Рет қаралды 1,130,676
اس ویڈیو میں، میں آپ کو جدہ کے شہر لے چلوں گا جہاں آپ اس جدید ساحلی شہر میں، بی بی حوا کی قبر (زمین پر پہلی عورت اور حضرت آدم کی بیوی) دیکھ سکیں گے۔ اس کے بعد، میں آپ کو خم غدیر لے چلوں گا جہاں امام علی علیه السلام کی خلافت کا اعلان ہوا تہا۔ پھر ہم مسجد حرام جائیں گے اور عمرہ کے ارکان کا مظاہرہ کزیں گے. پھر میں آپ کوکہ کے ارد گرد کے مقامات پر لے جائوں گا جہاں حجاج کرام حج کے دوران جاتے ہیں۔ آپ میری ویب سائٹ www.mehdiproduction.com پر اردو کو کلک کر کے سعودی عرب کے دوسرے حصوں کو دیکھ سکتے ہیں۔
میں امید کرتا آپ کو میری کوشش پسند آیے گی۔ سوشل میڈیا پر بہی اشتراک کریں. شکریہ.
In this video, I will start with Jeddah. In this modern port city, I will show you Bibi Hawa's grave site (the first woman on Earth and the wife of Prophet Adam A.S.). Then, I will take you to ghadeer khum where important event took place regarding Imam Ali as. Then we will go to the Grand Mosque and will will show you how Umrah is performed. I will also take you places around Mecca where, during Haj, pilgrims visit. You can see other parts of Saudi Arabia by clicking Urdu on my website www.mehdiproduction.com/
I hope you like my effort. If you do, please share on social media. Thanks.
~-~~-~~~-~~-~
Please watch: "Mecca History - Saudi Arabia (Travel Documentary) - Part 1"
• Mecca History - Saudi ...
~-~~-~~~-~~-~