Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu Allah aapki khidamat ko qabul kare our ummat ke liye hidayat ka jariya banaye ameen
@medicaldoctor261310 ай бұрын
Tamam aalami islam ke mujahedeen ko masjidi aqsa ke fikar karne chaheye
@tablighibayanatofficial10 ай бұрын
فلسطین کے مظلوم مسلمان بھائیوں کے لیے ایک مُجرّب عمل! عالم ربّانی ٬ عارف باللہ حضرتِ اقدس مولونا عرفان اللہ صاحب نقشـبندی مُجدّدی دامت برکاتھم العالیہ کا گزشتہ دو روز قبل دیوبند میں دو جگہ بیان ھوا ۔ حضرت والا نے وھاں پر ایک بہت ھی مختصر مُجرّب عمل اَرضِ مُقدّس کے تحفّظ اور مُجاھدین غزّہ کی اعانت و حفاظت کی خاطر تجویز فرمایا ۔ حضرت والا نے فرمایا : ایک بہت بڑے اللہ والے نے بتایا ھے ، ھر ایک شخص اس عمل کو پابندی کے ساتھ کرے ، پھر دیکھئے ۔ إن شــــاءالـلّٰـه تعالیٰ یـہاں سے لیــــکر ارضِ مُقدّس تک برکتیں اور نصرتیں کیسے اُترتی ھیں ۔ بس اتنا اشارہ کافی ھے ۔ وہ مختصر سا عمل یہ ھے ۔ "ھر روز فجر کی نماز کے بعد سورۂ مُزّمل کی تین بار تلاوت کریں اور پھر دُعا کریں ۔ اور آخر میں حضرت والا نے فرمایا : اس کو ھر ایک شخص تک ضرور پہنچائیں ، مدارِس کے ذمّہ داران اس عمل کو اپنے یہاں طلباء ، اساتذہ اور اپنے یہاں کے تمام لوگوں سے گھر کی مستورات سے بھی ضرور کرائیں" ۔ تمام احباب اس اھم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور طوفانِ اقصیٰ کا حصہ بنیں ۔