جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں
@mdsanaullah16458 ай бұрын
Wa Alaikumussalam wa Rahmatullahi wa Barakaatuh G 🤲 Aur YAQINAN Ulama e Deoband Hazraat G Zindabad zindabad ❤️ Zindabad zindabad ❤️❤️❤️
@user-kc7qk4jd5v27 күн бұрын
😢😅😢😅😊😮😅😊
@user-kc7qk4jd5v27 күн бұрын
😂😢😅😂😅😢😅😢😂😅😢😮😂😮😢😂😊😢😮😮😢😅😊😢😅😢😅😢😅😅😢😊😅😅
@skalenoor58227 ай бұрын
Masaallah
@sdsaifashiq11716 ай бұрын
Mashallah mufti sab
@hidayakhatoon2187Ай бұрын
اور سنو ہم شان والے تاج والے ہیں ہماری باتیں اسٹیج پر ہوتی ہے بند کمرے میں نہیں ہنر مندوں کے ہاتھوں میں یہ پتھر بھی بولتے ہیں جنہیں ہوتا نہیں سلیقہ وہ اکثر کمنٹ میں بولتے ہیں علماء دیوبند۔ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@MuhammadIshfaq-dv8yi3 ай бұрын
Masha
@MuhammadTariq-lb7dm7 ай бұрын
حضرت مولوی صاحب ہم قادیانی تو نہیں لیکن قرآن پاک کی یہ آیت یاد کرو ھل اتی علی الانسان حین من الدھر لم یکن شیءمزکورہ اک وقت انسان پہ یہ بھی کہ وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا نہ آدمی نہ انسان اک قطرے سے شرم گاہ اور حیض سے وجود یہ بشریت ہے نبی رسول سب انسان ہین عاجز خدا کے آگے عیسی موسی سب
@Namaltv54107 ай бұрын
بھائی کہیں مرزا جہنمی کے پیروکار تو نہیں ہو؟؟؟
@MuhammadTariq-lb7dm7 ай бұрын
@@Namaltv5410 نہیں بھائی لیکن اس طرح کے بہیودے اعتراض کر کے ہم ان کو تقویت دءتے ہین بھلا یہ کیا اعتراض ہے کرم خاکی ہون مرے پیارے نہ آدم زاد ہون ہون بشر کی جاے نفرت اور انسانون کی عار یہ کمال عاجزی و انکسارءی ہے آپ ﷺ نے فرمایا سب ابسان آدم کی اولاد اور ادم گارے سے پیدا ہوے تو ہم سب خاکی ہین اور بد بودار نطفہ ہین اور پلیدگی کی پیداہش بس خدا کا فضل ہم پہ ہوا اور ہمیں عزت ملی ان کرمنا بنی آدم یہ ملا اعتراض کر کے قادیانیون کو ہم پہ ہنساتے ہین ان کے پاس قران و احادیث سے حواب نہین
@Namaltv54107 ай бұрын
او بھئی اپنی تاویل اپنے پاس رکھو مرزے کی وکالت مت کرو
@MuhammadTariq-lb7dm7 ай бұрын
@@Namaltv5410 ہم وکالت نبی کریمﷺ کے دین کی کرتے ہیں دنیا مین آپﷺ جے دین کی عزت یم ہم مسلمانون کو کوئی یی نہ کہے کی بدتمیز اور بد اخلاق ہوتے ہین ہم اہل تصوف ہین پیار اور محبت سے قاہل کرتے ہین نہ کہ گالی گلوچ اور زور زبردستی و جا دلہم بالتی ھی احسن اور ان کو اچھے طرءقے سے جغڑو اور نرمی سے شاہد کہ وہ ہداہت پاہین
@Namaltv54107 ай бұрын
تو آپ اپنا کام کریں یا علم سیکھیں آپ کو معلوم ہی نہیں کہ دلائل سے بات کرنا بھی ضروری ہے اور آپ سے بحث نہیں آپ جو کررہے ہیں اپنے دائرے میں آپ ٹھیک ہیں آپ کو اس کی بھی اجازت نہیں کہ آپ ایک عالم کی بات پہ جرح کریں