Mushtaq Ahmed Yousufi at Karachi Gymkhana (Part 2) سیزر، ماتا ہری اور مرزا

  Рет қаралды 18,467

Khursheed Abdullah

Khursheed Abdullah

2 жыл бұрын

مشتاق احمد یوسفی
نثر پارے ۔ دوسرا حصہ
سیزر، ماتا ہری اور مرزا
کراچی جمخانہ لائبریری کمیٹی
بتاریخ 3 مئی 2000
" کس جی سے کہوں کہ اس کا آب و دانہ اٹھ چکا تھا اور وہ رخصت ہو رہا تھا۔ اس ہمت، اس حوصلے، اس سکون کے ساتھ، جو صرف جانوروں کا مقّدر ہے۔ بغیر کراہے، بغیر تڑپے، بغیر ہراساں ہوئے۔ بس بے نور نظریں جمائے دیکھے چلا جا رہا تھا۔ باری باری سب نے اسے چمکارا۔ سر پر ہاتھ رکھتے ہی وہ آنکھیں جھکا لیتا تھا، اور یہ یاد کرکے سب کی آنکھیں بھر آئیں کہ اس کی زندگی میں آج پہلا موقع تھا کہ سر پر ہاتھ پھرواتے وقت وہ جواباً اپنی ریشم سی ملائم دم نہیں ہلا سکتا تھا۔ آج اس کے نتھنوں میں ایک اجنبی خون کی ُبو گھسی جا رہی تھی۔ کوئی آدھ گھنٹہ گزرا ہوگا کہ چار پانچ کوے اوپر منڈلانے لگے اور دھیرے دھیرے اتنے نیچے اترآئے کہ ان کے منحوس سائے اس پر پڑنے لگے۔ کچھ دیر بعد احاطے کی دیوار پر آبیٹھے اور شورمچانے لگے۔ سیزر نے ایک نظر اٹھاکر انہیں دیکھا۔ ایک لحظے کے لیے اس کے نتھنے پھڑک اٹھے۔ پھر اس نے اپنی آنکھیں جھکا لیں۔ ہم سے یہ نہ دیکھا گیا۔ اس کا خون آلوُد منہ کھول کر سونے کی گولیوں کی شیشی حلق میں اُلٹ دی اور کالر اُتار دیا۔
ذرا دیر بعد وہ اپنے پیار کرنے والوں کی دھندلاتی صورتیں دیکھتا دیکھتا ہمیشہ کے لیے سو گیا"۔
مشتاق احمد یوسفی

Пікірлер: 15
@al-qalampoetryandcalligrap1950
@al-qalampoetryandcalligrap1950 2 жыл бұрын
یوسفی صاحب کا یہ مضمون جب بھی پڑھا یا سنا خوب ہنسا، اور پھر چند آنسوؤں نے بھی ضرور داد دی۔
@nafsesoukhta475
@nafsesoukhta475 4 ай бұрын
❤❤❤❤
@spritgaming813
@spritgaming813 2 жыл бұрын
Tearful what a legendary writer he was . Stay blessed the great yusufi
@RizwanAhmed-bc3oq
@RizwanAhmed-bc3oq 2 жыл бұрын
بہت شکریہ جناب
@umairgull6098
@umairgull6098 2 жыл бұрын
Wah mushtaq sahb
@ghousiabegum6382
@ghousiabegum6382 8 ай бұрын
Great writer.
@tislaoman
@tislaoman 6 ай бұрын
یوسفی صاحب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@qudsiabegum1835
@qudsiabegum1835 2 жыл бұрын
I love you sir.
@azamkhan8963
@azamkhan8963 2 жыл бұрын
We lost a gem.
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 2 жыл бұрын
" کس جی سے کہوں کہ اس کا آب و دانہ اٹھ چکا تھا اور وہ رخصت ہو رہا تھا۔ اس ہمت، اس حوصلے، اس سکون کے ساتھ، جو صرف جانوروں کا مقّدر ہے۔ بغیر کراہے، بغیر تڑپے، بغیر ہراساں ہوئے۔ بس بے نور نظریں جمائے دیکھے چلا جا رہا تھا۔ باری باری سب نے اسے چمکارا۔ سر پر ہاتھ رکھتے ہی وہ آنکھیں جھکا لیتا تھا، اور یہ یاد کرکے سب کی آنکھیں بھر آئیں کہ اس کی زندگی میں آج پہلا موقع تھا کہ سر پر ہاتھ پھرواتے وقت وہ جواباً اپنی ریشم سی ملائم دم نہیں ہلا سکتا تھا۔ آج اس کے نتھنوں میں ایک اجنبی خون کی ُبو گھسی جا رہی تھی۔ کوئی آدھ گھنٹہ گزرا ہوگا کہ چار پانچ کوے اوپر منڈلانے لگے اور دھیرے دھیرے اتنے نیچے اترآئے کہ ان کے منحوس سائے اس پر پڑنے لگے۔ کچھ دیر بعد احاطے کی دیوار پر آبیٹھے اور شورمچانے لگے۔ سیزر نے ایک نظر اٹھاکر انہیں دیکھا۔ ایک لحظے کے لیے اس کے نتھنے پھڑک اٹھے۔ پھر اس نے اپنی آنکھیں جھکا لیں۔ ہم سے یہ نہ دیکھا گیا۔ اس کا خون آلوُد منہ کھول کر سونے کی گولیوں کی شیشی حلق میں اُلٹ دی اور کالر اُتار دیا۔ ذرا دیر بعد وہ اپنے پیار کرنے والوں کی دھندلاتی صورتیں دیکھتا دیکھتا ہمیشہ کے لیے سو گیا"۔ مشتاق احمد یوسفی
@qudsiabegum1835
@qudsiabegum1835 2 жыл бұрын
One and only legend of this century.
@syeadnaqvi3435
@syeadnaqvi3435 5 ай бұрын
👌😂
@mshafique3256
@mshafique3256 2 жыл бұрын
ایسی شستہ اردو اب کون بولے گا
@urdumazah
@urdumazah 2 жыл бұрын
اب یہ کون ہے ؟ Who is he. ? kzfaq.info/get/bejne/g7FhhKl2x7WsdYk.html
Mushtaq Ahmed Yousufi at Karachi Gymkhana (Part 1)
54:36
Khursheed Abdullah
Рет қаралды 15 М.
НЫСАНА КОНЦЕРТ 2024
2:26:34
Нысана театры
Рет қаралды 1,5 МЛН
Задержи дыхание дольше всех!
00:42
Аришнев
Рет қаралды 3,8 МЛН
Heartwarming Unity at School Event #shorts
00:19
Fabiosa Stories
Рет қаралды 25 МЛН
The Poet's Voice - Nasir Kazmi  - kidhar se aayaa kidhar gayaa voh
1:42
Sukhanvar سخنور
Рет қаралды 68 М.
Mushtaq Ahmed Yousufi in Aga Khan University (Complete Program)
53:05
Khursheed Abdullah
Рет қаралды 195 М.
Mr. Mushtaq Ahmad Yusufi Speaks at LUMS Convocation 2004
1:26:36
LifeAtLUMS
Рет қаралды 54 М.
Zia Mohyeddin Beyad e Yousfi
56:53
Muhammad Irfan
Рет қаралды 53 М.
Mushtaq Ahmed Yousafi at Los Angeles
1:40:54
Asarulislam
Рет қаралды 149 М.
Faiz - Mushtaq Ahmad Yusufi on Faiz Ahmed Faiz (Hillarious)
53:47
Satyen K. Bordoloi
Рет қаралды 166 М.
Mushtaq Ahmed Yousufi 1994 Doha Part 04
33:55
Mushfiq Raza Naqvi
Рет қаралды 75 М.