Munir Niazi چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو

  Рет қаралды 1,677

Khursheed Abdullah

Khursheed Abdullah

19 күн бұрын

منیر نیازی
ہیں رواں اُس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو
جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو
دشتِ نجدِ یاس میں دیوانگی ہو ہر طرف
ہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو
وہم یہ تجھ کو عجب ہے اے جمالِ کم نما
جیسے سب کچھ ہو مگر تُو دید کے قابل نہ ہو
وہ کھڑا ہے ایک بابِ علم کی دہلیز پر
میں یہ کہتا ہوں اُسے اِس خوف میں داخل نہ ہو
چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر
ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
منیر نیازی

Пікірлер: 5
@SajidKhan-jg8bk
@SajidKhan-jg8bk 17 күн бұрын
Bahut khoob ❤❤❤
@henajawaid4595
@henajawaid4595 17 күн бұрын
Wahhhh
@saidgeecl1364
@saidgeecl1364 16 күн бұрын
Kia khne bht khoob
@gandalfthegrey2290
@gandalfthegrey2290 17 күн бұрын
Waah.. bohat khoob intikhaab
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 6 ай бұрын
ہیں رواں اُس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو دشتِ نجدِ یاس میں دیوانگی ہو ہر طرف ہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو وہم یہ تجھ کو عجب ہے اے جمالِ کم نما جیسے سب کچھ ہو مگر تُو دید کے قابل نہ ہو وہ کھڑا ہے ایک بابِ علم کی دہلیز پر میں یہ کہتا ہوں اُسے اِس خوف میں داخل نہ ہو چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
OMG😳 #tiktok #shorts #potapova_blog
00:58
Potapova_blog
Рет қаралды 4 МЛН
Must-have gadget for every toilet! 🤩 #gadget
00:27
GiGaZoom
Рет қаралды 11 МЛН
“If an MP can be called a terrorist…”
3:21
Brut India
Рет қаралды 197 М.
The must-watch moments of the CNN Presidential Debate
35:29
Full Debate: Biden and Trump in the First 2024 Presidential Debate | WSJ
1:38:19
The Wall Street Journal
Рет қаралды 16 МЛН