No video

Khumar Barabankvi's Ghazal ساز پہ بیتتی ہے کیا، یہ بھی کبھی کبھی سمجھ

  Рет қаралды 3,356

Khursheed Abdullah

Khursheed Abdullah

Күн бұрын

خمار بارہ بنکوی
مجھ کو بہ جان و دل قبول نغمے کو نغمہ ہی سمجھ
ساز پہ بیتتی ہے کیا، یہ بھی کبھی کبھی سمجھ
عشق ہے تشنگی کا نام، توڑ دے گر مِلے بھی جام
شدّتِ تشنگی نہ دیکھ، لذّتِ تشنگی سمجھ
ترکِ تعلقات بھی، عینِ تعلقات ہے
آگ بجھی ہوئی نہ جان، آگ دبی ہوئی سمجھ
حسن کی مہربانیاں عشق کے حق میں زہر ہیں
حسن کے اجتناب تک عشق کی زندگی سمجھ
عقل کے کاروبار میں دل کو بھی رکھ شریکِ کار
دل کے معاملات میں عقل کو اجنبی سمجھ
غنچہ و گُل کے ساتھ ساتھ دل کی طرف بھی اِک نظر
شیفتۂ شگفتگی وجہِ شگفتگی سمجھ
عشق ہے وحدتِ تمام، شرک ہے عشق میں حرام
اپنی خوش خوشی نہ جان، اس کی خوشی خوشی سمجھ
ایسے بھی راز ہیں خمار! ہوتے نہیں جو آشکار
اپنی ہی مشکلیں نہ دیکھ ان کی بھی بے بسی سمجھ
خمار بارہ بنکوی

Пікірлер: 6
@faisalmehmood165
@faisalmehmood165 6 ай бұрын
Kmaaaàaal assst
@adnanmahmud4413
@adnanmahmud4413 4 ай бұрын
❤🎉❤
@nawabnaqvi5337
@nawabnaqvi5337 10 ай бұрын
مشکل بحر میں ایک سادہ اور پر اثر غزل اور لحن کا تو کیا کہنا ! پروفیسر نواب نقوی
@madhusethia1308
@madhusethia1308 10 ай бұрын
Kya kahne. Poetic justification of self
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 10 ай бұрын
مجھ کو بہ جان و دل قبول نغمے کو نغمہ ہی سمجھ ساز پہ بیتتی ہے کیا، یہ بھی کبھی کبھی سمجھ عشق ہے تشنگی کا نام، توڑ دے گر مِلے بھی جام شدّتِ تشنگی نہ دیکھ، لذّتِ تشنگی سمجھ ترکِ تعلقات بھی، عینِ تعلقات ہے آگ بجھی ہوئی نہ جان، آگ دبی ہوئی سمجھ حسن کی مہربانیاں عشق کے حق میں زہر ہیں حسن کے اجتناب تک عشق کی زندگی سمجھ عقل کے کاروبار میں دل کو بھی رکھ شریکِ کار دل کے معاملات میں عقل کو اجنبی سمجھ غنچہ و گُل کے ساتھ ساتھ دل کی طرف بھی اِک نظر شیفتۂ شگفتگی وجہِ شگفتگی سمجھ عشق ہے وحدتِ تمام، شرک ہے عشق میں حرام اپنی خوش خوشی نہ جان، اس کی خوشی خوشی سمجھ ایسے بھی راز ہیں خمار! ہوتے نہیں جو آشکار اپنی ہی مشکلیں نہ دیکھ ان کی بھی بے بسی سمجھ خمار بارہ بنکوی
@drmutiurrahman6508
@drmutiurrahman6508 9 ай бұрын
واہ! سبحان اللہ
Khumar Barabankvi in Jashn e Faiz Dubai
19:31
Naseem Akhtar
Рет қаралды 295 М.
黑天使遇到什么了?#short #angel #clown
00:34
Super Beauty team
Рет қаралды 48 МЛН
Yum 😋 cotton candy 🍭
00:18
Nadir Show
Рет қаралды 7 МЛН
Khumar Barabankvi | Old Mushaira | Best Ghazals  | Urdu Shayari | Aalmi Mushaira 1992
18:50
Khumar Barabankavi | Rare Recording From All India Mushaira
20:17
1986 Bayad E Faiz Ahmad Faiz  4 of 4
1:01:12
Afaq Imtiaz - Dallas TX
Рет қаралды 24 М.