السلام علیکم۔ محترم میں نے آپ کا کام دیکھا ہے آپ نے ٹائٹل اکھاڑ کر نیچے لینٹر میں بلٹ لگانے تھے ۔یہ ناقص کام ہے شکریہ اللہ حافظ۔
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم بھائی اپ میرے اس فون نمبر میں ذرا مجھے کال کریں 03269899186
@waqasahmad9783Ай бұрын
اسلام علیکم بھائی آپ سولر پینل کا زاویہ کتنا رکھتے ے
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم بھائی اپ نے پوچھا زاویا کتنا رکھتے ہیں تو ہمارے یہاں کا تقریبا 16 یا 18 20 اپ رکھ سکتے ہیں کوئی پرابلم نہیں
@aishababbanАй бұрын
tilt angel kitna rakha?
@publicinformationsialkotАй бұрын
16
@ferozmalik5927Ай бұрын
Totalty bakwass
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی اپ کو صحت زندگی تندرستی دے تو بھائی جب کچھ ایسے اپ کو پسند ہی نہیں اتا ایک یہ کوئی ضروری بھی نہیں کہ اپ کو ہر چیز پسند ائے یا مجھے ہر چیز پسند ہے تو اس کے حوالے سے تھوڑا بتا دیں کہ کیا اپ کو چیز اچھی نہیں لگی ب**** کیا لگی تاکہ میں اس کو اپ کے مرضی کے مطابق میں بناؤں کیا یہ میرا ٹیلی فون نمبر ہے اپ ذرا مجھے کال کریں 03269899186