I am planning to start a series that will cover all the topics of class 10 computer science
Пікірлер: 1
@fafasahat4 жыл бұрын
السلام علیکم! ماشاء اللہ قابل تعریف و قابل ستائش چینل ہے جو نہ صرف طلبا و طالبات بلکہ کمپیوٹر کے میدان سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بھی قابل توجہ اور فائدہ مند ہے کچھ صائب مشورے دینے تھے اگر لیکچرار اپنی تصویر و ای میل ایڈریس یا موبائل فون نمبر بھی آویزاں کرے دے تو رابطہ و سوال جواب میں آسانی ہو گی نیز دوسری بات لیکچر کے دوران کوشش کی جائے کہ زیادہ سے زیادہ اردو ہی کی اصطلاحات استعمال کی جائیں۔ جزاک اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کو آپکے نیک مقاصد میں کامیاب و کامران کرے۔ آمین ثمہ آمین!!! منجانب: فصیح احمد فصاحت، عالمگیر سوسائٹی، ماڈل کالونی کراچی۔ پاکستان @t