مولانا ایوب دہلوی ، اسلام اور فنونِ لطیفہ خصوصی رکارڈنگ براے آواز خزانہ۔ لُطُف اللہ خان
Пікірлер: 23
@salahuddinyakta31154 жыл бұрын
جزاک اللہ اتنے بھاری بھرکم مفہوم کو اتنے آسان الفاظ اور اتنے کم وقت میں سمجھا دیا خدا ان کے درجات بلند فرمائے آمین
@nusus.com__8858 Жыл бұрын
نیند میں تو انسان حرکت میں نہیں ہوتا ہے لیکن نشہ میں جسم کی حرکت و عمل پوری قوت کے ساتھ جاری رہتی ہے
@javedsiddique201211 ай бұрын
SubhanAllah
@haseeb10134 жыл бұрын
Bohat umda bayan hote hen mulana k subha nallah
@ghulammuhammad18814 жыл бұрын
۔۔ اللہ مولانا کے درجات بلند فرمائے آمین۔ میرے بہت سارے علمی سوالوں کی وضاحت ھو گئ۔۔۔۔مین اکثر ان کے بیانات سنتا ھون اگر اور بھی مولانا کے دروس ریکارڈ ھون تو براے مہربانی اپلوڈ کر دیں۔ جزاکم اللہ
@haseeb10135 жыл бұрын
Subhanallah
@pakistanlovespalestine54352 жыл бұрын
Yeh wohi maulana ayyub sahb hain jo hazray muhadis dahelvi shah waliullah ke shagird hain???
@ghalibali21043 жыл бұрын
Mulana sahib kay khlifa kon hen aap Karachi may kahan rehtay thy .
@habeeburrahman2073 Жыл бұрын
سمی الخمرخمرا؛لانہ یخامرالعقل
@masoodurrehman8598 Жыл бұрын
بہت خوب ❤❤❤ #MasoodUrRehman#
@shifa687422 күн бұрын
حضرت نے پہلے جو مقدمہ قائم کیا کہ اوامر و نواہی عقل سے ثابت نہیں ہو سکتے دوسری طرف منطق سے ہی میوزک اور تصویر کا حکم ثابت کر رہے؟ My head is spinning around 😇
@syedhusaini27134 жыл бұрын
Ye wohi Moulana Ayub hain jo Ahmed Javed sahab k ustad hain?
@khursheedabdullah22614 жыл бұрын
جی ایسا ہی ہے
@syedhusaini27134 жыл бұрын
@@khursheedabdullah2261, Jazak Allah
@aasifferozz36204 жыл бұрын
Ma Sha Allah, is there Available more Audios of Maulana Ayyub Dehlvi ??
@khursheedabdullah22614 жыл бұрын
Yes . Kindly check my You tube channel. Around 72 have been uploaded uptill now . Regards
@hopingthatthisworks4 жыл бұрын
Please keep uploading. This video solved a huge issue of mine. JazakAllah
@aasifferozz36204 жыл бұрын
He is my real grandfather (Dada)
@Sikandersaifi3 жыл бұрын
@@aasifferozz3620 really.. I m very big fan of him...plz tell me more about him...Can I contact you?
@hafizamonaseher1085 Жыл бұрын
@@aasifferozz3620 waqi??
@shifa687422 күн бұрын
نیند تو انسان کی فطری ضرورت ہے اس سے جسم کی فنکشننگ بحال ہوتی ہے ہزاروں معاملات جسم کے اندر ایسے چل رہے ہوتے ہیں جن پر انسانی صحت و بقاء موقوف ہے اگر انسان سوئے نہ تو یہ سسٹم برباد ہو جائیں اسلیے نیند سے عقل خراب نہیں ہوتی بلکہ درست ہوتی ہے نہ ہی دوسروں کی زندگی برباد ہوتی ہے جبکہ نشہ تو انسانی ضرورت نہیں بلکہ اس سے ناصرف اپنی بلکہ آس پاس کے لوگوں کی زندگی برباد ہوتی ہے یہ کیسا قیاس مع الفارق ہے حضرت؟ اور جتنی عبادات و احکام کے مصالح کی بابت حضرت نے فرمایا کہ کوئی مصلح نہیں عجیب بات ہے نماز سے لیکر ہر چیز کے مصالح عقل سے لیکر اب تو جدید سائنس تک ثابت کر رہے اگر عقل اتنی ہی بے کار ہے اور حقیر چیز ہے تو خدا نے اسے دیا ہی کیوں انسان کو اور اس بناء پہ اسے اشرف المخلوقات کیوں ٹھہرایا۔ آدم کو سجدہ کرنے کا حکم کیوں دیا؟ یہ آدم کی لیڈرشپ منوانے کا ایک طریقہ تھا اور ابلیس جانتا تھا کہ خدا اس پہ قادر ہے کہ مجھ سے ہزار گنا زیادہ بہترین مخلوق پیدا کر سکے اسکے انکار کی وجہ کوئی عقلی نہیں بلکہ جذباتی تھی یعنی حسد و تکبر خدا کو فرق نہیں پڑا مگر ابلیس کو فرق پڑا۔ ایسی گفتگو سن کر اطمینان کی بجائے بے چینی و خلجان ہونے لگتا ہے خیر حضرت کا ایک علمی مقام ہے مگر اپنے تو دل کو نہ لگے دلائل
@habeeburrahman2073 Жыл бұрын
شراب اندرجاتی ہےاورعقل باہرآجاتی ہے لہذابےعقل کچھ بھی کرسکتاہے