No video

Nabuwat say pehlay GHAAR E HIRA mai EBBADAT ki haqeeqat aur Afsanay explained by Maulana Mufti ishaq

  Рет қаралды 14,834

ISLAM WAY Of LiFe

ISLAM WAY Of LiFe

Күн бұрын

Nabuwat say pehlay GHAAR E HIRA mai EBBADAT ki haqeeqat aur Afsanay explained by Maulana Mufti ishaq

Пікірлер: 40
@MuhammadSaleem-zr2wy
@MuhammadSaleem-zr2wy Жыл бұрын
Great Man Molana Ishaq sahb
@Son-of-Anarchy
@Son-of-Anarchy 29 күн бұрын
❤ SUBHAAN ALLAH ❤
@arbazshaikh8360
@arbazshaikh8360 3 жыл бұрын
Maulana ishaq ra bahot bahot bade alim e deen the waqai
@kamranshahkhan3407
@kamranshahkhan3407 3 жыл бұрын
بہترین طریقہ پہ بیان کیا اور کئ اشکالات کو رفع کیا۔ اللھم اغفر لہ وارحمہ
@writersedge189
@writersedge189 3 жыл бұрын
واہ واہ واہ کیا بات ہے اسحاق صاحب اپ کی اللّه اپ پر اپنا کرم کرے اور کیا بہترین تشریح کی جو پہلی وحی میرے محمّد پر نازل ہوئی۔۔ کیا احسان مانا جاۓ مولانا اپ کا کے اپ نے کمال کر دیا نبی کی شان کو سمجھانے میں۔۔۔!
@Son-of-Anarchy
@Son-of-Anarchy 29 күн бұрын
AaMeeN
@msnaveed
@msnaveed 3 жыл бұрын
الله تعالی مولانا صاحب کے درجات بلند فرماۓ۔ کیسے کیسے معاملات کھول کر بیان فرما گئے ❤️❤️❤️
@Son-of-Anarchy
@Son-of-Anarchy 29 күн бұрын
❤ AaMeeN ❤
@syedahmad7158
@syedahmad7158 3 жыл бұрын
Unique Aalim of his time, very knowledgeable. May Allah shower His Blessings on his soul.
@abuabdulrafay5851
@abuabdulrafay5851 3 жыл бұрын
Beshak.
@foxtaylor6436
@foxtaylor6436 3 жыл бұрын
You prolly dont care but does anyone know a method to log back into an Instagram account..? I somehow lost my account password. I would appreciate any tricks you can offer me!
@felixgunner9538
@felixgunner9538 3 жыл бұрын
@Fox Taylor instablaster :)
@foxtaylor6436
@foxtaylor6436 3 жыл бұрын
@Felix Gunner thanks for your reply. I got to the site on google and I'm waiting for the hacking stuff atm. Takes a while so I will get back to you later with my results.
@foxtaylor6436
@foxtaylor6436 3 жыл бұрын
@Felix Gunner It worked and I finally got access to my account again. I'm so happy:D Thanks so much, you saved my account !
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 3 жыл бұрын
Weldon, bot khoob👌👌👌
@aqibbashir1986
@aqibbashir1986 3 жыл бұрын
Great analysis
@syedkazmi6487
@syedkazmi6487 3 ай бұрын
The incident of cave of Hira is true and genuine. Now question is that revelation started in the cave after our beloved prophet Muhammad ‎ﷺ used to go over in that cave and contemplate. His beloved wife our mother of the believers used to take food and water for him. Of course true dreams used to come before this incident. He was never a candidate for the prophethood by himself. When he ‎ﷺ reached forty years he was chosen for prophethood in Cave Hira.
@tabishpoet6485
@tabishpoet6485 4 жыл бұрын
Excellent
@themodernmuslim5985
@themodernmuslim5985 3 жыл бұрын
Tarjuma: "Agar hum is quran ko kisi pahar per utartay tau tu dekhta k Allah k khof se wo past ho kar tukray tukray ho jata hum in misalon ko logon k samnay is liye bayan krte hen ta k wo ghor o fikar kren". (59:21) Ghoro o fiqar kro logon..zaruri nahi ha k hur banda jo bhi bat kre wo theek hi ho. Ho skta ha k Molana ishaq sb aksar baten theek krte hon per unki koi bat ghalat bhi ho skti ha.
@imkallam
@imkallam 3 жыл бұрын
Jitne bhi wali jaankar log hai tarah tarah ki baate batate hai es waqyat ke baare me..kiski baato ko maani jaaye
@smshafique9873
@smshafique9873 Жыл бұрын
Pl see the details of ghareHira given by Ghamdi sb on Utube, Pehli vahi and GhareHira.
@ISLAMWAYOfLiFe
@ISLAMWAYOfLiFe Жыл бұрын
یہ ان سے بہت پہلے کی تشریح ہے اور حوالے کے ساتھ غامدی صاحب کو حدیث سے کوئی سروکار نہیں تو ہم کیا کریں ؟
@adeelusmani5132
@adeelusmani5132 3 ай бұрын
I respect Ghamidi Sb & listen him a lot but here Maulana Ishaq verdict is more powerful & logical. The context of same Quranic verse which Ghamidi Sb used to negate the hadith, Molana Ishaq used it beautifully in support of it.
@sheraz1001
@sheraz1001 3 жыл бұрын
Pehli wahi kahan aaye thee?
@atifkhaliq5848
@atifkhaliq5848 3 жыл бұрын
Ma ghamdi saab ko sun raha hon ajj kal is topic par Looks like molana saab kafi qareeb hain ghamdhi saab k is topic par 🤔🤔
@yahyakamal1777
@yahyakamal1777 3 жыл бұрын
مرحوم مولانا اسحاق صاحب نے بالکل سچ کہا کہ یہ غار حرا کا واقعہ بالکل من گھڑت اور جھوٹ ھے اور محترم جاوید احمد غامدی صاحب نے بھی غار حرا کے واقعہ کو بالکل جھوٹ اور بس لوگوں کی قصہ کہانی قرار دیا
@ISLAMWAYOfLiFe
@ISLAMWAYOfLiFe 3 жыл бұрын
مولانا إسحاق نے اسکو منگھڑت قرار نہیں دیا بلکہ اسکا اصل فھم بتایا ہے، غامدی صاحب نے اس واقعہ کا فھم نہیں دیا بلکہ اسک صاف انکار کر دیا ہے... وسلام
@atifkhaliq5848
@atifkhaliq5848 3 жыл бұрын
@@ISLAMWAYOfLiFe mujah to koi difference nai lag raha But ma ghamdhi saab ko sun raha hon is topic par abi aur mujah molana saab ka b clear nai ha. Ghamdhi saaab says pehli wah'hi was not "iqra bismi". And was not is "hira cave".
@yahyakamal1777
@yahyakamal1777 3 жыл бұрын
@@atifkhaliq5848 محترم ۔آپ نے ٹھیک فرمایا ۔میں خود بھی جناب غامدی صاحب کو سنتا ہوں اور غامدی صاحب نے کہا کہ پہلی وحی ”اقرا بسم“ نہیں ھے بلکہ پہلی وحی ”سورہ اخلاص “ھے اور یہ کہ پہلی وحی ”غار حرا“ میں نازل ھوئی غامدی صاحب تو اس غار حرا کے واقعہ کو بس لوگوں کی آپنی طرف سے بنائی ھوئی قصہ اور کہانی قرار دیتے ھیں لیکن کتنی افسوس کی بات ھے کہ ہمیں تو سکول کے اسلامیات کے ٹیکسٹ کتابوں میں پڑھایا جاتا ھے اور اسی طرح مدرسوں اور مسجدوں میں ان مولویوں سے سنتے آۓ ھیں کہ پہلی وحی ”غار حرا“ میں ”اقرا بسم “ نازل ھوئی ۔اللّہ ان مولویوں کو صیحیح دین اور قرآن کو سمجھنے کی تو فیق عطا فرماۓ
@buywith-us
@buywith-us 3 жыл бұрын
ہم کو یحییٰ بن بکیر نے یہ حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں کہ اس حدیث کی ہم کو لیث نے خبر دی، لیث عقیل سے روایت کرتے ہیں۔ عقیل ابن شہاب سے، وہ عروہ بن زبیر سے، وہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے بتلایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا ابتدائی دور اچھے سچے پاکیزہ خوابوں سے شروع ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں جو کچھ دیکھتے وہ صبح کی روشنی کی طرح صحیح اور سچا ثابت ہوتا۔ پھر من جانب قدرت آپ صلی اللہ علیہ وسلم تنہائی پسند ہو گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غار حرا میں خلوت نشینی اختیار فرمائی اور کئی کئی دن اور رات وہاں مسلسل عبادت اور یاد الٰہی و ذکر و فکر میں مشغول رہتے۔ جب تک گھر آنے کو دل نہ چاہتا توشہ ہمراہ لیے ہوئے وہاں رہتے۔ توشہ ختم ہونے پر ہی اہلیہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لاتے اور کچھ توشہ ہمراہ لے کر پھر وہاں جا کر خلوت گزیں ہو جاتے، یہی طریقہ جاری رہا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر حق منکشف ہو گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم غار حرا ہی میں قیام پذیر تھے کہ اچانک جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے اور کہنے لگے کہ اے محمد! پڑھو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں نے کہا کہ میں پڑھنا نہیں جانتا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ فرشتے نے مجھے پکڑ کر اتنے زور سے بھینچا کہ میری طاقت جواب دے گئی، پھر مجھے چھوڑ کر کہا کہ پڑھو، میں نے پھر وہی جواب دیا کہ میں پڑھا ہوا نہیں ہوں۔ اس فرشتے نے مجھ کو نہایت ہی زور سے بھینچا کہ مجھ کو سخت تکلیف محسوس ہوئی، پھر اس نے کہا کہ پڑھ! میں نے کہا کہ میں پڑھا ہوا نہیں ہوں۔ فرشتے نے تیسری بار مجھ کو پکڑا اور تیسری مرتبہ پھر مجھ کو بھینچا پھر مجھے چھوڑ دیا اور کہنے لگا کہ پڑھو اپنے رب کے نام کی مدد سے جس نے پیدا کیا اور انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا، پڑھو اور آپ کا رب بہت ہی مہربانیاں کرنے والا ہے۔ پس یہی آیتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جبرائیل علیہ السلام سے سن کر اس حال میں غار حرا سے واپس ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دل اس انوکھے واقعہ سے کانپ رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خدیجہ کے ہاں تشریف لائے اور فرمایا کہ مجھے کمبل اڑھا دو، مجھے کمبل اڑھا دو۔ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کمبل اڑھا دیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ڈر جاتا رہا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زوجہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کو تفصیل کے ساتھ یہ واقعہ سنایا اور فرمانے لگے کہ مجھ کو اب اپنی جان کا خوف ہو گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ڈھارس بندھائی اور کہا کہ آپ کا خیال صحیح نہیں ہے۔ اللہ کی قسم! آپ کو اللہ کبھی رسوا نہیں کرے گا، آپ تو اخلاق فاضلہ کے مالک ہیں، آپ تو کنبہ پرور ہیں، بے کسوں کا بوجھ اپنے سر پر رکھ لیتے ہیں، مفلسوں کے لیے آپ کماتے ہیں، مہمان نوازی میں آپ بےمثال ہیں اور مشکل وقت میں آپ امر حق کا ساتھ دیتے ہیں۔ ایسے اوصاف حسنہ والا انسان یوں بے وقت ذلت و خواری کی موت نہیں پا سکتا۔ پھر مزید تسلی کے لیے خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ورقہ بن نوفل کے پاس لے گئیں، جو ان کے چچا زاد بھائی تھے اور زمانہ جاہلیت میں نصرانی مذہب اختیار کر چکے تھے اور عبرانی زبان کے کاتب تھے، چنانچہ انجیل کو بھی حسب منشائے خداوندی عبرانی زبان میں لکھا کرتے تھے۔ (انجیل سریانی زبان میں نازل ہوئی تھی پھر اس کا ترجمہ عبرانی زبان میں ہوا۔ ورقہ اسی کو لکھتے تھے) وہ بہت بوڑھے ہو گئے تھے یہاں تک کہ ان کی بینائی بھی رخصت ہو چکی تھی۔ خدیجہ رضی اللہ عنہا نے ان کے سامنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات بیان کیے اور کہا کہ اے چچا زاد بھائی! اپنے بھتیجے (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) کی زبانی ذرا ان کی کیفیت سن لیجیئے وہ بولے کہ بھتیجے آپ نے جو کچھ دیکھا ہے، اس کی تفصیل سناؤ۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے از اول تا آخر پورا واقعہ سنایا، جسے سن کر ورقہ بے اختیار ہو کر بول اٹھے کہ یہ تو وہی ناموس (معزز راز دان فرشتہ) ہے جسے اللہ نے موسیٰ علیہ السلام پر وحی دے کر بھیجا تھا۔ کاش، میں آپ کے اس عہد نبوت کے شروع ہونے پر جوان عمر ہوتا۔ کاش میں اس وقت تک زندہ رہتا جب کہ آپ کی قوم آپ کو اس شہر سے نکال دے گی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن کر تعجب سے پوچھا کہ کیا وہ لوگ مجھ کو نکال دیں گے؟ (حالانکہ میں تو ان میں صادق و امین و مقبول ہوں) ورقہ بولا ہاں یہ سب کچھ سچ ہے۔ مگر جو شخص بھی آپ کی طرح امر حق لے کر آیا لوگ اس کے دشمن ہی ہو گئے ہیں۔ اگر مجھے آپ کی نبوت کا وہ زمانہ مل جائے تو میں آپ کی پوری پوری مدد کروں گا۔ مگر ورقہ کچھ دنوں کے بعد انتقال کر گئے۔ پھر کچھ عرصہ تک وحی کی آمد موقوف رہی۔ [صحيح البخاري/كِتَابُ بَدْءِ الْوَحْيِ/حدیث: 3]
@javedzehri121
@javedzehri121 3 жыл бұрын
Quraan se proof kro
@mwaliqurashi3291
@mwaliqurashi3291 2 жыл бұрын
حضرت عائشہ صدیقہ رضہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ بعد میں بنی آپ رضہ سے پہلے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ حضرت خدیجہ الکبریٰ رضہ تھی ۔ یہ بات تم کیسے بھول گئے۔ اور اللّٰہ کے خوف سے ڈدو۔
@MuhammadAslam-wb8ji
@MuhammadAslam-wb8ji 3 жыл бұрын
3 bar ,,Ashay RA ka name lyaa
@rasheedtahir8687
@rasheedtahir8687 3 жыл бұрын
Ghaare Hira . . . Before nubuwwah n after nubuwwah . . . Absolute fabrication .You could find the real truth through Surah Najm n in many other places in the Holy Quraan. Whole content of Hadeeth stock trying to picturise the myth of metaphysical phenomana n also the historical n sectarial controversies, you know, is completely malignant n misleading .
@ibrahimmallickhaidar4639
@ibrahimmallickhaidar4639 3 жыл бұрын
سارے کتابوں میں اور سارے لوگ آج تک یہی کہتے آرہے ہیں کے نبی غار حرا میں جاتے تھے۔۔۔یہ تونے خود کہا۔۔۔ اب یہ بتا کے جب سارے لوگ اور ساری کتابوں میں ایک ہی بات ہے تو تُجھے کیا الہام ہوا کے یہ غلط بات ہے
@arbazshaikh8360
@arbazshaikh8360 2 жыл бұрын
Pehle guar se sunle phir bol nabwat ke baad
@Asadattor
@Asadattor 3 жыл бұрын
Ap khud se her waqya ko jhotha khe rahy jab k dalel nahi hy ap ki bas khud se aik bat farz kr rahy hy
@ISLAMWAYOfLiFe
@ISLAMWAYOfLiFe 3 жыл бұрын
Bukhari say bari daleel kya hai? Maulana nay waqia jhotaa nahi kaha sirf Nabuwat say pehlay Gharr e hirra ki baat ko Nabuwat milnay k baad ka kaha hai
@Asadattor
@Asadattor 3 жыл бұрын
@@ISLAMWAYOfLiFe o jahal kia bukhari me lilha hy ye waqiya jhotha hy ? Ye history hy jo zarori nahi bukhari me likhi ho na hi bukhari me sab kuch majhod hy samjh ayi jab bukhari nahi thi tab log kesy deen samjhty thy aur tab kis per yaqeen krty thy ? Bukhari me kuch hadees hy jo afzal per bukhari me pura deen nahi samjh ayi
Aik Dhoka Jo padri or Molvi doono apni awam ko datay hain? Maulana Ishaq Ra
21:01
Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
Рет қаралды 9 М.
Hazrat Khizar AS Ka Larke ko qatal Karna | Molana Ishaq RA
7:13
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 2,6 М.
Little brothers couldn't stay calm when they noticed a bin lorry #shorts
00:32
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 21 МЛН
This Dumbbell Is Impossible To Lift!
01:00
Stokes Twins
Рет қаралды 37 МЛН
Magic trick 🪄😁
00:13
Andrey Grechka
Рет қаралды 57 МЛН
Miracle of Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (a.s)
9:16
Aina e islam
Рет қаралды 17 М.
15 Shaban - Shab e Barat Ki Ahadees- Molana Ishaq
9:37
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 54 М.
Reality Of Muhammad Bin Qasim Exposed । Muhammad Bin Qasim Ki Haqeeqat by Maulana Ishaq Madni R.a
9:49
Brother Kashif Ali - Maulana Ishaq Student
Рет қаралды 525 М.
Pehli Wahi aik Afsana - First Revelation - Ghar Hira - Warqa bin Naufal - Maulana ishaq
23:09
Nabi Bashar kyun hota hay? Maulana Ishaq Ra - Why a Nabi is human?
9:52
Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
Рет қаралды 3,9 М.
Little brothers couldn't stay calm when they noticed a bin lorry #shorts
00:32
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 21 МЛН