جون ایلیا ہے مجھ پر طعنہ زن خود میرا احساس تمنا اپنی قیمت کھو رہی ہے عالمی مشاعرہ کراچی کلب اہتمام : لائبریری و ادبی کمیٹی کراچی کلب بہ شکریہ : عبدالحفیظ میمن
Пікірлер: 16
@khursheedabdullah22614 жыл бұрын
ہے مجھ پر طعنہ زن خود میرا احساس تمنا اپنی قیمت کھو رہی ہے کہوں کیا، ہر پلک اس بے خبر کی میری آنکھوں میں کانٹے بو رہی ہے عرق آلود چہرے کی ہر اک بوند نہ جانے کتنے خاکے دھو رہی ہے خوشا یہ طرزِ تعظیمِ محبت یہ تعظیمِ محبت ہورہی ہے غم فرقت کا شکوہ کرنے والی مری موجودگی میں سو رہی ہے جون ایلیا
@farooqkohawar36644 жыл бұрын
غمِ فرقت کا شکوہ کرنے والی مری موجودگی میں سو رہی ہے ڈاکٹر صاحب اہلِ اَدب آپ کے احسانات نہیں اتار سکتے کس قدر داد دوں فقط احترام بہت مَحبّت آپ کے لیے دعائیں۔۔۔بہت رشک کی نگاہ سے آپ کو دیکھتا ہوں کاش ہم بھی آپ کے نقشِ پا پر چاپ دھر سکتے
@ranaabdulrehman72274 жыл бұрын
@@farooqkohawar3664 فاروق بھائی بجا فرمایا، اللہ پاک ڈاکٹر صاحب اور سب معاونین کو اپنے خاص کرم میں رکھیں
@Fatimakiworld3 жыл бұрын
یہاں بھی کاپی کا آپشن ہونا چاہیے تھا 😕
@sshaikhsohil Жыл бұрын
His voice literally gave me shivers.
@mamnoonshahkhan54863 жыл бұрын
Gham- e furqat ka shikwa karne wali meri moujoodgi me sorahi hai❤️ Ye sirf jaun sahab hi kehskte h❤️
@khushzoq64554 жыл бұрын
واہ واہ واہ کمال ہے جی
@only4you3654 жыл бұрын
Wah sab Joun
@shahabuddin70124 жыл бұрын
زبردست جون ایلیا آپ اچھے تھے آاچھے
@smartplaza45564 жыл бұрын
Aur video daliye janab👌👌👌
@shahidrahmansaafi96752 жыл бұрын
خوشا یہ طرزِ تعظیمِ محبت ۔۔۔ 👌
@adilsiddiqui79144 жыл бұрын
Subhanallah john elia to bas aik hi tha, hey, or rahey ga