سلام سر اپ کو اپ کی بھادری کو سلوٹ کرتا هوں اشفاق فرام کوٹلی آزاد کشمیر
@a89163 жыл бұрын
@@ishfaqch1055 😍😘
@mohammedzhussaini9872 жыл бұрын
Salute to this officer 🙏 what a great humanity. We are proud to this officer. Dr zafar Hussaini from USA 🇺🇸
@dameshamansour31283 жыл бұрын
Well done, May Allah swt bless this brave person, look at the extreme, one person wants to take a daughter and another willing to sacrifice daughter for the greater good. Our prays are with you Ameen
@babarmehmood66683 жыл бұрын
انسان کتنا عظیم ھے ۔ الفاظ ساتھ نہیں دے رہے اس دور میں اس طرح کے لوگ موجود ہیں یقین نہیں آتا ، قوم کے اس عظیم بیٹے کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔
@Sidravlogdailyroutine3 жыл бұрын
بے شک
@Sidravlogdailyroutine3 жыл бұрын
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ۔٠
@qarimuneerattari357wb83 жыл бұрын
آو اپنے رب سے دعا مانگتے ہیں چینل پر دعا کی ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے آپ بھی اس دعا میں شامل ہو جاو اور آمین بول ہوسکتا ہے آپکی دعا قبول ہو جائے
@aminakhan30913 жыл бұрын
Allah paak Apko or family ko apni hifzo aman me rakhy Ameen
@waqascheema62173 жыл бұрын
میری طرف سے اس بہادر پولیس پر دونوں سے سلام
@AbdulKhaliq-fg9xg3 жыл бұрын
یہی ہے اصل دختر پاکستان فخر پاکستان بہن تجھے سلام ہمیں فخر ہے ان باب بیٹی دونوں پر ماں تجھے بھی سلام اپکی حوصلہ جرات کوسلام جزاک اللہ
@kurtmark83603 жыл бұрын
Why they don't show such news in geo, ary and dawn etc. Such a brave and wonderful policeman. We need many more like him....
@rizwanmajeed8516 Жыл бұрын
اللہ اس پولیس آفیسر کو اپنی امان میں رکھے اللہ کرے ھماری ساری پولیس کو اس طرح ھدایت دے۔ اس کو اجر عظیم عطا فرماےآمین۔ آپ کی جرات کو سلام
@shahbazarsahd96563 жыл бұрын
ہزار بار سلوٹ ہے اس پولیس آفیسر کو اس کا گھر دیکھ کے لگتا ہے کہ یہ کتنا ایماندار پولیس آفیسر ہے اللہ تعالی آپ کی فیملی کو سلامت رکھے
@sabirrafiqqureshi99893 жыл бұрын
آنسو 😭 نکل آئے آج پولیس والے کی بہادری پے
@sheenawan96723 жыл бұрын
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ. آج میری آنکھوں سے آنسو کی لڑی جاری ہے وہ بھی اس فیملی کے لیے یہ ہیں پاکستانی ہیروز سلام ہے ان کی عظمت کو
@asadali3193193 жыл бұрын
Beshak es admi ki ezat IG police se zeyada hai ajjj
@mazhartarar91323 жыл бұрын
@@asadali319319 No doubt.
@WhatsAppStatus63 жыл бұрын
💞💞
@wasimshahzadadvocate11823 жыл бұрын
Meri b
@hunte13083 жыл бұрын
Legends among us,salute to this man
@abusaif7434 Жыл бұрын
ماشاء اللہ جناب قوم کو اور اس دھرتی کو اپنے ایسے بھادر بیٹیوں اور بیٹوں پر فخر ھے زندہ باد۔ اللہ تعالٰی دنیا اور آخرت میں اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
@naeemnaeem66283 жыл бұрын
باپ ۔بیٹی۔اور ماں نے بڑی مثال قاٸم کردی میں۔آپ کو پوری کشمیری قوم کی طرف سے میں دونوں ھاتھوں سے سلام اورمبارک باد پیش کرتا ھوں۔ سلامت رہو ہمیشہ زندہ رہو خوش رہو.🌹🌹🌹
@m.jiqbal2193 жыл бұрын
Love you officer and Salaam to you from India
@nobiaameer97413 жыл бұрын
y khushmor hy kushmeer nahi
@naeemnaeem66283 жыл бұрын
@@nobiaameer9741 g pata ha .mgr ma azad kashmir sy belong rakhta hull.tb
کمال کردیا، سائیں ﷲ پاک تمھارا حامی و ناصر ہو لازمی اس پولیس والے جناب ASI صاحب کو ترقی دینی چاہیے اور حوصلہ افزائی کے لئے انعام بھی دینا چاہیے
@Sidravlogdailyroutine3 жыл бұрын
آمین
@Sidravlogdailyroutine3 жыл бұрын
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ
@Sidravlogdailyroutine3 жыл бұрын
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ
@gulfamahmad70353 жыл бұрын
Ameen
@ejaz92273 жыл бұрын
ماشااللہ
@IhsanKhan-mf9sn Жыл бұрын
سلوٹ وااقعی زبردست بہادر آدمی رخم دل ایماندار آور غریبوں کا ساتھی Love ❤️ you 💞 from Dubai 🇵🇰💞🇦🇪
@balbirrawat95263 жыл бұрын
ये लोग है जो दुनिया बदल सकते है । क्या बात बोली आपने ग़रीबों का बहुत ख़्याल रखें आपकी सोच को सलाम hats off from India 🇮🇳
@malkarani74153 жыл бұрын
سر میں کھڑے ہو کر دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ کرتی ہوں آپ جیسا جاں باز پولیس والا ہمارے پاکستان کے لیے فخر ہیں اللّٰہ آپ کو آپ کے اہل خانہ کو اپنی امان میں رکھے آمین 👍👍👍👍👍
@adilazeem53243 жыл бұрын
Right ✅
@islamrajput29553 жыл бұрын
بیٹی تم نے بہت اچھا کام کیا اللّٰہ تعالیٰ آ پکو اس کا اجر دے
@BADAK-Bhai3 жыл бұрын
MashaAllah sister
@Fidahussain945.3 жыл бұрын
ماشاء اللہ سلام ہو آپ پر محمد بخش صاحب آپکی یہ خدمت اس قوم پر قرض ہے اللہ پاک آپ کو اور کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@muskanbabar31773 жыл бұрын
Ameen
@attaullahkhanisakhil72493 жыл бұрын
How I explain you Sir Unique. Love you sir Immensely
@fazalelahijan3184 Жыл бұрын
اس بہادر پولیس آفیسر کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ لمبی صحتمند اور کامیاب زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@numankhokhar9093 жыл бұрын
یہ اپنی عزتوں کو داؤ پے لگاتے ہیں تو دوسروں کی عزت محفوظ ھوتی ھے۔کیا یہ نشان حیدر کا حقدار نہیں ہے🙏🙏🙏
@Yousufali-pp4ib3 жыл бұрын
حقدار ہے بلکل حقدار ہے
@Yousufali-pp4ib3 жыл бұрын
نشان حیدر کا حقدار ہے محمد بخش اس کی فیملی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں پورے پاکستان کی جانب سے سلام سلام سلام سلام
@killergame1833 жыл бұрын
G bilkul
@kitchenvision46553 жыл бұрын
Exactly
@cookingcuisineofficial3 жыл бұрын
1000%agree.
@noorhussain89483 жыл бұрын
میں نے زندگی میں اس سے اچھا پولیس افسر نہیں دیکھا سلیوٹ ہے سر آپ کو
الله تعالیٰ ہی وہ واحد ہستی جو اپنے بندے کی حفاظت کرتا ہےاور اسے غزت دیتا ہے الله ہم۔سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@Kayani.853 жыл бұрын
اللّه جزاۓ خیر دے سر آپکو کو اللّه اپکی بہن بیٹی کی صدا عزت قائم رکھے اللّه سب کی بہن بیٹی کا پردہ عزت حیا سلامت رکھے آمین
@Sidravlogdailyroutine3 жыл бұрын
آمین
@Sidravlogdailyroutine3 жыл бұрын
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ
@rozirajpoot20763 жыл бұрын
Ameen sumameen
@naeemniaz56333 жыл бұрын
Ameen
@Kayani.853 жыл бұрын
@@Sidravlogdailyroutine کر دیا لائک
@politicalscience48203 жыл бұрын
اس عظیم آفیسر کو گارڈ آف آنر دینا چاھئے اور فوری ترقی دینی چاھئے۔ 😊👏👏ماشااللہ ایسے عظیم لوگ بھی دنیا میں ھوتے ھیں۔
@QuraniWazaifbymaiza3 ай бұрын
انسان کے روپ میں فرشتہ ہے یہ بندہ سلام ہے اس کی کو
@juttsahb42602 ай бұрын
سلام ہے ان صاحب کی عظمت کو اور ان کی فیملی کو بھی ہم دل سے سلام عظمت پیش کرتے ہیں ،خالق کریم ان کو مزید ترقی عطا فرماۓ اور اس نیک کام پر اجر عظیم عطا کرے ،آمین
@sadialahore2653 жыл бұрын
خدا کی قسم اگر پاکستان کی پولیس افسران میں تھوڑی بھی غیرت ھے تو اس Asi کو ترقی ملنی چاھیے اس کو کم از کم انسپکٹر بنانا چاھیے یہ ایک ایماندار آدمی ھے
ھمیں آپ پر فخر ھے مخمد بخش تم ھی اصل وارث ھو اور ھیرو ھو we r proud to u sir hats of.
@kamaluddindetho1885 Жыл бұрын
ye video dekh k pehli bar kisi police waly ko salam karne ka dil kar raha he kash sab police waly ap jase ho sar to jurm karne waly zalimo ka namo nishan khatam ho jae salam ho sar apko apne bohat mushilk kam ko asani se hal kya jazakallah❤
@perwaizakhtermuhammadshari74232 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست جناب سر جی آپ کی ذہانت کو سلام ماشاءاللہ پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰❤🇵🇰🇵🇰
@gomnamehero15143 жыл бұрын
آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے دنیا چل رہا ہے شکریہ بھائی جان ہاتھ چومنے کو دل کر رہا ہے
@malikzeshan89433 жыл бұрын
💞🇵🇰💞
@sajidkhan-fy4pp3 жыл бұрын
محمد بخش جیسے لوگ ہی ہمارا فخر ھے. ﷲتعالی محمد بخش اور ان کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور ان کو ترقی دیں. آمین ثم آمین
@SHAHZADALI-cf9no3 жыл бұрын
واہ جی واہ ماشاءاللہ چاچا محمد بخش اللہ پاک آپ پر اور آپکی فیملی بہت راضی ہے مولا صدا سلامت رکھے آمین 🙏
@saqibsaqi62142 жыл бұрын
Mai is jaisy sb police officer ko Dil sy silot or slaaam paish krta ho ..ya Allah Pakistan ko apni hifzo amaaan mai rkhna
@nasirkhankhannasir6483 жыл бұрын
یہ پولیس والا بہت ایماندار ہے اس کے گھر کی پکچر سے پتا چل رہا ہے اللّه آپ کو ہمیشہ سالامت رکھے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@fekarmandorakzai43623 жыл бұрын
Ryt
@mjutt47883 жыл бұрын
💝
@samthebest3 жыл бұрын
Exactly
@nasirkhankhannasir6483 жыл бұрын
@@samthebest Thanks
@nasirkhankhannasir6483 жыл бұрын
@@fekarmandorakzai4362 Thx
@newsstore54453 жыл бұрын
بیشک ٱللَّٰه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔۔ کامیاب ہے وہ لوگ جنہوں نے صبر اور شکر کیا۔۔
@ishtiaqahmed7312 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللھ تعالیٰ آپ کو عزت اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@alishauqat39842 жыл бұрын
JzakAllah, Allah pak aasanian ataa fermaye, aur apki aur apke ghr walon ki izat mehfooz rakhe
@usmanghani76093 жыл бұрын
میرا سلیوٹ ہے اس بہادر اور غیرت مند آفیسر کو اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
@shahparaaslam43813 жыл бұрын
میرے بھائ ہر ماں بہن کی دعا آ پ کے ساتھ ہے، دونوں جہانوں میں آ پ کیلئے عافیت اور سلامتی اور خوشیاں عطاء فرمائے
@chaudhryhaidarali91593 жыл бұрын
Ameen suma ameen
@ghulamuddin-gd9642 Жыл бұрын
What a great service, salute to such a brave police man and his family. Excellent story.
@guriya22442 жыл бұрын
محترم بھائی اےایس آئی صاحب اسلام علیکم آپ بہت اچھے انسان ہیں اور آپ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے آپ بہت محترم ہیں بھائی اللّٰہ رب العالمین پاکستانی قوم کو ہرمسلمان کوہرانسان کوآپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آپ کی ساری فیملی کی عظمت کوہزاروں سلام کرتےہیں اللّٰہ رب العزت آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@meharnabeel26173 жыл бұрын
بھائی اگر زندگی میں ملاقات ہوئی تیرے ہاتھ ضرور چوموں گا جنہوں نے اتنا بڑا نیک کام کیا ہے اللہ تعالی آپ کی تمام نسل کی حفاظت فرمائے
@Sidravlogdailyroutine3 жыл бұрын
آمین
@Sidravlogdailyroutine3 жыл бұрын
میں بہت محنت سے وڈیو بناتی ہوں غریب ہوں پلیز چینل کو سبسکراٸب کر دیں اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین
@naeemniaz56333 жыл бұрын
Ameen
@naeemulhassan94143 жыл бұрын
Haq bnta hy hath chomny ka.
@AsadKhan-fw2zr3 жыл бұрын
Ameeen
@WaseemKhan-og4xj3 жыл бұрын
سلوٹ بخش صاحب آپ جیسے لوگ باقیوں کیلئے مثال ہیں اللہ تعالی ہمیشہ سلامت رکھے آمین آپ کو اور کامیابی دے آمین سم آمین
@kashifmughal97103 жыл бұрын
salam hai apki jurat ko ASI apki Beti ko salam jis ne insaniyat ke khatir asa kam kiya apka sath diya thanku so much
@hamza_official012 жыл бұрын
ALLAH sb betiyu ko apni hifazt may rakhy aur sir ap ko salam
@uddiwannashariat58823 жыл бұрын
زندگی میں پہلی بار یے پولیس والاہے جومجھے اچھالگاہے قربان جاو یے پولیس والے پے
@MUHAMMADASIF-tm2jo3 жыл бұрын
اللّه تعالیٰ ASI صاحب کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے اور ہر مشکل آسان کرے (آمین)❤💐
@qarimuneerattari357wb83 жыл бұрын
آو اپنے رب سے دعا مانگتے ہیں چینل پر دعا کی ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے آپ بھی اس دعا میں شامل ہو جاو اور آمین بول ہوسکتا ہے آپکی دعا قبول ہو جائے
@muhammadmuzaffarattari46653 жыл бұрын
Ameen
@qamarproperty72273 жыл бұрын
Ameen
@user-hw8rz9pm5z25 күн бұрын
Pehlie bar police wale ko mari tarff se salam sir G ❤ love you😘
@samiahammed25633 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ سبحان تعالی ہمیں اور ناصر ہو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت خوب اچھے اور محب وطن لوگ ہوتے ہیں اللہ تعالی ان کے حفاظت فرمائے آمین
@khialafzal1983 жыл бұрын
I'm in army, I'm a soldier, first time from heart my salute to this officer and his duaghter.. Salute you again sir
@shamitahir3 жыл бұрын
Kaash Hamrin Army ka Waqqar pahely ki terhan dubara sy Oencha ho jaey.. Army waly hamary Sir ky taj hain, laikin aaj jo ho reha hy us sy kafi disappointment ho rehi hy! Afsoos sad Afsoos!!
@TanveerTanveer-se5fr3 жыл бұрын
جو لوگ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کی حفاظت کرتا ہے اللہ ان کی بیٹیوں کی حفاظت فرما تا ہے
@Miniaturestudio133 жыл бұрын
Well said
@jabijan30553 жыл бұрын
Beshak
@asifahmed27663 жыл бұрын
Ameen
@malikzeshan89433 жыл бұрын
Beshaq 💞🇵🇰
@mohammadkhan58763 жыл бұрын
Beshak
@zahidbukhari8972 Жыл бұрын
Salute kerta hon iss family ko.police main aisay log b hain.govt ko chayay k aisay logon ki sport karay.urdu point ka b shukria k unhon nay aisy video banai.
@perwaizakhtermuhammadshari74232 жыл бұрын
ایمان والے ایماندار افسران کو میں دل سے سلام پیش کرتا ہوں زندہ آباد سندھ پولیس کے ایسے افسران پاکستان زندہ آباد
@syedqadri91553 жыл бұрын
بھائی محمد بخش آپ اور آپ کی فیملی نے ان غریب ماں بیٹی کا جو احساس کیا ہے۔ اس کار خیر کی جزا اللہ پاک کے علاوہ اور کوئی نہیں دے سکتا۔ اللہ تعالی ھمارے دوسرے افسران کو آپکی تقلید کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
@GMSindhu3 жыл бұрын
ماشاء اللّہ سندھ پولیس کی بہت ہی خوبصورت کاروائی۔ایسے پولیس آفیسر کو فوری طور پر حکومت سندھ اور وفاقی حکومت کی طرف سے انعام اور تعریفی سند دی جانی چاہیے۔
@user-jm3ug9cy6e2 жыл бұрын
محمد بخش صاحب آپ کو اور آپ کی فیملی کو اللہ تعالی ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے زندہ باد
@abdulbaqi31633 жыл бұрын
مہیں ایسے پروگرامز ہر وقت دیکھتاہوں۔جب سے محمد بخش کا یہ واقعہ دیکھا ہوں ۔ میری طرف سے اُن کو اور اُن کی بیوی بچی کو سُرخ سلام۔ اور جب بھی کوی ایسے ویڈیو دیکھتا ہوں۔خود بہ خود اُن تینوں کو دُعا دیتا ہوں۔اللہ تعالیٰ محمد بخش اور اُن کی بیوی کو آباد کرۓ آمین۔اور اُن کی بیٹی کو کامیابی عطا کرے۔اُن کی مُستقبل اچھی کرۓ ۔ آمین
@balochifun4u2063 жыл бұрын
کاش میں اس عورت کا بیٹا ھوتا کاش یہ لڑکی میری بہن ھوتا کاش یہ پولیس والے کا میں بیٹا ھوتا اس دور میں ایسے ایماندار اور بہادر لوگ بہت کم ملتے ہے سلام ہے اس فیملی کو 🌹🌹🌹🌹🌹🏆🏆🏆❤️❤️🌹🌹
@Bookmode3 жыл бұрын
Ap apny bachun ko apny behn bhaion ko future mein aisi tarbiat de sakty aur mazeed achy pakistanion ka azafa kar sakty bro
@talalqudratqudrat40123 жыл бұрын
@@Bookmode llll
@mahmoodsiddiqui5543 жыл бұрын
محمد بخش --- یہ انسان نہیں ایک فرشتہ ہے--- جس پر آج آسمان کے سارے فرشتے فخر کر رہے ہونگے--- کاش ہمارے حکمرانوں کے ضمیر جاگیں ---اور اس فرشتے کو وہی عزت و تکریم دیں--- جو ایک ایسے فرشتے کو دیا جانا چاہئے---
@asadsoomro80133 жыл бұрын
Allah dene wala h ye log ky denge.is nek bande k is amal n is ko aakhirat m surkhuro kr deya
@neelamnaseem50513 жыл бұрын
Mm
@mdahmad810 Жыл бұрын
Wow so beautiful thank you so much
@Alihamza-kg4if3 жыл бұрын
Mashallah Mashallah bhot acha police wala ha I love you asa acha police wala py
@mohammedsalim25303 жыл бұрын
آپ کو سعودی عرب سے جو بھی چیز چاہئے ہم خدمت کے لئے تیار ہوں اللہ آپ کو اپکے بچوں کو حفظ آمان میں راکھے 😭😢😥🙏🤝🤲💔
اس پولیس والے افسر کا گھر دیکھ کر ہی نظر آتا ہے بندا امان دار ہے سلوٹ ہے سر 💞
@laiqzada61413 жыл бұрын
Bilkul
@nevergiveup80523 жыл бұрын
Bilkul theek kaha aap ny
@waseemaltaf86573 жыл бұрын
G bilkul sahi kaha es ka ghr dekh k pata chl rha
@KHAN15613 жыл бұрын
Yes sir emandar police waley ka ghar es duneya me esa hi hotha hay ,leken us duneya me un ka ghar gul-o-gulzar hotha hay , salute to this honest police officer, thanks
@qamarzaman60222 жыл бұрын
Aisy Eman dar Insan Dunia me Bhot Kam Milty hn Allah Pak Es Azeem Insan ko Aala Maqam Ata Kry Ameen
@BADAK-Bhai3 жыл бұрын
Yaqeen kre ye interview sun ke aankho main aanso aa gae MashaAllah itne brave insan bhi police main job krte hai
@rajachanzaib75003 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت زبردست افسوس بڑے افسران اور وزراء میں بھی ایسی ایمانداری کا جذبہ پیدا ہو جائے یہ پوری فیملی خراج تحسین کی مستحق ہے یہ قوم کے ہیرو ہیں
@irfannorani92193 жыл бұрын
اے رب ذوالجلال حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے اےایس آئی محمد بخش صاحب اور ان کی پوری فیملی کو دنیا اور آخرت میں عزتیں عطا فرماۓ آمین
@braveboy75323 жыл бұрын
آمین یا رب العالمین
@haniayub78423 жыл бұрын
امین ثمہ امین
@sarahkhan79853 жыл бұрын
Salam aap kay jabai Insaniat aur Islam ko. What a wonderful family. May Allah give you had a khair. I wish to see more Pakistani police and citizens like this.💖
@anjummumtaz-rq3ht5 ай бұрын
Apni Zindagi me pahli police family ayesi dekhi hay allah inki family ko kamyabi ataxfarmaye inki family ko lakhon salam
@mazharshakilquraishi52842 жыл бұрын
MOHAMAD BAKHSH ALLAH AAP JAISE HIMMAT WALON KI HIFAZAT FAR.MAEIN.AURZINDAGI KE HAR SHOBE ME TARAQQI O KAMRANI ATA FARMAEIN AAMMEEN... ALLAH AAPKO JAZAE QUIR ATA FARMAEIN.
@willgeteverything67893 жыл бұрын
ہمیں اپنے اِس بھائ پر اور اپنی اِس دلیر بہن پر فخر ہے اللہ باپ بیٹی پر خصوصی رحمت فرمائے آمین
@jamalnaqvi66273 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت بہت پیارا خاندان ھے سر آپ کے جزبات کو میرا سلام دنیا میں آپ نمبر ون ہو آپ عظیم انسان ہو آپکا خاندان بھی بہت عظیم ھے زبردست
@MrZakiofficial9103 жыл бұрын
Bilkul slaam hy is pure khandan ko
@anjumzaman1332 жыл бұрын
love you from heart you are just from few nice people you are great man great heart .from lahore
@toobaaaaa.4 ай бұрын
MashaAllah ❤❤❤❤❤❤ Ye hain sachey momin. Allah har bachi or bachon ko apny aman me rakhy. Or is police officer jaisa jazbae imani hum sub ko ata karey Ameen❤❤😢😢
@ramzanbhai25903 жыл бұрын
یہ ہیں ہمارے پیارے پاکستان کے اصلی ہیرو اللہ پاک ان جیسے لوگوں کو سدا سلامت رکھے امین
@adilazeem53243 жыл бұрын
Ameen
@saad16aqeel3 жыл бұрын
Aameen
@azharqureshi78163 жыл бұрын
کاش ایسے ہیرو پنجاب پولیس میں بھی آجائیں سلام پیش کرتا ہوں
@M.riffat3 жыл бұрын
Allah kerai pakistan ka her sipahi police wala is trah ho jai
@obaidurrehmanrehman8018 Жыл бұрын
سلام اس پولیس کے مرد مجاہد محمد بخش صاحب پر،۔۔۔جس نے ہمت بھی کی ،قر بانی بھی دی۔اور ظلم پر اشکبار بھی ہیں۔
@juttbhai67882 жыл бұрын
Masha Allah I love your sir form Malaysia but I'm also Pakistani I love your sir really I love your sir 🤲🤲🤲
@sherazshoukat52073 жыл бұрын
جب گھر میں رزق حلال آ رہا ہو تو گھر والے بھی ایسے ہی بہادر اور نڈر ہوتے ہیں
@kingrajpoot8063 жыл бұрын
میں بطور اک ذمہ دار شہری ان بھائی صاحب کو سلوٹ پیش کرتا ہوں۔۔۔خدا اسکا اجر اپکو دے گا
@shafqatkhan7361 Жыл бұрын
میں سلام پیش کرتا ہوں اس بہادر پولیس افیسر کو اور ان کی بیگم صاحبہ اور ان کی دختر کو اللہ آپ لوگوں کی اس بڑی قربانی کی صیلح دنیا اور اخرت دونوں میں دے اور اللہ آپ لوگوں کو دنیا اور اخرت میں کامیابی اور خوشی دیدے امین ثمہ امین اللہ کریں کی ہمارے ملک کے ہر آفیسر اور شہری کی ایمانی جذبہ سے اپنی دین اور اپنی ملک اور عوام کےلیے ایسا ہی ہو جیسا اس بھائی نے ایمانداری سے سرانجام دیا اخر میں اس بھائی صاحب کو پھر سلام
@tasnimurrehman3 жыл бұрын
زبردست ۔ ماشاءاللہ۔ جزاك اللهُ
@sumairaabbasi63953 жыл бұрын
حکومت کو انہیں انعام دینا چاہیے ان کی بہادری پر۔۔ بھائی حکومت سے تو مجھے کوئی امید نہیں ہے ۔۔ لیکن ہاں اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر ضرور دیگا انشاء اللّٰہ
@mohammadiqbalabdulhalim52173 жыл бұрын
اس بچی کے لئے 10 لاکھ کیش تا حیات وظيفة. مفت أعلى تعليم اور اور والد كو قايد أعظم أعلى ايوارڈ کے لئے علا ن ہو چکا ھے ۔