Mola Ali Aur Hazrat Muawiya Ka Asal Ikhtelaf Aur Mirza Ke Jhoot Reply To Mirza Eng By Mufti Rashid

  Рет қаралды 118,238

MUFTI RASHID MAHMOOD RAZVI

MUFTI RASHID MAHMOOD RAZVI

2 жыл бұрын

#MUFTIRASHID
Rashid Razvi Social Media links👇
Kindly Share and subscribe:
Official KZfaq Channel Link:
/ @muftirashidmahmoodrazvi
Short videos youtube channel:
/ @historicislam
Facebook page 1 Link :-
/ muftirashidmahmood
Facebook page 2 Link :-
/ mrmrazvi
Telegram channel:
t.me/joinchat/SKovsxd7M5xnwZG6
Instagram:
/ mufti_rashid_mahmood_r...
Google Podcasts:
anchor.fm/muftirashid
Whatsapp group mein shamil honay honay k liye es number pr msg krein
+33758570176 ya es link pr click krein chat.whatsapp.com/FGm6eOJC2P5...
Videos download link:
pern-my.sharepoint.com/:f:/g/... CONTACT 0300 8859377
👇👇
Group 5:-
chat.whatsapp.com/DOd6ksq20WU...
Group 18:-
chat.whatsapp.com/JSudr5UyIOb...
Group 19:-
chat.whatsapp.com/C6PNwjBg4JG...
Group 20:-
chat.whatsapp.com/I1jB2NqFpIe...
Group 21:-
chat.whatsapp.com/Ek5DIlnZKrT...
Group 23:-
chat.whatsapp.com/C6WgMQ5M5N2...

Пікірлер: 1 100
@IslamicCrown
@IslamicCrown 2 жыл бұрын
مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے اور اللہ تعالٰی آپ کے علم میں اور اضافہ کرے
@meerahmadmalik
@meerahmadmalik Жыл бұрын
قسم سے بہت تسلی بخش اور حقائق پر مبنی بیان ہے۔۔ بارک اللہ فیک بارک اللہ فیک اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین آپ نے وقت حاضر کے بڑے فتنے کے خلاف جہاد کیا آپ کو بڑا ثواب ہوگا
@RafiqueNoorie
@RafiqueNoorie 2 жыл бұрын
Allah aapko mazeed hausala quwwat ata kre aap yunhi ilm ke johar moti nichawar karte rahe
@AbdulRehman-uy8dx
@AbdulRehman-uy8dx 2 жыл бұрын
حضرت میں بریلی شریف میں رہتا ہوں میں نے جب اِس جہلمی کو سنا تو پریشان سا ہو گیا تھا لیکن جب آپ کی ویڈیو کو دیکھا تو محسوس ہوا کہ رضا کے شیر دنیا میں ہر جگہ موجود ہیں اللہ تعالی آپ کے علم میں خوب خوب اضافہ عطا فرمائے آمین
@AbdulRehman-uy8dx
@AbdulRehman-uy8dx 2 жыл бұрын
Age AAP apna what's aap no ata farmaye to bohut mehrbani hogi
@AbdulRehman-uy8dx
@AbdulRehman-uy8dx Жыл бұрын
@@user-oe8wx8hw3o شکریہ
@hasanKhan-yn4uy
@hasanKhan-yn4uy Жыл бұрын
Raja ki suar har jagah maujud hai
@imrankhanimran4267
@imrankhanimran4267 Жыл бұрын
صحیح
@choudharyshaan
@choudharyshaan Жыл бұрын
Bhai I'm barailvi Lakin Mirza sahi kehta hai q WO ahadees beyan krta hai na Kay Babo ko ,,,
@rizvibhaionline
@rizvibhaionline 2 жыл бұрын
assalam o alekum . Allah apko ajjar azeem atta kra . ap ki wazahat se baht se shakook o shoobat door ho gaye .. ahl e suunat ki awam ko apk jesa ullama ki zarort hy .. ap asi tra apni mahnat jari rakhen .. Allah apka sayya ahl e sunnat per taa dair qaim rakhha... amin
@muhammadakhterrazakhanniaz1025
@muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 жыл бұрын
لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
@khurramattari1807
@khurramattari1807 Жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ نے درس نظامی کہاں سے کی ہے مرید کن کے ہے تخصص کہاں سے کیا ہے۔
@islamictube6217
@islamictube6217 2 жыл бұрын
ماشآء الله مفتی صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور حاسدین کے حسد و شریروں کے شر سے محفوظ رکھے.
@muhammadnabilkhan6909
@muhammadnabilkhan6909 2 жыл бұрын
Mein amoman maslak e deoband ko follow karta hon lekin apnay barelvi bhayon ki bht izzat karta hon ... Khaas taur pe Mufti sahab nay jo engineer mirza ko udhair k rakha hua hay wo qabl e deed hay .. Allah paak Islam aur Ahlay Sunnat ko hamesha shaas baad rakhay ... Ameen
@NazeerSabyt
@NazeerSabyt Жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@hfcomposerdesigner
@hfcomposerdesigner 2 жыл бұрын
جزاک اللہ۔ مفتی صاحب اپکو شاید خود نہیں پتہ اللہ پاک نے آپکو کتنے اچھے کام کے لئے چُن لیا ہے۔ ماشاءاللہ
@chishtichishti9089
@chishtichishti9089 11 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@fikreraza7313
@fikreraza7313 2 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ اللّٰہ میری جان میری پہچان میرے شیخ اللّٰہ پاک آپ کے علم میں مزید علم نافع عطاء فرمائے اور شرے انسان اور شرے شیطان سے محفوظ فرمائے
@uemix7042
@uemix7042 2 жыл бұрын
حق بدست حیدر کرار لیکن معاویہ بھی ہمارے سردار طعن ان پر کار فجار
@muhammadasadullah7965
@muhammadasadullah7965 2 жыл бұрын
Beshak Allah hm sb ki madad farmai Ameen
@muhammadimranofficial8676
@muhammadimranofficial8676 2 жыл бұрын
U E ..یہ تو سیدی امام اھلسنتؒ نے فرمایا۔۔ فتوئ رضویہ شریف۔۔۔۔ماشاءالله
@a.acreates
@a.acreates 2 жыл бұрын
Allah apko Ameer Sham k Sath Qayamat waly din.uthaey
@uemix7042
@uemix7042 2 жыл бұрын
@@a.acreates آمین۔۔مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ قیامت والے دن امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دشمنوں سے منہ موڑلیینگے۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔سنی کسی صحابی کا دامن نہی چھوڑ سکتا ۔۔۔ہر صحابئ نبی جنتی جنتی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@muhammadasadullah7965
@muhammadasadullah7965 2 жыл бұрын
Mainy aub tak iss topic pr aisi tehqeeq nai suni kamaal hai yar , Mufti sb kamal , سبحان اللہ
@chishtichishti9089
@chishtichishti9089 11 ай бұрын
جی بلکل صحیح
@mgar313
@mgar313 2 жыл бұрын
MashAllah. Well explained mufti sahib! 💖
@rimzawaraich5781
@rimzawaraich5781 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ مفتی راشد محمود صاحب بہت احسن اور آسان اور مدلل انداز میں اصلاحات پیش کی فتنہ کی اصل جڑ سے آگاہی فرمادی. اللہ آپکو اھلسنت و جماعت میں تادم آخر ثابت قدم رکھے اور عوام اھلسنت پر آپ کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا
@thahimahammod2570
@thahimahammod2570 2 жыл бұрын
لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک یارسول للہ 🏹🏹🏹🪓🪓🗡🗡🥰🇵🇰🇵🇰🕋💚💚👍👍😘😘😘😘👍💚💚🕋🕋🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏹🏹🏹🏹🏹🪓🪓🗡🗡🗡
@mujtabashah4549
@mujtabashah4549 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ مفتی صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 💖💕💓💗💕❤️💝
@muhammadakhterrazakhanniaz1025
@muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 жыл бұрын
تاجدارِ ختم نبوّت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم زندہ آباد
@azimnoori1753
@azimnoori1753 2 жыл бұрын
Zindabaad zindabaad
@safdarkhan7854
@safdarkhan7854 Жыл бұрын
What an amazing analysis, No words how to appreciate him. Rabb Karim aap ko jaza-e-khyer atta farmaye (Aameen).
@muhammadamjad2083
@muhammadamjad2083 2 жыл бұрын
MashaAllah..subhan Allah.. Allah kareem ki rehmat ho mere peer o mursheed Jamia makul wal mankul k Mufti Abdul Latif Jalali shib p jinho ny asiy Baa Kamal ullama ko perhaya.. salam hai Mufti Rasheed mehmood rizvi shib ko... Allah salamat 💖 rakhy
@yousafbintashfeen125
@yousafbintashfeen125 2 жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت ہی مدلل مدلل مدلل و نہایت وسییع انداز میں جواب عنایت فرمایا ہے ۔ اللہ سبحانہ وتعالی عزوجل شانہ آپ کی علم و عمل ، اخلاص ، عمر با الخیر ، آل اولاد ، صحت و تند رستی ، استقامت میں برکتیں عطا فرماۓ ۔ جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء فی الدارین حضرت قبلہ مفتی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی واطال اللہ العمرہ ) آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم یا خاتم النبین یا خاتم المعصومین ۔
@chishtichishti9089
@chishtichishti9089 11 ай бұрын
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وسلم علیک یا سیدی یا حبیب اللہ
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 2 жыл бұрын
واہ مفتی صاحب واہ۔ اگرچہ میں آپ سے چند معاملات میں اختلاف رکھتا ہوں لیکن آپ نے امت کے مسلمہ اولیاء اور صحابہ کا سچا دفاع کرنے میں انتھک محنت کی ہے۔ اورباطل کے ہر جھوٹے بہتان کو دلیل سے توڑا ہے۔ ماشاءاللہ۔ اللہ آپکو اسکا اجر دے۔
@hafizmahyudin1507
@hafizmahyudin1507 2 жыл бұрын
Kya akhtilaf ha bta sktay hain🤔🤔🤔
@shahzadahmedhanfi3674
@shahzadahmedhanfi3674 2 жыл бұрын
@@hafizmahyudin1507 بھائی یے اہل حدیث مکتبہ فکر سے معلوم ہوتے ہیں ان کے سامنے سچ اور حق بھی واضح طور پر سامنے آ چکا ہے لیکن حق قبول نہیں کر سکتے
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 2 жыл бұрын
@@shahzadahmedhanfi3674 میرا اختلاف مفتی صحاب سے وہ ہی ہے جو مرزا جہلمی سے ہے۔ جیسے مرزا جہلمی اپنے مخالفین کے اکابر کی عبارات کو کفریہ قرار دیتا ہے۔ جب ویسی ہی عبارات اسکی یا اسکے بابوں یا مسلمہ محدثین سے پیش کی جاتی ہیں تواسکی زبان گنگ ہو جاتی ہے اسی طرح مفتی صحاب اہنے مخالفین کی عبارات کو تو کفریہ قرار دیتے ہیں۔ جب ویسی ہی عبارت انکے بریلوی علمائ کی یا مسلمہ شخصیات سے پیش کر دی جاتی ہے تو کنی کتراتے ہیں۔ مثلا مقیاس حنفیت میں مولوی عمر اچھروی بریلوی نے لکھا ہے کہ مولف حفظ الایمان کو چاہیے کہ کتے کے نازل کردہ قرآن پر ہی ایمان لے آئے اور آوو آوو کرتا پھرے۔ اچھروی صاحب پر کفر کا فتویٰ کیوں نہیں لگایا ابھی تک۔؟ حالانکہ یہ مسلمہ اصول ہے کسی کے عبارت کا وہی مفھوم مانا جائے گا جس کو لکھنے والا مانے۔ یہ نہیں کہ اسکی عبارت سے اپنا مطلب گھڑ کر لوگوں میں آگ لگانا۔ اسطرح تو کوئی بھی کسی کی عبارت اٹھا کر سیاق وسباق سے ہٹا کر لوگوں میں تفرقہ ڈال سکتا ہے ۔ اس روش کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ غیر مسلم مسلمانوں کی کتابوں سے جملے اٹھاتے ہیں۔ مسلمان مکاتب فکر آپس میں ایک دوسرے کی عبارتیں اٹھاتے ہیں۔ آپ اپنے فریق کو وہ الزام دیں جس معنی اور مجھوم کو وہ مانتا ہے۔ جس کو مانتا ہی نہیں اس کی عبارات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا یہ تو خیانت ہے۔ جیسے مولانا قاسم نانتوتی حضور کو آخری نبی مانتے ہیں اور انھوں نے یہ بات کئی جگہ لکھی لیکن پھر بھی انکی عبارت کو سیاق و سباق سے علیحدہ پیش کرکے کہتے ہیں کہ یہ تو نبی ختم نبوت کے منکر ہیں۔ یہ دھوکہ ہے۔ اسی ہی عبارت علامہ سیوطی نے بھی لکھی ہے علامہ سیوطی اپنی کتاب نزول عیسیٰ فی آخری زمان میں صفہحہ نمبر ۲۷ پر لکھتے ہیں۔ اوروہ روایت کررہے ہیں علامہ سبکی سے کہ اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت نوح یا کسی اور نبی کے زمانے میں آتے تو تب بھی آپکی ختم نبوت پر کوئی زد نہ پڑتی۔ لیکن مفتی صاحب انکی عبارت کو کفریہ کہنے کی کبھی جرآت نہیں کریں گے۔
@Ali__Hassan
@Ali__Hassan 2 жыл бұрын
@@waqasjavaid9274 مفتی صاحب سے ان کے پرسنل نمبر پر رابط فرما لیں
@mfaranhassan
@mfaranhassan 2 жыл бұрын
Mufti Saheb, Allah Paak apko behtreen ajar ata farmaye aur ummat per aap jaisay ulma ka saya qayamat tak qayem o dayem rakhay......
@muhammadmaroofahmad16
@muhammadmaroofahmad16 2 жыл бұрын
مفتی صاحب الله کریم آپ کو خوش رکھے 🌹🌹🌹
@mnomanrizvi4801
@mnomanrizvi4801 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب ہے قبلہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے زور خطابت مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
@sanabilhusain6055
@sanabilhusain6055 2 жыл бұрын
Allah apko jazaye Khair ata farmaye bht behatreen 👍 tehqeeq
@electroprinters336
@electroprinters336 2 жыл бұрын
Masha Allah you are such an outstanding person , you are doing amazing job May Allah Keep you Protect....and increase your Knowledge...
@ommarakram2368
@ommarakram2368 2 жыл бұрын
Hahaah your brain is in your knees
@muhammadsamir4483
@muhammadsamir4483 Жыл бұрын
​​@@ommarakram2368 he's Not like yours🤣🤣
@syedsulemanrazaqadri6506
@syedsulemanrazaqadri6506 2 жыл бұрын
Unka maula ke unpar karoodo durood Unke ashaab wo itrat pe laakho salaam
@user-ld8sl9tb3z
@user-ld8sl9tb3z 2 жыл бұрын
میں دیوبندی ہوں لیکن مفتی راشد محمود کے ویڈیوز بہت شوق سے سنتی ہوں کیونکہ وہ بہت علمی گفتگو کرتے ہیں۔
@ferozashah8959
@ferozashah8959 2 жыл бұрын
Umeed he ap sahi raah pe aa jaengi yahi dua karte :) jazak'Allah.. Ehsan raza qadri ko b sunhe wo b kafi zabardat scholar h :)
@mohammadalamansari4944
@mohammadalamansari4944 2 жыл бұрын
Devbandi ho to tauba kar k aqeeda badal lo warna jahannam k liye ready raho
@user-ld8sl9tb3z
@user-ld8sl9tb3z 2 жыл бұрын
@@mohammadalamansari4944 نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو دین لے کر آئے برصغیر میں آج وہ صرف دیوبندی علماء کے پاس ہے۔ ہم ظرف بڑا کرکے آپ کے علماء کو سن رہے ہیں لیکن آپ کی یہ بات سن کر مجھے ایسا لگا کہ شاید نہ سننا ہی بہتر ہے۔
@mohammadalamansari4944
@mohammadalamansari4944 2 жыл бұрын
@@user-ld8sl9tb3z hhhh Aap zarf bada karein ya chhota . lekin agar aap sun rahi hiin to isme koi apko force to kar nhhi raha marzi aapki. aur han Aapne kaha ki Deen bus apke pass hai. ab mai hansu ya roun???? Apke kehne ka matlab deen thanvi ismail dehlvi qasim nanautvi ismail merthi in sabke pass bhi hai??? agar aisa hai to lanat ho aise deen par Jisme Nabi e Akram s.a.w.ki gustakhi ki jaye.
@user-ld8sl9tb3z
@user-ld8sl9tb3z 2 жыл бұрын
@@mohammadalamansari4944 اگر دین ہمارے پاس نہیں ہے تو کیا آپ جیسے مشرکین اور بدعتیوں کے پاس ہے؟ جو اللّہ کی توہین کرتے ہیں؟ ہمارے اکابرین پہ اللّہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔ انہوں نے صحیح معنوں میں دین کی خدمت کی ہے۔ آپ نے ہمیں جہنمی کہا ہے اب قیامت کے دن ہی معلوم ہوگا کہ کون جنتی ہے اور کون جہنمی۔ وہیں ملاقات ہوگی انشاء اللہ میں نے مفتی راشد محمود کا چینل انسبسکرائب کر دیا ہے انہیں کے تربیت یافتہ لوگ ہی آپ لوگ۔ جو لوگوں پہ جہنم کے فتوے لگاتے ہیں۔ ایاك نعبدوا و ايا ك نستعين اللّہ حافظ
@awaisraza7374
@awaisraza7374 2 жыл бұрын
Ya Allah hamary mufti sab ko lambi umar ata farma uar Inko slamat rakh Ameen sum Ameen sajjad attari from attock Pakistan
@muhammadasadullah7965
@muhammadasadullah7965 2 жыл бұрын
Allah hu Akbar , Pata nai kyun in mamlaat ko discuss kiya jata hai kyun apni zaban ko kamosh nai kiya jata , Mufti sb Allah app ko salamt rakhy or ajr dy Ameen
@vision78678
@vision78678 2 жыл бұрын
ahel e sunnat ki her masjid mein sb aqaaed ki tafseel with proof on wall chart ki shakel mein lagaanee chaaheay
@hafizmahyudin1507
@hafizmahyudin1507 2 жыл бұрын
Boht acha mashwara ha😊
@saleemosmani5936
@saleemosmani5936 2 жыл бұрын
Ma Sha Allah .. bohat hi acha point hay. bohat hi Acha. Allah apko jaza e khair ata farmaye. Aameen
@hafizmujahidattari4308
@hafizmujahidattari4308 Жыл бұрын
مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ ہماری نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں جب بھی دعا کیلئے ہاتھ اٹھتے ہیں دل سے آپ کے لیے دعا نکلتی ہے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@FarhanAhmed-bf9br
@FarhanAhmed-bf9br Жыл бұрын
Zabardast comments.... Waaqi Sach yehi hy k Mufti Sahab jese ulmaa.e.HaQ hamari aane wali nasal k mustaqbil ki jang larr rahe hn..... Allah inko dunya wa aakhirat me kaamyaab farmaaye...Aameen
@tariqazizashrafi5289
@tariqazizashrafi5289 2 жыл бұрын
سلامت رہیں اور اسی طرح باطل کا رد کرتے رہیں ۔!
@ilmauramal6853
@ilmauramal6853 Жыл бұрын
Naarae Tehqeeq Haq Tehqeeq Allah Mufti Sahab Ki Umr Me Barkat Ata Farmaye Aameen
@muhammadakhterrazakhanniaz1025
@muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 жыл бұрын
ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب ، مفتی راشد محمود رضوی صاحب ، اور ڈاکٹر علی نواز صاحب , اور مفتی کامل جلالی صاحب ، اور شاہد عمران جلالی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
@rakibattari4681
@rakibattari4681 2 жыл бұрын
اللہ عزوجل آپ کو سلامت رکھے دل خوش ہوگیا آپ کی ان باتوں سے
@user-ih3lg5zk5y
@user-ih3lg5zk5y 2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/qqiPaJenvdrMdZc.html۔۔۔بیشک
@user-ih3lg5zk5y
@user-ih3lg5zk5y 2 жыл бұрын
اور سیف اللہ محمدی صاحب نے تو مرزا کی جو بجا رکھی
@user-ih3lg5zk5y
@user-ih3lg5zk5y 2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/sN6jgJiXtb7FiYU.htmlقاتلین عمار کون
@muhammadaasifalirazavi9575
@muhammadaasifalirazavi9575 2 жыл бұрын
HUZOOR SARKAR SAYYED KAAMIL SHAAH JALAALI SAAHAB QIBLA TO SAYYED BHI HAI
@shahidshahid4606
@shahidshahid4606 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@syedsulemanrazaqadri6506
@syedsulemanrazaqadri6506 2 жыл бұрын
Har sahabi e nabi jannati jannati Ahlesunnat ka hai beda paar ashaab e huzoor Najm hai aur nau hai itrat rasoolallah ki
@saboor_ali_official4336
@saboor_ali_official4336 Жыл бұрын
اے بریلویوں کے شیر سلامت رہو
@husnain._____.writes1651
@husnain._____.writes1651 2 жыл бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل اور عمر میں اضافہ فرمایا
@iramganiwala7226
@iramganiwala7226 Жыл бұрын
Mufti sahab aap ki clip sunne me bahot ilm hasil hota h
@juduoduokankan
@juduoduokankan 2 жыл бұрын
زبردست 🌸🌸🌸💪🏻🌸
@sajidrazaattari2755
@sajidrazaattari2755 2 жыл бұрын
زبردست مفتی صاحب
@jahanpanah
@jahanpanah 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان سب حقائق کا باریک بینی سے بہترین تجزیہ پیش کیا مفتی صاحب نے
@essamusa3895
@essamusa3895 2 жыл бұрын
Excellent knowledgeable speech.. Appreciated to Mufti Sahib...
@syedshahbazbokhari4158
@syedshahbazbokhari4158 2 жыл бұрын
لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
@asgarkhan2567
@asgarkhan2567 Жыл бұрын
Masha allah allah hazrat ke ilm e amal our lambi tawil zindagi ata farmaye
@nadirrazasiddiqui8403
@nadirrazasiddiqui8403 2 жыл бұрын
آپ جیسے علماء کرام ہی اُمت کو فتنے سے بچا سکتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ❤️
@noshervi4u
@noshervi4u 2 жыл бұрын
Masha Allah. Mufti Sahib! You gave enough information on the subject .
@muhammadakhterrazakhanniaz1025
@muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 жыл бұрын
چھوٹا سنی 🦁 شیر ماشاءاللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
@farazansari7819
@farazansari7819 2 жыл бұрын
Masha ALLAH mufti saHab aPko ALLAH darazi Umar bil_khaiR aTa faRmaYe .. ameen
@shahzadahmedhanfi3674
@shahzadahmedhanfi3674 2 жыл бұрын
ماشاءالله 🌺سبحان اللہ 🌺علامہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ یونہی دین حق اسلام کی خدمات کرتے رہیں۔۔ تاکے ہم اہل سنت الجماعت کے لوگ اس مرزائی چوڈھو کے فتنہ سے محفوظ رہیں
@pomyali1406
@pomyali1406 2 жыл бұрын
Hamaari dua hai ALLAH TALLAH Qayaamat waalay din Hamaara Hashar ALI Hassan Hussain Alaihsalaam k saath karay Aameen aur ALLAH TALLAH Qayaamat waalay din tum Gustakhane RASUL ALAIHSALAAM Gustakhane Pak Bibi Fatima tul zahira salaamula alaiha Gustakhane Ambia Alaihsalaam Dushmanaane Ahlebait Alaihsalaam Quran O Hadees S certified paleedon Najason khawarijion Nasibion munafiqon laanation gustakh Ummavion sufayaanivion marwanion uqabavion zayditavion yazidion jalaalion dajjalion Baabion peerion Razakhanion Qabar paraston peer parasaton Baaba paraston Abu jahilion Razakhion qadianion zandeeqon ka Hashar Abu sufayaan walid uttiba shiba Hindha moavia Marwan bin hakam walid bin uqba Hajaj bin yousaf Ibne zyaad yazid paleed k saath karay Aameen
@shahzadahmedhanfi3674
@shahzadahmedhanfi3674 2 жыл бұрын
@@pomyali1406 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ زندہ باد🌺۔حضرت عمر۔بن خطاب رضی اللہ عنہ زندہ باد🌺حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ زندہ باد 🌺حضرت علی کرم اللہ وجہھ الکریم رضی اللہ عنہ زندہ باد 🌺حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ زندہ باد 🌺🌺 حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ زندہ باد🌺 حضرت ہندہ رضی اللہ عنہا زندہ باد 🌺🌺رافضیوں آج تم صحابہ کرام کے حسد مے جل رہے ہو اور ۔۔انشاءلله🌺 صبح قیامت تک ایسے ہی جلتے رہوگے
@pomyali1406
@pomyali1406 2 жыл бұрын
@@shahzadahmedhanfi3674 5 tan pak Alaihsalaam 12 IMAAM Alaihsalaam 14 Masoomeen Alaihsalaam ZindaAbad Ahlebait Alaihsalaam ZindaAbad khawarijio Nasibio munafiqo issi tarha Bughaze Muhammad O AALE MUHAMMAD Alaihsalaam main dunia aur Akhirat main jaltay raho gay
@user-ih3lg5zk5y
@user-ih3lg5zk5y 2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/qqiPaJenvdrMdZc.html
@user-ev2ws8wl4p
@user-ev2ws8wl4p Жыл бұрын
​@@pomyali1406آگ تو تمھیں لگی ہے اور یہ آگ جس طرح تمھیں یہاں لگی ہے آخرت میں بھی اس آگ میں تمھارا ٹھکانا ہے۔اہلبیت کی محبت کی آڑھ میں حضور کے اصحاب سے بغض رکھنا محبت اہلبیت نہیں ۔
@mazharhussain2062
@mazharhussain2062 2 жыл бұрын
السلام علیکم رحمۃ برکاتہ ماشاءاللہ میرے پیارے مفتی راشد محمود رضوی صاحب راہ حق کے سچے راہی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اسعدک اللّٰہ وایاک 🕋 آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہھ اہلبیت وذریت واحباب وبارک وسلم تسلیما کثیرا 💞💪👍👌💐🦁👊✊🤛✌️🌁💯💚💝🌹💌🤗
@gulamhusainrazvi9018
@gulamhusainrazvi9018 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔زبردست۔ اللہ آپ کےعلم میں برکت عطافرماے
@al_husaini.786
@al_husaini.786 2 жыл бұрын
Maslak e aalahazrat zindabad
@MUHAMMADKASHIF-fz7ze
@MUHAMMADKASHIF-fz7ze 2 жыл бұрын
Very clearly each thing has been discussed Very very good
@bilalbilalqadri7745
@bilalbilalqadri7745 2 жыл бұрын
جزاک اللّہ مفتی صاحب
@ahlussunnahdefenders4367
@ahlussunnahdefenders4367 2 жыл бұрын
Aapko Allah Lambi Umer day.... Mufti Sahib
@wowchannel9307
@wowchannel9307 2 жыл бұрын
اللہ تبارک وتعالی اس نوجوان بہترین عالم دین کا سایہ ہم سب کے سر پر قائم ودائم رکھے ماشاءاللہ مفتی صاحب مرزا کے فساد کا خاتمہ کر کے ہی چھوڑنا ہے اللہ آپ کو لمبی عمر دے اور ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
@AntiEngineerMirza92
@AntiEngineerMirza92 2 жыл бұрын
Ameen
@usmansikandar741
@usmansikandar741 Жыл бұрын
فرقہ واریت سے بالاتر ہوں مگر مفتی راشد صاحب کو بہت پسند کرتا ہوں
@khalilurrahman9190
@khalilurrahman9190 2 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ ❤️
@saleemahmad8155
@saleemahmad8155 Жыл бұрын
Very informative video thanks mufti sahab Jazakallah
@unzilmantaqiah1037
@unzilmantaqiah1037 2 жыл бұрын
Very Informative discussion.
@eye3608
@eye3608 Жыл бұрын
اس قدر جامع اور مکمل گفتگو اتنے حساس موضوع پر۔ سبحان اللہ۔ کمال یار مفتی صاحب
@naveedahmad-li2mp
@naveedahmad-li2mp 2 жыл бұрын
مفتی صاحب بات آپ نے بالکل ٹھیک کی ہے کہ ہمیں صحابہ اکرام کے متعلق بالکل پوزیٹو خیال رکھنا چاہئیے اور انشاءاللہ مجھے امید ہے کہ کوئی بھی مسلمان جو ایمان کا زرہ بھی اپنے دل میں رکھتا ہو گا وہ صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کے متعلق اس طرح کا رویہ نہیں رکھتا ہوگا جس طرح کا روافضی رکھتے ہیں اللہ ہمیں صحابہ اکرام سے دل سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں پوزیٹو رویہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
@salmaniraqi8790
@salmaniraqi8790 2 жыл бұрын
بشک جو بھی مسلمان مولا علی علیہ السلام کی بطورِ امام برحق ، وصی رسول اور خلیفۂ بلا فصل اطاعت نہیں کرے گا ، اسکی شفاعت کا قطعی کوئی امکان نہیں ، کیونکہ ولایتِ مولا علی علیہ السلام کا اقرار بحرحال فرض ہے۔ یہ بدنسل ، ناصبی ، خارجی ، یہودی سعودی ایجنٹ ، دشمنِ مولا علی علیہ السلام ، دشمنِ جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا ، دشمنِ اھلبیت علیہم السلام ہیں ۔ یہ تکفیری ملے ۔۔۔ صرف مال بنانے کے چکر میں باؤلے کتے کی طرح بھونک بھونک کر معصوم اور کم علم اھلسنت حضرات کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں ، اور خود مزے سے عیش و عشرت کے ساتھ مہنگی ترین گاڑیوں میں گھومتے پھرتے پر تعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔ لوگوں ذرا سچو! °کہاں اہلبیت رسول علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں آلِ رسول علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں مولائے کائنات علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں وصی رسول علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں شیر خدا مولا علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں جنت اور دوزخ کی تقسیم کرنے والے مولا علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں فاتح خیبر و خندق مولا علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں دختر رسول جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں خاتونِ جنت جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں سیدۃالنسا العالمین جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں زوجہ مولا علی علیہ السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں مادرِ مولا حسن و حسین علیہم السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں جنت کے سردار مولا حسن و حسین علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں سوارِ دوشے رسول مولا حسن و حسین علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں سیدالشہدا مولا حسین علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی صرف علمی ، تحقیقی اور عقلی گفتگو کرو آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسولِ اکرم اور آلِ رسول کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا ان سے محبت کرنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے لیکن صحابہ ایمان کا جز قطعی نہیں سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ سے بیزاعی کا اظہار کرنا بھی ضروری ہے ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علیء و فاطمہء یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ، اسی لیے نماز میں ان پر درود بھیجنا فرض کیا گیا ہے کسی کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی سے بغض رکھتا ہو مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، جو قرآن پاک کی آہتوں اور حضور علیہ السلام کے ارشادات کی شکل میں موجود ہیں ، اگر کوئی کسی اور ہستی کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا قولِ رسولِ اکرم: علی سے محبت کرنے والا مومن اور بغض رکھتے والا منافق اور منافق کا مطلب بدنسل اور بدنسب
@ShoaibKhan-bo2jr
@ShoaibKhan-bo2jr Жыл бұрын
wah mafti sab allah pak ap ka elam me mazed ezafa karay
@utubea_count1238
@utubea_count1238 2 жыл бұрын
جزاك الله خيراً في الدارين. اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
@RANAKHAN-gb4bi
@RANAKHAN-gb4bi 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ 🌹🌹اللھم زد و بارک۔ بہت عمدہ بیان کیا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عرفانِ دین میں اور برکت عطا فرمائے۔
@saleemosmani5936
@saleemosmani5936 2 жыл бұрын
Imam ul Waqat Dr. Ashraf Asif Jalali, Mufti Qasim Attari aur Mufti Rashid Mahmood Razvi, yeh 3no Hazrat bohat baray Aalim o Muhaqqiq hain. Allah in sub ko salamat o ba karamat rakhay. Aameen sum Aameen
@relativelearn5501
@relativelearn5501 2 жыл бұрын
Bilkul
@awaisraza7374
@awaisraza7374 2 жыл бұрын
Apko imam ka matlab pata hy zara soch kar bolo imam e waqt koi mazaq nahein hota jis ko chah bol diya
@akhtarraza8248
@akhtarraza8248 2 жыл бұрын
@Awais Raza انہوں نے کونسا طاہر منہاجی کو امام کہہ دیاہے تینوں صحیح العقیدہ سُنی علماء کا نام لکھا ہے کسی بد عقیدہ کا ذکر نہیں کیا
@user-ih3lg5zk5y
@user-ih3lg5zk5y 2 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/qqiPaJenvdrMdZc.html
@saleemosmani5936
@saleemosmani5936 2 жыл бұрын
@@akhtarraza8248 asal main inkay pait ka dard koi aur hay... kia Dr. Ashraf Asif Jalali say bara koi Muhaqqiq hay is waqat? Aqaid e Ahle Sunnat ka Muhafiz hay koi is waqat? naam bata do agar koi hay?
@charshad5535
@charshad5535 2 жыл бұрын
مفتی صاحب الله تعالی آپ کو عمر حضری عطا فرمائے یقینا آپ اس پرفتن دور میں الله کی رحمت ہیں جن کی وجہ سے ہمارا ایمان محفوظ ہے۔
@mukarram658
@mukarram658 Жыл бұрын
جزاك اللهُ‎ مفتی صاحب سلامت رھین آمین
@islamoldisgold1682
@islamoldisgold1682 2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@naatwhatsappstatus2892
@naatwhatsappstatus2892 2 жыл бұрын
You Are Right 🌹
@arshmanali260
@arshmanali260 11 ай бұрын
Na me wahabi na me babi me ho muslim ilmi kitabi Engineer mirza Ali sahb Zindabad
@amanali8870
@amanali8870 10 ай бұрын
ماشاءاللّٰہ مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور عزت میں برکت فرمائے آمین یارب العالمین
@asifabdulkarim1382
@asifabdulkarim1382 2 жыл бұрын
Allah hamare ulama ko salamat rakhe aamin
@nabeelidrees1267
@nabeelidrees1267 2 жыл бұрын
ماشاءاللہmri umer bhi AP ko lag jaye
@sufyanaslam9880
@sufyanaslam9880 8 ай бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالٰی عزوجل آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے
@owaisrizwan9230
@owaisrizwan9230 7 ай бұрын
حضرتِ اقدس علامہ مولانا مناظرِ اہلِ سنت وَ جماعت مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد❤️💜💚
@Unknown-fk6yw
@Unknown-fk6yw 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@loveroftajushariya3661
@loveroftajushariya3661 2 жыл бұрын
Maslak e ALA HAZRAT zindabaad
@faisalcheema8952
@faisalcheema8952 2 жыл бұрын
MASHALLAH
@SyedRehan-ke8mf
@SyedRehan-ke8mf 2 жыл бұрын
Masha'Allah Hazrat
@naveedali5477
@naveedali5477 Жыл бұрын
سلام ہے آپکو مفتی صاحب ماشاءاللہ بہت ہی اچھے انداز سے آپ نے نہایت پیچیدہ موضوع سمجھا دیا
@Deenkebatay
@Deenkebatay 7 ай бұрын
الللہ تبارک وتعالی اپ کو جزا۶ خیر عطا فرما۶ے امین
@Incomeidols11
@Incomeidols11 2 жыл бұрын
Masha Allah bless you mufti shb
@shahidmadni313
@shahidmadni313 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه، کمال اور مدلل گفتگو
@umerrazvivoice6493
@umerrazvivoice6493 2 жыл бұрын
Mufti Sahib Great Afford ......❤️❤️❤️❤️❤️💕💕💕
@syedshamimahmed2182
@syedshamimahmed2182 2 жыл бұрын
ماشااللہ مفتی راشد محمود صاحب گستاخان رسول و مشرکینِ نجد و دیوبند و قادیاں کے لیے ننگی تلوار ہیں
@mohammadnickab8687
@mohammadnickab8687 11 ай бұрын
ASTAGHFIRULLAH . HOW ARE DEWBANDI GHUSTAKH E RASOOL (SAW ) ? . ARE YOU JUST JUMPING ON THE BANDWAGON .
@syedsulemanrazaqadri6506
@syedsulemanrazaqadri6506 2 жыл бұрын
Shirk tahre jisme tazeem e habeeb Us bura mazhab pe laanat kijiya
@shahzadahmedhanfi3674
@shahzadahmedhanfi3674 2 жыл бұрын
آمین ثمہ آمین 🌷🌷 🌺🌺
@hafizmahyudin1507
@hafizmahyudin1507 2 жыл бұрын
Bayshk
@pomyali1406
@pomyali1406 2 жыл бұрын
Hussainiat ZindaAbad khawarijiat Nasibiat munafiqat gustakh Ummaviat sufiaanyyit marwaniat Uqbaviat zayaadiativ yazidiat jalaaliat dajjaliat peeriat baabiat Razakhaniat Qabar parasatiat peer parasatiat Baaba parastiat Abu jahiliat Razakhaniat Qadianiat zandeeqiat MurdaAbad Pakistan ZindaAbad
@hafizmahyudin1507
@hafizmahyudin1507 2 жыл бұрын
@@pomyali1406 Copy paste 😂😂😂 Yhi cmnt kya kr bs😉
@bilalsaifi1092
@bilalsaifi1092 2 жыл бұрын
Mufti sahb kamal ki tehqeeq hy aap ki Allah pak aap ko ajer atta farmaey
@easymathematicswithzohaibn1765
@easymathematicswithzohaibn1765 Жыл бұрын
Awesome detailed explications great very knowledgeable great great great keep it up this video removed so many misapprehension
@noorhiba
@noorhiba Жыл бұрын
Mashallha great scolr
@2convincing
@2convincing Жыл бұрын
Mashallah u just nailed it. U have cleared the matter as mirror.. JazakAllah
@msjawalraza8786
@msjawalraza8786 2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب ♥️
@ahmadwaheed8003
@ahmadwaheed8003 2 жыл бұрын
Great scholar.
@naveedahmad-li2mp
@naveedahmad-li2mp 2 жыл бұрын
ہر صحابی کا اپنا مقام اور مرتبہ ہے لیکن حضرت علی علیہ اسلام اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ہمیں زرا سوچ سمجھ کر قرآن سنت کی روشنی میں ان شخصیات کی متعلق جو نبی صلی اللہ علیہ واسلم کا فرمان ہے وہ ہی ہمیں آگے پیش کرنا چاہیے جس میں ہم سب کی بھلائی ہے اللہ ہمیں حق سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@salmaniraqi8790
@salmaniraqi8790 2 жыл бұрын
بشک جو بھی مسلمان مولا علی علیہ السلام کی بطورِ امام برحق ، وصی رسول اور خلیفۂ بلا فصل اطاعت نہیں کرے گا ، اسکی شفاعت کا قطعی کوئی امکان نہیں ، کیونکہ ولایتِ مولا علی علیہ السلام کا اقرار بحرحال فرض ہے۔ یہ بدنسل ، ناصبی ، خارجی ، یہودی سعودی ایجنٹ ، دشمنِ مولا علی علیہ السلام ، دشمنِ جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا ، دشمنِ اھلبیت علیہم السلام ہیں ۔ یہ تکفیری ملے ۔۔۔ صرف مال بنانے کے چکر میں باؤلے کتے کی طرح بھونک بھونک کر معصوم اور کم علم اھلسنت حضرات کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں ، اور خود مزے سے عیش و عشرت کے ساتھ مہنگی ترین گاڑیوں میں گھومتے پھرتے پر تعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔ لوگوں ذرا سچو! °کہاں اہلبیت رسول علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں آلِ رسول علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں مولائے کائنات علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں وصی رسول علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں شیر خدا مولا علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں جنت اور دوزخ کی تقسیم کرنے والے مولا علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں فاتح خیبر و خندق مولا علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں دختر رسول جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں خاتونِ جنت جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں سیدۃالنسا العالمین جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں زوجہ مولا علی علیہ السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں مادرِ مولا حسن و حسین علیہم السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں جنت کے سردار مولا حسن و حسین علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں سوارِ دوشے رسول مولا حسن و حسین علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں سیدالشہدا مولا حسین علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی صرف علمی ، تحقیقی اور عقلی گفتگو کرو آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسولِ اکرم اور آلِ رسول کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا ان سے محبت کرنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے لیکن صحابہ ایمان کا جز قطعی نہیں سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ سے بیزاعی کا اظہار کرنا بھی ضروری ہے ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علیء و فاطمہء یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ، اسی لیے نماز میں ان پر درود بھیجنا فرض کیا گیا ہے کسی کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی سے بغض رکھتا ہو مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، جو قرآن پاک کی آہتوں اور حضور علیہ السلام کے ارشادات کی شکل میں موجود ہیں ، اگر کوئی کسی اور ہستی کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا قولِ رسولِ اکرم: علی سے محبت کرنے والا مومن اور بغض رکھتے والا منافق اور منافق کا مطلب بدنسل اور بدنسب
@hafizarfan6874
@hafizarfan6874 2 жыл бұрын
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ " میرے صحابہ سارے کے سارے ستاروں کی طرح ہیں جس کی بھی اقتداء کرو گے راہ ہدایت پاؤ گے " تو پھر ہم اگر کسی صحابی کے بارے میں کوئی برا نظریہ رکھتے ہیں تو یہ اپنے نبی کے فرمان سے بغاوت کر رہے ہیں ،،،، اللہ تعالیٰ محفوظ فرمائے
@naveedahmad-li2mp
@naveedahmad-li2mp 2 жыл бұрын
@@hafizarfan6874 ماشاءاللہ بہت اچھا جواب آپ نے دیا ہے حافظ صاحب لیکن جو نبی علیہ السام کے فرمان ہیں حضرت علی علیہ السلام اور حضرت امیر معاویہ کے لیے ہیں زرا ان کو بھی پڑھ لیجئے
@salmaniraqi8790
@salmaniraqi8790 2 жыл бұрын
@@hafizarfan6874 جھوٹی حدیث ہے پھر سورۂ منافقون کس لیے نازل ہوا تھا ؟
@hafizarfan6874
@hafizarfan6874 2 жыл бұрын
@@naveedahmad-li2mp جی انشاء اللہ ضرور ،،،،
@shahzadahmedhanfi3674
@shahzadahmedhanfi3674 2 жыл бұрын
تمام مسلمان دوستوں کو السلام علیکم اور مرزا سینئر مرزا جونئر کے حواریوں کے لئے ہدایت کی دعا
@zainulshekh3412
@zainulshekh3412 Жыл бұрын
बहोत अच्छी तरह से समझाया आपने अल्लाह आपको इसका जजा दे आमीन सुम्मा आमीन एक बात तो पक्का है अहले सुन्नत में आप जैसे ओलमा मौजूद हैं तब तक ये बातिल फिरका वाले लोग मुंह की खायेंगे और मुसलमान गुमराह होने से बचेंगे इंशाअल्लाह बस अल्लाह से दुआ है मेरे मौला हम सब को ईमान की हालत में मौत दे आमीन सुम्मा आमीन
@uzmansaifi1726
@uzmansaifi1726 7 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤
@awaisraza7374
@awaisraza7374 2 жыл бұрын
Her sahabi e nabi janati janati her sahabi e nabi janati janati her sahabi e nabi janati janati sajjad attari from attock Pakistan
@a.acreates
@a.acreates 2 жыл бұрын
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ قُلْتُ لِعَمَّارٍ أَرَأَيْتُمْ صَنِيعَكُمْ هَذَا الَّذِي صَنَعْتُمْ فِي أَمْرِ عَلِيٍّ أَرَأْيًا رَأَيْتُمُوهُ أَوْ شَيْئًا عَهِدَهُ إِلَيْكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا عَهِدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا لَمْ يَعْهَدْهُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً وَلَكِنْ حُذَيْفَةُ أَخْبَرَنِي عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَصْحَابِي اثْنَا عَشَرَ مُنَافِقًا فِيهِمْ ثَمَانِيَةٌ لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ ثَمَانِيَةٌ مِنْهُمْ تَكْفِيكَهُمُ الدُّبَيْلَةُ وَأَرْبَعَةٌ لَمْ أَحْفَظْ مَا قَالَ شُعْبَةُ فِيهِمْ اسود بن عامر نے کہا : ہمیں شعبہ بن حجاج نے قتادہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابونضرہ سے اور انہوں نے قیس ( بن عباد ) سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت عمار رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ نے اپنے اس کام پر غور کیا جو آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے معاملے میں کیا ہے ( ان کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور ان کے مخالفین سے جنگ تک کی ہے ) یہ آپ کے اپنے غور و فکر سے اختیار کی ہوئی آپ کی رائے تھی یا ایسی چیز تھی جس کی ذمہ داری رسول اللہ ﷺ نے آپ لوگوں کے سپرد کی تھی ؟ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے کوئی ایسی ذمہ داری ہمارے سپرد نہیں کی جو انہوں نے تمام لوگوں کے سپرد نہ کی ہو لیکن حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے مجھے نبی ﷺ سے خبر دی ، کہا : نبی ﷺ نے فرمایا :’’ میرے ساتھیوں میں سے بارہ افراد منافق ہیں ، ان میں سے آٹھ ایسے ہیں جو جنت میں داخل نہیں ہوں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں داخل ہو جائے ( کبھی داخل نہیں ہوں گے ) ، ان میں آٹھ ایسے ہیں ( کہ ان کے شر سے نجات کے لیے ان کے کندھوں کے درمیان ظاہر ہونے والا سرخ ) پھوڑا تمہاری نجات کے لیے تمہیں کفایت کرے گا ۔ اور چار ۔‘‘ ( آگے کا حصہ ) مجھے ( اسود بن عامر کو ) یاد نہیں کہ شعبہ نے ان ( چار ) کے بارے میں کیا کہا تھا ۔ Sahih Muslim 7035/ INT: 2779
@user-ev2ws8wl4p
@user-ev2ws8wl4p Жыл бұрын
جو منافق ہیں صحابی نہیں
@sirajul1401
@sirajul1401 2 жыл бұрын
Haq Ali ke shat hai allah Ali ke shat hai nabi Ali ke shat hai
@mohammadimtiyazmashaallahs5934
@mohammadimtiyazmashaallahs5934 2 жыл бұрын
Maslak e ala hazrat zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hazrat Ali (R.A) Aur Muawiya (R.A) Ka Ikhtilaf | Mufti Tariq Masood
36:48
Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 69 М.
Alex hid in the closet #shorts
00:14
Mihdens
Рет қаралды 14 МЛН
Iron Chin ✅ Isaih made this look too easy
00:13
Power Slap
Рет қаралды 35 МЛН
Imam Hussain Wajib Ul Qatal Thy|Accepted by Mufti Tariq Masood.
28:55
Syed Shahbaz Raza Naqvi
Рет қаралды 15 М.
//Sulah Imam Hassan// //Sharait Ki Haqiqat// By Mufti Rashid Mahmood Rizvi
40:05
Mahana Dars e Quran o Hadith Jhelum(Mufti Rashid)
Рет қаралды 8 М.