#abdulhannansiddiqui #newbayan2023 اس بچے کا دوسرا بیان سننے کیلئے اس لنک کو اوپن کریں • Little Blind Boys Copy...
Пікірлер: 494
@hassanahmedhassaanibhutta4169 Жыл бұрын
حضرت مولانا علامہ قاری محمد حنیف ملتانی رحمۃ اللّٰہ تعالٰی کی یاد تازہ کر دی اللّٰہ تعالٰی اس بچے کو دین کا بہت بڑا عالم باعمل بنائے ۔آمین
@AbdulBasitNadvi Жыл бұрын
اللہ تعالٰی اس بچے عالم باعمل بناے اور اس بچے کو بزرگوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور نقل کو اصل میں تبدیل فرمادے آمین ثم آمین
@mhasimmhasim8565 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اس بچے کو قاری محمد حنیف ملتانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی طرح عزت و عظمت عطاء فرمائے اس حضرت قاری محمد حنیف ملتانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی یاد تازی کر دی
@mdyaseenmdyaseen4149 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللّہ تعالیٰ اس بچچے کو مستقبل کا قاری حنیف بنائیں اور ان سے بہترین دین کا کام لینے والا بنائے آمین یا ربّ العالمین
@AbdullSattar-ww5nt
❤❤دیوبندی مسلک زندہ باد ❤❤❤❤
@user-df6mu2ps5h16 сағат бұрын
ماشاءالله اللہ پاک اس بچے کو عالم دین بنا آمین ثم آمین
@shabanasahar1263 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اس بچے کو اور اسکی آئندہ ساری نسلوں کو اپنے دین کی سر بلندی کے لئے قبول فرمائے آمین ثم آمین
@DanishSaeed-q5h14 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@MuhammadAsifMuhammadAsif-u7vКүн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
@qaisrani7058 Жыл бұрын
دل روشن ہے بچے کا
@muhammadusmantouheedi4712
ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز مولانا قاری محمد حنیف صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی یاد تازہ کر دی
@wcstv7060
ماشاءاللہ بہت خوب قاری حنیف ملتانی صاحب کی یاد تازہ کر دی
@YunusShaikh-tj2qy Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز میں اللّٰہ تعالیٰ اس بچے کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@attaullahkhan2890 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہترین انداز میں بہترین بیان
@subhanvahora4646
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ اور ترقیات سے نوازے
@syedahmad7375 Жыл бұрын
لا اس عالم دین نابینا بچے کو اللہ کامیابی عطا فرمائے اللہ صحت دے تندرستی عطا فرمائے
@SaifUllah-jb8cf Жыл бұрын
آللہ رب العزت عالم باعمل بنا کر امت کیلئے نافع بنائے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے