Khatme Bukhari Jalsa || Jamiya Islamiya arabia Masjid Tarjume Wali
Пікірлер: 5
@shaikhahmed99121 Жыл бұрын
سنن نسائی واقعی بڑی مظلوم کتاب ہے مگر جامعہ اکل کوا میں ٢٠١٧ تک (اس کے بعد کی صورت حال کا علم نہیں) الحمدللہ کتاب "سنن نسائی" بھی اور اس کے طلبہ بھی بہت خوش نصیب تھے کہ حضرت مفتی محمد فاروق صاحب مدنی حفظہ اللہ تعالیٰ جیسے با کمال اور ذوق حدیث رکھنے والے کامیاب مدرس ہم طلبہ کو نصیب ہوئے۔ بارك الله في عمره و متعنا بعلومه.
@muhammadyunusofficial903 Жыл бұрын
MashaAllah allah aap tamam ko apne asal maksad kamyab farmakar duniya or aakhirat m kamyab farmaye
@molanasadiknazeerims5289 Жыл бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@shahidsayyad4617 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت کی عمر میں صحت وعافیت کے ساتھ برکت نصیب فرمائے بہت قیمتی باتیں آرہی تھی وقت کی تنگ دامنی نے ہمارا بہت نقصان کیا ارباب انتظامیہ سے گزارش ہے کہ آئندہ اگر حضرت کا درس ہو تو وقت کا بہت خیال رکھیں محمد شاہد برہمگاوی
@farooqhakim3891 Жыл бұрын
Waqat ki qillat balke waqat ke khatam ho jane ki wajah se Hadees shareef par koi kalaam na ho saka. Qarieen wa saamieen se Mazirat he.