Рет қаралды 2,900,961
سیالکوٹ کے رہائشی مبشر صدیق اگرچہ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں مگر وہ کھانا پکانے کے اپنے یو ٹیوب چینل کے ذریعے گھر بیٹھے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔ مگر یہ سب اتنا آسان نہیں تھا، یہ کام انھوں نے کیسے شروع کیا اور ابتدا میں انھیں کیا مشکلات پیش آئیں جاننے کے لیے دیکھیے موسیٰ یاوری کی یہ ویڈیو۔CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR