No video

Maulana Ashraf Ali Thanvi statement about Jamaat-e-Islami and Tableegh || Mufti Zarwali Khan

  Рет қаралды 18,373

Mufti Zar Wali Khan Official

Mufti Zar Wali Khan Official

Жыл бұрын

Maulana Ashraf Ali Thanvi statement about Jamaat-e-Islami and Tableegh. Mufti Zarwali Khan Official.
#maulana #ashraf #ali #thanvi #tableegh #jammatislami

Пікірлер: 30
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 ай бұрын
متفق علیہ حدیث [ حدیث حوض ] میں واضح کر دیا گیا ہے کہ میرے حوض پر ایسے اصحاب کا گروپ آئے گا جن کو میں پہچان لونگا اور ان کو مرحبا کہوں گا کہ بائیں ہاتھ والے فرشتے ان کو پکڑ کر کھینچتے ہوئے مجھ سے دور جھنم کی طرف چلیں گے ، جس پر میں کہوں گا کہ یہ مرے اصحاب ہیں ، تو وہ جواب دیں گے کہ ’’ آپ نہیں جانتے آپ کے بعد انہوں نے دین کے ساتھ کیا کچھ نیا کیا تھا ‘‘ جس پر میں کہونگا کہ ’’ سحقاً سحقاً ‘‘ دوری ہو ،دوری ہو ،، [ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( إِنِّي فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ مَنْ مَرَّ عَلَيَّ شَرِبَ ، وَمَنْ شَرِبَ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا ، لَيَرِدَنَّ عَلَيَّ أَقْوَامٌ أَعْرِفُهُمْ وَيَعْرِفُونِي ، ثُمَّ يُحَالُ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ ، فَأَقُولُ : إِنَّهُمْ مِنِّي ، فَيُقَالُ : إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ ، فَأَقُولُ : سُحْقًا ، سُحْقًا ، لِمَنْ غَيَّرَ بَعْدِي ) . رواه البخاري ( 6212 ) ومسلم ( 2290 ) .] حضرت عیسی علیہ السلام سے جب اللہ قیامت کے دن پوچھے گا کہ اے عیسی بیٹے مریم کے ،کیا تم نے لوگوں کو یہ عقیدہ دیا تھا کہ مجھے اور میری ماں کو خدا کے علاوہ خدا بنا لو ؟ تو عیسی علیہ السلام اس کا انکار فرمائیں گے اور جواب میں دلیل دیں گے کہ اے اللہ جب میں ان میں تھا تب تو ان کا یہ عقیدہ نہیں تھا ، اور میں اسی وقت تک ان کا ذمہ دار ہوں جب تک میں ان میں موجود تھا ، پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی ،، تو اس کے بعد تو ان کا نگران تھا ، اور تُو تو ہر چیز کا شاھد ہے ،، [ وَإِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ أَأَنتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُونِي وَأُمِّيَ إِلَٰهَيْنِ مِن دُونِ اللَّهِ ۖ قَالَ سُبْحَانَكَ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أَقُولَ مَا لَيْسَ لِي بِحَقٍّ ۚ إِن كُنتُ قُلْتُهُ فَقَدْ عَلِمْتَهُ ۚ تَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِي وَلَا أَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِكَ ۚ إِنَّكَ أَنتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ (116) مَا قُلْتُ لَهُمْ إِلَّا مَا أَمَرْتَنِي بِهِ أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ ۚ وَكُنتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِمْ ۖ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ ۚ وَأَنتَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ (117) المائدہ ]
@user-iy3sv3ox8y
@user-iy3sv3ox8y 10 ай бұрын
Mujaddid e islam Moulana Moudodi r.a ❤
@Shahidtaqi786
@Shahidtaqi786 6 ай бұрын
Fitna
@saleemkarnal2470
@saleemkarnal2470 Жыл бұрын
اب کیا ہو رہا تبلیغی جماعت میں، وہی چھرا سب کے ہاتھ میں ہے، جسکا اندیشہ حکیم الامت نے ظاہر کیا تھا
@abdulsattar-ox5rv
@abdulsattar-ox5rv Ай бұрын
Hazrt Sahib molana modudi sahib ny harazrun logun ko muslim kiya hy or modern age ki public ko Islam samjhaya hy ap khuch khof e khuda kren.
@FaheemKhan-oj7vy
@FaheemKhan-oj7vy Жыл бұрын
عجب مسلمان قرآن پر ایمان کے با وجود قرآنِ خالص کے مخالف m.kzfaq.info/get/bejne/r6h0ZteKr7u0lJ8.html
@mohdazhan007
@mohdazhan007 Жыл бұрын
Khan. Kya Bala. Hai
@meedannahk8692
@meedannahk8692 13 күн бұрын
Ab allah kay han app koor batoon ko choreen sirf app ki ose kahani jis may app apnay aik shagirde per farifta hogay thay ki bina per insha allah app ki kunam may gaz chale rahy hongay
@knowlege976
@knowlege976 10 ай бұрын
اشرف علی تھانوی کس فرقے سے تھے؟؟ وھابی حیاتی مماتی ندوی یا مودودی یا یزیدی؟؟؟
@farmanullah2849
@farmanullah2849 10 ай бұрын
سنی مسلمان تھے نا شیعہ زندیق اور نا قادیانی زندیق اور نا پرویزی مرتد نہیں تھے
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 ай бұрын
دیوبندی بریلوی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مگر اپنی اپنی روٹیوں کے لئے امت محمدﷺ کو پھاڑ رکھا ہے ان دونوں نے ـ دیوبند اکابر کی سوانح عمریاں پڑھ لیں ،جس قدر زیادہ ان کو رسول اللہ ﷺ خوابوں میں آتے ہیں ، اتنے تو بریلویوں کے امام اعظم احمد رضا خان بریلوی نے بھی دعوی نہیں کیا ،، جتنی کرامتیں دیوبندی اکابر کی ہیں اس کا دو فیصد بھی عیسی ابن مریم علیھما السلام میں نہیں ہیں ـ یہ مردے بھی زندہ کرتے ہیں ، یہ انڈیا کی مسجد میں بیٹھ کر بحر ہند میں ڈوبتا بحری جہاز بھی طوفان سے بچا لے جاتے ہیں اور دھوتی بھی گیلی نہیں ہوتی ، یہ مسجد کی دیوار میں سے بھوت کی طرح اندر باھر آتے جاتے ہیں یعنی دروازہ استعمال ہی نہیں کرتا بس منہ اٹھائے جس دیوار میں سے مرضی ہے کاسپر دی فرینڈلی گھوسٹ کی طرح آتے جاتے ہیں ، یہ اپنے مرید کو اس حد تک اپنی شکل کے مماثل بنا دیتے ہیں کہ مریدین فیصلہ نہیں کر پاتے کہ اصل کون ہے اور نقل کون ، یہ دفن ہونے کے بعد مٹھائی کا ڈبہ اٹھائے واپس گھر تشریف لے آتے ہیں بچوں سے کہتے ہیں کہ کسی کو بتانا مت ورنہ میں پھر نہیں آؤنگا ،، آخر بیوی نے تنگ آ کر کہا کہ میں محلے میں بدنام ہو رہی ہوں کہ جب شوھر زندہ تھا تو روکھی سوکھی کھاتی تھی ، شوہر مرا تو مٹھائیاں کھانا شروع ہو گئ ہے ،لہذا آپ مٹھائی نہ لایا کریں ورنہ میں بتا دونگی ، اور پھر بیوی نے محلے والوں کو بتا دیا کہ حضرت مٹھائی لے کر خود آتے ہیں ،پھر حضرت جی ناراض ہو کر واپس نہیں آئے
@rgf918
@rgf918 11 ай бұрын
مولانا اصل میں فرقہ ورایت ایسا اندھا پن ہے کہ اس بیماری میں مبتلا مفتیان کو یہی لگتا ہے کہ سورج صرف ان کے مکتبہ فقر کی کھڑکی سے نکلتا ہے ۔میں ایک عام سا مسلمان ہوں اور گروہ بندی کہ خلاف ہوں لہٰذا تمام اُمت میری اُمت ہے ۔تمام امت کے مکاتب فقر میرے مکاتب فقر ہیں ۔تمام امت کے اکابر چاہے کوئی دیوبندی ہو یا مودودی صاحب سبھی ہی میرے ہیں ۔تم اپنی اس گروہ بندی اور تعصب کو اپنے پاس رکھو اگر توبہ نصیب نہیں ہوئی تو اللّٰہ آپ سے انشاءاللہ اس تعصب کا حساب لے گا
@Abdemomin.
@Abdemomin. Ай бұрын
ایک گروہ ایک حق کا ہمیشہ سے قائم ہے ہمارا اسی سے واسطہ ہے گروہ کو وجود میں لاکر یا پھر اصل جماعت حق سے ہٹ کر اپنا گروہ خود بناتے ہو یا تائید ہی کرتے ہو اور گروہ کا الزام ہمیں دیتے ہو ۔۔یہ کیا بے شرمی اور جہالت ہے
@javednehal6071
@javednehal6071 20 күн бұрын
تبلیغ والوں کے خلاف جو لوگ بیان بازی کر رہے ہیں وہ لوگ توبہ کریں ورنہ ان کا انجام برا ہوگا
@faizaneraza279
@faizaneraza279 Жыл бұрын
Allah ki panah ahle sunnat ko chod ke alag jamat
@al_shaikh23
@al_shaikh23 Жыл бұрын
Barailvi maslak na hi namaz ummat se milti hai na hi tumhari azan ummat ki azan se milti hai kyu ki wo azan se pehele saalato salaam padhte hai jab ki ye puri dunia me batailvi bidat hi karte hI baki koi nhi karta aur namaz tilawat to aur juda hai ga ga ke qaraat karte hai jab ki quraan ko ga ga ke nhi padhna chahiye
@faizaneraza279
@faizaneraza279 Жыл бұрын
@@al_shaikh23 gadha bail log koi samjha nahi sakta jisko darood se nafrat ho wo munafiq hi ho sakta hai momin nahi Baat sab se alag ki hai to haq sab se alag hi hota hai ahle sunnat har chiz me darood padhte hai Tum log shirk biddat kahte ho ummat me kufr ka fatwa dete ho kudh ko muslaman samjhte ho Tum log ummat ko gumraah kar rahe ho
@imtiazhussain9203
@imtiazhussain9203 7 ай бұрын
Baqwaaaaas kiyoun
@muazamaliswat
@muazamaliswat 11 ай бұрын
hum bhi jab tum deobandi tablighi wahabi barelve shiya ko sunten han tu tabeat kharab hoti han-guthan mahsos hoti han-isley ki tum logon ni den MUHAMADI ko noqsan phunchaya han
@tariqjalil230
@tariqjalil230 6 ай бұрын
Apna muqv
@tariqjalil230
@tariqjalil230 6 ай бұрын
Apna muqabila "Hakim up ummat" say mat karo
@journalistkhi
@journalistkhi Ай бұрын
ap k akabir ki ghutan jaiz aor doosroon k liyy aap ka dars rahat?bhai pehly adab ehtram to seekh lo. apney akabir k liye alqab or dosra sirf Maodudi....
@user-pk9ki1kf3r
@user-pk9ki1kf3r Ай бұрын
میں نے بھی بچپن میں تبلیغی جماعت کے ساتھ تھوڑا وقت دے چکا ھوں ٹھیک ھے کہ وہ اتنے علم رکھنے والے نہی ھوتے لیکن ھزاروں میں سے دو چار بندوں کا اللہ کے ساتھ رابطہ ھو جاتا ھے جو کہ تمھارے جیسے علماء کی بس کی بات نہی اور کچھ لوگ گندے کاموں سے توبہ کر لیتے ھیں انکی محنت اور صحبت سے مگر تمھارے واعظ ذرا برابر اثر نے کرتے جدھر ایک انپڑھ تبلیغی کا اثر ھو تا ھے جو رات کو جاگ کر اپنی مغفرت اور دوسرے بھاٸی کی ھدایت کے لیے رو رو کر دعا کرتا ھے
@khalidjalilkhalidjalil3929
@khalidjalilkhalidjalil3929 Жыл бұрын
اب تک اپ کے سر مین درد ہو رہا ہئے کیوں کہ اللہ پاک نے اپ دنگ بند علماء کرائم کو حق سننے حق بولنے حق پر عمل کرنے سے روک دیا ہئے تاقیامت اپ حق سے دور ہی رہو گئے انشاءاللہ
@tarikaslamaslam5392
@tarikaslamaslam5392 5 ай бұрын
Tu insha Allah bagair iman hi marega
@MdMudassir-cu4nd
@MdMudassir-cu4nd 2 ай бұрын
Chup bewaquf
@ShahidAhmad-nr9uy
@ShahidAhmad-nr9uy 18 күн бұрын
علمائے دیوبند کے بارے میں لپ کشائی کرنے سے پہلے اردو پڑھنا لکھنا سیکھو
@cencuststcenexcise449
@cencuststcenexcise449 Жыл бұрын
جھوٹے فضائل، جھوٹے قصے اور کھانیاں۔ مسائل کے حل سے دوری، قرآن سے دوری، تاریخ اسلام سے دوری اور سب سے احمد بات توحید کیا ھے پتہ ھی نھیں۔ اپنی گریٹنگ کے لئے یو ٹیوب میں ڈاؤن لوڈ۔
Tablighi jamaat | Debate of Mufti Zarwali khan and preachers | Haqeeqat
6:40
Mufti Zar Wali Khan Official
Рет қаралды 6 М.
Some strange incidents in the words of Mufti Sahib || Ajeeb o Ghareeb Waqiat
8:05
Mufti Zar Wali Khan Official
Рет қаралды 18 М.
Sigma Kid Hair #funny #sigma #comedy
00:33
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 39 МЛН
Playing hide and seek with my dog 🐶
00:25
Zach King
Рет қаралды 35 МЛН
Pleased the disabled person! #shorts
00:43
Dimon Markov
Рет қаралды 29 МЛН
Allah rakhiyo Allah rakhiyo is live!
1:50
Allah rakhiyo Allah rakhiyo
Рет қаралды 4
janrnp ziaul haq k sath Takra .Mufti zarwli khan
12:43
Maulna Umar
Рет қаралды 39 М.
Maulana Ashraf Ali Thanvi Per Kia Gaya Aitraaz - Part 1 - Javed Ahmed Ghamidi
21:45
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 270 М.
Abdul Wahab Najdi Ki Haqeeqat | Saudi government published 1 million books against Najdi
6:45
Mufti Zarwali Khan vs Tableeghi Jamaat | Life Change Bayan | Truth about Jihad
8:01
Mufti Zar Wali Khan Official
Рет қаралды 22 М.
Sigma Kid Hair #funny #sigma #comedy
00:33
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 39 МЛН