#Mera

  Рет қаралды 381,263

OWAIS HAIDER RAZA QADRI OFFICIAL

OWAIS HAIDER RAZA QADRI OFFICIAL

8 жыл бұрын

Kalam : #MERA DIL AUR MERI JAAN - MUHAMMAD OWAIS HAIDER RAZA QADRI & ALHAJ MUHAMMAD OWAIS RAZA QADRI - HD VIDEO
Reciter: Muhammad Owais Haider Raza Qadri
From: Khanewal
Contact us:
0311-71703922 (Jazz)
Subscribe To Our Channel :
? / chann. .
Please Like and Subscribe My Channel
? FACEBOOK : Owais Haider Raza Qadri
COPYRIGHT NOTICE:
All rights of the audio and video production is reserved for Owais Haider Raza Qadri Official.
You are not allowed to re-upload our video again on any platform,
if you will do this, we will surely claim a copyright for every upload.
You can only share this beautiful video.

Пікірлер: 143
@qariabdulrahmanqadri1732
@qariabdulrahmanqadri1732 2 жыл бұрын
اویس رضا قادری صاحب بہترین استاد بھی ہیں..... بھر دے بھر دے میرے آقا میری جھولی..... اس شعر پر صحیح اصلاح فرمائی... بہرحال آپ نے بھی بہت خوبصورت انداز میں کلام پڑھا ہے اللہ تعالیٰ اجر عطا فرمائے آمین
@abdulrauf5895
@abdulrauf5895 4 жыл бұрын
Janab ki kismat chamak gyee qibla hojla afjayee kr rahe h or bata rahe h kese kalam jodte h masha Allah
@hamidrazaansari3615
@hamidrazaansari3615 4 жыл бұрын
بھر بھر دے دے میرے آقا میری جھولی بھر دے سبحان اللہ ماشااللہ
@zahidrasool9914
@zahidrasool9914 4 жыл бұрын
MashAllah Bhai Jan miss you
@abdulrauf5895
@abdulrauf5895 4 жыл бұрын
Masha Allah kya bat h aapki aawaj or andaj bohat pyara h
@mdrasel7457
@mdrasel7457 3 жыл бұрын
Masallah,,
@ahmadrazaattari3712
@ahmadrazaattari3712 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@AdilAhmed-xc7cg
@AdilAhmed-xc7cg 5 жыл бұрын
Faize raza jaari hai najdiyon par bhari hai.
@armaanrazaattari5681
@armaanrazaattari5681 4 жыл бұрын
Mashallah
@zakiaakbar9638
@zakiaakbar9638 4 жыл бұрын
Subhan Allah Aasiqa Rasool Qurban jao
@user-oz3wu2cq8t
@user-oz3wu2cq8t 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ کیا شعر ہے
@danishzehen9430
@danishzehen9430 2 жыл бұрын
Oasis harder kiya bat hai
@arru__an9055
@arru__an9055 2 жыл бұрын
Mashaallah
@najeerahmad3633
@najeerahmad3633 4 жыл бұрын
2 ne hazrat ne zabardast parha masha allah
@alistravel2270
@alistravel2270 4 жыл бұрын
بھر دے بھر دے میرے آقا میری جھولی بھر دے صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
@syedabdulghani8690
@syedabdulghani8690 4 жыл бұрын
Mashallah kya awaz hai aap ki khush rahe shado abad rahe
@muhammadshoaibvlogs
@muhammadshoaibvlogs Жыл бұрын
Masha Allah labik labik labik ya Rasool Alla
@simranquresi914
@simranquresi914 4 жыл бұрын
🌺 MASHA ALLAH ☘️ 🌺 SUBHAN ALLAH 🍀 BEAUTIFUL KALAM 👌 👌👌 👌 💗💗💗💗 I M BIG FAN💗💗💗 👑👑👑 OWAIS SAHAB 👑 👑👑 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 FROM INDIA 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@raeesahmedahmed1899
@raeesahmedahmed1899 4 жыл бұрын
Also iam big to big fan alhaduliha Allah ka suker he hame aepne damno me chipye rakhe .. ya rasullha
@sohailakhter1110
@sohailakhter1110 10 ай бұрын
Masha Allah ❤❤
@rafeeqquresi3649
@rafeeqquresi3649 4 жыл бұрын
😭😭😭😭😭😭😭 AAP ne tho ruladiya masha allah
@user-bn1ye4kw9r
@user-bn1ye4kw9r 10 ай бұрын
Masha Allah
@rashidaliqureshi5274
@rashidaliqureshi5274 6 жыл бұрын
Mashallah bohat achi awaz hay bhai ki
@amjadmughal2811
@amjadmughal2811 5 жыл бұрын
Haji sb ..kamal Andaz hai ap ka .. Bhai ap ki Awaz boht piyari hai
@jabirnaeemi5569
@jabirnaeemi5569 3 жыл бұрын
Masha allah
@lladdu8137
@lladdu8137 5 жыл бұрын
bahut accha kalam hai subhanallah
@imranraza1015
@imranraza1015 4 жыл бұрын
سبحان اللہ سن کے مزا آگیا یا
@altafaltaf9568
@altafaltaf9568 5 жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah
@muhammadhassnain6338
@muhammadhassnain6338 4 жыл бұрын
سبحان الله آمین
@ummeaiman201
@ummeaiman201 4 жыл бұрын
Meraa dil or meri jaan madiny waly
@abdulrauf5895
@abdulrauf5895 4 жыл бұрын
Mere murshid ki kya bat h
@muhammadabrar9868
@muhammadabrar9868 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔ بہت ہی اچھی آواز اور کلام ہے
@azimkhan3927
@azimkhan3927 5 жыл бұрын
Owais bhai ki purani awaz se match kar Rahi h inki awaz
@AamiraslamHussaini
@AamiraslamHussaini 4 жыл бұрын
G g bilkul
@mohammadshahid6915
@mohammadshahid6915 4 жыл бұрын
My shahid
@LadlaKashif786
@LadlaKashif786 8 жыл бұрын
MASHAALLAH Owais Bhai Bohat khoob
@owaishaiderrazaqadrioffici8637
@owaishaiderrazaqadrioffici8637 8 жыл бұрын
Jazak Allah Bhai jan
@proudindian9775
@proudindian9775 7 жыл бұрын
masah allah
@mustaquealam2620
@mustaquealam2620 5 жыл бұрын
Ladla Kashif
@aaliyanmughal9349
@aaliyanmughal9349 2 жыл бұрын
Subhan AllAh
@azharaliazharali515
@azharaliazharali515 2 жыл бұрын
Owes raza qadri
@javedansari7090
@javedansari7090 4 жыл бұрын
Subhanallah bahut pyari naat he🕋🕋
@gulfanansari6652
@gulfanansari6652 4 жыл бұрын
Nais
@nimrasaeed82
@nimrasaeed82 4 жыл бұрын
آمین یا رب العلمین 😥😥😥
@habibulrza7952
@habibulrza7952 4 жыл бұрын
SubhanAllah mashallah besk qurban tujhpe yaa RasoolAllah
@mo_kapadvanji5881
@mo_kapadvanji5881 4 жыл бұрын
اللہ اللہ 😍😍😍😍😍😍
@nazneenx00
@nazneenx00 4 жыл бұрын
Mashallah beautiful naat
@syedpresentations264
@syedpresentations264 4 жыл бұрын
Subhana allah apki awaz to masha allah hazrat ki awaz jaysi he hay subhana allah
@aaliyanmughal9349
@aaliyanmughal9349 2 жыл бұрын
MASSHALLAH
@ummeaiman5329
@ummeaiman5329 6 жыл бұрын
Very beautiful naat😊
@jawadahmed2117
@jawadahmed2117 4 жыл бұрын
گائیک ٹائپ نعت خواں سوال: فی زمانہ گائیک ٹائپ نعت خوانوں نے اہلسنت کے سٹیجز پر جو اودھم مچایا ہوا ہے اس ہر تحریر فرمائیں تاکہ اس مسئلہ میں بھی عوام اہلسنت کی رہنمائی ہوسکے. جزاک اللہ 1۔ ایک دور تھا جب نعت خواں کا ایک نام تھا اور لوگ نعت سُن کر ایمان تازہ کرتے تھے۔ البتہ اب ایک محفل میں بیٹھے تھے تو وہاں ایک نعت خواں نعت کا ایک مصرعہ پڑھ رہا تھا اور لوگ اُس پر نوٹ نچھاور کر رہے تھے۔ پیچھے سے ایک بندے نے آواز لگائی، او مذہبی ۔۔۔۔۔۔، بس کر، بہت کمائی ہو گئی ہے، محفل میں سب کو سانپ سونگھ گیا۔ 2۔ ایک نے اُٹھ کر کہا کہ”نعت“ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ پڑھتے اور حضورﷺ اُن کو اپنے منبر پر بٹھاتے، تو کہا کہ اُس وقت کافر حضورﷺ کی ”ہجو“ کرتے تھے اور حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ اُن کا شاعری میں جواب دیتے، جس پر خوش ہو کر آقا دو جہاں ﷺ نے اُن کو اپنی چادر مبارک بھی دی۔ 3۔ البتہ یہ نعت خواں تو کمائی کر رہے ہیں، ان سے پوچھو کہ فتاوی رضویہ میں ”عقائد اہلسنت“ کہاں لکھے ہیں تو ان کو بالکل معلوم نہیں ہو گا۔ ان سے پوچھو کہ دیوبندی اور بریلوی کا اصولی اختلاف کیا ہے، ان کو کچھ بھی معلوم نہیں ہوگا۔ انکادین سےکیا تعلق ہے؟ 4۔ جناب احمد رضا خاں صاحب نے فرمایا کہ نعت خواں اب نعتوں میں کُفریہ کلام بول جاتے ہیں، اسلئے ہمیں چاہئے کہ علماء کو بُلائیں، ان مذہبی میراثیوں کو بُلانا بند کر دیں۔ سوال: منکراتِ شرعیہ پر مشتمل میلاد کیسا ہے؟ جواب:’’ وہ پڑھناسننا جو منکراتِ شرعیہ پر مشتمل ہو، ناجائز ہے جیسے روایات باطلہ و حکایاتِ موضوعہ و اشعار خلاف شرع خصوصاََ جن میں توہینِ انبیاء و ملائکہ علیھم الصلٰوۃو السلام ہوکہ آجکل کے جاہل نعت گویوں کے کلام میں یہ بلائے عظیم بکثرت ہے حالانکہ وہ صریح کلمہ کفر ہے‘‘۔(فتاوی رضویہ جلد نمبر23صفحہ722) نتیجہ: اسلئے نعت کے رُوپ میں کُفر بھی بَک کر گناہ کمایا جا رہا ہے اورعوام کیلئے یہ فرق کرنا مشکل ہے کہ کونسی نعت کے اشعار کُفر پر مبنی ہیں کیونکہ عوام حقیقی اور مجازی معنوں کو نہیں سمجھتی اوربہت سی جگہوں پر علماء کرام موجود ہی نہیں ہوتے اور نہ ہی زیادہ ترعوام نے علماء کرام سے پوچھنا ہوتا ہے۔ 5۔ جناب احمد رضا خاں صاحب نے فرمایا کہ داڑھی مُنڈا اور چھوٹی داڑھی رکھنے والے نعت خواں کو عزت دینا جائز نہیں بلکہ اس کو ذلیل کرنا چاہئے۔ سوال: مخالفِ شرع مثلاََ ڈاڑھی کترواتا یا منڈواتا ہو، تارکِ صلوۃ ہو اس سے میلاد (نعت ) پڑھوانا کیسا ہے؟ فرمایا’’افعال مذکورہ سخت کبائر ہیں اور ان کا مرتکب اشد فاسق و فاجر مستحق عذاب یزداں و غضب رحمن اور دنیا میں مستوجب ہزاراں ذلت و ہوان، خوش آوازی خواہ کسی علتِ نفسانی کے باعث اسے منبرو مسند پر کہ حقیقتہََ مسندِ حضور پُر نور سید عالم ﷺ ہے تعظیماََ بٹھانا اس سے مجلس مبارک پڑھو انا حرام ہے، فاسق (گندے) کو آگے کرنے میں اسکی تعظیم ہے حالانکہ بوجہ فسق (گناہ) لوگوں پر شرعاََ اسکی توہین(ذلیل) کرنا واجب اور ضرور ی ہے‘‘۔( جلد نمبر23صفحہ734) نتیجہ: اسپر بھی عمل نہیں ہو سکتا کیونکہ عوام معروف نعت خوانوں کی آواز پر جھومتی ہے اور کسی کو اُس کی نماز یا داڑھی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا جیسے جناب مرغوب احمد ہمدانی، قاری وحید ظفر قاسمی، شہباز قمر فریدی اور ہزاروں ایسے ہیں جنہوں نے داڑھی نہیں رکھی ہوئی، کیا کوئی ان معزز ہستیوں کو ذلیل کرنے کا سوچ سکتا ہے جیسا کہ فتاوی رضویہ میں لکھا ہے۔ 6۔ جناب احمد رضا خاں صاحب نے فرمایا جو کھانے کے لئے آتے ہیں اور جو کھانے کھلانے کے لئے ذکر ولادت کرتے ہیں، اُن کو کوئی ثواب نہیں ہے۔ سوال: ’’میلاد شریف جس کے یہاں ہو وہ پڑھنے والے کی دعوت کرے تو پڑھنے والے کو (کھانا ) چاہئے یا نہیں؟ اور اگر کھایا تو پڑھنے والے کو کچھ ثواب ملے گا یا نہیں؟‘‘ تو آپ نے فرمایا’’پڑھنے کے عوض کھانا کھلاتا ہے تو یہ کھانا نہ کھلانا چاہئے، نہ کھانا چاہئے اور اگر کھائے گا تو یہی کھانا اس کا ثواب ہو گیا اور ثواب کیا چاہتا ہے بلکہ جاہلوں میں جو یہ دستور ہے کہ پڑھنے والوں کو عام حصوں سے دو نا دیتے ہیں اور بعض احمق پڑھنے والے اگر ان کو اوروں سے دو نانہ دیا جائے تو اس پر جھگڑتے ہیں یہ زیادہ لینا دینا بھی منع ہے اور یہی اسکا ثواب ہوگیا‘‘۔(فتاوی رضویہ جلد نمبر21صفحہ نمبر662) نتیجہ: اس فتوی پر عمل کرتے ہوئے اگر’’ لنگر کا وسیع انتظام ہے‘‘ نہ لکھا جائے ،عُمرے کے ٹکٹ نہ رکھے جائیں، نعت خوانوں کو پیسے نہ دئے جائیں (دینے کے انداز پر بھی اعتراض ہے) تو ’’میلاد‘‘ کیسے ہو گا جس کا مطلب ہے کہ کھانا، عُمرے کے ٹکٹ وغیرہ نہ ہوں تو عوام کو میلاد سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ 7۔ میلاد منایا نہیں جاتا بلکہ حضور کا ذکر کیا جاتا ہے اور اس کا تعلق 12 ربیع الاول سے نہیں ہے بلکہ جب چاہیں اور جس وقت چاہیں، دو بندے ہوں یا دو لاکھ، حضور ﷺ کا ذکر کر کے ایمان تازہ کریں جیسے امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ اپنے فتاویٰ میں فرماتے ہیں :”میلاد شریف کی اصل لوگوں کا جمع ہونا ،قرآن مجید کی تلاوت کیا جانا اور ان آیات و احادیث و روایات کو بیان کرنا جو آنحضرت ﷺ کی شان میں وارد ہوئی ہیں ۔“(الحاوی للفتاویٰ جلد 1صفحہ189) 8۔ ہمیں دیوبندی کی سیرت النبی کانفرنس نہیں چاہئے، ہمیں بریلوی کے جشن عید میلاد النبیﷺ جیسے الفاظ پر زور نہیں لگانا۔ نعت خوانی اگر ضروری نہیں تو اس کو بند کیا جائے اور نعت خوانی کی بجائے مفتیان عظام کو دعوت دی جائے اور ان سے دین سیکھاجائے۔ نعت خوانی اب ایک دھندہ بن گیا ہے، اس کی مارکیٹنگ آسان ہے لیکن دین کو اس کا نقصان ہے۔ 9۔ دیوبندی اور بریلوی دونوں ملک حجاز، چار مصلے والے اہلسنت ہیں، بریلوی علماء اور دیوبندی علماء کی آپس میں دیوبندی اکابر کی چار کفریہ عبارتوں کے اصولی اختلاف نے عوام کو اہلسنت سے نکال کر دیوبندیت اور بریلویت میں تقسیم کر دیا۔ اب دونوں جماعتیں اپنے آپ کو اہلسنت کہہ رہی ہیں حالانکہ دونوں جماعتوں سے کئی علماء خارجی یعنی سعودی عرب کے وہابی علماء کےساتھ کھڑے ہیں۔ بریلوی علماء میں سے کچھ رافضیوں کےساتھ کھڑے ہیں مگر اہلسنت کے متفقہ عقائد میں نہ رافضیت ہے اور نہ ہی خارجیت۔ دُعا: یا اللہ پاکستان میں دیوبندی، بریلوی اور اہلحدیث کومُلک حجاز کے چار مصلے والے اہلسنت علماء کرام (حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی) کے متفقہ عقائد پر اکٹھا فرما کر امت کو متحد کر دے۔ روزانہ7.30 PM پر کسی نہ کسی مسئلے پر پوسٹ لگائی جاتی ہے۔ہر پوسٹ کاپی یا شئیر کرنے کی اجازت ہے اور جس مسلمان (ما انا علیہ و اصاحابی) /سُنّی کو سمجھ آئے وہ yes کا کمنٹ کرے ورنہ سوال پوچھ سکتا ہے۔
@meladahmad4951
@meladahmad4951 4 жыл бұрын
Haki mli
@altafhusain2194
@altafhusain2194 4 жыл бұрын
Ye kalam sunkar rozae bul bule rasool haji mushtaq yad ate hai
@hassanmustafa4050
@hassanmustafa4050 7 жыл бұрын
very nice naat mashallah

@nabbabe
@nabbabe 4 жыл бұрын
Beshak ya Rasool e Khuda
@naeemkausar9778
@naeemkausar9778 4 жыл бұрын
Mera Dil Our Meri Jan Madine Waliy Subhan Allah
@hassangujjar1046
@hassangujjar1046 6 жыл бұрын
Heart touching naat
@ranamohidjabbar2336
@ranamohidjabbar2336 7 жыл бұрын
Subhan Allah
@baharenaat443
@baharenaat443 4 жыл бұрын
MASHALLAH BOHT KHOOB
@razamk9064
@razamk9064 6 жыл бұрын
Subhanallah
@amirshah2229
@amirshah2229 4 жыл бұрын
Wha kiya bat hy
@tahirhussain2427
@tahirhussain2427 4 жыл бұрын
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah
@umairqazi5848
@umairqazi5848 4 жыл бұрын
Please ALLAH capital letters mai likha karain ..JAZAKALLAH
@umairqazi5848
@umairqazi5848 4 жыл бұрын
Please ALLAH Capital letters mai likha Karain... JAZAKALLAH
@MuhammadAzam-ub6pi
@MuhammadAzam-ub6pi Жыл бұрын
Very beautiful
@hamidrazawi8808
@hamidrazawi8808 6 жыл бұрын
masah ALLAH awaz bilkul owais bhayi ki trhan hen bari sharf ki baat hy owais bhayi k samney prhrna meri tamanna hy k men b owais bhayi k Samney prhon...
@azharaliazharali515
@azharaliazharali515 2 жыл бұрын
Subhanallh masaallah beautiful kalam
@azharaliazharali515
@azharaliazharali515 2 жыл бұрын
Owes haidar
@umairqazi5848
@umairqazi5848 4 жыл бұрын
Jo bhi mera comment per raha hai. Please ALLAH capital letters mai likha karain... JAZAKALLAH
@hamidrazaansari3615
@hamidrazaansari3615 4 жыл бұрын
Subahanallh mashallah bhut khoob
@mnisa2361
@mnisa2361 4 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
@owaisqadri026
@owaisqadri026 4 жыл бұрын
سبحان اللہ العظیم
@ekbalhossain3018
@ekbalhossain3018 4 жыл бұрын
Masah Allah
@AfsarKhan-ch9fc
@AfsarKhan-ch9fc 6 жыл бұрын
masha allah
@MrMalangshah
@MrMalangshah 6 жыл бұрын
Both owais bhai bhut khob
@thebestvideos3702
@thebestvideos3702 7 жыл бұрын
veary sweet voice bhai
@aqsafatimaaqsaalmas929
@aqsafatimaaqsaalmas929 5 жыл бұрын
Allah pak apko or apki awaaz ko Salazar rkhy Ameen
@jawadahmed2117
@jawadahmed2117 4 жыл бұрын
گائیک ٹائپ نعت خواں سوال: فی زمانہ گائیک ٹائپ نعت خوانوں نے اہلسنت کے سٹیجز پر جو اودھم مچایا ہوا ہے اس ہر تحریر فرمائیں تاکہ اس مسئلہ میں بھی عوام اہلسنت کی رہنمائی ہوسکے. جزاک اللہ 1۔ ایک دور تھا جب نعت خواں کا ایک نام تھا اور لوگ نعت سُن کر ایمان تازہ کرتے تھے۔ البتہ اب ایک محفل میں بیٹھے تھے تو وہاں ایک نعت خواں نعت کا ایک مصرعہ پڑھ رہا تھا اور لوگ اُس پر نوٹ نچھاور کر رہے تھے۔ پیچھے سے ایک بندے نے آواز لگائی، او مذہبی ۔۔۔۔۔۔، بس کر، بہت کمائی ہو گئی ہے، محفل میں سب کو سانپ سونگھ گیا۔ 2۔ ایک نے اُٹھ کر کہا کہ”نعت“ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ پڑھتے اور حضورﷺ اُن کو اپنے منبر پر بٹھاتے، تو کہا کہ اُس وقت کافر حضورﷺ کی ”ہجو“ کرتے تھے اور حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ اُن کا شاعری میں جواب دیتے، جس پر خوش ہو کر آقا دو جہاں ﷺ نے اُن کو اپنی چادر مبارک بھی دی۔ 3۔ البتہ یہ نعت خواں تو کمائی کر رہے ہیں، ان سے پوچھو کہ فتاوی رضویہ میں ”عقائد اہلسنت“ کہاں لکھے ہیں تو ان کو بالکل معلوم نہیں ہو گا۔ ان سے پوچھو کہ دیوبندی اور بریلوی کا اصولی اختلاف کیا ہے، ان کو کچھ بھی معلوم نہیں ہوگا۔ انکادین سےکیا تعلق ہے؟ 4۔ جناب احمد رضا خاں صاحب نے فرمایا کہ نعت خواں اب نعتوں میں کُفریہ کلام بول جاتے ہیں، اسلئے ہمیں چاہئے کہ علماء کو بُلائیں، ان مذہبی میراثیوں کو بُلانا بند کر دیں۔ سوال: منکراتِ شرعیہ پر مشتمل میلاد کیسا ہے؟ جواب:’’ وہ پڑھناسننا جو منکراتِ شرعیہ پر مشتمل ہو، ناجائز ہے جیسے روایات باطلہ و حکایاتِ موضوعہ و اشعار خلاف شرع خصوصاََ جن میں توہینِ انبیاء و ملائکہ علیھم الصلٰوۃو السلام ہوکہ آجکل کے جاہل نعت گویوں کے کلام میں یہ بلائے عظیم بکثرت ہے حالانکہ وہ صریح کلمہ کفر ہے‘‘۔(فتاوی رضویہ جلد نمبر23صفحہ722) نتیجہ: اسلئے نعت کے رُوپ میں کُفر بھی بَک کر گناہ کمایا جا رہا ہے اورعوام کیلئے یہ فرق کرنا مشکل ہے کہ کونسی نعت کے اشعار کُفر پر مبنی ہیں کیونکہ عوام حقیقی اور مجازی معنوں کو نہیں سمجھتی اوربہت سی جگہوں پر علماء کرام موجود ہی نہیں ہوتے اور نہ ہی زیادہ ترعوام نے علماء کرام سے پوچھنا ہوتا ہے۔ 5۔ جناب احمد رضا خاں صاحب نے فرمایا کہ داڑھی مُنڈا اور چھوٹی داڑھی رکھنے والے نعت خواں کو عزت دینا جائز نہیں بلکہ اس کو ذلیل کرنا چاہئے۔ سوال: مخالفِ شرع مثلاََ ڈاڑھی کترواتا یا منڈواتا ہو، تارکِ صلوۃ ہو اس سے میلاد (نعت ) پڑھوانا کیسا ہے؟ فرمایا’’افعال مذکورہ سخت کبائر ہیں اور ان کا مرتکب اشد فاسق و فاجر مستحق عذاب یزداں و غضب رحمن اور دنیا میں مستوجب ہزاراں ذلت و ہوان، خوش آوازی خواہ کسی علتِ نفسانی کے باعث اسے منبرو مسند پر کہ حقیقتہََ مسندِ حضور پُر نور سید عالم ﷺ ہے تعظیماََ بٹھانا اس سے مجلس مبارک پڑھو انا حرام ہے، فاسق (گندے) کو آگے کرنے میں اسکی تعظیم ہے حالانکہ بوجہ فسق (گناہ) لوگوں پر شرعاََ اسکی توہین(ذلیل) کرنا واجب اور ضرور ی ہے‘‘۔( جلد نمبر23صفحہ734) نتیجہ: اسپر بھی عمل نہیں ہو سکتا کیونکہ عوام معروف نعت خوانوں کی آواز پر جھومتی ہے اور کسی کو اُس کی نماز یا داڑھی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا جیسے جناب مرغوب احمد ہمدانی، قاری وحید ظفر قاسمی، شہباز قمر فریدی اور ہزاروں ایسے ہیں جنہوں نے داڑھی نہیں رکھی ہوئی، کیا کوئی ان معزز ہستیوں کو ذلیل کرنے کا سوچ سکتا ہے جیسا کہ فتاوی رضویہ میں لکھا ہے۔ 6۔ جناب احمد رضا خاں صاحب نے فرمایا جو کھانے کے لئے آتے ہیں اور جو کھانے کھلانے کے لئے ذکر ولادت کرتے ہیں، اُن کو کوئی ثواب نہیں ہے۔ سوال: ’’میلاد شریف جس کے یہاں ہو وہ پڑھنے والے کی دعوت کرے تو پڑھنے والے کو (کھانا ) چاہئے یا نہیں؟ اور اگر کھایا تو پڑھنے والے کو کچھ ثواب ملے گا یا نہیں؟‘‘ تو آپ نے فرمایا’’پڑھنے کے عوض کھانا کھلاتا ہے تو یہ کھانا نہ کھلانا چاہئے، نہ کھانا چاہئے اور اگر کھائے گا تو یہی کھانا اس کا ثواب ہو گیا اور ثواب کیا چاہتا ہے بلکہ جاہلوں میں جو یہ دستور ہے کہ پڑھنے والوں کو عام حصوں سے دو نا دیتے ہیں اور بعض احمق پڑھنے والے اگر ان کو اوروں سے دو نانہ دیا جائے تو اس پر جھگڑتے ہیں یہ زیادہ لینا دینا بھی منع ہے اور یہی اسکا ثواب ہوگیا‘‘۔(فتاوی رضویہ جلد نمبر21صفحہ نمبر662) نتیجہ: اس فتوی پر عمل کرتے ہوئے اگر’’ لنگر کا وسیع انتظام ہے‘‘ نہ لکھا جائے ،عُمرے کے ٹکٹ نہ رکھے جائیں، نعت خوانوں کو پیسے نہ دئے جائیں (دینے کے انداز پر بھی اعتراض ہے) تو ’’میلاد‘‘ کیسے ہو گا جس کا مطلب ہے کہ کھانا، عُمرے کے ٹکٹ وغیرہ نہ ہوں تو عوام کو میلاد سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ 7۔ میلاد منایا نہیں جاتا بلکہ حضور کا ذکر کیا جاتا ہے اور اس کا تعلق 12 ربیع الاول سے نہیں ہے بلکہ جب چاہیں اور جس وقت چاہیں، دو بندے ہوں یا دو لاکھ، حضور ﷺ کا ذکر کر کے ایمان تازہ کریں جیسے امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ اپنے فتاویٰ میں فرماتے ہیں :”میلاد شریف کی اصل لوگوں کا جمع ہونا ،قرآن مجید کی تلاوت کیا جانا اور ان آیات و احادیث و روایات کو بیان کرنا جو آنحضرت ﷺ کی شان میں وارد ہوئی ہیں ۔“(الحاوی للفتاویٰ جلد 1صفحہ189) 8۔ ہمیں دیوبندی کی سیرت النبی کانفرنس نہیں چاہئے، ہمیں بریلوی کے جشن عید میلاد النبیﷺ جیسے الفاظ پر زور نہیں لگانا۔ نعت خوانی اگر ضروری نہیں تو اس کو بند کیا جائے اور نعت خوانی کی بجائے مفتیان عظام کو دعوت دی جائے اور ان سے دین سیکھاجائے۔ نعت خوانی اب ایک دھندہ بن گیا ہے، اس کی مارکیٹنگ آسان ہے لیکن دین کو اس کا نقصان ہے۔ 9۔ دیوبندی اور بریلوی دونوں ملک حجاز، چار مصلے والے اہلسنت ہیں، بریلوی علماء اور دیوبندی علماء کی آپس میں دیوبندی اکابر کی چار کفریہ عبارتوں کے اصولی اختلاف نے عوام کو اہلسنت سے نکال کر دیوبندیت اور بریلویت میں تقسیم کر دیا۔ اب دونوں جماعتیں اپنے آپ کو اہلسنت کہہ رہی ہیں حالانکہ دونوں جماعتوں سے کئی علماء خارجی یعنی سعودی عرب کے وہابی علماء کےساتھ کھڑے ہیں۔ بریلوی علماء میں سے کچھ رافضیوں کےساتھ کھڑے ہیں مگر اہلسنت کے متفقہ عقائد میں نہ رافضیت ہے اور نہ ہی خارجیت۔ دُعا: یا اللہ پاکستان میں دیوبندی، بریلوی اور اہلحدیث کومُلک حجاز کے چار مصلے والے اہلسنت علماء کرام (حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی) کے متفقہ عقائد پر اکٹھا فرما کر امت کو متحد کر دے۔ روزانہ7.30 PM پر کسی نہ کسی مسئلے پر پوسٹ لگائی جاتی ہے۔ہر پوسٹ کاپی یا شئیر کرنے کی اجازت ہے اور جس مسلمان (ما انا علیہ و اصاحابی) /سُنّی کو سمجھ آئے وہ yes کا کمنٹ کرے ورنہ سوال پوچھ سکتا ہے۔
@simranquresi914
@simranquresi914 4 жыл бұрын
PLZZZZ FULL MEHFIL UPLOAD KARE JAZAK ALLAH...
@Islamic_status239
@Islamic_status239 4 жыл бұрын
Ya Allah al madad ya Rasoolallah al madad
@noornabi7089
@noornabi7089 4 жыл бұрын
Mashallah awaaz bahut acchi aur naat bahut acchi
@ghulammuhiuddin1329
@ghulammuhiuddin1329 4 жыл бұрын
mashallah bhoot khub
@sir-jiofficial1254
@sir-jiofficial1254 4 жыл бұрын
Masha Allah...
@rummankhan6947
@rummankhan6947 3 жыл бұрын
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH
@razwiazharinetwork2225
@razwiazharinetwork2225 4 жыл бұрын
Mashallah bahat khub padhte ho bhai jaan
@baharenaat443
@baharenaat443 4 жыл бұрын
SHOUKAT SIALVI SHB ZINDABAD
@nabeelfazal3721
@nabeelfazal3721 4 жыл бұрын
subhanallah
@faizaneraza5646
@faizaneraza5646 4 жыл бұрын
MashaAllah
@pathanaazam5325
@pathanaazam5325 5 жыл бұрын
Nice
@zubairhaider7277
@zubairhaider7277 7 жыл бұрын
nice
@maroofahmad1062
@maroofahmad1062 4 жыл бұрын
Subhan allah
@RazaAli-lh4wo
@RazaAli-lh4wo 4 жыл бұрын
Sub hah Allah
@MahrukhAfzal-kh6rm
@MahrukhAfzal-kh6rm Жыл бұрын
mashallah
@nijamudden9932
@nijamudden9932 4 жыл бұрын
Mash alha
@yawarraza3802
@yawarraza3802 4 жыл бұрын
یاور رضا خان
@majharislam4683
@majharislam4683 4 жыл бұрын
Very nice
@mohammadshhbazshhbaz7176
@mohammadshhbazshhbaz7176 4 жыл бұрын
Allah aap sbko salamt rakhe
@sadaqatshahshah2606
@sadaqatshahshah2606 3 жыл бұрын
MashAllah
@maulanaraeesghazalichannel
@maulanaraeesghazalichannel 4 жыл бұрын
Subhaanallha Mashallah
@mohammadshhbazshhbaz7176
@mohammadshhbazshhbaz7176 4 жыл бұрын
Wesk
@zahidumar5846
@zahidumar5846 4 жыл бұрын
sub'hanllah
@kamrankami5191
@kamrankami5191 3 жыл бұрын
Ma laj pal k lar lagiya mar to gam par nat
@kamrankami5191
@kamrankami5191 3 жыл бұрын
Ma laj pa la lar giya
@mohdimranraza2880
@mohdimranraza2880 4 жыл бұрын
Wadi raza ki koh himala raza ka hai
@Farman_ali_78
@Farman_ali_78 3 жыл бұрын
Maa shaa Allah ❤️❤️❤️
@faizaneraza5646
@faizaneraza5646 4 жыл бұрын
Beautiful voice
@ishrathbegum7119
@ishrathbegum7119 10 ай бұрын
👍👍👍👍👍👍🌹🌹🌹🌹
@ilovealahazrat4136
@ilovealahazrat4136 4 жыл бұрын
👌👌👌👌👌😁
@hakeemmuftifaizanofficial722
@hakeemmuftifaizanofficial722 Жыл бұрын
Mashaaa Allah
@khatriumarfaruk8376
@khatriumarfaruk8376 6 жыл бұрын
my cenal sabcrib kare shukhariya
@qamerabbas9057
@qamerabbas9057 Жыл бұрын
00p
@najeerahmad3633
@najeerahmad3633 4 жыл бұрын
Kala Juba wala disturbe kar rha he
@hassanattari1787
@hassanattari1787 4 жыл бұрын
Màsha àllàh Kia bat hai
@jawadahmed2117
@jawadahmed2117 4 жыл бұрын
گائیک ٹائپ نعت خواں سوال: فی زمانہ گائیک ٹائپ نعت خوانوں نے اہلسنت کے سٹیجز پر جو اودھم مچایا ہوا ہے اس ہر تحریر فرمائیں تاکہ اس مسئلہ میں بھی عوام اہلسنت کی رہنمائی ہوسکے. جزاک اللہ 1۔ ایک دور تھا جب نعت خواں کا ایک نام تھا اور لوگ نعت سُن کر ایمان تازہ کرتے تھے۔ البتہ اب ایک محفل میں بیٹھے تھے تو وہاں ایک نعت خواں نعت کا ایک مصرعہ پڑھ رہا تھا اور لوگ اُس پر نوٹ نچھاور کر رہے تھے۔ پیچھے سے ایک بندے نے آواز لگائی، او مذہبی ۔۔۔۔۔۔، بس کر، بہت کمائی ہو گئی ہے، محفل میں سب کو سانپ سونگھ گیا۔ 2۔ ایک نے اُٹھ کر کہا کہ”نعت“ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ پڑھتے اور حضورﷺ اُن کو اپنے منبر پر بٹھاتے، تو کہا کہ اُس وقت کافر حضورﷺ کی ”ہجو“ کرتے تھے اور حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ اُن کا شاعری میں جواب دیتے، جس پر خوش ہو کر آقا دو جہاں ﷺ نے اُن کو اپنی چادر مبارک بھی دی۔ 3۔ البتہ یہ نعت خواں تو کمائی کر رہے ہیں، ان سے پوچھو کہ فتاوی رضویہ میں ”عقائد اہلسنت“ کہاں لکھے ہیں تو ان کو بالکل معلوم نہیں ہو گا۔ ان سے پوچھو کہ دیوبندی اور بریلوی کا اصولی اختلاف کیا ہے، ان کو کچھ بھی معلوم نہیں ہوگا۔ انکادین سےکیا تعلق ہے؟ 4۔ جناب احمد رضا خاں صاحب نے فرمایا کہ نعت خواں اب نعتوں میں کُفریہ کلام بول جاتے ہیں، اسلئے ہمیں چاہئے کہ علماء کو بُلائیں، ان مذہبی میراثیوں کو بُلانا بند کر دیں۔ سوال: منکراتِ شرعیہ پر مشتمل میلاد کیسا ہے؟ جواب:’’ وہ پڑھناسننا جو منکراتِ شرعیہ پر مشتمل ہو، ناجائز ہے جیسے روایات باطلہ و حکایاتِ موضوعہ و اشعار خلاف شرع خصوصاََ جن میں توہینِ انبیاء و ملائکہ علیھم الصلٰوۃو السلام ہوکہ آجکل کے جاہل نعت گویوں کے کلام میں یہ بلائے عظیم بکثرت ہے حالانکہ وہ صریح کلمہ کفر ہے‘‘۔(فتاوی رضویہ جلد نمبر23صفحہ722) نتیجہ: اسلئے نعت کے رُوپ میں کُفر بھی بَک کر گناہ کمایا جا رہا ہے اورعوام کیلئے یہ فرق کرنا مشکل ہے کہ کونسی نعت کے اشعار کُفر پر مبنی ہیں کیونکہ عوام حقیقی اور مجازی معنوں کو نہیں سمجھتی اوربہت سی جگہوں پر علماء کرام موجود ہی نہیں ہوتے اور نہ ہی زیادہ ترعوام نے علماء کرام سے پوچھنا ہوتا ہے۔ 5۔ جناب احمد رضا خاں صاحب نے فرمایا کہ داڑھی مُنڈا اور چھوٹی داڑھی رکھنے والے نعت خواں کو عزت دینا جائز نہیں بلکہ اس کو ذلیل کرنا چاہئے۔ سوال: مخالفِ شرع مثلاََ ڈاڑھی کترواتا یا منڈواتا ہو، تارکِ صلوۃ ہو اس سے میلاد (نعت ) پڑھوانا کیسا ہے؟ فرمایا’’افعال مذکورہ سخت کبائر ہیں اور ان کا مرتکب اشد فاسق و فاجر مستحق عذاب یزداں و غضب رحمن اور دنیا میں مستوجب ہزاراں ذلت و ہوان، خوش آوازی خواہ کسی علتِ نفسانی کے باعث اسے منبرو مسند پر کہ حقیقتہََ مسندِ حضور پُر نور سید عالم ﷺ ہے تعظیماََ بٹھانا اس سے مجلس مبارک پڑھو انا حرام ہے، فاسق (گندے) کو آگے کرنے میں اسکی تعظیم ہے حالانکہ بوجہ فسق (گناہ) لوگوں پر شرعاََ اسکی توہین(ذلیل) کرنا واجب اور ضرور ی ہے‘‘۔( جلد نمبر23صفحہ734) نتیجہ: اسپر بھی عمل نہیں ہو سکتا کیونکہ عوام معروف نعت خوانوں کی آواز پر جھومتی ہے اور کسی کو اُس کی نماز یا داڑھی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا جیسے جناب مرغوب احمد ہمدانی، قاری وحید ظفر قاسمی، شہباز قمر فریدی اور ہزاروں ایسے ہیں جنہوں نے داڑھی نہیں رکھی ہوئی، کیا کوئی ان معزز ہستیوں کو ذلیل کرنے کا سوچ سکتا ہے جیسا کہ فتاوی رضویہ میں لکھا ہے۔ 6۔ جناب احمد رضا خاں صاحب نے فرمایا جو کھانے کے لئے آتے ہیں اور جو کھانے کھلانے کے لئے ذکر ولادت کرتے ہیں، اُن کو کوئی ثواب نہیں ہے۔ سوال: ’’میلاد شریف جس کے یہاں ہو وہ پڑھنے والے کی دعوت کرے تو پڑھنے والے کو (کھانا ) چاہئے یا نہیں؟ اور اگر کھایا تو پڑھنے والے کو کچھ ثواب ملے گا یا نہیں؟‘‘ تو آپ نے فرمایا’’پڑھنے کے عوض کھانا کھلاتا ہے تو یہ کھانا نہ کھلانا چاہئے، نہ کھانا چاہئے اور اگر کھائے گا تو یہی کھانا اس کا ثواب ہو گیا اور ثواب کیا چاہتا ہے بلکہ جاہلوں میں جو یہ دستور ہے کہ پڑھنے والوں کو عام حصوں سے دو نا دیتے ہیں اور بعض احمق پڑھنے والے اگر ان کو اوروں سے دو نانہ دیا جائے تو اس پر جھگڑتے ہیں یہ زیادہ لینا دینا بھی منع ہے اور یہی اسکا ثواب ہوگیا‘‘۔(فتاوی رضویہ جلد نمبر21صفحہ نمبر662) نتیجہ: اس فتوی پر عمل کرتے ہوئے اگر’’ لنگر کا وسیع انتظام ہے‘‘ نہ لکھا جائے ،عُمرے کے ٹکٹ نہ رکھے جائیں، نعت خوانوں کو پیسے نہ دئے جائیں (دینے کے انداز پر بھی اعتراض ہے) تو ’’میلاد‘‘ کیسے ہو گا جس کا مطلب ہے کہ کھانا، عُمرے کے ٹکٹ وغیرہ نہ ہوں تو عوام کو میلاد سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ 7۔ میلاد منایا نہیں جاتا بلکہ حضور کا ذکر کیا جاتا ہے اور اس کا تعلق 12 ربیع الاول سے نہیں ہے بلکہ جب چاہیں اور جس وقت چاہیں، دو بندے ہوں یا دو لاکھ، حضور ﷺ کا ذکر کر کے ایمان تازہ کریں جیسے امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ اپنے فتاویٰ میں فرماتے ہیں :”میلاد شریف کی اصل لوگوں کا جمع ہونا ،قرآن مجید کی تلاوت کیا جانا اور ان آیات و احادیث و روایات کو بیان کرنا جو آنحضرت ﷺ کی شان میں وارد ہوئی ہیں ۔“(الحاوی للفتاویٰ جلد 1صفحہ189) 8۔ ہمیں دیوبندی کی سیرت النبی کانفرنس نہیں چاہئے، ہمیں بریلوی کے جشن عید میلاد النبیﷺ جیسے الفاظ پر زور نہیں لگانا۔ نعت خوانی اگر ضروری نہیں تو اس کو بند کیا جائے اور نعت خوانی کی بجائے مفتیان عظام کو دعوت دی جائے اور ان سے دین سیکھاجائے۔ نعت خوانی اب ایک دھندہ بن گیا ہے، اس کی مارکیٹنگ آسان ہے لیکن دین کو اس کا نقصان ہے۔ 9۔ دیوبندی اور بریلوی دونوں ملک حجاز، چار مصلے والے اہلسنت ہیں، بریلوی علماء اور دیوبندی علماء کی آپس میں دیوبندی اکابر کی چار کفریہ عبارتوں کے اصولی اختلاف نے عوام کو اہلسنت سے نکال کر دیوبندیت اور بریلویت میں تقسیم کر دیا۔ اب دونوں جماعتیں اپنے آپ کو اہلسنت کہہ رہی ہیں حالانکہ دونوں جماعتوں سے کئی علماء خارجی یعنی سعودی عرب کے وہابی علماء کےساتھ کھڑے ہیں۔ بریلوی علماء میں سے کچھ رافضیوں کےساتھ کھڑے ہیں مگر اہلسنت کے متفقہ عقائد میں نہ رافضیت ہے اور نہ ہی خارجیت۔ دُعا: یا اللہ پاکستان میں دیوبندی، بریلوی اور اہلحدیث کومُلک حجاز کے چار مصلے والے اہلسنت علماء کرام (حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی) کے متفقہ عقائد پر اکٹھا فرما کر امت کو متحد کر دے۔ روزانہ7.30 PM پر کسی نہ کسی مسئلے پر پوسٹ لگائی جاتی ہے۔ہر پوسٹ کاپی یا شئیر کرنے کی اجازت ہے اور جس مسلمان (ما انا علیہ و اصاحابی) /سُنّی کو سمجھ آئے وہ yes کا کمنٹ کرے ورنہ سوال پوچھ سکتا ہے۔
@islamicgeneralknowledge5407
@islamicgeneralknowledge5407 4 жыл бұрын
Bhai jaan mere channel Ko subscribe jaroor kare
@mrkhanqadriqadri4396
@mrkhanqadriqadri4396 4 жыл бұрын
Subhanallah Mashallah Subhash
@najeerahmad3633
@najeerahmad3633 4 жыл бұрын
Aapko bura kiyu lagta
@rizwanrazaqadri1936
@rizwanrazaqadri1936 4 жыл бұрын
ماشاءاللّه
@FerozKhan-jv3ml
@FerozKhan-jv3ml 4 жыл бұрын
💟💟💟💟💟subhanallah madine Waly 💟💟💟💟
@mubeensharieff2020
@mubeensharieff2020 4 жыл бұрын
Please don't put money like this. It looks very bad if you want to give nazraana give it without showing
@MuhammadAzam-ub6pi
@MuhammadAzam-ub6pi Жыл бұрын
Mashallah
Mera Dil Aur Meri Jaan Madiney By Asad Raza Attari
18:59
Husnain Shafiq
Рет қаралды 236 М.
THE POLICE TAKES ME! feat @PANDAGIRLOFFICIAL #shorts
00:31
PANDA BOI
Рет қаралды 24 МЛН
아이스크림으로 체감되는 요즘 물가
00:16
진영민yeongmin
Рет қаралды 55 МЛН
Famous Naats by Alhaj Muhammad Owais Raza Qadri - OSA Official HD Video
59:08
Oriental Star Agencies Ltd
Рет қаралды 3 МЛН
Mujhe Dar Pe Phir Bulana Madni Madine Wale
11:29
Faizan Ahmed Siddiqui
Рет қаралды 561 М.
Wah Kya Jood o Karam Hai Shah e Batha Tera | Owais Raza Qadri | Mehfil e Abr e Noor
14:44
Mustafa Ka Khuda Aur Khud Mustafa By Owais Raza Qadri || Superhit Naat
9:19
Qadri Sound and Video
Рет қаралды 477 М.
Mera Dil Or Meri Jaan - Owais Raza Qadri - 2021
17:25
Baghdadi Sound & Video
Рет қаралды 78 М.
Bagh-e-Jannat Kay Hain Behre Madha Khuwan-e-AhleBait || Owais Raza Qadri 2020
21:28
World Best Naat Shareef 2017 Bula Lo Phir Mujhe |Owias Qadri naat
15:15
Tayyiba Production
Рет қаралды 14 МЛН