Рет қаралды 16,191
جلا وطن علیحدگی پسند راہنما براہمداغ خان بگٹی نے کہا ہے کہ ان کا مسلح مزاحمت سے کوئی تعلق ہے اور نہ وہ بلوچستان لبریشن آرمی کی حمایت کرتے ہیں‘‘۔ تاہم کا کہنا ہے کہ وہ ’’بلوچ عوام کی آزادی کے لیے سیاسی کوششیں‘‘ کر رہے ہیں. ادھر وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ’’براہمداغ پتا نہیں کس آزادی کی بات کر
Originally published at - www.urduvoa.com/a/brahmdagh-in...