Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/06 (2007) - Quran kya kehta hey

  Рет қаралды 9,093

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

12 жыл бұрын

Interactive E-Catalogue English
drive.google.com/file/d/1G8BT...
Interactive E-Catalogue Urdu
drive.google.com/file/d/110vK...
Download the pdf file of Kabah aur Qiblah
www.muhammadshaikh.com/urdu_p...
00:26 al-anfal 8 : 35
02:57 al-fatihah 1:5
03:04 al-fatihah 1:6
07:50 al-baqarah 2:142
12:17 al-baqarah 2:143
18:26 al-baqarah 2:145
23:44 al-baqarah 2:146
24:06 al-baqarah 2:147
26:53 ibraheem 14 : 35
28:12 ibraheem 14 : 36
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 01/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 02/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - (2007) - Quran kya kehta hey
کعبہ ؍ اللہ کا گھر
القرآن کیا کہتا ہے
محمد شیخ کے سلسلے وار درس ۔القران کیا کہتا ھے۔
بیان کا سال ۔2007
Ayaat discussed in this video:
الأنفال۸۔
۳۵۔
اور ان کو صلوٰة نماز گھر کے نزدیک نہیں ہے
سوائے اس کے سیٹی بجانا اور تالیاں بجانا۔
پس عذاب چکھو بسبب جو تم کفر کرتے ہو۔
الفاتحة۱۔
۵۔
ہم صرف تیری ہی نوکری کرتے ہیں
اور صرف تجھ ہی سے تعاون چاہتے ہیں ۔
٦۔
ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۴۲۔
عنقریب لوگوں میں سے جو احمق سے
وہ کہیں گے کس نے پھیردیا اُن کو
اُن کے قبلہ سے جس پر وہ تھے ۔
کہہ دے کہ مشرق اور مغرب اللہ کے لئے ہے۔
وہ جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے کی
طرف ہدایت کرتا ہے ۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔۔
۱۴۳۔
اور اسی طرح ہم نے تمہیں اوسط امت بنایا
تا کہ تم لوگوں پر گواہ ہوجاﺅ
اور رسول تم پر گواہ ہوجائے
اور ہم نے قبلہ (ایمان کی سمت) نہیں بنایا
جس پر تُو تھا سوائے اس لئے کہ ہم جان لیں
کون رسول کی اتباع کرتا ہے
اور کون ہے جو اپنی ایڑیوں پر پلٹ جاتا ہے ۔
اور یہ ضرور بڑی بات ہے سوائے
اُن لوگوں کے لئے جن کو اللہ نے ہدایت دی
اور اللہ کے لئے نہیں ہے کہ تمہارے
ایمان کو ضائع کرے۔
بے شک اللہ انسانوں کے ساتھ
شفقت کرنے،والا رحم کرنے والا ہے ۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۴۵۔
اور اگر تُو اُن کے پاس جن کو کتاب دی گئی
ہر آیت بھی لئے آئے
وہ ہرگز تیرے قبلہ کی اتباع نہیں کرے گے،
اور تو اُن کے قبلہ کی اتباع کرنے والا نہیں ہوگا،
اور اُن کے بعض اتباع کرنے والے نہیں ہونگے
بعض کے قبلہ کی۔
اور اگر تُو نے اپنے پاس علم آنے کے بعد
اُن کی خواہشات کی اتباع کی
تو بے شک تُو ضرور ظالموں میں سے ہوجائے گا۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۴٦۔
وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے
اس کو اس طرح پہچانتے ہیں
جیسے وہ اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں ۔
اور بے شک اُن میں سے ایک فریق
حق کو کتمان چھپاتا ہے ۔
اور وہ جانتے ہیں ۔
۱۴۷۔
حق تیرے رب سے ہے
پس تُو شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جا۔
ابراهيم۱۴۔
۳۵۔
اور جب ابراہیمٔ نے کہا میرے رب
اس شہر کو امن والا بنادے
اور مجھ کو اور میرے بیٹوں کو اجنبی کردے
یہ کہ ہم صنموں کی نوکری کریں ۔
۳٦۔
میرے رب بے شک اِنہوں نے
(یعنی صنموں نے) لوگوں میں سے
اکثر کو گمراہ کردیا،
پس جو کوئی میری اتباع کرے
پس وہ بے شک مجھ میں سے ہے
اور جو میری نافرمانی کرے
پس بے شک تُوبخشنے والا،رحم کرنیوالا ہے ۔
یہ درس #قرآن کی #آیات سے اس بات کی وضاحت کر دیتا ہے کہ اللہ کا گھر #کعبہ جو مکہ میں ہے ہمیشہ سے #برکت والا ہے اور تمام انسانیت کے لئے ہدایت کی جگہ ہے - اور یہ ہی قبلہ / ایمان کی سمت بھی ہے اور تمام مسلمان اسی قبلہ کی طرف رخ کرتے ہوئے صلوٰۃ / #نماز قائم کرتے ہیں - ہر زمانے میں جب کسی بھی انسان کو اللہ کی طرف سے آیات کے ذریعہ ہدایت ملتی ہے وہ اپنے خود ساختہ #قبلہ / #ایمان کی سمت کو چھوڑ کر اسی اللہ کے پہلے سچے قبلے کی طرف لوٹتا ہے جو ہمیشہ سے قائم ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوا - یہ لوگوں کے اپنے بنائے ہوئے قبلے ہیں جو ماضی حال اور مستقبل میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں- مزید اس درس میں آیات کے ذریعہ یہ بھی وضاحت کر دی گئ ہے کہ #مسجد اقصیٰ اصل میں کون سی #مسجد ہے اور یہ کہاں واقع ہے- ان تمام باتوں کی تفصیلی وضاحت کے لئے اس درس کو دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے-
اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ
کرسکتے ہیں-
Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Пікірлер: 61
@zakir_malik
@zakir_malik 3 жыл бұрын
بہت ہی اہم تقریر کعبہ اور قبلہ کے بارے میں قرآن کی آیات سے وضاحت کی گئ ہے۔ #محمدشیخ ذاکر ملک
@shahabuddin1641
@shahabuddin1641 3 жыл бұрын
بیشک اللہ کے نزدیک دین/فیصلہ اسلام/سلامتی حاصل کرنا ہئے اس لئے ہمیں اپنی زندگی میں محکم آیات کے مطابق فیصلے کرنےچاہیئں جس کے لیئے ہمیں اپنی نفسیات کے ساتھ جہاد جدوجہد کرنا ہوگا تاکہ ہمیں اس دنیا میں امن اور سکون حاصل ھو اور ہم سلامتی میں رہیں
@muhammadmukhtar5471
@muhammadmukhtar5471 3 жыл бұрын
اللہ کی آیات کی وضاحت کے بعد انسان خاموش ہو جاتا ہے۔
@imranawan57
@imranawan57 3 жыл бұрын
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you.
@ammarshabbir4387
@ammarshabbir4387 3 жыл бұрын
ہمیں ساری زندگی اللہ سے دعا مانگنی ہے کہ وہ ہمیں سیدھے راستے پر گامزن کرے۔
@laraibk827
@laraibk827 3 жыл бұрын
بیشک اللہ کے نزدیک دین/فیصلہ اسلام/سلامتی حاصل کرنا ہئے اس لئے ہمیں اپنی زندگی میں محکم آیات کے مطابق فیصلے کرنےچاہیئں جس کے لیئے ہمیں اپنی نفسیات کے ساتھ جہاد جدوجہد کرنا ہوگا تاکہ ہمیں اس دنیا میں امن اور سکون حاصل ھو اور ہم سلامتی میں رہیں #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan @mohammadshaikh_
@laraibk827
@laraibk827 3 жыл бұрын
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین. #QuranSays about 65+topics from Quran itself at www.iipccanada.com
@jawaidshah245
@jawaidshah245 3 жыл бұрын
اگر آس گھر میں جو نماز قائم ہے اس کی مخالفت کرکے اپنی نماز پڑہں گے تو وہ سٹی بجانا تالی بجانا کے برابر ہوگی جزاک اللہ
@matloobalam1869
@matloobalam1869 3 жыл бұрын
اظہار کے لئے الفاظ نہیں ہیں سوائے یہ بت شکن ہے.
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 8 ай бұрын
Allah hamein Siraat e mustaqeem / seedhay rasta par chalne tofeq day .
@harmonygfx1510
@harmonygfx1510 3 жыл бұрын
All our life we have to ask Allah to guide us to the straight path.
@Rehan_khan60
@Rehan_khan60 3 жыл бұрын
Subhan Allah sheikh sahib
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
کیا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے ، اس پر جو اللہ نے ان (لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا. پس تحقیق ھم (اللہ) نے آلِ ابراہیم کو کتاب اور حکمت/دانائی دی اور ھم (اللہ) نے ان کو عظیم مملکت دی.
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
حیرت زدہ۔
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
ابدی حقائق بے نقاب۔
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
ان لیکچرز کی فہم کے لئے اپنے آپ کو ذہنی طور پر خالص کرنا پڑتا ہے۔
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
قرآن مجید سے اخذ کردہ تصورات انوکھے ہیں۔
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
ایک وہ عظیم بھاٸ کہ جودورِحاضرمیں احسن الحدیث کےپرچارکیلیۓھرالزام برضاۓالہی برداشت کرکےاپنےاللّٰہ وکلام اللّٰہ کی وکالت کرتاھے۔اللّٰہ علم میں اضافہ استقامت وھمت سےنوازے۔ربناوتقبل دعا۶۔
@alammohammed4764
@alammohammed4764 3 жыл бұрын
Anyone who opposes the salah established in masjid e haram is in fact opposing Sacred Mosque. Whose direction of belief is changed by Allah becomes balance ummah & a witness over mankind. When Allah changes our direction of believe then we will never ever believe prevailing directions of believes.
@laraibkhan1234
@laraibkhan1234 3 жыл бұрын
Very easy to understand.
@mrssoniaalam9605
@mrssoniaalam9605 3 жыл бұрын
The actual Qibla/directions of belief as mentioned in Quran and how and when Allah change the Qibla/Direction of belie has been explained very logically and in details in this lecture.
@Meowbuckscoffee
@Meowbuckscoffee 3 жыл бұрын
May Allah guide us to the straight path.
@sohailahmad2221
@sohailahmad2221 2 жыл бұрын
جزاک الله
@mohammadshoaib5605
@mohammadshoaib5605 3 жыл бұрын
Jazak Allah Br
@atiyashaikh9930
@atiyashaikh9930 3 жыл бұрын
خالص اللہ کے لۓ سر تسلیم خم کرنا۔
@nasirsaifi3838
@nasirsaifi3838 3 жыл бұрын
Subhanallah
@MrAsphia
@MrAsphia 3 жыл бұрын
Exactly. The one who change and correct His/Her direction of Belief as per Allah's instructions means as per Verses of Allah mentioned in Al Quran, He/She will face resistance and agression, but Allah only give guidance.
@kareemmagsi7157
@kareemmagsi7157 Жыл бұрын
جزاک اللّٰه
@Faisalinfo-fu8qg
@Faisalinfo-fu8qg 6 жыл бұрын
Ma sha Allah
@merajunisa7525
@merajunisa7525 Жыл бұрын
Aslkm mashallah very nice shaik sahab jazakallah quran sai Jawaab samjmai aara h allhamdulillah
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین. #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan #QuranSays about 65+topics from Quran itself at www.iipccanada.com
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے. کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے.. #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین کی مثال ھمارے سامنے ہے جب 2005 میں اللہ کا کلام اور اس کی روح لوگوں کے ساتھ قول رسول کے ذریعے لوگوں کی زبان انگریزی اردو میں مسلسل بتاتے رہنے کی وجہ سے بلینک پوائنٹ یعنی چہرے پر گولی ماری گئی لیکن اللہ نے انہیں زندہ رکھا اور موت کے منہ سے اللہ نے نکال دیا. اور شفایاب ہونے کے بعد انہوں نےقلیل ہی عرصے میں پہلے سے کئی گنا بڑھ کر اللہ کے روح کی مدد سے القرآن کیا کہتا ہے.......... کے بارے میں لیکچرز دیے اور اسی سکون سے اور اللہ کی مدد سے وہ اکیلے ان پر بھاری پڑتے آرہے ہیں. زندگی کے بے شمار حالات اور واقعات میں اللہ کے کلام کی روح سے انسانیت کی راہنمائی کرتے ہوئے اللہ کی طرف بلا رہے ہیں. دوسری طرف اللہ اور رسول کا نام بیچنے والے کہانیاں اور شاعری سنا سنا کر لوگوں کو سنی، شیعہ، یہودی، عیسائی، ھندو وغیرہ وغیرہ بنا رہے ہیں اگر کبھی آیت بولتے بھی ہیں تو جادوگری دکھاتے ہیں لوگوں کی زبان میں اس کے روح کی نمائندگی کرنے کی بجائے اپنے مذھب و مسلک، اپنے دبستانِ خیال، اپنے مکتبہ فکر اپنے نظریات و عقائد بتاتے ہیں عربی قواعد و لغات کو فنی مہارت سے وہ معانی پہنا دیتے ہیں جس کی تصدیق اسی موضوع پر اللہ کی آیات سے نہیں ہوتی بلکہ اختلاف ہوتا ہے ھر ایک فریق دوسروں کو غلط ثابت کرتا رہتا ہے. اور جب کوئی پادری جیفری رائٹ ، کوئی مفتی عبدالباقی محمد شیخ کے بتائے ہوئے آیات میں اختلاف نہیں دکھا پاتا اور اپنے عقائد و مسلک اپنے اختلافات قرآن سے ثابت نہیں کر پاتا، تو اللہ کا مومن بننے کی بجائے اپنے مذہب و مسلک اور مکتبہ فکر کی طرف پلٹ جاتا ہے. جبکہ اللہ کا مومن اللہ کے رسول کے ساتھ، رسول کے قول کے ذریعے ہی رہتا ہے جو جھانوں کے پروردگار کا نازل کیا ہوا ہے. اکیلا ہوتا ہے لیکن تنہا نہیں.
@malikawan6802
@malikawan6802 6 жыл бұрын
JAZAK ALLAH BROTHER SHEIKH MOHAMMED SAHIB.
@Faisalinfo-fu8qg
@Faisalinfo-fu8qg 6 жыл бұрын
Allah Ham sabko hedayet de
@muhammedilyas6946
@muhammedilyas6946 2 жыл бұрын
subhan allah
@dagamingbread7104
@dagamingbread7104 Жыл бұрын
Now you have moved from physical qibla to conceptual 👍
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
Astonished.
@sofiaarif6977
@sofiaarif6977 11 ай бұрын
اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور جب وہ شخص آیات کے مطابق اپنی زندگی تبدیل کرتا ہے تو اپنے قبلے سے ہٹ کر اللہ کے راستے پر آتا ہے، تو وہ اس کا دوسرا قبلہ کہلاتا ہے۔
@ntctoronto
@ntctoronto 3 жыл бұрын
There are people in opposition in all times about Salah established in Masjid Haram These people are oppressors and Allah says their Salah is no better than whistling and clapping
@syedasifimam7297
@syedasifimam7297 3 жыл бұрын
#MuhammadShaikh #theQuranMan #ServantOfAllah what Quran Says about Direction Of Believe
@amnajawaid8047
@amnajawaid8047 3 жыл бұрын
اس درس سے یہ نکات سمجھ میں آے کہ لوگ ہمیشہ مسجد حرام کی مخالفتکر رہے ہیں اللہ کہہ رہا ہے مقام ابراھیم سے نماز کا طریقہ لے لو لیکن وہاں کچھ لوگ اپنے فرقے کے مطابق نماز پڑھٹے ہیں اللہ کہہ رہا ہے ان کی نماز سیٹی اور تالی بجانے کے کچھ نہیں ہے۔اور ایسے لوگ ہی ظالم ہیں
@harmonygfx1510
@harmonygfx1510 3 жыл бұрын
Majority among mankind are against the system established in the House of Allah and are not taking the format of Salah as established in Masjide Haram. Their Salah in the nearness of Allah is just like clapping and whistling
@kareemmagsi-hu7ho
@kareemmagsi-hu7ho 7 ай бұрын
❤❤❤
@kareemmagsi-hu7ho
@kareemmagsi-hu7ho 7 ай бұрын
❤❤❤❤
@kareemmagsi7157
@kareemmagsi7157 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@aazimkamal2734
@aazimkamal2734 3 жыл бұрын
If we are not becoming a part of Masjid e Haram and not establishing Salah, the way it is established there by the Imam, then we infact are in opposition to the system prevailing there. And Allah will make sure to punish us if we do not amend and correct!
@amirluv65
@amirluv65 Жыл бұрын
Hamein har waqt Allah se Siraat-e-Mustaqeem ki taraf hadaayat maangni hai. jab hum kisi bhi firqay ke hon aur Allah ki Aayaat se hadaayat mil jaye to mera qibla / imaan ki simt tabdeel ho jaye gi. to log zaroor kahin ge ke yeh to apne qiblay se hatt gia. yeh Allah ki Hidayet hai jis ko chahta hai Siraat-e-Mustaqeem ki taraf Hidayet karta hai
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
مومن کو مسجد الحرام میں #قائم #مصلے کو فالو کرنا ہئے . #ورنہ اَکثرِیت لوگوں کی #اپنی #مرضی کے طریقے سے #پڑھی گئی صلوۃ کو #سیٹی #تالی بجانا کہتا ہئے #اللہ اور ایسے لوگوں کی #اکثریت کو سخت عزاب کا وعدہ ہئے .
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
People are raising objections and trying to impure Allah's house with human ideology. Without realizing their prayer is just whistling and clapping by going against the established system in the house of Allah!
@ikrammuhammad5609
@ikrammuhammad5609 2 жыл бұрын
اللہ اور اس کی صفات ھمیشہ سے اسی طرح انسان سے اللہ کا کلام ھمیشہ سے. نہ انسان اور نہ انسانوں کی کوئ کتاب اللہ اور اللہ کی کتاب سے پہلے ہوسکتی ہے. اللہ کی کتاب ھمیشہ سے عربی زبان میں جس عربی الفاظ کا ترجمہ لوگوں کی زبان میں اس کے صحیح روح کی وضاحت کرتے ہوئے کرنا اللہ کے رسولوں اور نبیوں کی سنت ہے.
@mansoorkhanorakzai9128
@mansoorkhanorakzai9128 3 жыл бұрын
بے شک ، ہم دیکھتے ہیں کہ آپ کا چہرہ قبلہ کی طرف ہوتا ہے۔ تو ہم یقینا آپ کو عقیدت / نماز کی طرف رجوع کریں گے .
@moinrehman8732
@moinrehman8732 3 жыл бұрын
Opposing Masjid e Haram means by not adopting the format of Salah as established in the House of Allah. All Muslim Sects have their own Salah format which is not as per Allah’s ayat.
@gulnarkhanum2557
@gulnarkhanum2557 3 жыл бұрын
مسجد حرام کی مخالفت صلوت کی مخالفت ہے کیونکہ وہی تو شطرلمسجدالحرام ہے. ان کے اپنے طریقے اللہ کے نزدیک بالکل ہی قبول نہیں ہیں وہ اپنے کو ہدایت یافتہ سمجھ رہے ہیں حالانکہ ہمیں ہر وقت اپنی ہدایت کی دعا کرنی ہے اور مرتے دم تک اپنا قبلہ اللہ کی آیات سے درست کرتے رہنا ہے.
@ibrahimsheikh7190
@ibrahimsheikh7190 3 жыл бұрын
You have shown All verses About The kaaba Qibla But majority is Not following Your Qibla because Their kibla is masjidal Aqsa
@dagamingbread7104
@dagamingbread7104 Жыл бұрын
Sorry your just added Makkah when it's not in the verse
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 11 ай бұрын
How to pray or offer Salah/prayer is physically demonstrated through the witr salah/prayer according to the format established at the standing position of Ibrahim /Abraham pbuh who is leader in the salah/prayer and the same salah/prayer is physically witnessed by the imam praying in the sacred mosque.
@dagamingbread7104
@dagamingbread7104 Жыл бұрын
For Jews Jerusalem make sense but what is qibla of Christians?
@dagamingbread7104
@dagamingbread7104 Жыл бұрын
So prayer to be established was is and will be politically correct according to which sect of Muslim Occupy or control Makkah
@amnajawaid8047
@amnajawaid8047 3 жыл бұрын
اس درس سے ہمیں کیا ہدایت لینی ہے کہ ہمیں ہر وقت اللہ سے صراط مستقیم کی طرف ہدایت مانگنی ہے۔جب ہم کسی بھی اسکول آف توٹھٹ کے ہوں اور اللہ کی ایات سے ہدایت مل جاے تو میرا قبلہ/ایمان کی سمت تبدیل ہو جاے گی۔تو لوگ ضرور کہیں گے کہ یہ تو اپنے قبلے سے ہٹ گے۔یہ اللہ کی ہداہت ہے جس کی چاہتا ہے صراط مستقیم کی طرف ہداہت کرتا ہے
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
جب بھی #انسان اپنے قبلے #معنی ایمان کی سمت جس پر وہ تھا #جیسے #مختلف فرقے ہیں جب اُن سے ہٹ کر خالص آیات پر انسان اپنا ایمان بناتا ہئے 👈تو احمق بیوقوف لوگ جو #شرک کی بیماری میں #ملوث ہوتے ہیں #شور مچاتے ہیں #گلی محلے میں کہ اس کو کیا ہو گیا ہئے 👈کیوں #یہ سنی مسلم اور شیعہ مسلم فرقے سے ہٹ گیا ہئے تو اللہ خود ایسے لوگوں کو #احمق کہتا ہئے
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/06 (2007) - Quran kya kehta hey
30:30
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/06 (2007) - Quran kya kehta hey
29:54
Stupid Barry Find Mellstroy in Escape From Prison Challenge
00:29
Garri Creative
Рет қаралды 19 МЛН
Sigma Girl Past #funny #sigma #viral
00:20
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 9 МЛН
Why did the angel disappear?#Short #Officer Rabbit #angel
00:38
兔子警官
Рет қаралды 5 МЛН
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/06 (2007) - Quran kya kehta hey
29:54
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 02/06 (2007) - Quran kya kehta hey
29:54
Fazail o Manaqib Hazrat Usman e Ghani ra | Fahm e Deen | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
37:24
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 47 М.
Part 3: Why Believe in God and Embrace Religion? | Itikaf 2024 | Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
2:10:35
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 51 М.
How Quran is an Eternal Book of God 14/14?
13:08
MUHAMMAD SHAIKH
Рет қаралды 1,8 М.
What is the Halal / Lawful & Haram / Unlawful food for Muslims 11/14?
8:56
Stupid Barry Find Mellstroy in Escape From Prison Challenge
00:29
Garri Creative
Рет қаралды 19 МЛН