#islam #quran #ghamidi #sajidhameed #almawrid Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com Official email: info@al-mawrid.org Submit a question: www.al-mawrid.org/askaquestion
Пікірлер: 84
@naqash3534 ай бұрын
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
@Abdullah998964 ай бұрын
بلکل
@ahmadriaz63872 ай бұрын
Ameen
@ahmadriaz63872 ай бұрын
Gamadi sb the Gr8 ❤
@miasmic1002 ай бұрын
One of the Intelligent minds,
@mrahman87454 ай бұрын
Awesome teaching, genius mind , i think you are very well teach about islam religion , i am happy
@arifamin22094 ай бұрын
Excellent explanation of loohe mehfoozzz
@anisahanif41044 ай бұрын
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا خیر خلق اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا حجت اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین الصلوۃوالسلام علیک یا قاسم رزق اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نور من نور اللہ وعلی الک واصحابک اجمعین
@syedhassan2334 ай бұрын
جزاک اللہ ❤
@MahmoodManzurKhanАй бұрын
Excellent
@mahokhan91223 ай бұрын
Love You ISA SON Jupiter'allah
@muzaffariqbal37504 ай бұрын
قرآن کے بہت سے وقعات کسی وقتئ بات کے متعلقِ بھی ہیں کیاا کہئے گا
@KS-eu7jp4 ай бұрын
Lohe mehfooz yani soft disck
@SalK-3S3KАй бұрын
What is reference in Quran?
@muballaghdinehaq69544 ай бұрын
کائینات کی تخلیق اور جنت ودوزخ کی زندگی سمیت جو کچھ ھونا ھے وہ رب تعالی نے اپنے علم الغائب سے لوح مجفوظ میں لکھ رکھا ھے۔ جس میں وہ حسب منشاء تبدیلیاں بھی کرتا ھے۔
@UsmanAli-fj8ljАй бұрын
ابھی غامدی صاحب نے بیان کیا ہے کمزور روایات اور قصے اپ بھی کوئی قصہ گو ہی لگتے ہیں جب بھی کوئی دین کی بات کریں بغیر حوالے کے نہ کریں وگرنہ روزے قیامت اپ جواب دہ ہوں گے
@muballaghdinehaq6954Ай бұрын
@@UsmanAli-fj8lj آپ قرآن کا بغور مطالعہ کریں ھر بات سمجھ میں آ جاۓ گی۔ میں بلا تصدیق کوئی بات نہیں کرتا۔
@Know-Every-Thing2 ай бұрын
Kis Sy mahfooz? Kon mita sakta hy likhny waly ky siwa
@zafarriaz78704 ай бұрын
جو قران لوح محفوظ سے جبرائیل امین کے ذریعے اترتا رہا ہے اس میں شخصیات کے نام یا ان کا ذکر کیا اس کے نزول سے پہلے کا موجود تھا یعنی ابو لہب اور اس کی بیوی کا واقعہ, حضرت زید اور اماں زینب و عائشہ کے واقعات, حضرت موسیٰ و خضر کا واقعہ یا ایسے دیگر واقعات وغیرہ یا ایسے ذکر وقت کی ضرورت کے پیش نظر کئے گئے یعنی جوں جوں واقعات رونما ہوتے گئے قران نازل ہوتا رہا؟ کیا آج بھی یہ واقعات لوح محفوظ میں ہوبہو موجود ہیں؟ تقدیر کے مسئلے کا حل بھی شاید اسی کے جواب میں مل جائے یعنی اگر تو مذکورہ بالا واقعات کا رونما ہونے سے پہلے لوح محفوظ میں ذکر تھا تو پھر تقدیر کا لکھا ہو کر رہتا ہے اور اگر نہیں تھا تو تقدیر عمل ہو جانے کے بعد بنتی ہے۔ شاید میری بات (سوال) سمجھ میں آ جائے۔ ویسے وضاحت ہر صورت درکار ہے۔
@tilamohammad6449Ай бұрын
ALLAH ne pehle nabio k lie pelhle q nhi itne intemat kie?
@swdsandhu4 ай бұрын
Jazakallah khair ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@TawwabKhan-hz6bf4 ай бұрын
” حفیظ , بمعنی محفوظ “ !!!!
@LiaquatJSamma4 ай бұрын
85:21,22 میں اللہ نے بتایا ہے کہ،” ( یہ قرآن اسے جھٹلانے والے کافروں کو انکے پیچھے گھیرے ہوۓ ہیں ( یعنی بعد میں ان پر عذاب آئیگا) بلکہ وہ ایک بزرگی والا( اچھے احکامات اور اچھی ہدایات الہی والا) قرآن ہے۔ایک تختی پر محفوظ کیا ہوا ( یعنی جس طرح تختی پر لکھنےنسے وہ بات بالکل محفوظ ہو جاتی ہے اور کوئ بھی اسے بدل نہیں سکتا ہے۔ اسی طرح قرآنی آیات بھی تلفظ سے اور ترنم سے محفوظ اور معنوی طور پر بھی محفوظ کی گئ ہیں۔اسکی آیات میں کوئ بھی معنوی تبدیلی نہیں کر سکتا ہے۔ اس لیۓ کہ اللہ نے ہر آیت کے درست مفہوم کو سچ ثابت کرنے کے لیۓ اس میں ایک منطقی تعلق رکھ دیا ہے جو عربی لفظوں کے درست اور موزوں مدنی تلاش کرنے سے اس میں منطقی تعلق دکھائ دینے لگیگا جو اسے سثابت کرکے ہمیشہ کے لیۓ محفوظ کر دیگا۔تو کوئ اس میں تبدیلی نہیں کر سکیگا۔میں نے اس بات پر لسانی تحقیق کرکے اسے سچ ثابت کر دیا ہے۔ جو چاہے مجھ سے پوچھ لے اگر کسی آیت کے مطلب میں اختلاف ہو تو۔
@hafizulasad9872 ай бұрын
ALCHOHOL KO BIAAN NAHEE KIYYAA?????
@inamghani15333 ай бұрын
AP se sawal hai k jis Tarah apne Dari chori hai ye kaha leka hai?????
@recappodcasts3 ай бұрын
Search on KZfaq.. u will find answer
@salahuddinsabir70523 ай бұрын
Islam mein dari hai mager dari mein Islam nahi. Dari sikh bhi rakhty hein aur bohat logon ki nikalti hi nahi
@arshadpathan42914 ай бұрын
سر بڑے ادب سے ایک سوال کی جسارت چاہتا ہوں, وہ یہ کہ جنات / شیاطین مادی مخلوق تو نھیں ہیں جبکہ شہاب ثاقب ایک مادی شے ہے پھر ایک مادی شے کس طرح ایک غیر مادی شے کو دور بھگانے کا موجب ہو سکتی ہے ؟
@smshafique98734 ай бұрын
Wrong, Jinnat/shyateen and shahab e saqib are all energies.
@abuzarabbas71324 ай бұрын
Just like energy in form of sunlight/ fire /radioactive rays can effect us at different level!!!
@aazadieizhaar53944 ай бұрын
میری کتاب جنّات کی حقیقت میں ان سوالات کے جوابات دئے گئے ہیں ۔۔۔ الحمدللہ@@smshafique9873
@ahsansher4 ай бұрын
everything is energy. matter can be converted to energy and vice versa, as per quantum physics and Einstein.
@sheralam9204 ай бұрын
جنات / شیاطین مادی/توانائی والی مخلوق ہیں.
@razaliagha38053 ай бұрын
Sir. I try to understand the Quran and its message and meaning. But one answer still not clear. We know Quran is a Lohe Mehfooz protected from shaitaan. But if the same Quran was sent to earth then why the abrogated in some verses. Please explain.
@sheikh_in_VrАй бұрын
The things which are no longer applicable, so the verses will be abrogated, still it can be recited, but won't be applicable until the thing returns back to the practical life.
@shkhanvlogs57433 ай бұрын
Lohi mahfooz ek hot pot hai
@TawwabKhan-hz6bf4 ай бұрын
Challange !!!!
@Captainziadkhan4 ай бұрын
Now just imagine that you trying to understand it. Quran telling abt itself to the prophet to the ppl . The action.
@user-pi2sg1rp1c3 ай бұрын
اگر قرآن پاک شیطان کی پہنچ سے باہر ہے تو پھر سورت نجم کی آیت نمبر 19 اور 20 میں شیطان کی مداخلت کا ذکر کیوں ملتا ہے؟
@mubashirwasim84074 ай бұрын
ان لاہوتی امور کو شیاطین اور جنات سے محفوظ رکھنے کی ضرورت سمجھ نہیں آئی۔ کیا وہاں انکی دراندازی ممکن ہے؟
@sheralam9204 ай бұрын
یہ غالباً ان اعتراضات کے جواب میں تھا کہ یہ کلام جنات اور شیاطین کے زیر اثر قسم کی چیزوں میں سے ہے۔ کیونکہ قرآن کے طرزبیان پر تو کفار مکہ کے بھی کان کھڑے ہو جاتے تھے۔
@fayyazmehmood40154 ай бұрын
Aik baat milliv kay Loh e mehfoz se jo murrad lyyaa hatta thaa kay pehlay se ikk programing thee .jo ke badd me nazil howie...varna to Abu lahhb ya jo jo bhi Waqiaat hein...Barri ul zimmah Tehraauay jatay jo ko aksar swwaal loog uthaatay bhi hein...jaise taqdeer...vaghairah
@Syed.7214 ай бұрын
Qabees Ghamdi...
@rizqureshi39384 ай бұрын
Taqdeer ka sawal miyaji kha gaye
@humanrightsmissionary4 ай бұрын
لوح محفوظ۔ تقدیر۔ اچھا برا۔ کے چکروں سے نکلو نکلو نکلو قرآن ایک حقیقت ھے دیوانے کا خواب نہیں۔ قرآن کو عزت دو قرآن پر اعتبار کرو اور قرآن کا تقاضا اپنی زمہ داری قبول کرو قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے جدو جہد کریں خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے دھرنا دیں رٹ پٹیشن دائر کریں سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 47 کا ترجمہ دیکھیں سورۃ نور آئت نمبر ایک دو چار بھول گئے ہیں آپ خوش رہو شاباش
@pakarmyzindabad20924 ай бұрын
لوحِ محفوظ بطور محاورہ استعمال ہوا جیسے کہتے ہیں کہ یہ بات پتھر پر لکیر ہے ، تو یہ مراد نہیں ہوتی کہ سچ مچ کسی پثھر پر کوئی لکیر لگائی گئی ہے ، ایسی ہی قرآن کی واضح آیات لوح محفوظ پر ضبط ہونے مطلب یہی ہے کہ یہ دلائل صد فی صد سچائی پر مبنی ہیں ، اور ان میں کوئی تغیر نہیں آئے گا ۔
@user-to3cx6xf7k4 ай бұрын
Gamadi is liberal so-called sicolar
@afafyaqoob88233 ай бұрын
پہلے سپیلنگ تو سیکھ لو
@Ponderofdepth28 күн бұрын
Zyada ter mazhabi riwayeti hadisse Quraan ke talimaat ke khilaaf he hoti hai aur Quraan ke huq ko dabane ke liye hadisse ghadi gaye hai.😂😂😂
@muhammadayub83224 ай бұрын
اس پلانٹڈ موڈرن ملا کو سننے سے بہتر ھے کا اللہ کے ذکر کی کثرت کرو۔۔۔۔
@ahmedsn100Ай бұрын
Very un-academic explanation of Loh-mehfooz. Please read Quran for proper explanation. Loh-mehfooz is an object in the heavenly realm and Quran is considered to be the excerpts from this object, Loh-mehfooz is protected by two very strong angels. O’people please read and understand the holy Quran before asking the questions to any present day scholar.
@smshafique9873Ай бұрын
100: Aap ki samajh mein aaya, baqi scholars to Quran samajh hi nhi paye🤗
@junaiddar6929Ай бұрын
Hahaha Object ha, bhae you should too understand before opening mouth.
@ashhadrabeegh262Ай бұрын
Isnt that about ummul kitab? امّ الکتاب
@user-sj2cm9hj4fАй бұрын
Where you read in Quran additional details which Ghamidi sahab has not mentioned??
@mohdswaleh15344 ай бұрын
Lohe mahfuz duniya ka sabse bada radio gappistan hai 🤣🤣🤣🤣🤣
@afafyaqoob88233 ай бұрын
تو نہ سنو
@ahmedwasi2080Ай бұрын
He is munkrey hadees and he is confusing every body. Avoid him and save your Imaan.
@freesohl4 ай бұрын
کہانی کہانی کہانی سب کہانیاں ماضی میں ہی کیوں وقوع پذیر ہوئیں ہیں شاید اس وقت کیمرے نہیں تھے اس لیے جس کے جی میں جو آیا سناتا گیا اور جاہل ہاں میں ہاں ملاتے گئے اور کہانی بنتی گئ 😅😅😅
@afafyaqoob88233 ай бұрын
کل کو تم خود ایک کہانی بنے ہو گے
@sultanahmad41654 ай бұрын
Loh e Mahfouz is an imaginary fiction.
@AbdulRehman-ge2yc3 ай бұрын
Is DNA also fiction?
@qayoomsoomro3 ай бұрын
Increase your knowledge
@missahmed22203 ай бұрын
Quran main Allah ny khudh mentiin kia hai.. woh keh rahy hai waqia Quran main nahi aya hai. But lohe mehfooz ka aya hai Quran mai
@physicswithalisir65153 ай бұрын
Lagta ha ap duniya mei aye ye b fiction ha
@sadiarahim10403 ай бұрын
Even u r a fiction
@Curiosityoffsite4 ай бұрын
جب اللہ اتنی سخت حفاظت سے قرآن کو نازل کرتا ہے تو اس کی سمجھ بوجھ اور مطلب پہنچانا کسی اور کا ذمہ تھا،؟ اللہ اگر بڑا قادر ، دانا اور اصل خالق ہے تو اس طرح کی پہلیوں میں کیوں ڈالتا ، نبی، معجزات ، کتاب پھر اس کی حفاظت ۔ ارے گدھو وہ ہر انسان کو اسی کتابوں والے سبق کس ساتھ ہی پیدا کر لیتا کہ زبان کو سیکھنے اور سمجھنے میں بھی تو مسائل ہوتے ہیں اکیلی کتاب سے مکھیاں مارونی ہیں کیا۔ اسی لیے اک مذہب میں بھی کئی کئی فقہں ۔۔۔ اس کتاب سے کوئی ایوولوشن اور کوئی آدم کی مٹی کے پتلے سے تخلیق بنا رہا ہے ۔ مطلب اللہ اتنا بڑا عقلمند ہے کہ اک کتاب الفاظ میں لکھ دی اور اس کے الفاط کی حفاظت کا ذمہ بھی لے لیا اور اپنا ذمہ پورا کر لیا ، مگر ان الفاظ کی سمجھ اور تعبیر کیا ہو گی انسانوں کے ذمے دے دی تو بھیی ہمیں صرف ڈرائنگ ہی بنا کر دینی تھی ، عقل مند اللہ میاں کسی سے مشورہ ہی لے لیتے کہ عربی سب انسانوں کی پیدائشی اور خدا داد زبان ہوتی اور عربی میں ہی قرآن ہوتا، باقی انسان جتنی مرضی اپنی کوشش سے اور بھی زبانیں سیکھ لیتا جیسے اکثر لوگ زبانیں جانتے ہیں مگر عربی ہر ان پڑھ کو بھی آتی اور عربی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور بس قرآن اور عربی کی حفاظت اللہ لے لیتا ۔ مگر کام کیا تو بھی ادھورا اور غصہ بھی ہم انسانوں پر واہ پھر یہ کہ دیا ک میں کسی پر زرہ برابر ظلم نہیں کرتا ۔ بات کڑوی لگے گی مگر یہ سچ ہے ۔۔۔۔ اللہ کی کہانی فقط اک شک ہے ۔۔۔۔
@afafyaqoob88233 ай бұрын
یعنی تم نعوذ باللہ اللہ پہ شک کر رہے ہو؟
@Curiosityoffsite3 ай бұрын
@@afafyaqoob8823 نعوذباللہ من ذلک کیوں میں شک کیوں کرو گا۔ میں تو صرف غامدی صاحب کو پھنسانا چاہتا ہوں 😅
@kaisermukhtar75344 ай бұрын
پھر یہ بھی کہ ہم جن آیات کو مخفی یا بیلا دیتے ہیں تو ان سے بہتر آیات اتار دیتے ہیں اور یہ بھی کہ کچھ آیات متشابہ ہیں اور کچھ اصل اور پکی آیات ہیں اسکے بارے میں بھی کچھ فرمائے گا
@zafarriaz78704 ай бұрын
فرمایا گیا کہ ہم (خدا تو اکیلا ہے پھر ہم کیوں آیا) آیات قرآنی کو منسوخ نہیں کرتے اور ساتھ ہی فرمایا اگر منسوخ کرتے ہیں تو ان سے بہتر یا ان جیسی (کیا ضرورت) آیات کے آتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ قرآن کے بر حق ہونے میں شک نہیں مگر بس اکثر خیال آتا ہے تاکہ تشریح ہو جائے۔
@indiaoverland28464 ай бұрын
lekin neeche to aayaat bakri khaa gayi ? vo aayaat kaha hain ?
@LiaquatJSamma4 ай бұрын
یہ ایک جھوٹی حدیث ہے جسکے راوی کے دو دو گواہ بھی نہیں ہیں تو کیسے مانیں جبکہ یہ خلاف قرآن ہے۔ اللہ نے اس ہر طرح سے محفوظ کر رکھا ہے۔کوئ ایک آیت بھی ایسی نہیں ہے جو اس سے نکالی گئ ہو۔اگر ہے تو مجھے بتائیں۔