Rohaniat ka Mafhoom keya hy aaj k doar main qun zarori hy aur is ki Deen e Nusrat main keya ahmiat hy , 6 nashistoon py mushtamil aik bemisal Silsla jis ki pehli Nashisht aap k samny hy
Пікірлер: 47
@nadeemalikhoso4917 Жыл бұрын
بسم اللہ
@Alihah924 Жыл бұрын
لاکھوں سجدہ و سلام
@syedkashif48522 жыл бұрын
Hamesha Di Khair howey
@SyedHaseebAliShah Жыл бұрын
Humesha De Khair ❤💯
@khanumkazmi66592 жыл бұрын
Me qurban AP I sarkar k
@smqproduction63133 ай бұрын
Malik slwt di khair ❤
@muslimabaas8624 жыл бұрын
سوہنا مرشد پاک
@syedzakiabbasshah89892 жыл бұрын
Main bismilah kara apray sohray murshid ku
@abdulwasy6607 Жыл бұрын
Inka taaruf kia hai koi btaiye ga
@jani39555 жыл бұрын
Mai Inka fan ban giya hoon
@dilbarmehdi71234 жыл бұрын
Bismillah Bismillah sardar slamat howo Allah bhanweeeeeeeiiiiiiiiiiiin
@allishahanshah65 Жыл бұрын
subhan allah
@mazharhussain78234 жыл бұрын
Mashallah
@ashabnaqvi36182 жыл бұрын
Ya Mula sahib o zaman har dam hovi Aman
@irfanramdani56544 жыл бұрын
لاجواب ❤
@nalainbukhari76395 жыл бұрын
Is pak mohsin ka muksad jld pora ho inki din rat ki mehnut rang laey😭😭😭😭
@sajjadmirza69745 жыл бұрын
آمین یا رب العالمین 🙏 العجل یا مسرت آلِ عباء عجص العجل العجل العجل العجل العجل
@abdulwasy6607 Жыл бұрын
Inka muksad kia tha
@sheerazshaikh623010 ай бұрын
@@abdulwasy6607انتقام کربلا
@syedwajidalinaqvi10194 жыл бұрын
Mola Pak ajfs ki KHAER ho
@mohammadamir38793 жыл бұрын
🤲🤲🤲🤲🤲
@ehsannaqvi61775 жыл бұрын
Ameen inshallah
@KhakDareMahdi5 жыл бұрын
Sujood🙏🙏🙏🙏🙏
@dilbar96545 жыл бұрын
Ap ki khair ho
@azharofficial99885 жыл бұрын
Al ajal Ya Saer ul Baer(ajf)
@zainabshah84496 жыл бұрын
🙏🏻
@heersyed54626 жыл бұрын
Sadqay Mera SOHRAN SAIN slwt... :')
@muhammadfaizankhan1504 жыл бұрын
Sijjeen wale Illiyeen walon k amr per alam e khalq main atay hain ya Sijjeen k buray logon ka amr jari krne wala un main se hi hota hai?
@jani39555 жыл бұрын
Ap k channel pr mujhay sab sey Achi In kee videos lagti Hai Ye kaha k hain
@makegoodlife3835 жыл бұрын
Lya se thy ab dunya e fani se chaly gy
@ranaalinaqi98632 жыл бұрын
جمن شاہ لیہ سے تعلق تھا سید بادشاہ کا پردہ کر گئے دنیا ڈے
@anilaanilaanila67926 жыл бұрын
Ustad g sarkar k awaz me salwt e kmla too share krain
@512146 жыл бұрын
AnilaAnila Anila .. Rohaniat k last lecture k end py mukamal dua pak hy salvat e kamla samair sarkar ki awaz main. who check kr lain
@302khokhar5 жыл бұрын
کاش میں اس سید کے قدم چوم سکتا😭
@512145 жыл бұрын
(﴿نقوش ہستی﴾) دوستو تم میری ہستی کو غنیمت سمجھو میری ہر سانس کو توحید کی رحمت سمجھو میری صحبت کے ہر اک لمحے کو نعمت سمجھو تم میرے دم سے بہاروں کی عنایت سمجھو اور میرے بعد خزاؤں کی حکومت سمجھو مجھ کو کھویا تو میرے دوست قیامت سمجھو ہاں میری یاد میں مایوس نظارے ہوں گے محو افسوس میں پھر ہاتھ تمہارے ہوں گے صحن گلشن میں میری ذات سمن زاری ہے میری خوشبو ہے کہ ہر گل پہ مہک طاری ہے پتے پتے پہ میرے پیار کی پرکاری ہے خار و خس میں بھی میرا خون جگر جاری ہے میرے جلوؤں سے ہر اک شے پہ ضیا باری ہے اکتسابات سے ہر بات میری عاری ہے خوں فشاں بعد میرے دیدۂ شبنم ہوں گے میری یادوں کے ہر اک ذہن میں ماتم ہوں گے دیکھو خورشید سرِ بزم تمنا میں ہوں اپنے احباب کی محفل کا اجالا میں ہوں روئے اقمار کو تابندگی دیتا میں ہوں لطف خالق کا سرِ عصر وسیلہ میں ہوں ڈوب کر چاند کے چہرے پہ چمکتا میں ہوں برف زاروں میں حرارت کا ذخیرہ میں ہوں ظلمتیں ٹوٹ کے برسیں گی میرے جانے سے منسلک ہو گا جہاں درد کے پیمانے سے تم میری ذات چراغ شبِ یلدا جانو مجھ سے ہر چیز کا دِکھتا ہے سراپا جانو اور میرا نورِ محبت ید بیضا جانو میرے اخلاص کو محفل کا اجالا جانو اور میری آتش شعشہ سے سویرا جانو رہنمائی کو مجھے خضر کا سایہ جانو چشم کنعانِ جمن جب نہ مجھے پائے گی چاہِ یوسف سے میرے جسم کی بو آئے اپنے ماحول کی ہر شے میں سمایا میں ہوں جدتیں توڑ کے افلاک سے لایا میں ہوں جملہ افکار کے ہر فرد کا سایہ میں ہوں جن کا اپنا ہوں میں یا جن کا پرایا میں ہوں ابر آذر ہوں ہر اک ذہن پہ چھایا میں ہوں اٹھ کے جاتا نہیں جس دل میں بھی آیا میں ہوں جب میں جاؤں گا تو فریاد کریں گے کیا کیا اپنے بیگانے سبھی یاد کریں گے کیا کیا جب میں جاؤں گا تو ہر دل میں سما جاؤں گا اپنی یادوں کے دئیے ہر سو جلا جاؤں گا اپنی خوشبو سبھی پھولوں میں رچا جاؤں گا اپنی یادوں کی میں اک دنیا بسا جاؤں گا اپنے افکار کے مینار بنا جاؤں گا دشمن اور دوست کے دل گویا چرا جاؤں گا دوست روئیں گے سدا میری وفاداری پر یاد دشمن کو بھی آؤں گا روا داری پر سب کہیں گے میرے چہرے پہ کہ رو ہو ایسا روئے خوشرو پہ مروت سے وضو ہو ایسا اور منافق بھی کہیں ظرف علو ہو ایسا جس سے سیراب ہو ہر شخص سبو ہو ایسا حسن اخلاق کا رگ رگ میں لہو ہو ایسا میرے دشمن بھی پکاریں گے عدو ہو ایسا مجھ پہ اضداد کے گیسو بھی پریشاں ہوں گے مجھ کو کھو کر میرے دشمن بھی پشیماں ہوں گے میں تو بادل ہوں کہ برسوں گا بکھر جاؤں گا زندگی عالم امکان میں بھر جاؤں گا میں تو سورج ہوں کہ ابھرا ہوں اتر جاؤں گا روشنی محفل احباب میں کر جاؤں گا میں تو جھونکا ہوں کہ دھیرے سے گزر جاؤں گا راحتیں جسم شرابور میں بھر جاؤں گا جب میں جاؤں گا تو ہر شخص صدائیں دے گا جل بجھی راکھ کو بے سود ہوائیں دے گا کوئی تقریب میرے بعد نہ کامل ہو گی سونی سونی سی یہ ماحول کی محفل ہو گی جب کوئی فکر میری یاد سے غافل ہو گی میری تصویر ہر اک چیز سے حاصل ہو گی سب کی سوچوں میں میری سوچ بھی شامل ہو گی مثل الہام میری یاد بھی نازل ہو گی گر یہ اذہان میرے نقش مٹا ڈالیں گے بام و در پھر میری تصویر بنا ڈالیں گے اے میرے دوست مجھے کھویا تو پچھتاؤ گے مجھ کو ڈھونڈو گے ہر اک سمت نہ پھر پاؤ گے خود کو مجرم بھی میرے قتل کا ٹھہراؤ گے سر کو در سے کبھی دیوار سے ٹکراؤ گے اور تصور میں مجھے دیکھ کے گبھراؤ گے مجھ سے آنکھیں نہ تصور میں ملا پاؤ گے مسکراتا ہوا چہرہ جو نظر آئے گا خونِ دل پلکوں کی چلمن سے نتھر جائے گا ہنس کے احباب کا ہر ظلم اٹھایا میں نے جملہ آلام کو سینے سے لگایا میں نے سو کے کانٹوں پہ ہر اک لمحہ بِتایا میں نے لیکن احباب کو خوشیوں میں بسایا میں نے خونِ دل آنکھوں سے خلوت میں بہایا میں نے سب کو محفل میں سدا ہنس کے ہنسایا میں نے میں نے سکھ بانٹ کے ہر دکھ کو صدائیں دی ہیں اپنے قاتل کی بھی دردوں میں بلائیں لی ہیں میں چلا جاؤں گا افکار تو رہ جائیں گے میری تخلیق کے شہکار تو رہ جائیں گے میری تعمیر کے مینار تو رہ جائیں گے میرے مہکے ہوئے اشجار تو رہ جائیں گے میری آواز یہ اشعار تو رہ جائیں گے میرے لہجے سرِ گفتار تو رہ جائیں گے روح فطرت میرے اطوار پہ جانیں دیں گی اور میرے نام کی ہر چیز اذانیں دے گی جب کسی ٹیپ سے آواز میری آئے گی روح میں درد کی اک موج اتر جائے گی جب کسی گیت کی دھن پیار کو گرمائے گی ہاں میرے دل کی تڑپ قلب کو برمائے گی جب میری کاشتہ یاد عصر کو تڑپائے گی میری خوشبو میرے ماحول کو مہکائے گی جب کوئی شخص کسی بزم کو گرمائے گا سب کے ہونٹوں پہ میرا نام مچل جائے گا دوستو جذبِ محبت کو فراواں کر لو اکتسابات سے حکمت کو فراواں کر لو قدر نعمات سے نعمت کو فراواں کر لو میری عظمت ہی سے عزت کو فراواں کر لو مجھ سے توحید کی رحمت کو فراواں کر لو میں غنیمت ہوں محبت کو فراواں کر لو مشعلیں لے لو کہ ہر گام پہ ظلمت ہو گی ہر قدم پر تجھے جعفر(ص) کی ضرورت ہو گی سید جعفر الزمان نقوی
@eztechlearning99564 жыл бұрын
@@51214 ماشاء اللّٰہ
@Ryuzaki51214 Жыл бұрын
@@51214میں نے اسرار العبدیات پڑھی۔اور تحقیق شروع کی اس ولی خدا سے کیسے ملا جاۓ۔ پر یہ جان کر کہ جس سال میں پیدا ہوا اسی سال روحانی طور پر یتیم ہو چکا تھا صدمے سے کم نہیں۔ اس مادی دور میں بہت سے بزرگوں کی جدائی یتیمی کی انتہا ہے۔😭😭😭
@MediaPlus-HD5 жыл бұрын
ان کا رابطہ نمبر مل سکتا ہے جناب ؟؟
@512145 жыл бұрын
Yeh is jahan-e-fani sy Parda frma gaey han, 8 Feb. 2003 ko in ki rahlat hoi the.
@MediaPlus-HD5 жыл бұрын
@@51214 کاش یہ زندہ ہوتے ان سے ملنے کا شرف حاصل کرتا۔ االلہ پاک صدقہ چہاردہ معصومین درجات بلند فرمائیں۔ آمین
@512145 жыл бұрын
سنتے ہیں میری بات تو بتلانے سے کچھ بعد ہر شخص سمجھتا ہے تو سمجھانے سے کچھ بعد آواز سے بھی تیز میرا نطق و بیاں ہے گونجے گی صدا میری میرے جانے سے کچھ بعد سید جعفر الزمان
@MediaPlus-HD5 жыл бұрын
بہت خوب جناب
@akhlaqalikhosa5 жыл бұрын
@@MediaPlus-HD یہ تو زندہ ھیں بس ہمیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ روح کو موت نہیں ہے۔
@rabiraza3164 жыл бұрын
Mola ka wasta ap log tou adds na rakho,, is qadar pyara kalam paak hay saaein paak ka, aur ap ne fazool adds dalwa liay hain
@512144 жыл бұрын
Mainy click keya hy meray pas to koi add nahe aaee , na he hum ny apni kisi video main add dali hoi hain. ap download kr k check krain plz