اے ارحم الراحمین اے اللہ ہمارے دلوں کو باہمی شیر و شکر فرما، اے اللہ ہماری صفوں میں اتحاد پیدا فرما، اے اللہ ہمیں حق پر متحد فرما، اے رب العالمین اے اللہ ہمارے نیک اعمال ہمارے لئے مقبول لکھ دے، اے اللہ ہمارے لئے قیام اللیل آسان کر دے، اے اللہ ہمیں تہجد کیلئے اٹھنا نصیب فرما، اے ارحم الراحمین اے اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو ایمان اور ثواب کی امید سے نیک اعمال کرتے ہیں، اے اللہ ہمیں ایمان اور ثواب کی امید سے قیام کرنے والے بنا، اے اللہ اپنی رحمت کے صدقے ہمیں ایمان اور ثواب کی امید رکھتے ہوئے تہجد کی نماز قائم کرنے والے بنا، اے ارحم الراحمین اے اللہ ہم تجھ سے جنت کا سوال کرتے ہیں، اور جہنم سے پناہ مانگتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے ہر قسم کی خیر کا سوال کرتے ہیں، چاہے وہ فوری ملنے والی یا تاخیر سے، ہمیں اسکے بارے میں علم ہے، یا نہیں، اے اللہ ہم ہر قسم کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں، چاہے وہ فوری آنے والا ہے، یا تاخیر سے، ہمیں اسکے بارے میں علم یا نہیں، اے اللہ ہمارے دینی معاملات کی اصلاح فرما، اسی میں ہماری نجات ہے، اے اللہ ہماری دنیا بھی درست فرما دے، اسی میں ہمارا معاش ہے، اور ہماری آخرت بھی اچھی بنا دے، ہم نے وہیں لوٹ کر جانا ہے، اور ہمارے لئے زندگی کو ہر خیر کا ذریعہ بنا، اور موت کو ہر شر سے بچنے کا وسیلہ بنا دے، اے رب العالمین اے اللہ ہم تجھ سے ہدایت، تقوی، اور ہمہ قسم کی تونگری کا سوال کرتے ہیں، اے اللہ ہم لاچاری، سستی، بزدلی، بخیلی، قرضوں کے بوجھ اور لوگوں کے دبدبے سے تیری پناہ چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے ابتداء سے لیکر انتہاء تک ہر قسم کی جامع خیر کا سوال کرتے ہیں، شروع سے لیکر اختتام تک، اول سے آخر تک، ظاہری ہو یا باطنی سب کا سوال کرتے ہیں، اور جنت میں بلند درجات کے سوالی ہیں، اے رب العالمین اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند بھی فرماتا ہے، اے اللہ ہمیں معاف فرما ،،، آمین حا
@amjadarmani84463 жыл бұрын
Zabr10 bayan
@bakarjicomedy3133 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@fatimaeayaz10925 ай бұрын
Hujur ekto dua korien
@zakirshahbarki84743 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ دی پہ قبر رحمتونہ نازل کا مولانا صاحب او اپلوڈ کولو والا تہ دی اللہ تعالیٰ اجر عطا کی
@fazalkarim41292 жыл бұрын
Allah pak qabr da nora dak ka
@Samirzazai442 жыл бұрын
Der kha
@tajirkhan86495 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ
@AbdulHameed-zn1po2 жыл бұрын
MASH ALLAH SWT💕💕💕💕💕💕💕💕💕
@Moinkhan-cs4xo3 жыл бұрын
Allha Obhe
@zaheeruddin8542 Жыл бұрын
Download option active kaie plz
@fareedhusainr31562 жыл бұрын
MashaAllah
@tanhakhan75382 жыл бұрын
اعوذبك من الهم والحزن واعوذبك من العجز والكسل واعوذبك من الجبين والبخل واعوذبك من غلبته الدين وقهر الرجال
@tanhakhan75382 жыл бұрын
یا اللہ تکبر او غرور نہ مونگ اوساتی
@shanwazir83762 жыл бұрын
Da WhatsApp group link send k
@amjadkhan-fz1in3 жыл бұрын
سلام رور ستا فه بيان كي ايد دير وي. مهرباني أوكا د حفله اسلاح أوكا. أو دالله نه يره اوكه. خف نه شي