Disclaimer : This channel Does Not Promote Or Encourage Any illegal Activities. All The Contents Provided By This Channel '' Roshan Kinara Is Meant For Educational Purpose Only.
Пікірлер: 998
@alihusnainthaheem7796 ай бұрын
اللہ کریم مظفر وارثی صاحب کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے۔ کلام نے ایمان تازہ کر دیا الحمداللہ ❤
@user-mx1ol4cm1e2 ай бұрын
آ مین ثم آمین
@dr.ghulamfatima8606Ай бұрын
Beshak
@rajakamal48752 жыл бұрын
دنیا بہت ہی تنگ مسلماں پے ہوگئی فاروق کے زمانے کے نقشے اُٹھا کے لا
@sahbzadahakeem74264 ай бұрын
اللّہ اکبر ❤ ماشاءاللہ اللّہ پاک رمضان المبارک کے مہینے اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے فلسطین کو آزادی نصیب فرما
@omsultanmuhammad47743 жыл бұрын
اسے کہتے ھیں نعت۔۔ اور نعت خواں۔۔ سبحان اللہ۔۔
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@abdulsamad23742 жыл бұрын
بے شک بالکل درست کہا
@sheikharif400626 күн бұрын
Ameen
@asimrph5 ай бұрын
دنیا بہت ہی تنگ مسلماں پے ہوگئ۔ فاروق کے زمانے کے نقشے اٹھا کے لا۔ ❤
@muhammadiftikhar52444 ай бұрын
ماشاللہ مظفر وارثی صاحب اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@shahenazshaikh6721 Жыл бұрын
سبحان اللہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام حضور کی خدمت میں پیش خدمت ہے
@jameelbhutta17954 ай бұрын
سبحان اللہ 🌹
@sheikharif400626 күн бұрын
Een
@mohammadwaheed122 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت پیاری نعت شریف اور خاص طور پر خراج تحسین مظفر وارثی صاحب کو
@sonibhatti77835 ай бұрын
9⁹⁹ me nkkkkkj😊
@SMA-30 Жыл бұрын
کیا خوبصورت منظر ہو گا جب جنت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمائیں گے کہ وارثی ذرا نعت تو سناؤ ۔
@asreekhan7372 Жыл бұрын
SUBHAN ALLAH TAHALA
@haqproduction1042 Жыл бұрын
Sahi kha yar Kiya wo mahool hoga 😢😢😢😢😢
@MohdsajidQasmi-pb3qq Жыл бұрын
Allah sbko ye moqa ata farmaye
@shahidimranshahidimran85282 ай бұрын
بے شک انشاءاللّٰہ
@dr.ghulamfatima8606Ай бұрын
SUBHANALLAH
@asad94512 жыл бұрын
یا رسول اللّه ﷺ آپکے چاہنے والو کی خیر ۔یا نبی اللّه ﷺ آپ پر میرا سب کچھ قربان ہو
@murawwatahmad33922 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ ۔ ماشاءاللّٰہ ۔ جناب مظفر وارثی جنت مکانی کا روح پرور نعتیہ کلام اور محترم سرور حسین نقشبندی صاحب کی دلگداز آواز ۔ دونوں کی ہم آہنگی نے ایمان تازہ کردیا ہے ۔
@asimsafi4514 Жыл бұрын
بے شک
@ninjaxx2gamer5012 ай бұрын
❤
@IRSHADAHMED2 жыл бұрын
سبحان اللہ جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ
@successisnext Жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/g9hpmpeFza-YkXk.html
@mirhasan55792 жыл бұрын
ہم خوش نصیب ہیں جو عہد وارثی میں پیدا ہوۓ دنیا کے منفرد لب و لہجے کے عظیم نعت گو شاعر
@meerimran40952 жыл бұрын
دل میں اتر جانے والا کلام
@noorinaari49692 жыл бұрын
میرا پیغمبر خا تم انبیاء عظیم تر ہے۔۔۔ بلاوے کے منتظر ہیں کیوں ہے خفا مجھ سے راستوں کی خاک۔۔۔۔۔موت کی ہچکی تیرے در پر آئے۔۔۔
@shahsultan24932 жыл бұрын
AMEEN,..
@amintori17983 жыл бұрын
کمال کر دیامظفر وارثی نے اس نعت کو لکھ کر ۔۔۔سبحان الله ۔۔
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@islamicworld26132 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔عقیدہ اہلسنت بھی اس کلام میں ہے ۔نعرہ تحقیق ۔۔۔حق چار یار
@tahirmalik77992 ай бұрын
MashaAllah
@umarawan74903 жыл бұрын
کلام اور آواز کے لئے الفاظ نہیں ہیں، سبحان اللّہ، ،💓💐💞
@aster45783 жыл бұрын
سبحان اللہ
@MuhammadYousaf-eq6zx3 жыл бұрын
@@aster4578 p l
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@successisnext Жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/g9hpmpeFza-YkXk.html
@bsmkamra53512 жыл бұрын
❤️الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤️
@abulhasnain04142 жыл бұрын
ماشاءاللہ، کیا کلام ہے اور کیا زبردست معیار ہے سوچ کا اللّٰہ رب العزت مرحوم کو حضور اور حضور چاروں جانثاروں کا پڑوس نصیب فرمائے۔ آمین
This is one of the most beautiful Naat with deep historical meaning. This naat always bring tears of shame, who we are, where we are heading, when we are the Umat of our beloved Prophet Muhammad PBUH. We should be following his path, Allah SWT give us the hidayat ameen.
@sajidaayub57542 жыл бұрын
ameen
@muichiroloverlol Жыл бұрын
So true.
@MrFahad988 Жыл бұрын
Ameen sum ameen
@hassanashfaq17 Жыл бұрын
بےشک
@muhaq755 Жыл бұрын
محترم، آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مان جائو اور حضور کے درج ذیل ارشاد کی نافرمانی کرنی چھوڑ دو۔ ھمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ خوشخبری دی تھی کہ میرے بعد مھدی آئے گا،جو خلیفتہ اللہ ھو گا، اس کی بیعت کرنا تم پر لازم ھوگا۔ اس کے علاوہ حضور نے یہ خوشخبری بھی دی تھی کہ میرے بعد عیسٰی کا نزول ھوگا اور وہ نبی اللہ ھونگے، اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔ جس نے بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد سے روگردانی کی ھے،وہ حضور کا نافرمان نہیں ھے تو پھر اور کیا ھے ؟ جہانتک میرا تعلق ھے میں تو یہ گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی خلیفتہ اللہ المھدی ھیں جن کے آنے کی خوشخبری حضور نے دی تھی،کیونکہ ان کے حق میں رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن کے لگنے کا آسمانی نشان بھی اللہ تعالٰی نے دکھا دیا ہوا ھے۔ اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مھدئ موعود علیہ السلام کے ذریعے عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ آنے والی پیشگوئی بھی پوری ھوچکی ھے،کیونکہ حضور نے فرمایا تھا مھدی اور عیسٰی ایک ھی وجود کے دو نام ہیں۔ حضور کی ان احادیث کے ھوتے ھوئے بھی حضور کا جو امتی اپنی غلط فہمی اور اپنی ضد پر اڑا رھنا چاھتا ھے وہ اپنا نقصان خود کر رھا ھے اور اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کا منکر بنا ہوا ھے اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ھے۔ اللہ تعالی مسیح و مھدی علیہ السلام کے منکروں اور مکذبوں سے خود نبٹ لے گا۔ آپ کو سوچنا اور غور کرنا چاھیئے کہ کیا آپ لوگوں کی دنیا بھر میں زبوں حالی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مھدی اور مسیح کی تکذیب کی وجہ سے تو نہیں؟ قرآن مجید نے تو اللہ کے بھیجے ھوئوں کا انکار کرنے والوں کے حالات اسی طرح کے بتائے ھوئے ھیں، جیسے حالات آپ لوگوں کے مسلسل چلے آرھے ھیں۔ چاھو تو قرآن مجید میں سابقہ مکفرین کے حالات خود پڑھ کر دیکھ لو،آپ پر یہ حقیقت واضح ھوجائے گی اور جان لو گے کہ آپ لوگوں پر یہ وبال اسی وجہ سے ھے کہ آپ لوگوں نے اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کی تکذیب کا گناہ کیا ہوا ھے۔
@raffatperveen31502 жыл бұрын
SubhanAllah Alhamdulilah ALLAHu Akber may Allah swt give him magfirah and highest place in jannah Ameen Ya Rabbul Alameen
@zeeshansarfraz69512 жыл бұрын
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآل مُحَمَّدٍ
@javedcheema69163 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت آواز ❣️❣️😥😥🌹🌹🌹 دل۔کو چھو لینے والی محبت سے لبریز آواز نبی کریم علیہ السلام کی محبت دین اسلام کا حاصل ایمان ہے
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@umairkhan2448 Жыл бұрын
حضور صل الله عليه وسلم کی محبت مین پیر جمعرات کا بھی کبھی کبھی روزہ رکھ لیا کرین سنت بھی ادا صحت بھی صفا کیا خوش قسمتی ہماری محمد صل الله عليه وسلم کی امت ہین ہم الحمد لله لنعمة العظمى هذا رحمة من ربى .هذا من فضل ربى .
@AZANFF5 Жыл бұрын
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ السلام علیک یا سیدی یا نبی اللہ۔یقین کریں پڑھنے والے نے اس قدر التجا اور احترام سے پڑھ۔اللہ ان کو صحت و زندگی دے
@ansariqbal10952 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ ۔ امت مسلمہ آج واقع سو رہی ہے کوئی نہی جو اسرائیل کو سبق سکھا سکے
@gulshanrasheed38432 жыл бұрын
Subhan Allah, bohat hee khoobsurat naat. Qurban ya Nabi SAWW.
@hamidbutt39372 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@asarulhaq97432 жыл бұрын
MashAllah subhanAllah Allah warsi sahib ko jannat mae alaa muqaam de ameen suma ameen
@haqiqat39552 жыл бұрын
بہت خوب دل آپ کی نعت اورلحن سے دل باغ باغ ھوتا ھے۔اللہ التعالی آپ کی صلاحیتوں کو مزید نکھار دے ؛آمین ۔
@umairkhan2448 Жыл бұрын
جزى الله عنا سيدنا محمدا ماهو اهله.
@sajidmehmood45483 жыл бұрын
سرور آ گیا سبحان اللہ
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@raza19683 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ کلام اور خوبصورت انداز میں پڑھی گئی۔
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@soobiaqureshi45453 жыл бұрын
Subhana Allah , Masha Allah ,bhot khobsorat naat ,or awaz or bhi zabardast 🌹❤🌹
@muzammalraja44603 жыл бұрын
Ma Sha Allah. Alhamdulillah.
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@muhaq755 Жыл бұрын
محترم، آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مان جائو اور حضور کے درج ذیل ارشاد کی نافرمانی کرنی چھوڑ دو۔ ھمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ خوشخبری دی تھی کہ میرے بعد مھدی آئے گا،جو خلیفتہ اللہ ھو گا، اس کی بیعت کرنا تم پر لازم ھوگا۔ اس کے علاوہ حضور نے یہ خوشخبری بھی دی تھی کہ میرے بعد عیسٰی کا نزول ھوگا اور وہ نبی اللہ ھونگے، اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔ جس نے بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد سے روگردانی کی ھے،وہ حضور کا نافرمان نہیں ھے تو پھر اور کیا ھے ؟ جہانتک میرا تعلق ھے میں تو یہ گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی خلیفتہ اللہ المھدی ھیں جن کے آنے کی خوشخبری حضور نے دی تھی،کیونکہ ان کے حق میں رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن کے لگنے کا آسمانی نشان بھی اللہ تعالٰی نے دکھا دیا ہوا ھے۔ اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مھدئ موعود علیہ السلام کے ذریعے عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ آنے والی پیشگوئی بھی پوری ھوچکی ھے،کیونکہ حضور نے فرمایا تھا مھدی اور عیسٰی ایک ھی وجود کے دو نام ہیں۔ حضور کی ان احادیث کے ھوتے ھوئے بھی حضور کا جو امتی اپنی غلط فہمی اور اپنی ضد پر اڑا رھنا چاھتا ھے وہ اپنا نقصان خود کر رھا ھے اور اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کا منکر بنا ہوا ھے اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ھے۔ اللہ تعالی مسیح و مھدی علیہ السلام کے منکروں اور مکذبوں سے خود نبٹ لے گا۔ آپ کو سوچنا اور غور کرنا چاھیئے کہ کیا آپ لوگوں کی دنیا بھر میں زبوں حالی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مھدی اور مسیح کی تکذیب کی وجہ سے تو نہیں؟ قرآن مجید نے تو اللہ کے بھیجے ھوئوں کا انکار کرنے والوں کے حالات اسی طرح کے بتائے ھوئے ھیں، جیسے حالات آپ لوگوں کے مسلسل چلے آرھے ھیں۔ چاھو تو قرآن مجید میں سابقہ مکفرین کے حالات خود پڑھ کر دیکھ لو،آپ پر یہ حقیقت واضح ھوجائے گی اور جان لو گے کہ آپ لوگوں پر یہ وبال اسی وجہ سے ھے کہ آپ لوگوں نے اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کی تکذیب کا گناہ کیا ہوا ھے۔
Ya Allah Tere Habib Hazrat Mohammad Mustofa Saw Ke Sadkey Mein Beshak Jannatul Firdaus Ke Ala Makam Ata Farmaye Aameen Ya Rabble Alameen Alhamdulila
@faisalwaheed10553 жыл бұрын
Muzffar warsi sb Allah Pak Ap k darjaat buland kara. Ap na naatia shyri ko urooj per la ker ga.
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@saifalikhankhan25892 жыл бұрын
This naat is very nice with deep historical meaning
@SajjadKhan-tz4wg3 жыл бұрын
Jazak Allah Khair MUZAFFAR WARSI SAHAB. ALLAH'S BLESSINGS ON YOU ALWAYS AAMEEN.
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@babag85942 жыл бұрын
@@NaatValley Ll
@sneezeswaseem25942 жыл бұрын
So beautiful......No words for this naat.....
@sufisaintsofkashmir88442 жыл бұрын
Yaa Allah hamay bar bar apnay Ghar ki zeyaarat aur apany Nabi SAW ki roza paak ki zeyaarat naseeb farma aameen aameen
@muhaq755 Жыл бұрын
محترم، آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مان جائو اور حضور کے درج ذیل ارشاد کی نافرمانی کرنی چھوڑ دو۔ ھمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ خوشخبری دی تھی کہ میرے بعد مھدی آئے گا،جو خلیفتہ اللہ ھو گا، اس کی بیعت کرنا تم پر لازم ھوگا۔ اس کے علاوہ حضور نے یہ خوشخبری بھی دی تھی کہ میرے بعد عیسٰی کا نزول ھوگا اور وہ نبی اللہ ھونگے، اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔ جس نے بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد سے روگردانی کی ھے،وہ حضور کا نافرمان نہیں ھے تو پھر اور کیا ھے ؟ جہانتک میرا تعلق ھے میں تو یہ گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی خلیفتہ اللہ المھدی ھیں جن کے آنے کی خوشخبری حضور نے دی تھی،کیونکہ ان کے حق میں رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن کے لگنے کا آسمانی نشان بھی اللہ تعالٰی نے دکھا دیا ہوا ھے۔ اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مھدئ موعود علیہ السلام کے ذریعے عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ آنے والی پیشگوئی بھی پوری ھوچکی ھے،کیونکہ حضور نے فرمایا تھا مھدی اور عیسٰی ایک ھی وجود کے دو نام ہیں۔ حضور کی ان احادیث کے ھوتے ھوئے بھی حضور کا جو امتی اپنی غلط فہمی اور اپنی ضد پر اڑا رھنا چاھتا ھے وہ اپنا نقصان خود کر رھا ھے اور اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کا منکر بنا ہوا ھے اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ھے۔ اللہ تعالی مسیح و مھدی علیہ السلام کے منکروں اور مکذبوں سے خود نبٹ لے گا۔ آپ کو سوچنا اور غور کرنا چاھیئے کہ کیا آپ لوگوں کی دنیا بھر میں زبوں حالی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مھدی اور مسیح کی تکذیب کی وجہ سے تو نہیں؟ قرآن مجید نے تو اللہ کے بھیجے ھوئوں کا انکار کرنے والوں کے حالات اسی طرح کے بتائے ھوئے ھیں، جیسے حالات آپ لوگوں کے مسلسل چلے آرھے ھیں۔ چاھو تو قرآن مجید میں سابقہ مکفرین کے حالات خود پڑھ کر دیکھ لو،آپ پر یہ حقیقت واضح ھوجائے گی اور جان لو گے کہ آپ لوگوں پر یہ وبال اسی وجہ سے ھے کہ آپ لوگوں نے اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کی تکذیب کا گناہ کیا ہوا ھے۔
@animationwithfaizan Жыл бұрын
Simply love it, great person, great voice, great poetry, subhanallah.
@OyeCBBA2 жыл бұрын
Kya bt h subhanallah❣️❣️❣️❣️ ruh dil sab khush ho gya ❣️❣️❣️❣️🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@asifwhyne915620 күн бұрын
سبحان اللّہ اللّہ پاک جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ranakhan26442 жыл бұрын
MAAA SHAA ALLAH SUBHAN ALLAH یا شفیع امم للہ کر دو کرم شالا و سدار ہوے تیرا سوہنا حرم ہم غلاموں کا رکھنا خدارا بھرم شالا و سدار ہے تیرا سوہنا حرم
@quratulainumar86943 жыл бұрын
Subhan Allah 😓Boht achi likhi hui h
@maqsoodalimuna10183 жыл бұрын
Subhan allah
@javidbhatti4611 Жыл бұрын
Most of my favourite naat of muzaffar warsi late..
@fastvisualislamicchannel3 жыл бұрын
💓💞💝Masha Allah💓💞💝Subhan Allah💓💞
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@bintewaqar9555 Жыл бұрын
Ma Shaa Allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️Subhan Allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@ismatullahbutt28062 жыл бұрын
La Jawab poetry and voice....jazak Allah
@waheeddad41322 жыл бұрын
Kia muhabbat hay nabi pak saw say kia awaz hay kia soz hay Allah pak maghfirat farmaey
@bazmesiraj75363 жыл бұрын
پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وآصحابه وبارک وسلم پر درود بھیجنا اُمتی کی معراج اور رنج و الم سے نجات ہے
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@zeeshannazeer18633 жыл бұрын
ابو بکر سے کچھ آئینے عشق و وفا کے لا سبحان اللہ
@arshadmahmood12963 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے مظفر وارثی نے اس کا کلام کو
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@wariskhan80172 жыл бұрын
Mashallah subhanallah silsila e warsia ishq o mohabat ka pekar
@cookingwithsadiqahabib91623 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ۔
@rehanasiddiqui26113 жыл бұрын
Hkkjjllguu7hh
@aftabhussain9586 Жыл бұрын
ماشآء اللہ جی۔ جزاک اللہ جی
@essentialhealthportal6452 жыл бұрын
Subhan Allah 💖Heart touching na'at.
@muhammadshafique39732 жыл бұрын
مدینہ سے جھوکے ہوا کے لا۔ شاہد حضور خفا منا کے لا۔سبحان الللہ
جا زندگی مدینہ سے جھونکے ہوا کے لا ، شاید حضور ہم سے خفا ہیں منا کے لا،کچھ ہم بھی اپنا چہرہ باطن سنوار لیں،ابوبکر صدیق سے کچھ آہینے عشق و وفا کے لا،دنیا بہت ہی تنگ مسلمانوں پہ ہو گئ ہے،فاروق کے زمانے کے نقشے اٹھا کے لا محروم کر دیا ہمیں جن سے نگاہ نے عثمان سے وہ زاویے شرم و حیا کے لا،مغرب میں مارا مارا نہ پھر اے گداے علم،دروازہ علی سے یہ خیرات جا کے لا،باطل سے دب رہی ہے پھرامت رسول کی ۔منزر زرا حسین سے پھر کربلا سے لا
@AbdulAhad-dm4jd3 жыл бұрын
😍😍😍👍
@user-ke2gc3cp4l3 жыл бұрын
سب بہن بھائی آپ ﷺ کہ نام کہ ساتھ خاتم النبیین و المُرسلین لکھا اور بولا کریں... مثلاً حضرت محمد خاتم النبيين والمرسلين ﷺ....
@muhaq7552 жыл бұрын
جی کیوں نہیں ضرور لکھیں بلکہ حضور ﷺ کے تمام صفاتی نام بھی حضورﷺ کے نام کے ساتھ لکھا کریں۔ اللھم صل علیٰ محمد و علی آل محمد و علیٰ عبدہ المسیح الموعود و المھدی الموعود
@ttttbbbb73242 жыл бұрын
Inshaallah
@naziranbibi60832 жыл бұрын
فخر محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم خاتم الانبیاء پے لاکھوں کروڑوں درود و سلام حق چار یار پے لاکھوں کروڑوں درود و سلام کربلا کے میدان میں شھیدوں ہونے والوں پے لاکھوں کروڑوں درود و سلام تمام اصحابِ رسول صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم پے لاکھوں کروڑوں درود و سلام آمین ثم آمین۔یا اللّہ ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم ہر وقت اپنے نبی پاک پے درود و سلام بھیجتے رہیں۔ آمین ثم آمین۔
@AbdulWaheed-vw7jr2 жыл бұрын
صبحان اللّٰہ
@intiazkhan21982 жыл бұрын
Jo hukum
@tahirusman523329 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے اور ماشاءاللہ بہت پیاری آواز ہے اللّٰہ پاک آپ کو اور برکتیں عطا فرمائے امین یارب العالمین عزوجل
@muhammadhaider8107Ай бұрын
سبحان اللہ جواب نہیں سلام خدمتِ رسول اللہ می
@muhammadanwarulhaq83122 жыл бұрын
Subhan Allah Allah pak Muzaffar Warsi Sb k durjat buland farmaye
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@irfansaiyed24592 жыл бұрын
Bismillah Allhamdolillah Mashaallah SubhanAllah Assalam alaykum ya rasul Allah ya habibi ya nabi Allah Allah hu akbar assalam
Masha Allah jazakallah what a graceful style,poetry&voice.Muzaffar warsi is a word,s No 1 Sanna khuan!
@aamir76842 жыл бұрын
Beshak Aashiqe Rasul Sallalla Ho Alaihee Wa Aalaihee Wa Sallam bhi baa Kamal k the
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@muhaq755 Жыл бұрын
محترم، آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مان جائو اور حضور کے درج ذیل ارشاد کی نافرمانی کرنی چھوڑ دو۔ ھمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ خوشخبری دی تھی کہ میرے بعد مھدی آئے گا،جو خلیفتہ اللہ ھو گا، اس کی بیعت کرنا تم پر لازم ھوگا۔ اس کے علاوہ حضور نے یہ خوشخبری بھی دی تھی کہ میرے بعد عیسٰی کا نزول ھوگا اور وہ نبی اللہ ھونگے، اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔ جس نے بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد سے روگردانی کی ھے،وہ حضور کا نافرمان نہیں ھے تو پھر اور کیا ھے ؟ جہانتک میرا تعلق ھے میں تو یہ گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی خلیفتہ اللہ المھدی ھیں جن کے آنے کی خوشخبری حضور نے دی تھی،کیونکہ ان کے حق میں رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن کے لگنے کا آسمانی نشان بھی اللہ تعالٰی نے دکھا دیا ہوا ھے۔ اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مھدئ موعود علیہ السلام کے ذریعے عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ آنے والی پیشگوئی بھی پوری ھوچکی ھے،کیونکہ حضور نے فرمایا تھا مھدی اور عیسٰی ایک ھی وجود کے دو نام ہیں۔ حضور کی ان احادیث کے ھوتے ھوئے بھی حضور کا جو امتی اپنی غلط فہمی اور اپنی ضد پر اڑا رھنا چاھتا ھے وہ اپنا نقصان خود کر رھا ھے اور اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کا منکر بنا ہوا ھے اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ھے۔ اللہ تعالی مسیح و مھدی علیہ السلام کے منکروں اور مکذبوں سے خود نبٹ لے گا۔ آپ کو سوچنا اور غور کرنا چاھیئے کہ کیا آپ لوگوں کی دنیا بھر میں زبوں حالی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مھدی اور مسیح کی تکذیب کی وجہ سے تو نہیں؟ قرآن مجید نے تو اللہ کے بھیجے ھوئوں کا انکار کرنے والوں کے حالات اسی طرح کے بتائے ھوئے ھیں، جیسے حالات آپ لوگوں کے مسلسل چلے آرھے ھیں۔ چاھو تو قرآن مجید میں سابقہ مکفرین کے حالات خود پڑھ کر دیکھ لو،آپ پر یہ حقیقت واضح ھوجائے گی اور جان لو گے کہ آپ لوگوں پر یہ وبال اسی وجہ سے ھے کہ آپ لوگوں نے اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کی تکذیب کا گناہ کیا ہوا ھے۔
@muhammadtahir8664 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللّہ الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@noorbhutto48363 жыл бұрын
Subhan Allah ❤️🌹
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@irfanahmadbutt78532 жыл бұрын
اللهم صلي وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين 🌸🇵🇰
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@wariskhan80172 жыл бұрын
Mashallah subhanallah allahoakbar aasheqe Rasool sa pe laakhoo salaaaaam warsi sahab
❤جزی اللہ تعالی عنا سیدنا محمدا صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ما ھوا ھلہ ❤
@abdullatif21453 жыл бұрын
سبحان الله ماشاءاللہ بھترین نعت و دعا ھے
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@ibtadachannel17153 жыл бұрын
سبحان اللہ العظیم
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@moazzamaamjad83152 жыл бұрын
MashaAllah subhanAllah
@shafiullahkhan98212 жыл бұрын
Ya SYEDi Ya HABiBi Ya MUHAMMAD Ur RASOOl AllAH SAWS. MUZAffAR WARSi SAHAB Ko JANNAt Ul fiRDOUS Mey Aala Muqam Ata Ho . AMEEN Summa AMEEN
@malikasif6968 Жыл бұрын
میری جانب بھی ہو اک نگاہِ کرم، اے شفیع الواریٰ، خاتم الانبیاءﷺ آپﷺ نورِ ازل، آپﷺ شمعِ حرم، آپﷺ شمس الضحٰی، خاتم الانبیاءﷺ آپﷺ ہیں وجہِ تخلیقِ کون و مکاں، آپﷺ کے دم سے ہیں یہ زمیں آسماں آپ ہیںﷺ بےنشانی کا بیّن نشاں، اے شہ دوسراﷺ، خاتم الانبیاءﷺ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا رحمت کی اک نظر 😥❤️ لاتعداد درود و سلام آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@mohammadjawaid9892 жыл бұрын
Subhan Allah
@qureshestateconsultants1589 Жыл бұрын
Zameen tot sakti hai. Asman gir Sakta hai. But Hazrat Muhammad PBUH k baad koi nabi nahi aa Sakta. Laanat Dar Laanat os pai jo ya dawa bhi karai.
@Abrarahmad-yj6ve Жыл бұрын
SUBHAN ALLAH.
@aamirshahzad1759 Жыл бұрын
Subhan Allah ❤
@sherzamanraza80373 жыл бұрын
Wah wah kiyaa klaam hy kiyaa andaaz hy subhan Allah Subhan Allah
@MuhammadShoaib-vk2tv3 ай бұрын
Subhan Allah Bohat Pyara Kalam Allah pak hum sub py apna karam farma dy ameen
@mazharraja84833 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت عمدہ۔
@tehniyatofficials37793 жыл бұрын
Aslamo alikum
@NaatValley2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/prqZZrybzK6wipc.html
@zeeshansarfraz69512 жыл бұрын
اشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الحمدللہ رب العالمین