اللہ حضرت صاحب کو دن رات عافیت کے ساتھ عمرنوح عطاء فرمائیں آمییین ثم آمیین
@user-fb6ot9iv7h
May Allah swt give so much barkat in mufti sahabs life and give complete shifa. Jk
@AsadAli-bc9ge5 жыл бұрын
اسلام علیکم
@salmaabdullah45354 жыл бұрын
بے شک محمد سعید بھائی آپ نے بلکل درست فرمایا
@mrafiarain26472 жыл бұрын
آمین۔آمین۔آمین۔
@uzairsiddiqi43094 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ حضرت اقدس حضرت مولانا مفتی محمد تقی صاحب عثمانی مدظلہ العالیہ اللہ رب العزت حضرت والا کو دنیا میں جب تک رکھے امن و سلامتی کے ساتھ رکھے اور حضرت کا سایہ تا دیر ہم پر قائم رہے خدا کی قسم دوستوں حضرت اقدس حضرت مولانا مفتی محمد تقی صاحب عثمانی مدظلہ العالیہ اس پر فتن دور میں حضرت مولانا اشرف علی تھانوی ہیں میں نے تو کبھی حضرت والا کو سامنے سے نہیں دیکھا ہے بس ویڈیو میں ہی دیکھنے کو نصیب ہوتا ہے آپ سبھی حضرات ہمارے لیے دعا کریں کہ حضرت اقدس سے میری ملاقات ہو جائے تاکہ میں ان کے دست مبارک کو بوسہ دے سکوں اللہ تبارک وتعالی تمام علمائے کرام کو دنیا میں امن و سکون اور عافیت کے ساتھ رکھے 🌲 محمد سعید انڈیا 🌲