No video

Khateeb ul Islam International Seminar (Speech: Hazrat Maulana Khalid Saifullah Rehmani Sb)

  Рет қаралды 11,353

Darululoom Deoband Waqf

Darululoom Deoband Waqf

6 жыл бұрын

بین الاقوامی سیمینار بعنوان “خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحب رحمہ اللہ: حیات وکارنامے” منعقدہ ۱۲-۱۳ اگست ۲۰۱۸م۔
زیر اہتمام: حجۃ الاسلام اکیڈمی، دارالعلوم وقف دیوبند
بیان: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت
برکاتہم (جنرل سیکریٹری، اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا)
International Seminar on Life and Achievements of Khateeb ul Islam Hazrat Maulana Mohammad Salim Qasmi (RH) organised by Hujjat al Islam Academy, Darul Uloom Waqf Deoband, Dated 12-13 Aug 2018.
Speech by Hazrat Maulana Khalid Saifullah Rehmani Sb Db (General Secretary, Islamic Fiqh Academy, India)

Пікірлер: 8
@user-to7ic8vp8g
@user-to7ic8vp8g 7 ай бұрын
Ya Allah hazrat molana ki Umar me barkat ata farma sari duniya me unka faiz Aam farma Ameen summa Ameen
@abdullhameedshaikh2534
@abdullhameedshaikh2534 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ کیا ہی جامع گفتگو ہے
@talib.khan.kalakamewo2516
@talib.khan.kalakamewo2516 6 жыл бұрын
ماشاءاللہ سمینار کا نچوڑ پیش کردیا مولانا صاحب نے
@khalilurrahamankhalilurrah8629
@khalilurrahamankhalilurrah8629 6 жыл бұрын
Masha Allah Allah tala hajrat Ki Umar Mai Barkat ATA kar
@jamiatayyibahyd
@jamiatayyibahyd 6 жыл бұрын
📚 قاسمی علوم کا نادر و نایاب ذخیرہ 📚 ھند و بیرونِ ھند میں بے شمار مدارسِ دینیہ ، مکاتیبِ اسلامیہ اور مساجد و مراکز کے سرپرستِ اعلی ، بالخصوص مدرسہ جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن کے تاسیسی سرپرست ، ازہرِ ہند امّ المدارس جامعہ اسلامیہ دارالعلوم ( وقف ) دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث ، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور مصر علماء کونسل کے نائب صدر ، آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر ، جامعہ دینیات ( اردو ) دیوبند کے بانی ، مجلس شوریٰ جامعہ اسلامیہ مظاہر العلوم سہارن پور اور مجلس انتظامیہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ اور مسلم یونیورسٹی کورٹ علی گڑھ کے عظیم الشان رکن ، علومِ قاسمی ، وقارِ احمدی ، حکمتِ طیّبی کے امین ، تلمیذِ رشید حضرت حکیم الامّت ، " خطیب الاسلام " کے نام سے مشہور و معروف شخصیت ، رئیس المتکلمین عارف باللہ حضرت اقدس مولانا قاری محمد سالم قاسمی صاحب کی افادات پر خطیبِ دکن حضرت اقدس مولانا قاری محمد یامین قاسمی صاحب ( ایم اے علیگ ) بانی و مہتمم جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن کی قابلِ قدر و لائق تحسین ، عظیم الشان خدمات واضح رہے کہ حضرت خطیبِ دکن ہی وہ واحد شخصیت ہیں کہ جنہوں نے حضرت خطیب الاسلام کی حیاتِ بابرکتہ میں ہی حضرت والا کی افادات پر مشتمل تقریباً 100 کتابوں کو ترتیب کے ساتھ سلسلہ وار مرتب فرما کر ناقابلِ فراموش ، تاریخی ، یادگار ، لاثانی کارنامہ انجام دیا ہے - ان میں سے بعض کتابیں جو کہ کئی کئی جلدوں پر مشتمل ہیں مثلاً (1) خطبات خطیب الاسلام 20 جلدیں (2) مجالس خطیب الاسلام 10 جلدیں (3) مقالات خطیب الاسلام 8 جلدیں (4) مضامین خطیب الاسلام 6 جلدیں (5) ملفوظات خطیب الاسلام 5 جلدیں (6) مکتوبات خطیب الاسلام 4 جلدیں (7) معارف خطیب الاسلام 3 جلدیں (8) تبرکات خطیب الاسلام 2 جلدیں (9) تحقیقات خطیب الاسلام (10) تذکرہ اکابرینِ اربعہ (مولانا محمد قاسم حافظ محمد احمد قاری محمد طیب مولانا محمدسالم ) (11) دعوت و تبلیغ کے پیغمبرانہ اصول اور حضرت مولانا محمد الیاس صاحب دعوت و تبلیغ کے مجدّد (12) سیرتِ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (13) رمضان المبارک رحمتوں کا مہینہ (14) مسنون نکاح اور پر سکون زندگی (15) تحفہ حفّاظ اور معجزہ قرآن کریم (16) شجرہ طیبہ خطیب الاسلام (17) اکسیری عمل قرآنی " واضح ہو کہ یہ کتاب شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا حافظ محمد احمد قاسمی صاحب ( مہتمم دارالعلوم دیوبند ، ناظم جامعہ نظامیہ حیدرآباد دکن و چیف جسٹس عدالتِ عالیہ نظام سرکار حضور نواب میر عثمان علی خان بہادر آصف جاہ سابع حیدرآباد دکن ) کے معمولات پر مشتمل ہے " (18) مجموعہ نماز (19) عبادت حج (20) خطیب الاسلام کے اسفار وغیرہ مرتب کی ہیں حضرت خطیبِ دکن کا یہ کارنامہ قاسمی خانوادہ سے قدیم اور گہرے ، قریبی ، قلبی اور علمی ، روحانی تعلق کی مضبوط دلیل ہے یہ سب علمی مواد جو ہند اور بیرونِ ہند میں بکھرا ہوا تھا حضرت خطیبِ دکن نے اس کے لئے بڑی محنت اور دلچسپی کے ساتھ اپنی زندگی کے دن رات ایک کر دئیے اور مواد کی فراہمی کے لئے ہند و بیرونِ ہند کے طول طویل اسفار کئے اور بڑی فکروں کے بعد یہ سب حضرت خطیب الاسلام ہی کی زندگی میں وجود پذیر ہوا جن کو کتابی صورت میں ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن نے اکابرینِ امّت کی آراء کو شامل کر کہ آیات و احادیث و روایات کا قرآنی رسم الخط ، بلارپور کمپنی 80 گرام کے معیاری کاغذ اور مزین کتابت اور عمدہ طباعت اور مضبوط جلد اور جاذب نظر سروق کے ساتھ منظرِ عام پر پیش کیا ہے - جس کے کئی ایڈیشن حضرت خطیب الاسلام کی حیات میں آچکے ہیں اگر حضرت خطیبِ دکن کی کوششوں سے یہ علمی و فکری سرمایہ شائع نہ ہوا ہوتا تو عجب نہیں کہ یہ بھی بہت سے علمی کاموں کی طرح گوشہ گم نامی میں چلا جاتا اور بحمدہ تعالٰی اب تک ریاستِ جموں و کشمیر ، ریاستِ اترپردیش ، ریاستِ مدھیہ پردیش ، ریاستِ آندھراپردیش ، ریاستِ تلنگانہ ، ریاستِ مہاراشٹر ، ریاستِ کرناٹک ، ریاستِ ٹملناڈو ، ریاستِ راجھستان اور ریاستِ گجرات کے علماء و طلباء ، مدارسِ دینیہ و مکاتیبِ اسلامیہ ، اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں تک پہنچ گیا ہے اور انشاءاللہ تعالٰی بقیہ ریاستوں کو بھی پہنچانے کا عزم و ارادہ ہے والسلام مع الاکرام محمد یاسین نائب مہتمم و استاذِ تجوید جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن پن کوڈ :- 500005 فون نمبر :- 9441224026
@waliuurrrehman1232
@waliuurrrehman1232 2 жыл бұрын
Mashallah
@mdabdullahqasmi1542
@mdabdullahqasmi1542 4 жыл бұрын
بارك الله فيك.
@imtiyaz325
@imtiyaz325 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ تبارک و تعالی
😭 Paki & Paleedi ka Waham ? 🔥 Blood & Wuzu ? 🔥 Mani & Paki ? ❤️ New FIQAH By Engineeer Muhammad Ali
47:49
Идеально повторил? Хотите вторую часть?
00:13
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 17 МЛН
小丑和奶奶被吓到了#小丑#家庭#搞笑
00:15
家庭搞笑日记
Рет қаралды 5 МЛН
SCHOOLBOY. Последняя часть🤓
00:15
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 10 МЛН
Вы чего бл….🤣🤣🙏🏽🙏🏽🙏🏽
00:18
Yousuf Siraj Podcast Ft. Abdul Malik Mujahid | Ep 01 | Paigham TV Official
35:52
Islam Aur Secularism | Khalid Mehmood Abbasi
45:15
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 7 М.
Awami Tehreek Kya, Kyun Aur Kaise? | Khalid Mehmood Abbasi | Rawalakot Workshop
1:01:23
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 5 М.
Bayan | Mo Sayyad Khizar Ahmed Shah Shb Kashmiri | in Jamia Hansot
38:53
Jamia Hansot Official
Рет қаралды 8 М.
Hazrat Maulana Mohammad Sufyan Qasmi Sb Bayan "Shakhsiyat Saazi"
21:08
Darululoom Deoband Waqf
Рет қаралды 1,5 М.
If people get to Know My Sins | Mugheerah Luqman | Naseeha Discourse
1:28:04
Идеально повторил? Хотите вторую часть?
00:13
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 17 МЛН