Khurshid fan AC DC celing fan power consumption vs old celing fan Qualified mechanic ac dc fan price in pakistan acdc fan خورشید فین کتنی بجلی استعمال کرتا ہے #acdcfans #qualifiedmechanic #khurshidfans #qualifiedmechanic
Пікірлер: 22
@thc7bfyg18 күн бұрын
Very good information
@juliee810Ай бұрын
Bhai inverter mn jo relay lagaya hai reverse polarity protection uspy ek video bnae kahan se milege or kese lagani hai
@Choudhray2626Ай бұрын
اور جو بیٹری سے آگے لوڈ والی تار کونسی یوز کریں
@jabbarhussain8717Ай бұрын
Sir ji ak bari plate 580w pe ak video bnao or beghair batry k dc load chalane ka tarika bhe bta do thank you❤
@QualifiedMechanicАй бұрын
میں جھوٹ نہیں بول سکتا ۔ حقیقت یہ ہے کہ مجھے ابھی تک اتنا ہیوی سٹیپ ڈاؤن ماڈیول نہیں ملا جو 580 واٹ کو ڈی سی 12 وولٹ پہ کنورٹ کرے جو کہ 30 سے 35 ایمپیئر بنتے ہیں ۔لیکن میں کوشش کر رہا ہوں اچھے سے اچھا موڈیول ڈھونڈنے کی اور ویڈیو بنانے کی
@jabbarhussain8717Ай бұрын
@@QualifiedMechanic Thank you Sir
@ahtishamali5326Ай бұрын
Mashallah❤
@MuneebHassan-es4rlАй бұрын
Aslam o alaikum Bhai G Coments ka bi jawab diya کریں Thankyou❤❤❤
@QualifiedMechanicАй бұрын
برادر کیا کروں اتنے زیادہ کمنٹ کا رپلائی کرنا تو بہت مشکل بات ہے لیکن کوشش کرتا ہوں کچھ نہ کچھ کا تو ضرور ریپلائے کر دیتا ہوں
@UsmanUsman-py1zhАй бұрын
Hamare pass 1580 wat ki plate hai use per Humne direct inverter per chalana hai chal Jayegi Ek cooler Hai Bada wala
@QualifiedMechanicАй бұрын
Ni chal skta
@sogranaeemvlogs2257Ай бұрын
اپ کی ویڈیو اچھی ہے اپ سے ریکوسٹ ہے جو وائر سولر سے کنٹرولر تک لگائی ہوئی بجلی والی اس پہ مزید روشنی ڈالیں کچھ لوگ کہتے ہیں سیکس ایم ایم کی ہونی چاہیے یا چار ایم ایم کی دو تین سولر پلیٹ کے لیے کیا یہ تار بیسٹ
@QualifiedMechanicАй бұрын
اپ سلور والے واپڈا کی وائر استعمال کریں اگر چھ ایم ایم ہو جائے تو مزید بہتر ہے
@QualifiedMechanicАй бұрын
اپ سلور والے واپڈا کی وائر استعمال کریں اگر چھ ایم ایم ہو جائے تو مزید بہتر ہے
@fanaticfun3662Ай бұрын
Sir jo choti c motor waly peelay paron waly nikly hai 12 volt k charger py chlaty hain lakin Ac current py hi chalty hain.. Kya wo bhi baray fan jitna current leatay hain?
@mahmoodyarkhan2486Ай бұрын
Bahi ac DC fan kachra hi sub Kay card khrab ho jatay hi 2000rup ka card milta hi company reduced price
@QualifiedMechanicАй бұрын
اگر اپ اچھا فین لیتے ہیں تو کارڈ کی دو سال کی وارنٹی ہوتی ہے۔ اپ یہ بھی تو نوٹ کریں کہ بل بی تین گنا کم ہو جاتا ہے
@abdihassan8498Ай бұрын
Bhai khurshid fan ka rate pata hai na.. ghareeb nahi le sakta do khurshid ke fan
@QualifiedMechanicАй бұрын
خورشید فرینڈ فیکٹری سے نو ہزار کا ملتا ہے اپ کی ایک بات تو ٹھیک ہے کہ ریٹ بہت زیادہ ہے لیکن میں تو گورنمنٹ کی مہنگی بجلی کے عذاب سے بچنے کا طریقہ بتا رہا ہوں
@QualifiedMechanicАй бұрын
اپ ایک اے سی ڈی سی فین لے کر اس کا استعمال زیادہ کر کے بھی کافی حد تک بچ سکتے ہیں
@one2allinformation427Ай бұрын
Apna no bhjna
@UsmanUsman-py1zhАй бұрын
Sar ji koi WhatsApp ka number de dena jisse Ham Rasta Kaise