کی ویڈیوز کا معیار بہت اچھا ہوگیا ہے
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر آپ کی محبتوں کی وجہ سے اور زیادہ بہتری کی طرف جائیں گے انشاللہ
@mohammadhamid9049
@mohammadhamid9049 5 ай бұрын
Thank u for this video❤
@shafiqsps7768
@shafiqsps7768 5 ай бұрын
ماشااللہ الله پاک سب کی مشکلات کو آسان فرماۓ آمین بہت مہمان نواز لوگ ہوتے ہیں اس طرح گاؤں کے الله پاک اُن سب کو خوش رکھے آمین 🤲
@DheeroRathor
@DheeroRathor 5 ай бұрын
Aamin Shukarya
@shafiqsps7768
@shafiqsps7768 5 ай бұрын
@@DheeroRathor 🥰🥰
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@shafiqsps7768
@shafiqsps7768 5 ай бұрын
@@rjalimunawar 🥰❤️
@mailkhanifmohammad6106
@mailkhanifmohammad6106 5 ай бұрын
ان غریبوں کی زندگی کے تمام مسائل کا ذمہ دار شریف خاندان اور ذرداری خاندان ہے
@user-fw1kd7ik1r
@user-fw1kd7ik1r 5 ай бұрын
Ek teesra bi he jise begherat pleet fojj kehte hein sabse bra wo mujrim he
@user-ml2rf8ve9f
@user-ml2rf8ve9f 5 ай бұрын
1947سے۔لے۔کر۔نواز۔شریف۔ذرداری۔اور۔فوج۔ھے۔بے۔وقوف۔فوج۔کا۔کام۔سرحد۔کی۔حفاظت۔ھے۔حکومتون۔کا۔کام۔ان۔کو۔سڑکین۔بنانا۔سہولت۔دینا۔ھوتا۔ھے۔یہ۔علاقہ۔پی۔پی۔کا۔ھے۔ذمہ۔دار۔پی۔پی۔ھے۔صوباءی۔حکومت۔دوسرون۔پر۔چیکڑ۔نہ۔اچھالون۔جاھل۔کہین۔کے
@sabihaazmat6555
@sabihaazmat6555 5 ай бұрын
Sirf Zerdari ki bat kren Nawaz Shreef ka yhan kya laina daina ??? Usey tu aek seat b nhein mili kbhi b in ilaqon se .
@sabihaazmat6555
@sabihaazmat6555 5 ай бұрын
@@user-fw1kd7ik1r Na fouj ko aesi bat na kahein . Beghairat tu wo Lungra Dujjal Munhoosn Qadiyani Monafiq hey jis ko Pakistan per mosullat kia gya . 4 sal mein us ne humein or humarey watan ko ta qiyamat burbad ker dia . Fouj ka sirf yhi qasoor tha k unhon ne us sooer ki oulad ko bohat acha samjha . Allah Pakistan ki khair krey .
@gytt5048
@gytt5048 5 ай бұрын
Welcome India Hindu religion
@KamalRathore-wu8qk
@KamalRathore-wu8qk 5 ай бұрын
में इंडिया से देख रहा हूं मुझे बहुत अच्छी लगी वीडियो
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
कमल राठौड़ आपका बहुत बहुत धन्यवाद पाकिस्तान की ओर से आपको ढेर सारा प्यार और शुभकामनाएं प्रार्थना
@dhairorathor
@dhairorathor 5 ай бұрын
Arey Buhat Buhat Danewad
@KamalRathore-wu8qk
@KamalRathore-wu8qk 5 ай бұрын
🙏🙏🙏
@user-eg2or3nd6o
@user-eg2or3nd6o 5 ай бұрын
Ali munawar Bhai ap ne Dil Jeet liya hamara thar ka Safar wah
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر دوسرا حصہ آج آئے گا
@meryduniameridunya5369
@meryduniameridunya5369 4 ай бұрын
میرا سلام ھے ایسی لوگون کو اور مجھے بھی ایسی زندگی پسند ھین
@Dheero_Rathor
@Dheero_Rathor 4 ай бұрын
بہت بہت شکریہ جناب ❤❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 4 ай бұрын
بہت شکریہ
@puchriaveer7205
@puchriaveer7205 5 ай бұрын
بہت ہی عمدہ کوشش ہے بھائ ۔ یہ بھی زندگی کا اک پہلو ہے جس میں خالص لوگ اور خالص زندگی ہے۔ This video deserves 2millions views so you can help them.
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر ویڈیو دو ملین جائے یا نا جائے انشاللہ ان کی مدد ہوگی
@puchriaveer7205
@puchriaveer7205 5 ай бұрын
@@rjalimunawar آج پہلی بار آپکی ویڈیو دیکھی اور یقین سے بہت عمدہ کام کر رہے ہیں آپ اور آپکے سبھی ساتھی۔ سر آپکے رپلائ کرنے کا بے حد شکریہ۔ ایک بات یہاں کہوں گا۔ جب آپ من سے صاف ہونگے تو آپ کو بھی من سے صاف انسان ملیں گے۔ Keep it up brother👍
@DheeroRathor
@DheeroRathor 5 ай бұрын
​@@puchriaveer7205That is why we love @rjalimunawar ❤🎉
@akbarpervaiz5961
@akbarpervaiz5961 5 ай бұрын
Well done g Well done
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@khawajaabduljabbar2228
@khawajaabduljabbar2228 5 ай бұрын
زبردست جناب
@sohailmehmood8561
@sohailmehmood8561 5 ай бұрын
واہ کتنا خلوص کتنی محبت ❤❤❤
@Kaniyalalumedhani
@Kaniyalalumedhani 5 ай бұрын
Thank you D R
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
جی سر ایسا ہی ہے بہت شکریہ
@SyedshahrukhAbdullah
@SyedshahrukhAbdullah 5 ай бұрын
منور بھائی بہت ہی خوبصورتی سے اپ نے اس انوائرمنٹ کو دکھایا ہے اپنی ویڈیو میں اور امید ہے کہ اپ اگے بھی ایسے ہی ویڈیوز لاتے رہیں گے ماشاءاللہ دل سے خوشی ہوئی❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر آپ کی نوازش پسند کیا آپ نے کوشش کریں گے بہتر اور سچی تصویریں آپ تک پہنچاتے رہیں
@shabirarai1358
@shabirarai1358 5 ай бұрын
منور بھائی زبردست ویڈیو دیکھ کر مزہ آ گیا بہت ھی اچھی ویڈیو تھی
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@khalidanasreen518
@khalidanasreen518 5 ай бұрын
بہت خوبصورت ہے
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@imranlodhi1804
@imranlodhi1804 5 ай бұрын
Amazing 👍 Zabardast 👏
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@user-qz3dy2km5g
@user-qz3dy2km5g 3 ай бұрын
پکوڑا کھانے کی چپ چپ بڑی عمدہ ہے۔
@waseemrizvi8531
@waseemrizvi8531 3 ай бұрын
بہت معلوماتی وڈیو ہے ۔راجستھان ہندوستان سے ہجرت کرکے سندھ پاکستان آئے تھی مارواڑ تھر ایسا ہی لگا ۔قدرتی مناظر بہت خوبصورت لگتے ہین ۔زمین اللہ نے بنائ ہین ۔بہت شمتیہ علی منور صا حب آپکا ۔❤🎉❤😂❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 3 ай бұрын
بہت شکریہ سلامت رہیں آمین
@user-hf3ru7em8x
@user-hf3ru7em8x 5 ай бұрын
Mash ALLAH bhi❤ great work
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@KamalKhan-yq8jz
@KamalKhan-yq8jz 5 ай бұрын
ما شاء اللہ
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@sohaib762
@sohaib762 5 ай бұрын
جی السلام علیکم میں رشید رحمانی فرام چیچا وطنی زبردست ویڈیو بنائی ہے اپ نے
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
ارے واہ رحمانی دوست بھی آئے ہیں میرے ایک بہت پیارے دوست ہیں یہاں میرپورخاص میں شاہد رحمانی اور دوسرے ہیں سلیم رحمانی فروم لیاقت پور خوش رہیں
@anwaraliofficial3586
@anwaraliofficial3586 5 ай бұрын
very nice sharing bhai
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@AbdullahkhanKhan-bc6nc
@AbdullahkhanKhan-bc6nc 5 ай бұрын
بڑا مزہ آیا۔ویڈیو دیکھ کر۔
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@hasnatehasrat4296
@hasnatehasrat4296 5 ай бұрын
بھت شاندار
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@yasirawan1010
@yasirawan1010 5 ай бұрын
ALLAH PAK in logo k har mushkil asan kare ameen
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
آمین بہت شکریہ
@user-qz3dy2km5g
@user-qz3dy2km5g 3 ай бұрын
پکوڑے کھانے کی آواز بہت پیاری ہے۔
@mazharqureshi4936
@mazharqureshi4936 5 ай бұрын
WalaikumAssalam. Acha laga village vidio clip.
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@mahboobahmed95
@mahboobahmed95 5 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@AliBadsha-oc5tp
@AliBadsha-oc5tp 5 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب جناب بہت شکریہ ❤❤❤❤❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@qaisarmehmood5872
@qaisarmehmood5872 26 күн бұрын
واہ جی
@mehboobali7691
@mehboobali7691 5 ай бұрын
MashaAllah zabrdast very good video ❤🎉
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@anwerkhan3445
@anwerkhan3445 5 ай бұрын
Hamare yahan bharat me bishnoi moashre me kisi bhi cho paya ho ya parinda ho bahut piyar karte hai unke gaanv me hiran mor hgar ke aangan me aam ghumte phirte rehte hain
@Kuldeep-lo9zu
@Kuldeep-lo9zu 3 ай бұрын
Kyoki kisi bhi jiv ke liye dyabhav rkhna hi sbse bda dharm h
@chak47dnb16
@chak47dnb16 5 ай бұрын
بہت خوب صورت
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@user-ee2ir8ge1s
@user-ee2ir8ge1s 5 ай бұрын
Bht maza aya video deakh k. Aap ke badolat main nay is jaga ke sair kar le. Masha Allah bht sweet log hain yahan k. Allah pak insubko islam ke dolat say b mala mal kar dain ameen. ❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
@rajatahirmehmood-cs3zb
@rajatahirmehmood-cs3zb 5 ай бұрын
Subhan allah boht khubsurat wah
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@sohailahmed5095
@sohailahmed5095 5 ай бұрын
ماشاءاللہ دل سے خوشی ہوئی
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@AsadMari-td5bx
@AsadMari-td5bx 5 ай бұрын
Zabardast natural of thar ❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@saleembaloch8363
@saleembaloch8363 5 ай бұрын
Great Sindhi hospitality ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@KhanKhan-fu1xv
@KhanKhan-fu1xv 5 ай бұрын
بہت خوب لاجواب لوگ
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@DheeroRathor
@DheeroRathor 5 ай бұрын
بہت بہت شکریہ خان صاحب
@Kaniyalalumedhani
@Kaniyalalumedhani 5 ай бұрын
ماشاءالله زبردست پاڻي ڪا بڙا مسئله ہہ
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ درست کہا پانی کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے یہاں
@SyedshahrukhAbdullah
@SyedshahrukhAbdullah 5 ай бұрын
MashaAllah ❤❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@zamanarshad1434
@zamanarshad1434 5 ай бұрын
1st time video dekhi bohat he acha laga aap ka andaz aour aour visited area
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@dhairorathor
@dhairorathor 5 ай бұрын
Thank you
@mujeebsiddiqui3016
@mujeebsiddiqui3016 5 ай бұрын
Good 👍
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@ZahidHussain-ke2wb
@ZahidHussain-ke2wb 5 ай бұрын
😂❤❤❤ So sweet beautiful life
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@amankhan1610
@amankhan1610 2 ай бұрын
بہت اچھی وڈیو ہے
@lalitbisht2050
@lalitbisht2050 5 ай бұрын
They are so much with nature without disturbing their environment great people and tradition.even in pakistan islami state they kept thrir customs intact ,thaks tio show this village
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@rajatahirmehmood-cs3zb
@rajatahirmehmood-cs3zb 5 ай бұрын
Beautifull
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@ImranSanjraniPatoyun
@ImranSanjraniPatoyun 5 ай бұрын
ماشااللہ علی بہائی یہ وڈیو آپکی بہت وائرل ہوئی ہے
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
جی عمران سنجرانی صاحب اللہ کا کرم ہے اور آپ جیسے مہربانوں کی دعائیں
@rameshgodara2583
@rameshgodara2583 5 ай бұрын
धन्यवाद 🌹🙏🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🙏🌹 चौधरी तेजा राम राणाराम गोदारा गांव पोस्ट गुमाने कातला तहसील चौहटन जिला बाड़मेर राजस्थान से आपका हार्दिक आभार भाई साहब
@dhairorathor
@dhairorathor 5 ай бұрын
Arey Buhat Buhat Shukarya.
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
Bht shukriya ch Teja ram sahb
@RaisFatima-mq4vw
@RaisFatima-mq4vw 3 ай бұрын
یہ سب کچھ بہت حیران کن ہے ہم شہر میں رہتے ہوئے ان کی مشکلات اور ذندگی بسر کرنے کے طریقے ان کی سادگی اور ایمان داری کو دیکھتے ہوئے دعا کر سکتے ہیں اللہ پاک ان کو آسانیاں فراہم کرے اور جو ان کے علاقے کے حکمراں ہیں ان کو مالک نیک ہدایت دے تاکہ وہ ان کا خیال رکھیں یہ آپ کی ایک اچھی کاوش ہے آگے بھی آپ کے لیئے اللہ اچھا کرے
@rjalimunawar
@rjalimunawar 3 ай бұрын
بہت شکریہ آپ نے سب سچ فرمایا
@syedZulfiqar-ew3ks
@syedZulfiqar-ew3ks 3 ай бұрын
❤سنده کے صحرائ تهر کے لوگ بھت ہے محبتي پرخلوص هين❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 3 ай бұрын
کوئی شک نہیں بہت شکریہ
@muhammadfarooq1695
@muhammadfarooq1695 5 ай бұрын
Very nice information , happy people,s
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@amjadaliarain-cv5yb
@amjadaliarain-cv5yb 5 ай бұрын
Nice vlog in Thaar desert .great entertainment ❤❤❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@user-ck4gf5hb1r
@user-ck4gf5hb1r 5 ай бұрын
Mashalla vary nice ❤❤❤❤❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@mmazhargee7456
@mmazhargee7456 5 ай бұрын
Ya piyaray logs hamari "SHAAN" of PAKISTAN hayh. ALLAH in sb ko salamat rakhay. Aameen
@DheeroRathor
@DheeroRathor 5 ай бұрын
آمیں
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
آمین بہت شکریہ
@waseemrizvi8531
@waseemrizvi8531 3 ай бұрын
شکریہ ۔Thank you❤🎉❤
@daudbaloch8326
@daudbaloch8326 5 ай бұрын
❤❤
@hyderlashari5305
@hyderlashari5305 5 ай бұрын
ماشاءاللہ بھائی جان ❤❤❤❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@attamuhammad1437
@attamuhammad1437 5 ай бұрын
زبردست
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@ShankarLal-y4g
@ShankarLal-y4g 16 күн бұрын
VA janaab maza aa gaya yey log bhut khubsurat hai ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
@Talhakhan12334
@Talhakhan12334 5 ай бұрын
Village life is very beautiful and simple❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@pakrailview
@pakrailview 5 ай бұрын
Behtreen vlog munwar bhai
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@altafsiddiquinbp8457
@altafsiddiquinbp8457 4 ай бұрын
بھترین
@rjalimunawar
@rjalimunawar 4 ай бұрын
بہت شکریہ
@cmuhammadf5240
@cmuhammadf5240 5 ай бұрын
Excellent Bai Jan very nice and very beautiful Job. Pakistan is a very beautiful country and very beautiful people ❤❤🎉🎉🎉Pakistan Zindabad.from Choudhry Muhammad FAYYAZ LONDON.
@Kaniyalalumedhani
@Kaniyalalumedhani 5 ай бұрын
London se dekh Rahe Hain . Thank you Dear ❤❤❤ Dheero Rathore
@Kaniyalalumedhani
@Kaniyalalumedhani 5 ай бұрын
London se dekh Rahe Hain . Thank you Dear ❤❤❤ Dheero Rathore
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر محبتوں کیلئے
@user-cn2xf2xi2y
@user-cn2xf2xi2y 5 ай бұрын
Ali bhai u r great..🎉Pakistani side dikhany pr Mubarak baad qabool frmaaen🎉❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@DrSanaullahkhan98
@DrSanaullahkhan98 5 ай бұрын
Excellent piece of work, very informative and highly recognized work, you have disclosed true realities , I think this was one of the best video session you have made among such innocent people, all the best and be blessed..
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
Thank you very much!
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر اس ویڈیو کا دوسرا حصہ آج رات آئے گا یقین ہے وہ بھی اچھا لگے گا آپ کو
@sarfrazsarwarmari6974
@sarfrazsarwarmari6974 5 ай бұрын
Great work Nice and pure village life thank you for showing us new areas within Pakistan which is very rarely seen on the internet The villagers are very friendly and hospitable Hope their problems will get resolved . waiting for other videos from this village .
@dhairorathor
@dhairorathor 5 ай бұрын
Thank you so much Dear
@sarfrazsarwarmari6974
@sarfrazsarwarmari6974 5 ай бұрын
bhai jaan ap yahan vlogs banao daily basis per log bhot pasand karte hain ese videos or youtube se bhot achi kamai bhi ho jati hai @@dhairorathor
@MalikSahab-bc3fk
@MalikSahab-bc3fk 5 ай бұрын
جئو جئو۔۔۔۔ماشااللہ
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@ubaidullah4275
@ubaidullah4275 Ай бұрын
شاباش ہیے دھیرو راٹھور کو آپکے ساتھ دوستی کا حق ادا کردیا
@Dheero_Rathor
@Dheero_Rathor Ай бұрын
بہت شکریہ ❤❤
@roshanvarma7598
@roshanvarma7598 4 ай бұрын
Thank you munawar bhai, yah nae nae village aur log ko dikha kar. Wah bhi Pakistan mein, verry nice. So much thanks.
@rjalimunawar
@rjalimunawar 4 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@kapribaloch8662
@kapribaloch8662 2 ай бұрын
Ghut ghuty dour mn Fitri husan(khobsoorati) Zindagi bada deti hai.❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 2 ай бұрын
بہت شکریہ سر
@arafi4192
@arafi4192 5 ай бұрын
Very nice videography presentation 👌 about the village (goth) 👍 full of information and their lifestyle 👏 these people are poor but they are very kind heart, they are real true human, innocent people are surviving in their limitations. Unfortunately they don't have any support and other lifestyle facilities from any Government and NGO's. I have seen this thar lifestyle very longtime ago when I was Medical Representative and visited different villages and provided free samples to villagers. You presented very well done and hopefully you will continue to search life in my lovely THAR Sindh. Stay safe and healthy 👍 A message from Toronto !
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ سر آپ نے درست کہا
@user-zu7en4jl1y
@user-zu7en4jl1y 5 ай бұрын
ماشاءالله زبردست
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@Atifkhan-je8dr
@Atifkhan-je8dr 5 ай бұрын
ہم انسان فطرتاً پانی کے نزدیک اباد ہوتے ہے تر میں حاص کیا جو انسان آباد ہے
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
یہ سوال میرے لئیے بھی اہم تھا وہاں ان کی آبائی زمینیں ہیں جو انہیں مجبور کرتی ہیں کہ وہ وہی رہیں زمینیں چھوڑ دینے سے قبضہ بھی ہوسکتا ہے اور ویسے ایک بات اور بھی ہے کہ یہاں کے زیادہ تر لوگ جدید دنیا سے ناآشنا ہیں اور پرانے طریقوں پر ہی زندگی گزار رہے ہیں تو اس لئیے جو پریشانی ہمیں محسوس ہوتی ہے وہ ان کیلئے اتنی اہم نہیں ہے اور اپنی زمین سے محبت کا جزبہ تو ہے ہی جو انہیں وہاں سے کوئی اور آباد کاری سے روکتا ہے
@ifthikarlaligill9342
@ifthikarlaligill9342 5 ай бұрын
Nice to see sir thanks showing real pur sakoon life simple life sir buhat buhat shukriya ASI video bananay Ka love you your work
@user-sf1kt9uq1j
@user-sf1kt9uq1j 5 ай бұрын
Bhai AP ka labolhja bolny bohat peyarea Hy dhrro bhai ko myre tarf bhot bhot slam ho tmam Ghar walo smyt Pakistan ke khobsurte Hy ye log Pakistan zenda bad
@user-dq7zh4mt9d
@user-dq7zh4mt9d Ай бұрын
Ghreeb Dil k Ameer hoty hin nice little g nice vellige ❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar Ай бұрын
Right 👍
@malikjahkhan6288
@malikjahkhan6288 5 ай бұрын
MASHA ALLAH bot khoob slamet rahen 🌸🌸🤜♥️🤛✊✊
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
آمین بہت شکریہ
@sikandarikram2303
@sikandarikram2303 5 ай бұрын
Love you dherou❤
@DheeroRathor
@DheeroRathor 5 ай бұрын
Love you too Dear. Thank you so much 💖💖
@gulsamejo
@gulsamejo 5 ай бұрын
Best vlog
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@asgharalipanhwar245
@asgharalipanhwar245 5 ай бұрын
Mashallah nice piyaare bhai khush rahain good
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@yasminawan4549
@yasminawan4549 4 ай бұрын
Vah SAR aapane to dil khush kar diya yah hai sada log aur inki sacchi mohabbat Jo aajkal hamen khoon ke rishte mein bhi nahin milati aapane to hamari ruh ko Nur Nur Kar Diya
@rjalimunawar
@rjalimunawar 4 ай бұрын
بہت شکریہ سلامت رہیں آمین یقیناً ان لوگوں کے خلوص سے روح معطر ہے
@shahjehanbabu4582
@shahjehanbabu4582 Ай бұрын
روٹی کپڑے مکان والے اسمبلیوں میں بیٹھ کر سارا دن جھوٹ بول بول کر تک نہیں جاتے اپنے صوبے کا یہ حال نہ سکول نہ بجلی نہ پانی اور نہ روڈ سارے غریب لوگ غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں افسوس
@MBKhan-db4so
@MBKhan-db4so 4 ай бұрын
Beautiful Culture Beautiful People of Thar ❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 4 ай бұрын
شکریہ سر
@nayyerzaidiful
@nayyerzaidiful 5 ай бұрын
Outstanding ❤❤❤❤❤❤
@rjalimunawar
@rjalimunawar 5 ай бұрын
بہت شکریہ
@AshokKumar-mk9uq
@AshokKumar-mk9uq 4 күн бұрын
Desert live is very hard.I am from India once travelled to Jaisalmer inThar Desert near Pakistan Border Ashok Kumar Bauddha Lucknow Uttar Pradesh INDIA
@Dheero_Rathor
@Dheero_Rathor 2 күн бұрын
Arey lajawab
The last village near pak India border | Hindu shadi | cooking non veg
21:24
Bony Just Wants To Take A Shower #animation
00:10
GREEN MAX
Рет қаралды 6 МЛН
managed to catch #tiktok
00:16
Анастасия Тарасова
Рет қаралды 27 МЛН
Stay on your way 🛤️✨
00:34
A4
Рет қаралды 32 МЛН
The Shocking Reality of Life on Island in Pakistan Baba Island
22:13
Desi Traveller
Рет қаралды 797 М.