Kalma Tayyaba ki Haqeeqat | Urdu Hindi |

  Рет қаралды 2,648

Quran Guide

Quran Guide

3 ай бұрын

Kalma Tayyaba ki Haqeeqat | Urdu Hindi
کلمہ طیبہ کی حقیقت | کیا مروجہ کلمہ قرآن میں موجود
ہے؟ | ‎@QuranGuide
Kalma Tayyaba ki Haqeeqat | Urdu Hindi |
#kalmatayyaba #islamicvideo
#islamicvideo #quran #Quran Guide #allah #lailahaillallah
حضرت سخی سلطان باھو کی تعلیمات کی روشنی میں کلمہ طیبہ کی حقیقت و راز رموز۔
To know more details please watch the video till the end.
Don't forget to subscribe our channel for more Knowledge videos. On ( Quran Guide )

Пікірлер: 51
@baburayub1236
@baburayub1236 2 ай бұрын
Beautiful
@QuranGuide
@QuranGuide 2 ай бұрын
Dear babar ayub Shab Thank you very much for your encouragement. Stay blessed forever ❤️
@exploringtheworld9597
@exploringtheworld9597 3 ай бұрын
💯 agreed
@QuranGuide
@QuranGuide 3 ай бұрын
Dear brother, Thank you very much for your support and encouragement. Stay connected with us Stay blessed
@farzanaasif1445
@farzanaasif1445 3 ай бұрын
تعریف اللہ کے رسول یعنی اللہ کے پیغام کی ہے ❤ ان الفاظ کو لوگوں میں عام کرنا ہی اب ہمھارا مقصد ہونا چاہئے اگر وہ ان لفظوں کو بدل سکتے ہیں تو ہم ان لفظوں کو دوبارہ جاتی بھی کر سکتے ہیں صرف لفظ رسول اور لفظ محمد کی صحیح شناخت لوگوں ہر عیاں ہو جائے تو آدھے مسائل حل ہو جائیں گے ۔
@QuranGuide
@QuranGuide 3 ай бұрын
@farzanaasif1445 Dear Sister آپ کے قیمتی تبصرے کا بہت شکریہ خوش رہیں۔ آپ نے درست کہا ہم سب کو مل کر اس بات کو پھیلانا ھوگا کہ حقیقی تعریف اللہ کے پیغام/ اللہ کے کلام / اللہ کلمات کی ھے جیسے قرآن میں رسول کہا گیا اور محمد رسول اللہ کے الفاظ سے تعریف و توصیف کسی انسان کی نہیں بلکہ اللہ کے پیغام/ اللہ کلام کی ھے تو جو لوگ بھی قرآن کے اس حقیقی بیان/ حقیقی پیغام کو سمجھ گئے ہیں ان سب کو مل جل کر اس بات کو عام کرنا ھوگا بہت شکریہ سلامت رہیں
@shinestar255
@shinestar255 2 ай бұрын
Agree
@QuranGuide
@QuranGuide 2 ай бұрын
So Thanks Stay blessed
@AhmedBegum12
@AhmedBegum12 13 күн бұрын
Salaam Alaikum , We need these videos in English please. Thank you Ahmed
@Quran.Research.Institute
@Quran.Research.Institute 3 ай бұрын
❤❤❤ From Bangladesh
@QuranGuide
@QuranGuide 3 ай бұрын
Dear brother Welcome ❤
@ZIaIqbal
@ZIaIqbal 2 ай бұрын
Salamun Alaikum I would like to point your attention to Surah Munafiqoon ayat 1. 63:1: the translation would be when the hypocrates come to you they say, we testify that you are (or this is) the Rasool of Allah, So infact the close examination of this ayat reveals that those people that are giving this testimony are being called hypocrites by the Quran. Becuase the sentense stops here and a new sentense starts next. Points to ponder!
@faridahmad2013
@faridahmad2013 2 ай бұрын
ساسانیوں نے بنایا تھا؟۔۔۔روایت کی ماخذ اور راویوں کی وضاحت تو کیجیے۔۔۔۔۔۔
@muhammadArshad-tt5tu
@muhammadArshad-tt5tu 3 ай бұрын
If praise is for the message of Allah why not praise to Muhammad pbuh the Messenger. Minusing Muhammad is not Islam because we are not given message directly but through him...
@vdisarl6364
@vdisarl6364 3 ай бұрын
Mohamed as a human being and as a man never existed in the Quran, and he never existed in real life, it is an adjective and a word that means praise, so all stories, all the hadiths which speak of Mohamed from the first hadith to the last hadith, are all false and have no meaning, it is only satire and insult towards the Muslim, Muslim which means " believe in nature" and therefore Allah is nature, nature was there before us and will remain after us!
@humus2human
@humus2human 21 күн бұрын
@@muhammadArshad-tt5tuدین میں انبیاء ، رسولوں کا اپنا کام ہے جو وہ اپنے زندگی میں کر جاتے ہیں۔انکو بعد میں بت بنا کر پوجا نہی جاتا۔ رہی بات انکی بات چیت، کردار، روٹین وہ انسانوں کی لکھی کتابوں میں تو ہو سکتی ہیں جنکی سند کوئی نہی ہوتی۔ اسلیے جو رسالہ اللہ کی طرف سے نازل کیا گیا وہی ہماری اساس بھی ہے روٹین بھی مقصد بھی
@naseebzada5713
@naseebzada5713 2 ай бұрын
سلام بھائی مجھے ڈاکٹر صاحب اور ویڈیو آڈیو کہا ملے گی اس چینل کے علاؤہ کوئی دوسرا چینل بھی ہے
@QuranGuide
@QuranGuide 2 ай бұрын
@naseebzada5713 محترم برادر ڈاکٹر کاشف خان کی تمام ویڈیوز صرف اسی چینل پر ہیں تقریباً 62 ویڈیوز ہیں اور کوئی دوسرا چینل نہیں ھے۔ اور دوسری بات ڈاکٹر صاحب کے آرٹیکلز LinkedIn پر انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں قرآن کی مختلف آیات اور مختلف موضوعات پر پڑھنے کے لئے آپ کو مل جائیں گے . آپ قرآن گائیڈ ٹیم کے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں Whatsapp no Agha Ashraf Ali Khan +447534158690 Quran Guide Team
@shawkotmahmood8823
@shawkotmahmood8823 2 ай бұрын
It has been a long time, I am trying to understand why Allah has used pronoun I, we and He is n the Quran? Is it for Allah or it means something else? Could you please help us explaining from Quran ? Please.
@user-mc2ph8gp4t
@user-mc2ph8gp4t 3 ай бұрын
Assalamoalikum
@QuranGuide
@QuranGuide 3 ай бұрын
واعلیکم السلام محترم حکم کریں
@user-mc2ph8gp4t
@user-mc2ph8gp4t 3 ай бұрын
@@QuranGuide shukriya Ashaab e kahaf ke motallique Qur an kya kehta hai ? Rehnumaaie farmaen
@QuranGuide
@QuranGuide 2 ай бұрын
​@@user-mc2ph8gp4t محترم برادر ہم فل وقت دوسری آیات پر ویڈیوز اور ڈاکٹر کاشف خان آرٹیکل کے تحقیقی کام میں مصروف ہیں اصحاب کہف کے درست ترجمے پر بھی ہم ضرور آرٹیکل اور ویڈیو بنائیں گے مگر فل حال اس میں ٹائم لگے گا شکریہ سلامت رہیں
@soulful655
@soulful655 3 ай бұрын
قرآنی الفاظ اور اَ عراب میں اُ لجھنے کا وقت گذر چُکا ہے۔ قرآنی احکامات/پیغامات کو زبان زد عام میں "دین"کا نام دیا جاتا ہے اُ ن کو سمجھ کے اپنی زندگی کو ا س کے مطابق ترتیب دینا ہے۔تاریخی تراجم و مفہوم، روایات و اَ حادیث،معاشرتی قوانین و قائدوں،رسم و رواج اور عقائد سے مبرا ہوکے۔۔۔!!
@PeaceJusticeCompassion
@PeaceJusticeCompassion 3 ай бұрын
Ilah ka maney apne faith kaha, Emaan ke ma’ana Kya honge?
@maliksajidip99
@maliksajidip99 2 ай бұрын
Dear,read 3/84 ,2/159 U will know eiman kia hy....
@its_hammad_vloges980
@its_hammad_vloges980 3 ай бұрын
Allah ko mabud bilkul kaha ja skta hai...farq sirf itna hai ki agar aap iabadat ko parastish le rhe hain to mabud ka mtlb hoga jiski parstish ho (deity)... Lekin agar Ibadat ko service or to serve lenge to Allah ko mabud kaha ja skta hai...(jisko serve kia jae). Halaki mabud ko aam mano mei moorti hi kaha jata hai...
@mrslient1319
@mrslient1319 3 ай бұрын
He is jew but is talking right
@AyeshaHalala
@AyeshaHalala 2 ай бұрын
Oh yeah he's your sister's boyfriend it'n he?
@mrslient1319
@mrslient1319 2 ай бұрын
@@AyeshaHalala he is a yahoodi,,,, isn't he...but is a good muslim
@AyeshaHalala
@AyeshaHalala 2 ай бұрын
@Mindbodysoul635 you are right
@MuzaffarminaiMinai-tv3kk
@MuzaffarminaiMinai-tv3kk 2 ай бұрын
صرف قرآن ہی اسلام نہیں ہے ... صرف لا الہ الا اللہ ہی دین نہیں ہے جب تک حدیث اور محمد رسول اللہ شامل نہ ہو ..... آپ کس دین کی تبلیغ کر رہے ہیں پتا نہیں مگر وہ دین گمراہ کن ہے .... آپ کون ہیں ذرا چہرہ بھی سامنے لائے تاکہ بیان کرنے والے کی شناخت ہو سکے . .. پس پردہ دین کی باتیں بیان کرنا آج کے دور میں درست نہیں .
@QuranGuide
@QuranGuide 2 ай бұрын
ہم اس بحث سے بہت آگے آچکے ہیں.
@islamuddinazeemi8117
@islamuddinazeemi8117 3 ай бұрын
Kalma har dour may rah nabi change hoty rahy ye iqrar hy.islam may entry k liay. Ab ashado k 7 hy
@Ziaetoheed
@Ziaetoheed 2 ай бұрын
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ کس عالم نے کہا ہے اسلام میں داخل کرنے کے لئے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھانا چاہئیے ؟ یہ کلمہ حدیث سے ثابت ہے ،کہیں جناب منکر حدیث تو نہیں ، محمد رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں جب کوئی مسلمان ہونا چاہتا یعنی اسلام میں داخل ہونا چاہتا تو یہ کلمہ پڑھتا تھا «أشهد أن لا إله إلا الله،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وأشهد أن محمدا رسول الله»
@humus2human
@humus2human 2 ай бұрын
قران میں لفظ محمد چار بار استعمال ہوا ہے۔ تین بار "د" پر دو پیش کے ساتھ اور ایک بار "د" پر دو زبر کے ساتھ۔ ابھی آپ کسی بھی زبان میں پراپر ناؤن کی تعریف پڑھیں۔کیا پراپر ناؤن کے ہجے یا تلفظ بدلا جاتا ہے؟ جب آپکو یہ سمجھ آ جائے گی تو پھر منکر حدیث یا منکر قران کے فتوے نہیں لگائیں گے۔ ایسے ہی اپ لفظ "ابراھم" اور " ابراھیم" کو بھی دیکھ لیجیئے گا۔
@QuranGuide
@QuranGuide 2 ай бұрын
@humus2human محترم عزیزی آپ نے ذاتی اسم پر بہت اچھی دلیل دی ھے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے لوگوں کا مسئلہ یہ ھے کہ وہ ہر چیز کو ہزار سال سے چلے آرہے مذھبی جھوٹ پر پرکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ جب تک وہ اپنے دل و دماغ سے ان نظریات کو اور قرآن کے غلط تراجم کو کھرچ کر نکال نہیں دیتے ۔ قرآن سمجھ نہیں آئے گا
@humus2human
@humus2human 2 ай бұрын
@@QuranGuide یہ سب کھوج اور ریسرچ دراصل آپ جیسے سب لوگوں کی کاوش ہے۔ہم اس سے مستفید ہوتے رہتے ہیں۔ شکر الحمد اللہ کہ آپ کی باقی لوگوں کی مدلل باتیں سمجھ میں آ جاتی ہیں۔اور ان بوسیدہ عقائد پر عقل کو گروی نہی رکھا ہوا۔ الحمد اللہ جزاک اللہ شکرن🙏
@QuranGuide
@QuranGuide 2 ай бұрын
​@@humus2human بہت شکریہ محترم ہمارے ساتھ ایسے ہی جڑے رہیں ہم سب مل جل کر ہی قرآن کے حقیقی پیغام کو دنیا کے سامنے رکھیں اور آپ ان خوش نصیب ہیں کہ قرآن کے حقیقی پیغام کو سمجھ رہے ہیں۔ شکریہ سلامت رہیں
@muhammadrafiqkhan77
@muhammadrafiqkhan77 21 күн бұрын
مسلمان ھونے کے لیے قران میں سوراہ اخلاص اسلیے رکھا ھے ۔کہ جب اپ اخلاص سے شروعات کریں گے تو یہ اللہ کے ساتھ معاہدہ ھے ۔صرف نماز میں نہی بلکہ قران کے تمام احکام کو ماننے کا معاہدہ ھے جوکہ ایک مسلمان کو پورہ کرنا ھوگا۔
@LiaquatJSamma
@LiaquatJSamma 3 ай бұрын
آپ بالک غلط کیہ رہے ہیں کلمہ طیب کے درست کعنی یہ ہیں کہ الللہ ( جو ساری مخلوق کا حاکم اعلی ہے) اسکے سوا دوسرا کوئ بھی حاکم نہیں ہے( جو کہے کہ یہ کام کرو اور یہ کام مت کرو یا یہ باتیں مانو اور یہ باتیں مت مانو ) یہ بات اللہ،کے رسول نے قرآن میں ہمیں بتائ ہے تو پھر محمد ع س کو اسکا رسول جب مانینگے تو الللہ،کیناس بات کو بھی ماننا ہوگا ورنہ لوگ کیہ سکتے ہیں کہ یہ بات تو محمد خود اپنی بات کیہ رہے ہیں۔اور اطاع الہی اور اور اطاعت رسول بھی کرو تو اسکا مطلب یہ سمجھانا ہے کہ الللہ نے جو ہدایات قرآن میں اپنے نبی اور رسول کو دیں تو اس نبی اور رسول نے وہی ہدایات ہم سب کو دیں یعنی بتائیں۔اگر یہ بات ساتھ میں نہ جوڑی جاتی تو ہر آدمی یہ کیہ سکتا تھا کہ یہ تو محمد کی اپنی باتیں ہیں جو وہ ہم سے منوا نہ چاہتے ہیں۔ اس لیۓ ان دونوں باتوں کا بتانا بہت ضروری تھا۔خود محمد نے یہ بتایا تھا کہ میں تو ایک آدمی ہوں جسے الللہ وحی ( حکم ) کرکے میرے دل میں ڈال دیتا ہے۔ یہ میرے خیالات بالکل نہیں ہیں۔ میں ایسی باتیں جانتا ہی نہیں تھا اور نہ ہی میں کےاب الہی کوئ اس سے پہلے کی پڑھی ہی نہیں تھی کن میں تو انپڑھ تھا۔خود مکی کافروں نے بھی کہا تھا کہ محمد کو کوئ یہ باتیں بتا دیتا ہے اور پھر وہ اپنے نام سے وہی باتیں ہمیں بتا دیتا ہے۔اس لیۓ یہ دونوں باتیں الللہ،کو ہمیں بتانا درست تھا۔تاکہ ہم ان قرآنی باتوں کو مان کر الللہ کی محکومی کرتے رہیں اور محمد کی اپنی زایت باتوں کی محکومی نہ کر سکیں۔ پھر بھی شیطان نے جھوتی احادیث کو انکے نام سے غلط منسوب کرکے مسلمانوں کو بہکا دیا ہے اور دین الہی کو کچھ بدل بھی دیا ہے۔جیسے کہ زکات مساکین کی مالی مدد کرنا نہیں ہے بلکہ اللہ نے کہا ہے کہ اسکی ہدایات پر ہمیشہ عمل کرکے اچھے کام کرو اور برے کام مت کرو۔اور 3:79,80 میں یہ حکم بھی دے دیا کہ محمد ع س تو اللہ،ہی کو اپنا آقا و مالک من کر اسکی اطاعت کرتے تھے اور انہوں اپنی ذاتی ناتوں کو مان کر عمل کرنے کبھی کہا ہی نہیں تھا۔
@QuranGuide
@QuranGuide 3 ай бұрын
@LiaquarJSamma محترم جناب آپ یہ رٹی رٹائی علامہ پرویز صاحب والی باتیں کرکے ہمارے ٹائم ویسٹ مت کریں آپ جناب کی یہ رٹی رٹائی باتیں غلط تراجم کی بیس پر ہیں جن سے ڈاکٹر کاشف خان مسلسل ویڈیوز اور آرٹیکلز کے زریعے رسول کے غلط تراجم سے پردہ کشائی کررہے ہیں آپ پڑھے لکھے ھو کر غلط تراجم کی بیس پر رسول کو انسانی پرسنلٹی بنانے پر بضد ہیں آپ کو پتا ھونا چاہئے کہ صرف رسول پر ڈاکٹر کاشف خان قرآن کی مختلف آیات کے درست تراجم کرکے تقریباً 19 آرٹیکلز لکھ کر LinkedIn پر اپ لوڈ کر چکے ہیں آپ وہاں پڑھ سکتے ہیں شکریہ
@LiaquatJSamma
@LiaquatJSamma 2 ай бұрын
@@QuranGuideیہ رزٹی رٹائ بات آپ نے ثابت کیوں نہیں کی ہے۔ اگر میری بات بالکل درست ہے کہ صرف حاکم اعلی تو الللہ ہی ہے اور دوسرا کوئ بھی حاکم نہیں ہے۔
@muhammadarifbuttbutt602
@muhammadarifbuttbutt602 3 ай бұрын
سورت العمران ٤٣ ،٤٤ کی بھی وضاحت کریں شکریہ
@janiakash007
@janiakash007 3 ай бұрын
Aap kahan sy haen ? Agr aap sy milna ho to
@QuranGuide
@QuranGuide 3 ай бұрын
ڈاکٹر کاشف خان لندن میں رہائش پذیر ہیں آپ کو ڈاکٹر کاشف خان کے لئے کوئی پیغام دینا ھو یا ڈاکٹر صاحب کے قرآن پر لکھے گئے تحقیقی آرٹیکلز چاہئے تو آپ قرآن گائیڈ ٹیم سے رابطہ کرسکتے ہیں بہت شکریہ
@muhammadarifbuttbutt602
@muhammadarifbuttbutt602 3 ай бұрын
بما نزل علی محمد سورت محمد ایت نمبر ٢ سے کیا مراد لیں گے
@QuranGuide
@QuranGuide 3 ай бұрын
@muhammadarifbuttbutt602 محترم برادر ہم قرآن میں 4 مرتبہ مینشن لفظ محمد اور رسول پر قرآنی آیات کے درست تراجم پر مکمل ویڈیو بنا کر چینل پر اپ لوڈ کرچکے ہیں ویڈیو کا لنک یہ ھے kzfaq.info/get/bejne/p6x3jZmGmNipn5c.htmlsi=ACnu30Kke0QLzkw3 اور محترم آپ ہماری تمام ویڈیوز دیکھیں آپ کے بیشتر سوالوں کے جوابات مل جائیں گے ۔ شکریہ
HADEES ko Manana Kyun Zaroori Hai - Javed Ahmed Ghamidi
26:56
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 35 М.
路飞太过分了,自己游泳。#海贼王#路飞
00:28
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 8 МЛН
КОМПОТ В СОЛО
00:16
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 29 МЛН
Playing hide and seek with my dog 🐶
00:25
Zach King
Рет қаралды 33 МЛН
قرآن اور تراجم - قسط ۱ (قرآن کا سفر)
16:32
路飞太过分了,自己游泳。#海贼王#路飞
00:28
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 8 МЛН