No video

Kya Muhammad Bin Abdullah ki Zindagi Seerat un Nabi hai?

  Рет қаралды 62,930

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

Күн бұрын

Пікірлер: 298
@amnajawaid5603
@amnajawaid5603 2 жыл бұрын
جبکہ قرآن کریم میں جتنے بھی واقعات ہیں وہ ہیں احسن الحدیث کیونکہ وہ رسول اللہ کے اقوال ہیں
@shakirsiddiqui7266
@shakirsiddiqui7266 2 жыл бұрын
Yes,,
@WisdomonAir
@WisdomonAir Жыл бұрын
Quranic words are Kalimatullah..which were revealed to the prophet through a certain procedure..Wahi.And recited by Allah SWT..But prophet PBUH own words are not those words recited by Allah SWT personally..But feeded into Prophet PBUH heart or Mind..ilqah..That is why there is difference between Hadees And Quran..Meaning every word of the prophet PBUH has rasooli essence..Without any error..That is why these words are hujja..
@naveedahmedlashari6959
@naveedahmedlashari6959 2 жыл бұрын
Excellent explained about Muhammad PBUH , majority of people is only interested to know life style like , how he walk, sleeping, sitting, watching etc , but, not to know as what Allah actually want to do from us Jazak Allah Sh SB
@shaheenabano8874
@shaheenabano8874 2 жыл бұрын
Pls sir have a look on my comment..
@jawaidshah9418
@jawaidshah9418 2 жыл бұрын
اس درس سے وضاحت ہوی کے اللہ کی کتاب ہی فرقان اور احسن الحدیث اور قول رسول کریم ہے جزاک اللہ برادر
@breaksilence492
@breaksilence492 2 жыл бұрын
تمہارے باپ نے بتایا ہے یہ وہی قرآن ہے ? یہ بھی انہوں نے بتایا ہے جنہوں نے نبی کے قول و فعل کو نقل کیا ہے، قرآن بھی نقل ہے حدیث بھی نقل ہے ، یہ کیسے ممکن ہے انہوں نے حدیث میں تبدیلی کی ہے اور قرآن میں نہیں کی، رہی یہ بات قرآن کافی ہے حدیث اور سنت واجب العمل نہیں ہے تو ذرا قرآن کے کسی حکم پر خود عمل کر کے دکھائیں، جیسے بھی کرو گے وہ دوسرے سکالرز کے لئیے واجب العمل نہیں ہوگا وہ اپنی سمجھ کے مطابق کوئی اور طریقہ اختیار کریں گے پھر لاکھوں فرقے بنیں گے جیسے منکرین حدیث کا یہ فرقہ ہے, جو رسول کو تو مانتا ہے ایک ڈاکیہ کی طرح مگر نبی کی قرآن کی تعلیم و تربیت و تفسیر و تاویل کو نہیں مانتا، دنیا کی بہترین تعلیم معاش معاشرت اخلاقیات، سیاست، عبادات تعلق مع اللہ انتظام امور، جانوروں اور قیدیوں تک کے حقوق متعین ہی نہیں عمل بھی کر کے دکھایا کو کر کے تو دکھائے منکر حدیث،
@mahafeezislami9618
@mahafeezislami9618 2 жыл бұрын
نبی ورسول کی شان ”محمد بن عبداللہ“ کی حیثیت میں بھی موجود تھی۔
@SajjadAli-lm1ow
@SajjadAli-lm1ow Жыл бұрын
آیت دکھاؤ.
@amnajawaid5603
@amnajawaid5603 2 жыл бұрын
قرآن کریم میں جو کچھ بھی لکھا ہوا ہے وہ احسن الحدیث ہے اس کے علاؤہ کسی حدیث میں کوئی بات ایسی لکھی ہوئی ہے جو قرآن سے میچ ہورہی ہو تو وہ مان لیتے ہیں
@TheAghaBoy
@TheAghaBoy 2 жыл бұрын
💯 percent durust kaha
@shahabnadvi05
@shahabnadvi05 Жыл бұрын
I don't believe that Quran is authentic. Can you please prove me it's authenticity?
@nasirsaifi3838
@nasirsaifi3838 2 жыл бұрын
دنیا میں جتنے بھی مذاھب ھیں یا فرقے ھیں سب لوگوں کی ایجاد ھیں جسکی اللّٰه رب العزت نے کوٸی سند ناذل نہیں کی لوگ ذیادہ تر وہ جانتے ھیں جو انھوں نے لوگوں سے سیکھا جبکہ اللّٰه کی کتاب ھدایت ھے احسن حدیث ھے اسکے علاوہ سب کچھ لوگوں کالکھا ھوا ھے جزاک اللّٰه شیخ صاحب
@breaksilence492
@breaksilence492 2 жыл бұрын
تمہارے باپ نے بتایا ہے یہ وہی قرآن ہے ? یہ بھی انہوں نے بتایا ہے جنہوں نے نبی کے قول و فعل کو نقل کیا ہے، قرآن بھی نقل ہے حدیث بھی نقل ہے ، یہ کیسے ممکن ہے انہوں نے حدیث میں تبدیلی کی ہے اور قرآن میں نہیں کی، رہی یہ بات قرآن کافی ہے حدیث اور سنت واجب العمل نہیں ہے تو ذرا قرآن کے کسی حکم پر خود عمل کر کے دکھائیں، جیسے بھی کرو گے وہ دوسرے سکالرز کے لئیے واجب العمل نہیں ہوگا وہ اپنی سمجھ کے مطابق کوئی اور طریقہ اختیار کریں گے پھر لاکھوں فرقے بنیں گے جیسے منکرین حدیث کا یہ فرقہ ہے, جو رسول کو تو مانتا ہے ایک ڈاکیہ کی طرح مگر نبی کی قرآن کی تعلیم و تربیت و تفسیر و تاویل کو نہیں مانتا، دنیا کی بہترین تعلیم معاش معاشرت اخلاقیات، سیاست، عبادات تعلق مع اللہ انتظام امور، جانوروں اور قیدیوں تک کے حقوق متعین ہی نہیں عمل بھی کر کے دکھایا کو کر کے تو دکھائے منکر حدیث،
@wisdomrealm88
@wisdomrealm88 2 жыл бұрын
Jo Shaqs Quran Ko Maane Mgr Hadees Ka Inkaar Kare. Uska Imaan Mukkamal Nahi. ALLAH TALA HIDAYAT DE AISE GUMRAH LOGUN KO
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 2 жыл бұрын
قرآن مجید میں نبیوں کے بہترین واقعات (احسن الحدیث) اللہ نے نازل کیے ہیں. جو ھماری ھدایت کے لیے ہیں.
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 2 жыл бұрын
سورہ العنکبوت29 آیت 51 کیا ان کے لیئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تجھ پر یہ الکتاب نازل کی ہے جو ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے یقیناً اس میں رحمت اور یاد دہانی ہے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔ أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّآ أَنزَلْنَا عَلَيْكَ ٱلْكِتَـٰبَ يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَىٰ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ۔
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 2 жыл бұрын
لوگ قرآن کے علاوہ سے نبی کے بارے میں وہ احادیث بتاتے ہیں جن پر خود ساری زندگی عمل نہیں کرتے.
@breaksilence492
@breaksilence492 2 жыл бұрын
تمہارے باپ نے بتایا ہے یہ وہی قرآن ہے ? یہ بھی انہوں نے بتایا ہے جنہوں نے نبی کے قول و فعل کو نقل کیا ہے، قرآن بھی نقل ہے حدیث بھی نقل ہے ، یہ کیسے ممکن ہے انہوں نے حدیث میں تبدیلی کی ہے اور قرآن میں نہیں کی، رہی یہ بات قرآن کافی ہے حدیث اور سنت واجب العمل نہیں ہے تو ذرا قرآن کے کسی حکم پر خود عمل کر کے دکھائیں، جیسے بھی کرو گے وہ دوسرے سکالرز کے لئیے واجب العمل نہیں ہوگا وہ اپنی سمجھ کے مطابق کوئی اور طریقہ اختیار کریں گے پھر لاکھوں فرقے بنیں گے جیسے منکرین حدیث کا یہ فرقہ ہے, جو رسول کو تو مانتا ہے ایک ڈاکیہ کی طرح مگر نبی کی قرآن کی تعلیم و تربیت و تفسیر و تاویل کو نہیں مانتا، دنیا کی بہترین تعلیم معاش معاشرت اخلاقیات، سیاست، عبادات تعلق مع اللہ انتظام امور، جانوروں اور قیدیوں تک کے حقوق متعین ہی نہیں عمل بھی کر کے دکھایا کوئی کر کے تو دکھائے منکر حدیث،
@actionreaction8907
@actionreaction8907 2 жыл бұрын
Exactly
@DaudKhan-yt4ic
@DaudKhan-yt4ic Ай бұрын
Kia bukhari shreef Sy pehla logo ko ni pta tha k Quran Allah ki kitab ha 😮​@@breaksilence492
@muhammadshafi9961
@muhammadshafi9961 2 жыл бұрын
قرآن نے رسول اللہ صلی اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو فقد اللّٰہ کی اطاعت قرار دیا ھے۔ یہ جملہ بتاتا ھے کہ اللّٰہ کی اطاعت کے لئے رسول اللہ سے ھی رجوع کرنا پڑے گا۔
@muhammadali-cu8qp
@muhammadali-cu8qp 5 ай бұрын
Fir shirk ka defination kya hoga bro
@muhammadshafi9961
@muhammadshafi9961 5 ай бұрын
@@muhammadali-cu8qp شرک کے معنی ھیں شریک کرنا ،شریک ھونا یا شراکت ۔ اپنے نام سے ھی ظاھر ھے کہ شرک کے معنی کسی کام میں ،کسی صفت میں شریک ھونا یا شریک بننا ۔ اللہ کے شرک کا مطلب ھوا کہ اللہ کی صفت میں یا صفات میں شریک ھونا۔ انسان تمام مخلوقات عالم میں اشرف مخلوق ھے تو اسکی کونسی صفت ایسی ھے جو اسے تمام مخلوقات بشمول فرشتوں کے افضل و اشرف بناتی ھے۔؟ عبادت تو ھرگز نہی ھوسکتی ھے کہ عبادت تو تمام مخلوقات کررھی ھیں قرآن خود فرماتا ھے۔ انسان چونکہ اللہ کا نائب اور خلیفہ ھے تو اسکا مطلب جاننے کی کوشش کریں کہ نائب کی کیا تعریف ھے اور کیا ھر انسان اللہ کا نائب ھے جب اس پر غور کریں گے تو پھر شرک کی تعریف کا صحیح مطلب معلوم ھوگا۔ ورنہ ھر انسان تو اللہ کی صفت میں شریک ھے یعنی شرک کرتا ھے جیسے ،دیکھنا،پکڑنا،سننا وغیرہ وغیرہ ۔ کیونکہ یہ تمام اور بھی دوسری کئی صفات جو اللہ کی ھیں وہ انسانوں مں بھی ھیں ۔ تو اب شرک کی تعریف بدل گئی ۔
@muhammadshafi9961
@muhammadshafi9961 5 ай бұрын
@@muhammadali-cu8qp شرک کے معنی کیا ھیں ۔؟ اگر بتائیں تو جواب اسی معنی کے مطابق ھوگا ھر انسان کے عقلی صلاحیت کے مطابق وہ شرک کے معنی بیان کرتا ھے آپ شرک کسے کہتے ہیں ۔؟
@muhammadshafi9961
@muhammadshafi9961 4 ай бұрын
@@muhammadali-cu8qp شرک کا ماخذ ھے شرکت یا شریک۔ اگر شرکت ھوگی تو اصل کی اجازت اور مرضی سے ھوگی اگر اصل کی اجازت اور مرضی شامل نہی تو یہ ناجائز ھے جیسے حکومتی معاملات میں شرکت یا شریک وھی ھوگا جسکو حکومت اجازت کا پروانہ جاری کرے کہ فلاں شخص حکومتی معاملات کا شریک ھے اسے حکومت نے اختیار دیا ھے کہ وہ حکومتی معاملات چلاۓ دوسری صورت یہ ھوگی کہ کسی شخص کو حکومت نے اپنے معاملات چلانے کا کوئی پروانہ یا اختیار قطعی نہی دیا لیکن وہ اپنی طاقت اور ذرائع سے حکومتی معاملات میں دخل دے اور بظاھر عوام کے مسائل حل بھی ھوتے ھوں مگر یہ حکومتی معاملات میں شرک ھے ناجائز ھے اور حکومت اسے غدار قرار دیتی ھے ۔ اب ھر دو صورتوں میں ایک جو حکومتی اختیارات کے ساتھ حکومت کا شریک ھے شرک نہی مگر وھی کام جو حکومتی اختیارات کے بغیر اپنی طاقت پر کیا جاۓ غداری یعنی شرک ھے۔ اللہ نے انسان کو تمام مخلوقات بشمول فرشتوں کے افضل و اشرف فرمایا تو اسکی اشرفیت کیا ھے۔؟ یہ ھی ھے کہ انسان کو اپنا نائب فرمایا جبکہ دوسری تمام مخلوقات بشمول فرشتوں کے وہ اللہ کی نائب نہی ۔ نائب کے کام کیا ھوتے ھیں ۔؟ کیا ھر انسان اللہ کا نائب ھے.؟ کیا عوام نظام حکومت میں ملک کے تمام شہری حکومتی عہدیدار ھوتے ھیں ۔؟ ایسا تو نہی ھے بلکہ ایک خاص تعلیم کو جو شہری حاصل کرتے ھیں اور اعلیٰ مراتب حاصل کرتے ھیں حکومت ان قابل شہری کو حکومتی نظام چلانے کا اختیار دیتی ھے وہ حکومت کے شریک ھوتے ھیں شرک نہی کرتے کہ اختیار ملنے پر اپنے ذاتی معاملات کو حل کریں یا فائدہ اٹھائیں اگر ایسا کریں تو شرک ھوگا ۔ اسی طرح عبادات اور اچھے عمل سے انسان بھی وہ مرتبہ حاصل کرلیتا ھے جسکو حدیث قدسی میں فرمایا گیا کہ مومن بندہ اپنی نوافل کے ذریعے وہ مقام حاصل کرلیتا ھے کہ اللہ اسکے ھاتھ بن جاتا ھے جس سے وہ پکڑتا ھے, اللہ اسکی زبان بن جاتا ھے جس سے وہ بولتا ھے ،اللہ اسکی آنکھ بن جاتا ھے جس سے وہ دیکھتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ غرض اسکا بولنا اللہ کا بولنا ھے ،اسکا دیکھنا اللہ کا دیکھنا ھے , اسکا پکڑنا اللہ کا پکڑنا ھے ۔۔۔۔۔۔وغیرہ۔۔۔ ایسا انسان اللہ کا نائب ھوتا ھے وہ اللہ والا ھوتا ھے کہ اللہ سے اسکا تعلق عمل میں جڑ جاتا ھے یہ اللہ کے دیئے ھوئے اختیار سے فیصلے کرتا ھے جبکہ دوسری صورت کہ کسی انسان کا اللہ سے بالفعل تعلق نہی جڑا ھو مگر اپنی عبادات و ریاضت اور عملیات سے انسانوں کو فیض پہنچائے اور فائدے حاصل کرے تو یہ شرک ھے کہ اللہ کے ساتھ شریک ھورھا ھے ۔
@amnajawaid5603
@amnajawaid5603 2 жыл бұрын
محمد رسول اللہ کی کتاب میں جو شخصیت ہے وہ ھمارے لیے سیرت النبی ہے نہ کہ جو لوگوں نے حدیثوں میں ان کی شخصیت کا نقشہ بنایا ہوا ہے
@naveedfarooq667
@naveedfarooq667 Жыл бұрын
Muhamed sheikh sahab yeh batain ap muhammed bin abdullah sallah alhe wassalm ko quran waly muhammed nahi manty ...tu ap quran criteria kiu manty hain final is ka certificate ap k dada ny apko dia k yh kitab final hai or Allah ki hai zara yh bhi clear kren
@mukhtarsiddiqui5246
@mukhtarsiddiqui5246 2 жыл бұрын
ہم انسان تو ہمیشہ سے قرآن مجید میں جو اللہ کا رسول ہے اس سے تو بالکل واقف نہیں ہیں ہاں مگر اس بشر کو ضرور اللہ کا رسول سمجھ کر ہمیشہ سے مانتے چلے آرہے ہیں۔
@Lightwisdom886
@Lightwisdom886 2 жыл бұрын
Alhamdulillah Jazakallah Shaik Saab Allah Aapki Sahet de.Behtreen.wazahaat.
@amnajawaid5603
@amnajawaid5603 2 жыл бұрын
لوگوں کی لکھی ہوئی حدیثیں قول رسول نہیں ہیں بلکہ قرآن میں لکھے ہوئے واقعات ہی احسن الحدیث ہیں
@hawk3393
@hawk3393 2 жыл бұрын
لوگوں نے ہی قرآن ہم تک پہنچایا ہے۔
@muhammadabulbashar2946
@muhammadabulbashar2946 2 жыл бұрын
جناب آپ اپنی گفتگو سے کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں اپنے کو یا لوگوں کو ؟
@nimraabdulsattar2547
@nimraabdulsattar2547 2 жыл бұрын
پچاس ہزار سال کون سے ؟ وہ جو سورج کے گرد گھومنے کا ایک سال ہے ؟ زمین و آسمان چھ دن میں بنایا کون سے ؟ جب سورج تھا ہی نہیں ۔۔۔۔ اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے ۔
@mohammadshoaib5605
@mohammadshoaib5605 2 жыл бұрын
Jazak Allah Br MS. Excellent explanation Masha Allah.. peace Mercy and blessings upon you. Insha Allah Aameen
@SajjadAli-lm1ow
@SajjadAli-lm1ow 7 ай бұрын
سبحان اللہ شیخ صاحب. SALUTE to you Sir ❤️
@passiveincome8564
@passiveincome8564 5 ай бұрын
47:2] وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَآمَنُوا بِمَا نُزِّلَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَهُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَأَصْلَحَ بَالَهُمْ Tahir ul Qadri اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور اس (کتاب) پر ایمان لائے جو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کی گئی ہے اور وہی ان کے رب کی جانب سے حق ہے اﷲ نے ان کے گناہ ان (کے نامۂ اعمال) سے مٹا دیئے اور ان کا حال سنوار دیا Yousuf Ali But those who believe and work deeds of righteousness, and believe in the (Revelation) sent down to Muhammad - for it is the Truth from their Lord,- He will remove from them their ills and improve their condition.
@Rehan_khan60
@Rehan_khan60 2 жыл бұрын
How Beautiful Allah teach you all the Ayats. Subhan Allah Shaikh sahib
@aniqashaikh4089
@aniqashaikh4089 2 жыл бұрын
The Book of Allah contains Ahsan ul Hadees/ The Most beautiful event of all the prophets which have beautiful patterns to follow for believers, they all recited ayates of Allah as Messenger for the Guidance of Mankind.
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 Жыл бұрын
Allah ke Rasool ke waqiaat Allah se behtar koi nahein bata sakta .
@momerjunaid9829
@momerjunaid9829 Жыл бұрын
A very good and eye opening logic about the WAQIA MAIRAJ.
@amnajawaid5603
@amnajawaid5603 2 жыл бұрын
محمد رسول اللّٰہ کی شخصیت کا جو حدیثوں میں ذکر کیا گیا ہے وہ بالکل درست نہیں ہے بلکہ اللہ کی کتاب میں جو محمد رسول اللہ کی وضاحت ہوئ ہے وہ بالکل درست ہے
@qasimsheikh7970
@qasimsheikh7970 2 жыл бұрын
Apko kesy pta , bas Hawa me teer chala diya 🤣🤣🤣
@rasoolbakshdawoodi8702
@rasoolbakshdawoodi8702 2 жыл бұрын
احادیث نبوی(ص) قرآن عظیم کہ روشنی سے ہیں ذرہ سے سوچہلے پلیز
@spacexcontents
@spacexcontents Жыл бұрын
Wahh ! Bohoot interesting debate.. Allah Mohammad Sheikh ko salamat rakhe aur bohot lambii UMAR ataa farmaaye, aameen 🤲
@muneebi8273
@muneebi8273 Жыл бұрын
Loved the discussion. Not taking sides or making a verdict, but this was done with utmost respect by both sides. This is how we want all our religious debates to look like. Jazakallah.
@ammarshabbir4387
@ammarshabbir4387 2 жыл бұрын
محمد شیخ صاحب وہ واحد انسان ہیں جنہوں نے کتاب اللہ سے ناقابل تردید حقائق سے پردہ اٹھایا اور اللہ کی کتاب کے علاوہ دنیا کی ہر کتاب کو اللہ کی کتاب کس طرح بے نقاب کرتی ہے ہمیں بتا کر سنت رسول بہترین طریقے سے ادا کی کیونکہ پوری دنیا میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو آیت سے ہی وضاحت اور ناقابل تردید حقائق پیش کرے.
@mirsam2863
@mirsam2863 Жыл бұрын
Munkir hadees p Allah ka gazb ho
@nimraabdulsattar2547
@nimraabdulsattar2547 2 жыл бұрын
زکوة کے مسائل ؟ اور حج کی رہنمائی فقط قرآن سے ہو جائے گی ؟
@Khan-di3zk
@Khan-di3zk 5 ай бұрын
Mashallah subhan Allah Allah Salamat Rakhy M. Sheikh
@MuhammadImran-rc7jl
@MuhammadImran-rc7jl 2 жыл бұрын
Jazzak Allah brother Muhammad Sheikh mashallah excellent 👌 clarification.
@quest...6246
@quest...6246 4 ай бұрын
محمد شیخ نے کمال کا پوائنٹ پکڑا ہے، کہ رسول اللہ جو کچھ کہینگے قرآن ہی سے کہینگے، اس کے علاوہ اللہ کے رسول کچھ نہیں کہہ سکتے۔ بشری حیثیت سے انہوں نے جو کچھ کہا تھا وہ ان کے دور کے لوگوں کے لیئے تھا اور رسول اللہ نے، ان کے خلفائے راشدین نے بھی صرف قرآن ہی ہمارے لیئے چھوڑا ہے۔ باقی جتنی بھی باتیں ہیں وہ روایات ہیں جو رسول اللہ کی وفات کے ڈیڑھ دو سو سال بعد لکھ کر ان سے منصوب کی گئ ہیں، وہ دین کے معاملے میں ہمارے لیئے حجت کیسے ہوسکتی ہیں؟
@khansajidask7819
@khansajidask7819 2 жыл бұрын
Amazing Discussion... and answered logically by Mr. M.Shaikh
@muhammadfahad9552
@muhammadfahad9552 2 жыл бұрын
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بہت اچھی وضاحت کی گئی ہے، لوگوں کی اکثریت صرف یہ جاننے میں دلچسپی رکھتی ہے کہ وہ کس طرح چلنا، سونا، بیٹھنا، دیکھنا وغیرہ، لیکن یہ نہیں جاننا کہ اللہ ہم سے اصل میں کیا کرنا چاہتا ہے۔ رسول اللہ کے اقوال کتاب اللہ میں ہیں - سب سے خوبصورت حدیث جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا! کسی بھی آدمی کی لکھی ہوئی کتاب کو رسول کا قول نہ سمجھا جائے جیسا کہ یہ ایک آدمی نے لکھی ہے اور یہ 100 فیصد سچ نہیں ہے- قرآن صرف 100 فیصد سچ ہے!
@breaksilence492
@breaksilence492 2 жыл бұрын
جب رسول نے کتاب دی تھی تو یہ بھی کہا تھا یہ اللہ کی ہے اور اسکے علاوہ بھی مجھ پر نازل ہوا ہے، دونوں کو پکڑ کر رکھنا، قرآن اور سنت جو تعلیم ہے اللہ ہی کے حکم سے، نازل کرنا اور تعلیم کرنا دو مختلف چیزیں ہیں، شدید طاقتور نے تعلیم دی ہے Teach, کیا ہے، اور نازل کی ہوئی کتاب کو تم پر پڑھتا ہے Read اور تعلیم بھی کرتا ہے Teach بھی کرتا ہے جو بھی رسول تمہیں دے لے لو جس سے روکے رک جاؤ، قرآن کو آنکھیں کھول کر پڑھو، دجالون کے پیچھے نا لگو گمراہ کردیں گے جھوٹے نبی آتے رہے گمراہ کرتے رہے اور فنا ہوتے رہے، احادیث کی انکاری نبی کی انکاری ہے اسکی قرآن کے علاوہ اطاعت و اتباع فرض ہے یہ عارضی نہیں مستقل ہے، کہو اے نبی اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو میری اتباع کرو وہ تم سے محبت کرے گا تمہارے گناہ معاف کرے گا وہ بڑا معاف کرنے والا ہے، اتباع کس میں، قرآن اور نبی کے قرآنی تفسیر و تشریح و بیان میں جو کہ وہ بھی اللہ کی طرف سے تھا کیونکہ دنیا نبی کا کوئی استاد نہیں تھا سوائے اللہ کے،اسی لیے زمانہ نبوت سے لے کر آج تک تمام مسلمان متفق ہیں دین اسلام دو چیزوں کا نام ہے قرآن و سنت
@AtkaZTaqi
@AtkaZTaqi 2 жыл бұрын
Allah has beautifully explained Ahsan al hadees about all of His prophets in His book, AL Qur'an. All the other books telling us about prophets and Messenger are men written and can never be the truth from Allah.
@abdulkalamkalam7007
@abdulkalamkalam7007 8 ай бұрын
Masha Allah Allah AP ko salamat rakhe subhanallah
@breaksilence492
@breaksilence492 2 жыл бұрын
قیامت سے پہلے دجالوں آئین گے وہ ایسی دین میں ایسی باتیں کریں گے جو نا تم نے سنی ہوں گی نا تمہارے آباؤاجداد نے، ان سے بچنا گمراہ کر دیں گے،
@amnajawaid5603
@amnajawaid5603 2 жыл бұрын
احادیث میں اللہِ کے رسول کا قول نہیں ہوتا ہے بلکہ اس میں بشر کا قول ہوتے ہیں
@rasoolbakshdawoodi8702
@rasoolbakshdawoodi8702 2 жыл бұрын
جو احادیث پاک کا منکر ہوجائے وہ مسلمان نہیں ہے ھرگز
@safiaarif5543
@safiaarif5543 2 жыл бұрын
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
@user-td5xg7en2e
@user-td5xg7en2e 8 ай бұрын
Yehe haq ha yehe such ha one man army Br Muhammad sheikh❤❤
@khaledkareem7730
@khaledkareem7730 2 жыл бұрын
ایک تحریک خفیہ انداز میںایک جگہ ایک ایسی جگہ پہنچ گئی۔ جس کے ماحول کو اللہ نے برکت سے نوازا۔ تاکہ میری آیات۔ نشانیاں۔ پیغامات لوگوں کو دیکھا ہیں۔ سبحان۔ motivational strength
@muhammadirfan3954
@muhammadirfan3954 2 жыл бұрын
Our love for Allah & his messenger & striving in His way must exceed all the other relationships.
@quest...6246
@quest...6246 4 ай бұрын
اللہ نے خود اپنی کتاب میں اللہ کے رسول کو پوری طرح ہمارے سامنے پیش کردیا، اب یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ اسے چھوڑ کر ہم اسے بنی آدم کی لکھی ہوئی کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں، اور نتیجہ یہ نکلا ہے کہ ہم فرقوں میں بٹتے چلے جارہے ہیں۔ حالانکہ اللہ کا صاف حکم ہے کہ اللہ کہ رسی کو مظبوطی سے پکڑو اور فرقوں میں نا بٹو۔
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 2 жыл бұрын
Is it not sufficient for them that We have sent down to you The-Book/Al-Kitaab that is being recited to them? Surely in it there is mercy and reminder for a people who believe.
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 2 ай бұрын
The governing ayats/signs of the Quran are its motjer/foundation and government of Allah or taurah/law and it is given to all the prophets including Muhammad pbuh who governed with it. All other ayats/signs are written, repeated and resembling among themselves in the Quran containing most beautiful ahadees/events of all the prophets and everything.
@salehabdullahmuhammad8758
@salehabdullahmuhammad8758 10 ай бұрын
رسول الله بشر کی حیثیت سے رول ماڈل ھیں۔ مکمل انسان ھیں۔
@naeemakhtar7301
@naeemakhtar7301 13 күн бұрын
مجھے یہ بات سمجھ نہین آ رہی کہ اگر ہم محمد بن عبداللّه کو بحثیت رسول اللّه ﷺ نکال دین تو پھر قران مجید کہان سے آیا۔
@homeoknowledge6640
@homeoknowledge6640 Жыл бұрын
Jo hadis ko nahi manta wo b musalman nahi h
@abshorts8441
@abshorts8441 2 жыл бұрын
حضرت یا ان کے ہم خیال حضرات سے سوال ہے۔ کہ قرآن سے نماذ کا طریقہ بتائیں
@zaheerbuttdhaunkal4823
@zaheerbuttdhaunkal4823 2 жыл бұрын
Is ko ghusal ka nahi pata
@onlyentertainment7846
@onlyentertainment7846 8 ай бұрын
سوال و جواب کا سلسلہ چلتا رہنا چاہیے اس سے جزبات کنٹرول میں رہتے ہیں شیخ صاحب نے اس سوال کا جواب انی ویڈیوز میں دیا ہوا ہے اور بہت احسن انداز میں بس تھوڑا سا ٹائم نکال کے سننا پڑیگا ویسے دوست نماز کس ہے کیا اور ہم نے اسکو کہاں سے لیا ہے کیونکہ قرآن میں تو صلواہ ہے جس کے کئی معانی ہیں اور میرے ذہن میں بھی ایک سوال آرہا ہے کہ اگر نماز اسلام کا بنیادی رکن ہے اور اسکو اسلام اور کفر میں فرق سمجھا جاتا ہے تو پھر اس کی مکمل وضاحت قران میں بدرجہ اولی ہونی چاہیے تھی پلیز اگر کوئ سمجھا دے شکریہ
@user-ii7dm3ew6m
@user-ii7dm3ew6m 2 ай бұрын
​@@onlyentertainment7846Bhai jaan quran min bataya h Allah pak ne namaz ka tareka apne kabi goor fikar NHI kiya to y apka or AP k molvion ka qasoor h
@user-ii7dm3ew6m
@user-ii7dm3ew6m 2 ай бұрын
وتخذو من مقام ابراهيم مصلي KAHA h maqame Ibrahim pata h
@user-ii7dm3ew6m
@user-ii7dm3ew6m 2 ай бұрын
Maqame Ibrahim par 2 fajr 4 zuhr 4 asar 3 mgreb 4 esa ki ki raktin hoti h
@hikerover7045
@hikerover7045 Ай бұрын
ہاں یہ بات آپکی درست ہے ،قول رسول سے مراد وہ اقوال ہیں جو قرآن سے منطبق ہوں ،ذاتی زندگی میں رسول اللہ نے جو کچھ کہا وہ رسالت کا حصہ نہیں ۔
@SS-qp7jm
@SS-qp7jm 2 жыл бұрын
اللہ خود اپنی تعریف کرہاہے کہ پاک ھے وہ زات جو لے گی اپنے بندے کو رات کے قلیل حصے (لیلا )میں سیر کے لیے یعنی اتنی حیرت انگیز سیر ہے کہ اللہ نے بھی اس کی تعریف کی اگر سلیمان علیہاسلام کا درباری تخت بلقیس کو پلک جھپکنے میں لا سکتا ھے تو اللہ کے لیے کا مشکل ھے بونگے شیخ ۔جب انسان سیر کے لیے جاتا ہے تو واپس ٹھکانے پہ اتا ھے.تو ظاہر ھے کہ اپ صلاللہ نے رات کے انتہای چھوٹے حصے میں سیر کی۔مدینہ کو قران میں اسکے پرانے نام اور اس وقت کے نام پثرب بیماریوں والی جگہ کے نام سے مینشن کیا گیا ہے۔نبی کریم صل اللہ کے وہاں جانے اور اج تک ان کی وفات کے بعد انکے دفن ھونے جسم مبارک کی وجہ سے برکت پیدا ھوی۔ورنہ برکت والہ جگہ بیت المقدس فلسطین بھی ھے جیسا کہ قران میں کہا گیا کیونکہ وہاں بھی بہت انبیاء دفن ھیں۔یہ تھرڈ ڈویژن ناکام اداکار ویڈیو سنٹر والا تھڑے باز لوگوں کو گمراہ کر رھاھے۔
@famsgroup
@famsgroup Жыл бұрын
اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِيْكَ لَہٗ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُولُہٗ I have question to Muhammad Sheikh sb .. agar Muhammad bashar nahi ha to kalmay ma onko Allah ka banda or rasool kaha ha .. please explain
@moozzamali4331
@moozzamali4331 4 ай бұрын
Sheikh ko na Islam ka pata hai aor na hi Islamic history ka
@LaLa-akber-vlogs
@LaLa-akber-vlogs 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ 💯👌💯
@111mahaadam
@111mahaadam 10 ай бұрын
My beloved teacher YOU are a blessing of ALLAH for present HUMANITY...,,,,,,,,,,,,, I am witness YOU are selected BASHAR,,,,,,,,,AHMED
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 2 жыл бұрын
مسلم لوگ اللہ اوراس کےرسولوں کی پہچان قرآن کی آیات سےکرتےہیں اورجولوگ اللہ کےرسول کےمنکربنےہوئےہیں وہ لوگ ہندووں کی کتابوں میں لکھےہوئےرسول کومان کراس پرایمان لاتےہیں اور اللہ کےرسول کےبارےمیں تویکسربہروپیئےبنےہوئےہیں۔ پوری دنیا میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو آیات سےوضاحت اورناقابل تردید حقائق پیش کرے. باقی سب تو شاعری اورکہانیوں میں آیات کوگُم کرنےکی مہارت دکھاتےہیں صرف محمد شیخ نےاللہ کی کتاب/لکھائی کو قرآن/پڑھائی سے انتہائی خوبصورت طریقےسےواضح کیاکہ روح الامین کی پہچان کیاھے۔
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 2 жыл бұрын
His Lectures made easy for me to understand Quran.
@naseeruddin7075
@naseeruddin7075 Жыл бұрын
*محمد شیخ کا پوسٹ مارٹم* احمد دیدات کی کیسٹیں سن سن کراحمد دیدات جیسی شہرت حاصل کرنے کے چکر میں یہ شخص قرآن مجید کے ساتھ کھلواڑ کر بیٹھا اسکے لیکچرز سن ک صاف اندازہ ہوتا ہے یہ اب بائبل تورات وغیرہ میں بھی گھسنے کی کوشش کر رہا ہے یہ شخص مسلمانوں کے ساتھ ساتھ عیسائیوں اور یہودیوں کو بھی عنقریب اپنا دشمن بنا لے گا ایک ہی کتاب ہر نبی کو بار بار دی گئی ہے والا جو چکر اس نےچلایا ہوا ہے اسی بنیاد پر اب یہ کہے گا کہ کسی رسول نے آکر انجیل و تورات اس کے دل میں اتار دی ہیں جب تک یہ صاحب رسول والی کہانی کرنےکی بجائے کسی معتبر عالم دین سے قران اور دین کی تعلیم حاصل نہیں کریں گے اور آباواجدا سے رہنمائی حاصل نہیں کریں گے اس گناہ میں مبتلا رہیں گے
@ilyasmir6990
@ilyasmir6990 Жыл бұрын
He doesn't know a word about Quran.
@muhammadatique3665
@muhammadatique3665 Жыл бұрын
bruh
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
The book of Allah consists of Governing ayats which has are collectively called AT-Taurah & also resembling ayats which explains events / narrations called most beautiful Hadees / Events.
@AsgharHameed-sm5gp
@AsgharHameed-sm5gp Жыл бұрын
Quraane pak ak, moujezah h, jo e se apnayga Allah u se buland Karega (hadeese nabvee pbuh)
@shaistaaaa
@shaistaaaa 2 ай бұрын
💯
@gulshan-e-azhar1344
@gulshan-e-azhar1344 2 жыл бұрын
یضل بہ کثیرا ویھدی بہ کثیرا
@baigfoodsvlogstv4498
@baigfoodsvlogstv4498 2 жыл бұрын
یہ وہ لوگ ہیں جو ایات کے ساتھ تخریف کرتے ہیں اور آخرت میں بڑا اعذاب تیار ہے
@QasimWaqar-ww9gu
@QasimWaqar-ww9gu 13 күн бұрын
جسے اللہ گمراہ کرے اسے کون ھدیت دے سکتا ہے.
@nahidakhan1921
@nahidakhan1921 2 жыл бұрын
Mohammad bin Abdullah ki jo zindgi log byaan krte hai bo koule rsool nhi hai jo quraan me byaan hai Mohammad ke baare me bo koule rsool hai #MuhammadShaikh #Abdullah #AllahKaBanda #QuranKaBashar
@noorin1196
@noorin1196 2 жыл бұрын
appreciated mashallah
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 2 жыл бұрын
قرآن میں انسان کی ھدایت کے لیے ضروری ھر سوال کا جواب لازمی ملتا ہے جس کے لیے کسی اور کتاب یا کسی اور سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں ہے.
@rajumallick9698
@rajumallick9698 9 ай бұрын
বহুৎ আচ্ছা আপকা লেকচার
@SajjadAli-lm1ow
@SajjadAli-lm1ow 9 ай бұрын
Muhammad Bin Abdullah is not existing in "AL-KITAB"
@homeoknowledge6640
@homeoknowledge6640 Жыл бұрын
Allah aap ko hidayat dy
@shaistaaaa
@shaistaaaa 2 жыл бұрын
Very very solid points about ths Qoule Rasool and those are words of Allah. The other information is men written those are famous as Hadees books. Those men written are Bashree hadees. In Quran are Allah’s hadees and that is Qoule Rasool.
@sabaarif9287
@sabaarif9287 Жыл бұрын
Masha Allah! Great explanation and video.
@humaesmail5682
@humaesmail5682 2 жыл бұрын
Why do people look for Hadees that are man written?qual e basr man written hadees Great explanation
@mohdilyasilyas2680
@mohdilyasilyas2680 Жыл бұрын
Jajak Allah luctures trust wardi
@ahmedfarhan1438
@ahmedfarhan1438 2 жыл бұрын
Ye shaikh nya fitna hay
@onlyentertainment7846
@onlyentertainment7846 8 ай бұрын
پلیز سوال و جواب کا سلسلہ ہونا چاہیے نا کہ الزام تراشی
@sardarrahmatullahkhan6114
@sardarrahmatullahkhan6114 2 жыл бұрын
پیغام کی روح کو سمجھنے کے لئے خود کو مخلص اور سچا ہونا چاہئے۔
@naseeruddin7075
@naseeruddin7075 Жыл бұрын
کوئی بھی مخلصی اور سچا مسلمان محمد شیخ کی باتوں کو نہیں سمجھ سکتا صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ صاحب کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں
@zedankhan8102
@zedankhan8102 Жыл бұрын
حدیٹ ھے مگر اتنی نھیں جتنے بناۓ گئے ھے
@SajjadAli-lm1ow
@SajjadAli-lm1ow Жыл бұрын
SALUTE TO YOU GREAT Muhammed Sheikh Sahb. ❤️
@chzuhan4660
@chzuhan4660 2 жыл бұрын
مُحَمَّدشیخ صاحب کی ذات سےحسدبھی لوگوں کو قرآن کی ھی وجہ سے ھے۔کہ جیسا #مُحَمَّدشیخ قرآن بیان کرتےھیں ویسےھمیں سمجھ کیوں نہ آسکا۔ علاوہ ازیں جب #تبلیغی لوگ اپنے #غیرقرآنی کام کونبیوں کا کام کہیں #تومُحَمَّدشیخ کی #اصل دعوت سےکیوں نالاں ھیں??? اور لوگ بھی بیان کرتےھیں کہ انسان کو رب نےاپنا ناٸب بنایا👈 تو اصل ناٸب تو کلام ھی بیان کریگا۔جب اللہ اپنے نبیﷺکوبھی تنبیہاً منع فرماٸیں کہ گررسول اپنی طرف سےکچھ اقوال کہیں تو ھم انکاداھنا پکڑینگےاور قطع کردینگےانکی شہ رگ۔ تو #چھے ذاتی نکات والے اپنے بارے میں بھی غور فرماٸیں!!!
@jishanahmad9651
@jishanahmad9651 Жыл бұрын
Sukriya sekhshab
@atifbajwa7004
@atifbajwa7004 Жыл бұрын
JazakAllah. Ma Sha Allah nicely explained by brother Shaikh.
@muhammadhussainkhan4945
@muhammadhussainkhan4945 2 жыл бұрын
جب آپ یہ نہیں مانتے کہ حضرت محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب اللہ کے رسول ہیں تو باقی باتیں بے کار ہیں۔
@MBilal-vu7bk
@MBilal-vu7bk 7 ай бұрын
Ab ye Kahan likha hua ha k Muhammad bin Abdullah Allah k Rasool han? Quran me tu nhi ha
@muhammadali-cu8qp
@muhammadali-cu8qp 5 ай бұрын
Wo kaise g
@quest...6246
@quest...6246 4 ай бұрын
محمد شیخ کا پوائنٹ یہ ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیثیت سے پوری طرح قرآن پاک میں ہمارے سامنے موجود ہیں، اس پر پوری طرح عمل کرنا ہی اسوہ رسول ہے۔ اس کے علاوہ جو کچھ بھی انہوں نے بشری حیثیت سے زندگی گذاری وہ ان کی اپنی زندگی تھی، اسی لیئے نا تو خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان اقوال و واقعات کو ہمارے لیئے محفوظ کیا، نا ہی کسی اور کو اس کا حکم دیا نا ہی خلفائے راشدین نے اس کا اہتمام کیا اور نا ہی دیگر صحابہ کرام نے ایسا کیا۔ اسی لیئے ہمارے لیئے اللہ کی کتاب قرآن پاک ہی مکمل اسوہ رسول اللہ ہے، اور یہی کافی ہے۔
@burhanuddin2504
@burhanuddin2504 10 ай бұрын
شیخ محمد منکر حدیث ہے ۔یہ حدیثوں کا منکر ہے ۔
@AlphaMaverick1111
@AlphaMaverick1111 2 жыл бұрын
Listen "Shaikh" put a respectful title on there. Your problem is you think its your way or the highway, and this rubs a lot of people the wrong way, you think you're some special guy, when you're really not.
@MuslimunBaakistaaniyyun
@MuslimunBaakistaaniyyun 2 жыл бұрын
Nailed it. 👍
@muhmmadhamzashahab6602
@muhmmadhamzashahab6602 2 жыл бұрын
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمی
@shahfaisalsiddiqui9318
@shahfaisalsiddiqui9318 Жыл бұрын
JO LOG DAHEEG OR LARKI K SATH BHUT SARA MAAL LETE HAI UNKE GALE ME GULAMI KA PATTA HOTA HAI OR DAR LAGTA HAI K BIVI SE DOSRI SHADI ZIKR KARTE HUE
@LaitiMerashehar-ld4gm
@LaitiMerashehar-ld4gm 9 ай бұрын
محترم محمد شیخ صاحب، سلام علیکم، جو شخص اپ سے بات کر رہا تھا، تواپ نے صحیح جواب دیا کہ میں غیر از قران کو ماں سکتا ھوں لیکن ایمان نہیں رکھتا ہوں، اگر اپ یہ ایت پڑھ لیتے ، (يا ايهرسل بلغ ما انزل اليك - 5/67 اور دوسرى ايت وما الرسول الاالبلاغ المبين )اپ کے لیکچر سے ہمارے علم میں اضافہ ھوتا ھے، اللہ تعالی کی اپ پر رحمت ھو امین
@amirluv65
@amirluv65 2 жыл бұрын
اللہ کی کتاب سچ ہے، احسن حدیث ہے، ھدایت ہے. بڑے بڑے لوگوں کی لکھی ہوئ کتابیں اور واقعات قول رسول/ حدیث نہیں ہیں۔ سب میں مختلف لکھا ہوا ہے۔ جن کی اللہ نے کوئ سند نازل نہیں کی۔ لیکن جن اقوال رسول / احادیث کی تصدیق اللہ کی کتاب سے ہوجائے وہ سچ ہیں
@nimraabdulsattar2547
@nimraabdulsattar2547 2 жыл бұрын
میں محمد ؐ کو رسول اللہ مانوں گا تو قرآن کو اللہ کی کتاب مانوں گا ۔۔۔ محمد ؐ نے یہ کتاب جن ساتھیوں کے ذریعے ہم تک پہنچائی ان کے اور رسول اللہ ؐ کے کردار کو مانوں گا ۔۔۔کہ جن کی گواہی قرآن میں بھی دی گئی ۔۔۔ کہ وہ اللہ سے راضی اور اللہ ان سے راضی ۔۔۔ بارش برساتا اللہ تعالی ہے ۔۔۔بادل فقط وسیلہ ہے ۔۔۔۔ٹھیک اسی طرح یہ قرآن بھی ہم تک پہنچا اور ساتھ ساتھ نبی ؐ کے فرمودات ۔۔۔۔ یہ محمد ؐ کچھ نہیں کہتے سوائے اس کے جو وہی کیا گیا ۔۔۔۔انبیاء علیہ السلام کے خواب ان کو ملنے والے اشارے سب ہی من جانب اللہ ہوتے ہیں ۔۔۔گو کہ وہ بشر ہوتے ہیں ۔۔۔لیکن نبوت کے سبب گناہ سے پاک ہوتے ہیں ۔۔۔ دلیل یہ کہ گناہ وہ ہے جو نگران لکھ دے ۔۔۔۔انبیاء سے اغلاط ہوئی ہیں جو بشری تقاضے ہیں یہ اس حقانیت کو مضبوط کرتی ہیں کہ انبیاء بھی انسان تھے ۔۔۔
@openmovies
@openmovies Жыл бұрын
By shk
@danishmund-tr3ey
@danishmund-tr3ey 11 ай бұрын
That's what my ears wanted that is truth.
@rehankhan-ld7gj
@rehankhan-ld7gj 2 жыл бұрын
Subhan Allah Shaikh sahib
@mianfiaz1053
@mianfiaz1053 2 жыл бұрын
Plz reply me ap nmaz prhty hy un ki rakat ka quaran e pak Sy kesy maloom kia
@syedasifimam7297
@syedasifimam7297 2 жыл бұрын
Jazak Allah, We came to know How to Identify Saying of the Messenger. Identify the Messenger thru Ayat and than recognized His Saying thru the Ayat of Allah In the Book of God everything is recorded which is We are accountable are
@mohammadahmed1708
@mohammadahmed1708 Жыл бұрын
سورة الاحزاب أية نمبر 59 يأيها النبي قل لأزواجك وبناتك ونساء المؤمنين ،،،،،، شيخ صاحب آپ سے گذارش ہے اس آیت کی کس طرح تشریح کریں گے یہ سورة الاحزاب ( ما کان محمد أبا أحد من رجالكم ،،،،،) (إن الله وملائكته يصلون على النبي ،،،،،،،،) يہ کون ہے بشر ہے یا کوئی اور مفہوم بنتا ہے۔ شیخ صاحب آپ کی کافی لیکچر رسول اور خاتم النبیین کے لیکچر میں نے سنا ہے۔ لیکن۔ نبی کیا ہے اور اللہ تبارک وتعالی مسلسل مخاطب کرتے ہیں نبی سے ( يأيها النبي قل لأزواجك وبناتك ونساء المؤمنين)اس کی تشریح کیسے بنے گا گزارش ہے آپ سے اس میں روشنی ڈالیں شکریہ
@ehsanalhaq8306
@ehsanalhaq8306 6 ай бұрын
Qiamat ko tu agar maanta tu shaitan ka shagird na banta .Kahaani Kahaani say aisay shagird E shaitan AA jatay Hain Allah bachayai shaitan K mukhtalif paida karda gumraahon say ammen.
@saghirahmad5841
@saghirahmad5841 2 жыл бұрын
قرآن حضورﷺپرنازل ھوا،جس پر قرآن نازل ہوا ہے وہ مطلب اورمرادربانی زیادہ سمجھتےھیں،یاآپ چودہ سوسال کےبعدکےزیادہ سمجھتےھیں؟آپ کوتوقواعدکےساتھ قرآن بھی نھیں پڑھناآتاھے۔
@mansoorkhanorakzai9128
@mansoorkhanorakzai9128 2 жыл бұрын
زبردست بصیرت۔
@yesyesnono35
@yesyesnono35 2 жыл бұрын
We have to differentiate the Messenger and prophets.
@shamimamir8661
@shamimamir8661 2 жыл бұрын
قرآن وسنت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بغیر نا مکمل ہے حضرت محمد بن عبداللہ کی سیرت و قول فعل کو نہ مان کر مسلمان نہیں بن سکتا قرآن وہی سمجھکر فلاح پا سکتا ہے جو سیرت محمدی و عشق محمد سے ارشاد ہو کر زندگی گذارے دھریہ کی اولاد نہ بن مسلم سراپا غلام محمد بن بد بخت
@muhammadasad9147
@muhammadasad9147 6 ай бұрын
Nice
@amirluv65
@amirluv65 2 жыл бұрын
Allah ki Kitaab sach hai, Ahsen hadees hai, hadaiyat hai . barray barray logon ki likhi hoee kitaaben aur waqeat qoul rasool / hadees nahi hain . sab mein mukhtalif likha huwa hai. jin ki Allah ne koy sanad nazil nahi ki . lekin jin aqwal rasool / ahadees ki tasdeeq Allah ki Kitaab se hojaye woh sach hain
@shamishami7524
@shamishami7524 2 жыл бұрын
Very healthy discussion.
Muhammad Bin Abdullah ki tareekh, haqeeqat ya afsana? | Nabi  aur Rasool
30:27
Full Video. MOHAMMAD SHAIKH  And Mufti Abdul Baqi Jamea Banauri Town.
2:58:29
Naeem Adam Khan
Рет қаралды 4,7 МЛН
This Dumbbell Is Impossible To Lift!
01:00
Stokes Twins
Рет қаралды 36 МЛН
Can This Bubble Save My Life? 😱
00:55
Topper Guild
Рет қаралды 86 МЛН
If Barbie came to life! 💝
00:37
Meow-some! Reacts
Рет қаралды 78 МЛН
Seerat Un-Nabi In Urdu - Part 24/30 - By Sheikh Makki Al Hijaazi
1:19:08
Cometoislam Cometosuccess
Рет қаралды 172 М.
Muhammad shaikh discussions with Ahmadi follower
1:24:10
Muslim_Submitter for Allah
Рет қаралды 57 М.
Seerat Un-Nabi In Urdu - Part 14/30 - By Sheikh Makki Al Hijaazi
1:19:38
Cometoislam Cometosuccess
Рет қаралды 208 М.
Muhammad Shaikh vs Ansar Raza #ahmadiyya Part 01
2:24:59
IIPC Canada
Рет қаралды 35 М.
This Dumbbell Is Impossible To Lift!
01:00
Stokes Twins
Рет қаралды 36 МЛН