Рет қаралды 5,352
338واں سالانہ عرس مبارک حضور سخی نوشہ سچیار پاکؒ ۔ بمقام نیو نوشہرہ جلالپورجٹاں(گجرات)۔ (ڈیرہ): صاحبزادہ پیرعمرحیات نوشاہی (مرحوم)۔(بتاریخ): 4 ربیع الاول 2 نومبر 2019ء۔
سالانہ عرس مبارک حضور سخی نوشہ سچیار پاکؒ کی محفلِ سماع کی ویڈیوز فیس بک پر بھی دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر وزٹ کریں۔
(فیس بک لنک):
/ noshahi.sachyari
#Naat #Qawali #Sherali #Meharali #best #2020 #noshopak