Рет қаралды 42,848
لاہور شہر کے رنگ محل بازار میں ایک اونچے چبوترے پر بنی سنہری مسجد تقریباً 300 سال پُرانی ہے جو شہر کے ثقافتی اور مذہبی تنوع کا ثبوت پیش کرتی ہے۔ کیا مہاراجہ رنجیت سنگھ کا بھی اس مسجد سے کوئی تعلق تھا؟ اس قدیم مسجد سے جڑے دلچسپ حقائق کو تلاش کرنے کی کوشش کی ہے بی بی سی کے علی کاظمی نے لاہور ڈائری کی اس نئی قسط میں۔
ایڈیٹنگ: فرقان الہی
#Lahore #Goldenmosque
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR