امامِ حسن و حُسین جنت کے سردار ہیں اور ہم سُنیوں کا ایمان ہیں اور اُنکے لشکر کے ساتھی برحق ہمارے سروں کے تاج ہیں لاکھوں کروڑوں درود و سلام حضرت محمدصل اللہ علیہ وسلم پر اور اُن کی آل پر
@zafarIqbal-eb6dp23 күн бұрын
رسول اللہ کی حدیث برحق جِدھر علی اُدھر حق اور جِدھر حق ہے اُدھر علی رضی اللہ تعالٰی ہے
@shabbirahmedgoraya541715 күн бұрын
Baba. G Ishaq ko. Allah pak karwatt karwatt Janatt Ata Frmaye
@zafarIqbal-eb6dp23 күн бұрын
اُمت کا پہلا باغی گورنر شام امیر معاویہ جِسنے خلیفہ برحق حضرت علی رضی اللہ سے بغاوت کی اور خلافتِ راشدہ کا خاتمہ کیا جو پھِر آج تک دوبارہ قائم نہ ہو سکی