Рет қаралды 202,775
#JummaBiryani #Biryani #KarachiBiryani #FamousBiryani
اب لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں ، کراچی کی سب سے مشہور جمعہ بریانی کسطرح سے بنتی ہے اور کون کون سے اجزاء اسمیں شامل ہوتے ہیں ،،، جمعہ بریانی کے باورچی نے تمام راز کھل دیے ،،،دیکھئے پہلی بار ، مکمل ترکیب ،،
Compete recipe
2 کلو بریانی کی ترکیب
حسب ضرورت تیل
3 چمچ کٹا ہوا ، لہسن ، تیل میں شامل کرکے سرخ کرلے ،، اور پھر لہسن کیساتھ
پچاس گرام تیز ہری مرچ ، اور 250 گرام ٹماٹر کا پیسٹ بنا کر شامل کرلے اور پھر سے تیز آنچ پر پکائے
پھر اس میں 2 چمچ لال مرچ ، 1 چمچ ہلدی پاوڈر ،، ثابت گرم مصحالہ ،، تیز پات حسب ضرورت اور حسن ضرورت نمک شامل کرلے ، مگر نمک تھوڑا تیز ہو تاکہ چاول کیساتھ اسکا ذائقہ آئے
اب ابلا ہوا 2 کلو بغیر ہڈی کا گوشت شامل کرکے مزید پکاتے رہے جبتک تیل اور مصحالہ جات الگ الگ نہ ہوجائے اور پھر حسب ضرورت پانی شامل کرکے پکائے تاکہ گریوی بن جائے
دہی 500 گرام ، اب اس دہی میں
حسب ضرورت جائفل جوتری پاوڈر ، زردے کا کلر، کیوڑے کا عرق ملاکر اچھی طرح مکس کرلیں
مکس کرنے کے بعد بریانی کے برتن کے چارو طرف پھیلادے
پھر اسمیں ، ہرا مصحالہ ، دھنیا ، پودینہ ، ملیر مرچ ، 100 گرام تلی ہوئی پیاز شامل کردے
پھر اسی مصالحے میں ، 25 گرام گرم مصالحہ پاوڈر ، الائچی پاوڈر حسب ضرورت شامل کردیں
یہ سب شامل کرنے کے بعد گوشت کی گریوی بھی اسی میںشامل کردے ،، پھر 500 گرام کٹے ہوئے ٹماٹر ، 25 گرام آلو بخارہ ڈال دیں
اب برتن کو ڈھانپ کر ، چولہے پر رکھ دیں اور پکائے ،، مصالحہ، نمک چیک کرتے رہے ، دھیان رہے کہ گوشت کیساتھ پانی کی مقدار مناسب ہو ،،،
اب 2 کلو سیلا چاول ، دو گھنٹے بھگونے کے بعد ابال لے ،،، اور بریانی میں شامل کردے ،،،سیلا چاول ملانے کے بعد ایک بار پھر تیز آنچ پر بریانی کو پکائے ،،تھوڑی دیر بعد چولہے کی آنچ دھیمی کرکے بریانی دم پر رکھ دے
یہ لیجئے جناب آپکی ،، جمعہ ،،،بریانی،،، تیار ہے
Follow us
Www.Pakistankaysath.com
You can also follow us on
Facebook / pakistankaysath
Pakistan Kay Sath
KZfaq / @pakistankaysath
Pakistan Kay Sath
Twitter / lists
Pakistan Kay Sath
Instagram
Pakistan Kay Sath
Tiktok
Pakistan Kay Sath
Channel whatsapp number
0333-2207894