Рет қаралды 27,023
ڈرامہ ’جیسے آپکی مرضی‘ میں میکال میکال ذوالفقار ایک زدی اور خودپسند شوہر کا کردار نبھا رہے ہیں۔ ایسے کردار ان کی ذاتی زندگی کو کس طرح متاثر کرتے ہیں اور ان کے اس کردار پر لوگوں کا کیا ردعمل ہے۔۔۔ جاننے کے لیے دیکھیں ان شمائلہ خان کے ساتھ یہ گفتگو۔۔۔
ویڈیو: محمد نبیل
#JaisayAapkiMarzi #PakistaniDramas #ARYDigital #MikaalZulfiqar #PakistaniActor
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR