جون ایلیا تیغ تو جون پھینک دیجیے مگر ہاتھ میں اپنے ڈھال تو رکھیے دو شاعر ، ایک شام ستمبر 1999 زیر اہتمام: ادبی و لائبریری کمیٹی کراچی کلب بہ شکریہ جناب عبد الحفیظ میمن
Пікірлер: 48
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
دل میں کم کم ملال تو رکھیے نسبتِ ماہ و سال تو رکھیے آپ کو اپنی تمکنت کی قسم کچھ لحاظِ جمال تو رکھیے صبر تو آنے دیجیے دل کو اپنا پانا محال تو رکھیے جانے مجھ سے یہ کون کہتا ہے آپ اپنا خیال تو رکھیے رہے جاناں کی یاد تو دل میں دشت میں اِک غزال تو رکھیے ڈھونڈ کر لائیے کہیں سے ہمیں اپنی کوئی مثال تو رکھیے تیغ تو جون پھینک دیجیے مگر ہاتھ میں اپنے ڈھال تو رکھیے جون ایلیا
@mdshuaibmdshuaib75183 жыл бұрын
آپ اپنی گلی کے سائل کو کم سے کم پر سوال تو رکھیے
@khushzoq64553 жыл бұрын
سر ایک الف نے جون صاحب کی جنس بدل دی ہے۔۔۔ اس لیئے ایک الف آخر میں۔۔۔۔
@lafzspeaks3 жыл бұрын
تمکنت اور جمال۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک ایسا کومبینیشن ہے جو کم، بہت ہی کم دیکھنے میں آ رہا ہے۔
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
شکریہ
@lafzspeaks3 жыл бұрын
جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا۔۔۔۔۔۔ اس خیال کے قربان جائیے۔ واہ
aik aik sher kamal ka or us pe ye andaz e bian.... wah wah .. kya kehne..
@GhazalForSoul3253 жыл бұрын
जाने मुझसे यह कौन कहता था आप अपना खयाल तो रखिए..🙏 Love You Joun Sahab 🙏🙏🙏
@WindowSeatSay3 жыл бұрын
جون صاحب یوں تو کبھی ہم سے جدا ہو ہی نہیں پائے۔۔۔ لیکن آپ کے اس آرکائیو کی بدولت تو یونہی محسوس ہوتا ہے جیسے ان کی صحبت میں آن بیٹھے ہیں شریک کرنے کے لیے بے حد شکرگزار۔۔۔
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
شکریہ جناب بس لوگ میری وڈیوز کو ڈانلوڈ کر کے ان کا حلیہ بگاڑ کر کے اپلوڈ کرتے ہیں، اس باعث بہت افسوس ہوتا ہے ۔ اور یہ کام محض پیسے کمانے کے لئے کیا جاتا ہے ۔
@adilsiddiqui79143 жыл бұрын
Subhanallah Khursheed bhai
@SajidKhan-dk6qt3 жыл бұрын
Bohot khoob ❤♥💖
@رائاسامہ3 жыл бұрын
کسی نے کہا تھا کہ جون کا کلام تو ہوگا مگر جون جیسا پڑھنے والا نہیں ہوگا یہ بات آج سمجھ آئی،جون کی یہ غزل متعدد بار پڑھ چکا ہوں مگر جو لطف آج سننے میں آیا وہ پڑھنے میں نہیں تھا
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
شکریہ ۔
@lafzspeaks3 жыл бұрын
Jiss nay bhe kaha tha, BOHAT khoob kaha tha.
@generalvedios7093 жыл бұрын
saleem jafre n khe the y bat
@lafzspeaks3 жыл бұрын
@@generalvedios709 Bohat shukriya. Jaun Elia ka caliber unn k hum asr bhe jantay thay. Rahila
@Adil....Siddiqui2 жыл бұрын
Saleem Jafri ne Dubai ke aalmi mushaire main kaha tha, afsos Jaun or Saleem dono rukhsat huey
@Krishnashares11 ай бұрын
The best part is that he has an incredible following in India as well
@researchchroniclesbyfateh63543 жыл бұрын
Zindabaad♥
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
شکریہ
@nawabfatehlaghari58873 жыл бұрын
Haq
@jitendertamta55573 жыл бұрын
सुभानअल्लाह 🌹
@Adil....Siddiqui2 жыл бұрын
واہ جون ایلیا
@h__zzeelove9699 ай бұрын
Wah wah 💔💔💔💔
@ambujk033 жыл бұрын
Waah❤️❤️
@lafzspeaks3 жыл бұрын
Jaun Elia ki kya batat hai.
@arifasadi26763 жыл бұрын
ہجر کے اس طویل عرصے میں کم سے کم اک وصال تو رکھیے
@positivevibes50793 жыл бұрын
کیا یہ بھی اسی غزل کا شعر ہے؟
@arifasadi26763 жыл бұрын
جناب یہ اس غزل کا شعر نہیں ہے یہ میری جسارت ہے
@positivevibes50793 жыл бұрын
@@arifasadi2676 acha acha.. MashaAllah..
@hanzalaiqbal5823 жыл бұрын
❤️
@muhammadmusabsaood93073 жыл бұрын
😍
@purushottamjadav98543 жыл бұрын
Koi To jawab de sakeN, Ik To aisa sawal rakhiye ! Jaun da jawab nhi.
@faheembozdar96043 жыл бұрын
اس نشست کی مکمل ویڈیو مل سکتی ہے؟
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
پہلے اس کے مختلف حصے علیحدہ علیحدہ پوسٹ کیے جائیں گے ، اس کے بعد ممکن ہے کہ مکمل وڈیو پوسٹ کی جائے ۔ اس میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔
@abadnan20703 жыл бұрын
آپ اپنی گلی کا سائل کو کم سے کم پُرسوال تو رکھیے
@abadnan20703 жыл бұрын
کیا کہنے مرشد
@ashishrawat22723 жыл бұрын
Sir ye pura episode hai aap ke pass
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
Yes , I have it
@vedmurtitaponisthapt.shrir493 жыл бұрын
अपलोड किजिऐगा फिर।
@ashishrawat22723 жыл бұрын
aap upload kar sakte hain ??
@About_Brain2 жыл бұрын
دل میں کم کم ملال تو رکھیے نسبتِ ماہ و سال تو رکھیے آپ کو اپنی تمکنت کی قسم کچھ لحاظِ جمال تو رکھیے صبر تو آنے دیجیے دل کو اپنا پانا محال تو رکھیے جانے مجھ سے یہ کون کہتا ہے آپ اپنا خیال تو رکھیے رہے جاناں کی یاد تو دل میں دشت میں اِک غزال تو رکھیے ڈھونڈ کر لائیے کہیں سے ہمیں اپنی کوئی مثال تو رکھیے تیغ تو جونؔ پھینک دیجیے مگر ہاتھ میں اپنے ڈھال تو رکھیے حالتِ فرقتِ ہمیشہ میں درمیاں کوئی حال تو رکھیے آج دو لمحہ اپنی بانہوں کو میری بانہوں میں ڈال تو رکھیے ایک ناسور لے کے آیا ہوں خواہشِ اندمال تو رکھیے ایک شے احترامِ علم بھی ہے اس کا کچھ کچھ خیال تو رکھیے ڈھونڈ کر لائیے کہیں سے ہمیں اپنی کوئی مثال تو رکھیے ہے نگاہِ ہَوَس مِری حاضر اپنے گالوں کو لال تو رکھیے ناف پیالہ نہ آپ چھلکائیں اس کو ہم پر حلال تو رکھیے ہے وہ ناپید، ہو مگر خود میں طورِ ہجر و وِصال تو رکھیے جونؔ بے حال تو ہو لیکن آپ حالتِ حالِ حال تو رکھیے پاس اپنے نہ رکھیے اب کچھ اور دل میں وہ خدوخال تو رکھیے جون ایلیا