Historical Speech لاجواب انداز میں ختم نبوت پر زبردست تقریر Md.Saad || Madarsa Riyazul uloom Anwa

  Рет қаралды 7,650

Tahaffuz-E-Deen India

Tahaffuz-E-Deen India

2 жыл бұрын

Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE. ========
NEW CHANNEL LINK :
• First Teaser of New Ca...
(3d Islamic Cartoons Channel KIDS MESSAGE)
--------------------
Join this channel to get access to perks:
/ @tahaffuzedeenofficial
--------------------
𝗙𝗼𝗿 𝗕𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀 / 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 / Advertisments 𝗥𝗲𝗹𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗤𝘂𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗠𝗮𝗶𝗹 𝗮𝘁
tahaffuzedeenindia@gmail.com
-------------------
|| Online Shopping Products ||
Best Mobile For KZfaqrs (AUDIO, Photos & Video Special)
amzn.to/2WIUDgh
Best Video Studio Lights For VIDEO RECORDING
amzn.to/3kJdwHH
=========
Must Watch, Like & Share To All, Subscribe Also For More Videos
-------------------
TAHAFFUZ E DEEN STUDIO
Call For Video Recording +91 8888884483
-------------------
Also Visit Our Websites
tahaffuzedeen.com/
For News & Updates
Visit Our Website
mrftvlive.com/
For News Videos & Breaking NEWS Watch & SUBSCRIBE MRF TV LIVE
/ channel
=============
مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس ایک اسلامک میڈیا آرگنائزیشن ہے، جس کی بنیاد قاری ضیاء الرحمن فاروقی ابن حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی اورنگ آباد مہاراشٹر نے 2سال قبل اورنگ آباد جیسے تاریخی شہر میں ڈالی، اس کے سرپرست اعلی ٰ مفتی محمد راشد اعظمی استاذدارالعلوم دیوبند اور سرپرست محسن مراٹھواڑہ حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی ہیں ۔
اس ادارہ کا مقصد :
جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اسلام کی تبلیغ اور نشرواشاعت کرنا
اہل باطل اور فتنوں کامستند علماء و اکابرین کے ذریعہ تعاقب کرکے باطل کے حقائق اور فتنوں سے اُمت کو آگاہ کرنا
قرآن و سُنت کے پیغام کو گھر گھر تک ہر فرد تک پہنچانا
علماء کرام بھی اس بات کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں کہ
دورِ جدید کے تقاضے کے مطابق دینِ اسلام کی ترویج اور حق کے اظہار کے
لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جائے۔
تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیا اپنے منصوبے کے مطابق اس چینل سے راسخ العقیدہ علماء کرام کے بیانات، خطبات و تقاریر،
دینی و اصلاحی پروگرامات اور
اسلامی دنیا سے متعلق وہ خبریں جو میڈیا کی نظروں اوجھل رہ
جاتی ہیں یا نظر انداز کردی جاتی ہیں اس چینل سے نشر کی جائیں۔
Tahaffuzedeen Media Services is an Islamic Media Organization, Founded by QARI ZIYA UR RAHMAN FAROOQUI S/o Hazrat Maulana Mahfooz Ur Rahman Farooqui Rahmani AURANGABAD
Our aims are:use of Scientific and Modern Methods in Preaching Islam, Development of Islamic Culture in Electronic & Print Media. Join our Hands
TAHAFFUZEDEEN MEDIA SERVICES is doing a really great job for uniting whole ummah on one platform and clearing all the misconceptions about the beliefs of elders of Ahlus sunnah deoband.
=======================
پروگرامس (محفل حمد و نعت ، قراۃ ، جلسہ ، کانفرنس ) کی اعلی کوالٹی کی ویڈیو ریکارڈنگ یا لائیو کوریج کے لیےتحفظ دین میڈیا سے رابطہ کریں
8888884483
ایک یا ایک سے زائد کیمروں سے پروفیشنل ہائی کوالٹی ریکارڈنگ ,ریکارڈنگ کے بعد ویڈیو مکسنگ اور ایڈیٹنگ سے (جس سے ویڈیوریکارڈنگ میں نکھار اور نئی جان پیدا ہوتی ہے) ریکارڈنگ کی ہائی کوالٹی رزلٹ اور صرف یہی نہیں بلکہ یوٹیوب اور فیس بک پر مکمل ویڈیو کی اپ لوڈنگ اور واٹس ایپ کے لیے شارٹ کلپس بھی نشر کئے جاتے ہیں ۔
الحمدللہ ملک ہندوستان کے مختلف ریاستوں اور مختلف علاقوں میں دینی و اسلامک پروگرامز کو ریکارڈ کرنے کے اعزاز کے ساتھ سرفہرست ادارہ مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیااورنگ آباد ،مہاراشٹر ،الھند
=============

Пікірлер: 22
@maharashtra.adab.6735
@maharashtra.adab.6735 2 жыл бұрын
ماشااللہ ماشااللہ بہت محنت سے یہ تقریر یاد کی گئی ہے ۔ الفاظ میں مضبوطی بھی نظر آرہی ہیں ۔ ایسے تمام طلباء کے پیچھے ایک استاد محترم کا ہاتھ چھپا ہوا ہوتا ہے ۔
@mohammedmatloob635
@mohammedmatloob635 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@mohammadilyas8296
@mohammadilyas8296 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@mubasshirdawood2245
@mubasshirdawood2245 2 жыл бұрын
Masha allah
@samirmoulanaofficial6579
@samirmoulanaofficial6579 2 жыл бұрын
Masha Allah bahut khub 👌👌👌👌
@faizyabkhan9455
@faizyabkhan9455 2 жыл бұрын
Masha Allah nazar na lge hazrat ko
@haaradil8424
@haaradil8424 2 жыл бұрын
Mashallah bhut khub
@MdShakir-rc3iq
@MdShakir-rc3iq 2 жыл бұрын
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی
@muhaq755
@muhaq755 Жыл бұрын
آپ کی اس بات کی دلیل کیا ھے؟ اور سند کیا ھے؟ میرے قرار دینے سے وہ نبی بن نہیں سکتے اور آپ کے نہ ماننے سے انکا امتی نبوت کا منصب ختم نہیں ھوسکتا ھم دونوں کو اپنی ذاتی رائے کی بجائے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ ماننا چاھیئے۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام اگر موعود مھدی ھیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق وہ یقینی طور پر خلیفتہ اللہ ھیں۔ اور اگر وہ موعود مسیح ھیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق وہ حضور کی شریعت کے تابع امتی نبی ھیں۔ قرآن مجید سے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات سے تو یہی پتہ چلتا ھے کہ شریعت والی نبوت ختم ھوچکی ھے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی سے باھر رہ کر نبوت کا حصول بھی اللہ تعالٰی نے ختم کر دیا ہوا ھے۔ چونکہ قیامت تک محمدی نبوت کا زمانہ ھے اس لئے اب محمدی نبوت کی اشاعت کرنے والے اور محمدی نبوت کو سب ادیان پر غالب کرنے والے امتی نبی، یعنی مسیح و مھدی موعود کے آنے کے سوا کسی اور کے آنے کی خوشخبری حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو نہیں دی۔ لہاذا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور فرمودات کے مطابق ھمیں آنیوالے مھدی کو خلیفتہ اللہ ماننا چاھیئے اور آنیوالے عیسٰی بن مریم کو نبی اللہ( یعنی امتی نبی) تسلیم کرنا چاھیئے اور ان پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق وحی نازل ھونے کو بھی کھلے دل سے تسلیم کرنا چاھیئے۔ اگر ھم حضور کے فرمائے ھوئے فیصلہ کو چھوڑ کر اپنی ذاتی رائے کو فوقیت دینے کی بیوقوفی کریں تو اسے حضور کی نافرمانی اور بے ادبی اور گستاخی سمجھا جائے گا۔ اور ھم دونوں کسی صورت حضور کے نافرمان اور بے ادب ھونے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
@abdullahmani5123
@abdullahmani5123 2 жыл бұрын
بہت خوب جناب ماشاءاللہ تبارک اللہ
@arahemansayyad9583
@arahemansayyad9583 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ موصوف کومزید ترقیات سے نوازے ارو علم نافع مالا مال فرمائے آمین
@saadkaziofficial
@saadkaziofficial 2 жыл бұрын
ameen
@saadkaziofficial
@saadkaziofficial 2 жыл бұрын
آمین
@alijan-up9ez
@alijan-up9ez Жыл бұрын
@mohali1487
@mohali1487 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ 💕 آپ چینل کب 🕒❓شروع ہو گا
@indianbhura7927
@indianbhura7927 2 жыл бұрын
Prime time kiyu nhi aaraha 😥
@ahaanadiba9939
@ahaanadiba9939 Жыл бұрын
یہ ابو بکر صدیق کی ایک ادا تھی ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ بہت اچھے سے بولے
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 11 ай бұрын
: jutka suwaal:: suhaabah ne aap ko ‘’aakhri nubi’’ maan-na kub shuroo kiya??? Aayut ‘’khaatum ul nubiyeen’’ say pehlay ya aayut ‘’khaatum ul nubiyeen’’ k baad???
@muhaq755
@muhaq755 Жыл бұрын
آپ کی اس بات کی دلیل کیا ھے؟ اور سند کیا ھے؟ میرے قرار دینے سے وہ نبی بن نہیں سکتے اور آپ کے نہ ماننے سے انکا امتی نبوت کا منصب ختم نہیں ھوسکتا ھم دونوں کو اپنی ذاتی رائے کی بجائے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ ماننا چاھیئے۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام اگر موعود مھدی ھیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق وہ یقینی طور پر خلیفتہ اللہ ھیں۔ اور اگر وہ موعود مسیح ھیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق وہ حضور کی شریعت کے تابع امتی نبی ھیں۔ قرآن مجید سے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات سے تو یہی پتہ چلتا ھے کہ شریعت والی نبوت ختم ھوچکی ھے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی سے باھر رہ کر نبوت کا حصول بھی اللہ تعالٰی نے ختم کر دیا ہوا ھے۔ چونکہ قیامت تک محمدی نبوت کا زمانہ ھے اس لئے اب محمدی نبوت کی اشاعت کرنے والے اور محمدی نبوت کو سب ادیان پر غالب کرنے والے امتی نبی، یعنی مسیح و مھدی موعود کے آنے کے سوا کسی اور کے آنے کی خوشخبری حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو نہیں دی۔ لہاذا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور فرمودات کے مطابق ھمیں آنیوالے مھدی کو خلیفتہ اللہ ماننا چاھیئے اور آنیوالے عیسٰی بن مریم کو نبی اللہ( یعنی امتی نبی) تسلیم کرنا چاھیئے اور ان پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق وحی نازل ھونے کو بھی کھلے دل سے تسلیم کرنا چاھیئے۔ اگر ھم حضور کے فرمائے ھوئے فیصلہ کو چھوڑ کر اپنی ذاتی رائے کو فوقیت دینے کی بیوقوفی کریں تو اسے حضور کی نافرمانی اور بے ادبی اور گستاخی سمجھا جائے گا۔ اور ھم دونوں کسی صورت حضور کے نافرمان اور بے ادب ھونے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
@azhi-np3js
@azhi-np3js Күн бұрын
دلیل تو مل جائے گی جب روز حشر فرشتوں کے تھپیڑے لگیں گے
@muhaq755
@muhaq755 Күн бұрын
​​​​@@azhi-np3js جماعت احمدیہ اللہ تعالٰی کے ھاتھ کا لگایا ہوا پودا ھے۔اسے صفحہ ھستی سے مٹانے کے لئے کچھ لوگوں نے وھی خواب دیکھے ہیں جو خواب ابوجہل اور اسکے ساتھیوں نے دیکھے تھے۔ ابوجہل اور اسکے ساتھیوں کے خواب بھی چکنا چور ھوئے تھے اور آپ لوگوں کے خواب بھی ایک پینتیس سال سے مسلسل چکنا چور ھوتے چلے جا رھے ھیں۔ آج تک کبھی ہوا ھی نہیں کہ اللہ تعالٰی کسی کو اپنا خلیفہ اور مرسل بنائے اور ابنائے دنیا اسے اس کے مقصد میں ناکام کر سکیں۔ مجھے پتہ ھے آپ لوگ اللہ تعالٰی کے ساتھ لڑائی سے باز نہیں آئو گے لیکن ھم بھی ایک سو پینتیس سال سے دیکھتے آرھے ھیں کہ حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام اور ان کی جماعت اللہ تعالٰی کی تقدیر کے ھاتھ سے ساری دنیا پر مسلسل محیط ھوتی چلی جا رھی ھے۔ اللہ تعالٰی کی تقدیر کے ساتھ لڑنے والے ابوجہل نہ پہلے کبھی کامیاب ھوئے تھے، نہ اب اور نہ ھی آئندہ کبھی کامیاب ھوں گے۔ اللہ تعالٰی نے روز ازل سے یہ فیصلہ کردیا ہوا ھے کہ اللہ اور اللہ کے بھیجے ھوئے ضرور فتحیاب ھوں گے۔ سو لگائو زور اور کرکے دیکھ لو ھر تدبیر۔ تمہاری کوششوں کا نتیجہ بھٹو کی پھانسی اور جنرل ضیاء الحق کی جلی ھوئی راکھ سے مختلف نہیں ھوگا۔
@ferozbagwan3830
@ferozbagwan3830 2 жыл бұрын
Masha allah
Khatam e Nabuvat (complete) | ختم نبوت پر بیان | Molana Allah Wasaya
1:31:57
Imam Muhammad al Shaybani Institute
Рет қаралды 4,2 М.
Как бесплатно замутить iphone 15 pro max
00:59
ЖЕЛЕЗНЫЙ КОРОЛЬ
Рет қаралды 8 МЛН
НЫСАНА КОНЦЕРТ 2024
2:26:34
Нысана театры
Рет қаралды 1,3 МЛН
How Many Balloons Does It Take To Fly?
00:18
MrBeast
Рет қаралды 199 МЛН
Finger Heart - Fancy Refill (Inside Out Animation)
00:30
FASH
Рет қаралды 28 МЛН
Hafiz Mohammed Zaid - Age 11Years - Winner of Hifz E Quran Competition at Madeena Masjid Nalgonda
19:35
Hafiz Qari Mohammed Nizamuddin Official
Рет қаралды 11 М.
Detailed Of Surah Kausar | Complete Bayan | Muhammad Tasleem Raza
31:59
Muhammad Tasleem Raza
Рет қаралды 120 М.
ناموس رسالت پر محمد ثانی کا خوبصورت بیان
6:44
Muhammad Sani lahori official
Рет қаралды 2,1 М.
😆 Как Есть Чипсы в Машине #shorts
0:38
AOneCool
Рет қаралды 1,6 МЛН
😆 Как Есть Чипсы в Машине #shorts
0:38
AOneCool
Рет қаралды 1,6 МЛН
Гаджеты вредно!!! ☎️😳😡 #funny #comedy
0:26
Fast Family LIFE
Рет қаралды 1,2 МЛН