Mashallah Allah aap ko bahut see kamyabian ata kere Ameen
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thanks امین ثم امین یا رب العالمین
@abidazadarinetwork2 ай бұрын
اسلام علیکم سر سر ہم نے بھی آپ کے سیٹ اَپ دیکھ کر خود لگایا ہے. اور آپ نے ہماری بہت رہنمائی بھی کی..شکریہ جزاک اللہ خیرا
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی بہت شکریہ اپ کا ویڈیو دیکھنے کا اور یہ اپ جو کام سیکھ رہے ہیں بڑی اچھی بات ہے اپ اس کو کنٹینیو کریں
@Sialkotiinformationofficial8Ай бұрын
Nice video❤
@publicinformationsialkotАй бұрын
Thanks
@ziaahmadawan922 ай бұрын
سر جی یہ بھی آپ کے لیئے صدقہ جاریہ کا سبب بنے گا انشاء اللہ۔ آپ لوگوں کو روزگار حاصل کرنے کا ہنر سکھا رہے ہیں
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thanks
@sfarooqsfarooq51972 ай бұрын
اسلام علیکم کیا حال ہے سر ماشاءاللہ
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
وعلیکم السلام الحمدللہ بھائی اپ کا سنائیں کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہیں
@user-od9th8xh5j2 ай бұрын
Sir ye b btayn k 580w ki plate se without bettery or without inverter kesy 12volt k fan or 12 volt ka air cooler chla skty hn
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم بھائی یہ جو 12 وولٹ کے اپنا ڈی سی پنکھے اور یہ لیٹے وغیرہ جو بھی استعمال کرنا ہے یہ بکار ایک دم بکار ہے اپ کے پیسے ضائع کرنے کے متعارف ہے کیونکہ اس سے اپ کے پیسے ضائع ہو سکتا ہے لیکن یہ سوال دوسرا چلے گا بعد میں اپ کی بیٹری بھی جائے گی سب کچھ جائے گی اس لیے بہتر ہے کہ صحیح پکا سولر سسٹم لگائیں
@latesteudcationalnews11002 ай бұрын
Sir Mna 8 panel Lgna hai fornus without battery tu ma panel ko us ko ak series ma lago ya guide kar dain
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم بھائی جان اپ نے پوچھا کہ میں نے اٹھ پنلز لگانے ہیں سیریز میں تو بھائی یہ اٹھ یا نو تک اپ سیریز میں ہی لگائیں گے ٹھیک ہے اور اگر اور کسی بات کی ضرورت اپ پوچھ سکتے ہیں
@AwaisAli.3812 ай бұрын
Mustafa sab hamko b thora time den
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم اویس بھائی اپ کو تو میں نے کب سے بول رہا ہوں تو اپ کی طرف سے کوئی گرین سگنل ہی نہیں ا رہا کب لگوانا چاہتے ہیں مجھے بتا دینا
@user-od9th8xh5j2 ай бұрын
Sir 580w ki plate se hum without bettery or without inverter kesy 2 fan or fridge chla skty hn
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم بھائی اپ میرے اس نمبر کے اوپر اپ کال کریں لیکن شام کے ٹائم پھر میں اپ سے ڈسکس کروں گا
@hafizm.arshad24822 ай бұрын
Mustafa sb ap ka back up bs zara week hy
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم حافظ صاحب بیک اپ وہ جو بیٹری اپ لے کے اس کی بات کر رہے ہیں کہ یہ کس کی بات کر رہے ہیں ذرا مجھے سمجھانا ذرا
@ShahidKhanAbutalha2 ай бұрын
جناب آپ بلیو ٹوتھ مائک استعمال کریں آواز صاف نہیں ہوتی
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thanks
@ShahidKhanAbutalha2 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی میرے پاس موبائل ہے مائک ہے سب کچھ ہے لیکن وہ اس کے ساتھ میں اٹیچ نہیں ہوتا اس لیے پھر مجھے مجبور و نظر کرنا پڑتا ہے ایسے بعد میں ریکارڈ کرتا ہوں
@MuhammadAsif-xq1tv2 ай бұрын
Aslamu alaikum app k hath ko kya howa
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم کیا حال ہے بھائی جان ٹھیک ٹھاک خیریت ہے یہ کل میں کام کر رہا تھا وہ چھوٹا گرینڈر ہوتا ہے نا وہ تھوڑا سا لگ گیا تھا وہ دو سٹچ لگے تھے الحمدللہ
@nomannagani44872 ай бұрын
Asslmuaklum
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@Alirazy152 ай бұрын
Aoa sir pv7200 new model kesi ka install kia hai kesa result hai?
@aayankhan90092 ай бұрын
میں خود یوز کر رہا ہوں بہترین ہے
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم بھائی اچھا انورٹر ہے کوئی اس میں اتنا کچھ نہیں ہے میں نے جتنے بھی لوگ ائے ہیں اس کے کچھ بھی کمپلین نہیں ہے
@subakhan10992 ай бұрын
Sir abhi pv 5200 kitney ka hay
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم بھائی میں سیل نہیں کرتا میں تو صرف انسٹالیشن کرتا ہوں جو شیئر کرتے ہیں اپ ان سے پوچھیں
@nomannagani44872 ай бұрын
دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ فرونس 10 کے وی میٹرکس لگایا ہوا ہے اٹھ ٹیوبلر بیٹریاں ہیں ڈی ایکس 3500 کیونکہ ہمارے پاس بجلی کا کوئی سورس نہیں ہے دن میں سولر اور رات میں بیٹری پہ کام چلتا ہے اب مسئلہ یہ ہے کہ ٹیولر پٹیاں 508 ووٹ پہ فل چارج ہوتی ہیں مگر اس انورٹر میں پلوٹ وولٹیج جو بھی رکھا جائے وہ اس سے ایک وولٹ کم چارج کرتا ہے جیسے اگر 56 رکھا جائے فلوٹ بورڈ تو انورٹر بیٹری کو 55 سے اوپر چارج نہیں کرتا تو اس صورتحال میں کیا کیا جائے فلوٹ وولٹیج کتنا رکھا جائے تاکہ بیٹری ابھی خراب نہ ہوں اور چارجنگ بھی پوری کریں
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک خیریت ہے اچھا یہ کبھی بھی اس کے وولٹیج کو میرے حساب میں کبھی چھیڑنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کے جو ڈیفالٹ سیٹنگ ہوتی ہے نا یہ اس کے ان کے انجینئر نے اس کی زبردست سیٹنگ کی ہوتی ہے تو اس کو اپ ڈاؤن نہیں کرنا چاہیے نہ ہی اس کے وولٹیج بڑھانے ہیں ویسے تو 48 وولٹیج کی بیٹری ہوتی ہے لیکن اپ اس کے اوپر کہہ رہے ہیں کہ 55 تک جا کے یہ اس کو بند کر دے فروٹ چارجنگ کو بند کر دیتا ہے تو ٹھیک ہے نا یہی رہنے دیں