No video

National Assembly 1990 | Old Video | Peer Naseer ud din Naseer(R.A) With Mian Muhammad Nawaz Sharif

  Рет қаралды 498,536

Farooq Abdullah Official

Farooq Abdullah Official

Күн бұрын

Peer Naseeruddin Naseer In Prime minister House With khawaja hameed ud din sialvi (R.A)
Allama Sajid Naqvi
#peernaseerudinnaseer #nawazsharif #farooqabdullahofficial

Пікірлер: 426
@asimkhan1104
@asimkhan1104 Ай бұрын
بہت بڑی قابل قدر اور انتہائی علمی اور ادبی شخصیت تھے مالک داجات بلند کرے
@aliawan7838
@aliawan7838 Ай бұрын
Aameen
@MuhammadHuzaifat-dx9ny
@MuhammadHuzaifat-dx9ny Ай бұрын
DARJAT ziada hon.
@hamaadkhan2398
@hamaadkhan2398 Ай бұрын
Ameen
@muhammadnadeemjan8872
@muhammadnadeemjan8872 Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@muhammadnadeemjan8872
@muhammadnadeemjan8872 Ай бұрын
Great 👍 Khawaja Naseer Sb R.A. Allah Bless always
@SyedaB-c4d
@SyedaB-c4d Ай бұрын
پیر صاحب جیسا کوئی نہیں ہو سکتا ہر زاویے سے آپ رحمتہ اللہ علیہ بے مثل و بے مثال تھے اللہ کریم آپکی قبر انور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
@user-mq3uu2il1m
@user-mq3uu2il1m 26 күн бұрын
او ٹور جا
@Shakeelmalik294
@Shakeelmalik294 Ай бұрын
حق گوئی پہ ڈٹ جانا اور ہمیشہ سچ بات بلاجھجک بیان کرنا ۔ پیر سید نصیر الدین نصیر تاجدار گولڑہ شریف ۔۔۔
@user-wp2hw3pj2c
@user-wp2hw3pj2c Ай бұрын
ماشاءاللہ پیر صاحب نے تو کمال کر دیا ایسی علمی گفتگو کی جس پر کوئی اختلاف نہیں کر سکتا اللہ پاک آپکے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
@mtanveer.s
@mtanveer.s Ай бұрын
Bilkul Beshak ❤
@Abdulraheemmalik-w8t
@Abdulraheemmalik-w8t 5 күн бұрын
Ameen ❤
@SainSardarAhmadAlaam
@SainSardarAhmadAlaam Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ پیر نصیر الدین نصیر شاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤
@mska2095
@mska2095 26 күн бұрын
Aameen
@salahuddinsallu6303
@salahuddinsallu6303 24 күн бұрын
آمین ثم آمین​@@mska2095
@Abdulrafaytivi
@Abdulrafaytivi Ай бұрын
سبحان اللہ ما اجملک ما احسنک ما اکملک کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@IrtizaGujjar-ul7uv
@IrtizaGujjar-ul7uv Ай бұрын
❤❤❤
@here.789
@here.789 Ай бұрын
مشتاق اکھیاں ہیں
@shaheryarkhanwazirfrombann6752
@shaheryarkhanwazirfrombann6752 11 күн бұрын
اللّٰہ اکبر کبیرا ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم پیر نصیر الدین صاحب سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے راضی ہوں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطاء فرمائے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
@user-nz3zq3xk6h
@user-nz3zq3xk6h Ай бұрын
افسوس ہوتا ہے ایسی گفتگو ہزاروں نے بھی نہیں سنی لیکن چاہت فتح علی خان کو لاکھوں نے سنا جو قومیں نظریات سے ہٹ جاتی ہیں ان کو تباہی سے کوئی نہیں روک سکتا
@Khalilsandhu-no8mg
@Khalilsandhu-no8mg Ай бұрын
😢
@shahbazbutt934
@shahbazbutt934 Ай бұрын
جی بالکل
@alishanjavid
@alishanjavid Ай бұрын
Agreed
@abubakaraziz2832
@abubakaraziz2832 Ай бұрын
Assa hi h
@Adnansangi786
@Adnansangi786 Ай бұрын
Beshak
@MaaniBhai-e2n
@MaaniBhai-e2n Ай бұрын
سلام ہو آل نبی اولادِ علی پر سلام ہو پیر مہر علی شاہ اور پیر نصیر الدین نصیر شاہ پر
@khalilshah7039
@khalilshah7039 Ай бұрын
ماشاءاللہ
@kashifhussain4684
@kashifhussain4684 Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب پیر صاحب اللہ تعالیٰ آ پکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں آمین ثم آمین ،
@imranahmad-hw1dg
@imranahmad-hw1dg 9 күн бұрын
اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@nazakatniazi266
@nazakatniazi266 3 күн бұрын
ماشاءاللہ ، اللّٰہ پاک کروٹ کروٹ رحمتیں نازل فرمائے ، ختم نبوت کے پہرے دار ہمارے علماء مشائخ ، ختم نبوت زندہ باد ۔ لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@HassanSadiq-de2pn
@HassanSadiq-de2pn Ай бұрын
اللہ پاک ان کا مشن جو کے نفاذ نظام مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم ھے اللّٰہ پاک قاءیم فرمائے
@AlamdareKashmir-yy6cf
@AlamdareKashmir-yy6cf Ай бұрын
اللہ تعالی وارث علوم مہر علی سید السادات حضرت سید نصیر الدین نصیر گیلانی نور اللہ مرقدہ کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین حق گو عالم دین‌ سچے صوفی کم گو سنجیدہ سخن بارعب متواضع پروقار شخصیت کے مالک تھے
@ImtazAli-iz3ix
@ImtazAli-iz3ix Ай бұрын
🤲🤲🤲
@zainashrafmuhammadashraf8307
@zainashrafmuhammadashraf8307 Ай бұрын
آمین ثم آمین
@IrtizaGujjar-ul7uv
@IrtizaGujjar-ul7uv Ай бұрын
Ameen ❤️
@sainqadri9761
@sainqadri9761 Ай бұрын
Subhanallh👍👍👍👍👍
@AnwaarAhmad-wp1lp
@AnwaarAhmad-wp1lp Ай бұрын
Sai kaha bahi ap ne
@muhammadamin-ss7dw
@muhammadamin-ss7dw Ай бұрын
ما شاء الله جزاك الله خيراً الللہ آپ پر رحمت فرمائے اللہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@inaamulhaq3466
@inaamulhaq3466 Ай бұрын
پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ نے کمال گفتگو کی ہے
@shahzadhassan7237
@shahzadhassan7237 Ай бұрын
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
@skhalid11
@skhalid11 Ай бұрын
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑہ شریف بہت بڑی علمی شخصیت کے حامل تھے جس کی عملی جھلک آپ اس مختصر مگر پر اثر خطاب میں دیکھ سکتے ہیں - اللّٰہ تعالیٰ سے آپ کے درجات کی بلندی کی دعا ہے -
@Shakeelmalik294
@Shakeelmalik294 Ай бұрын
آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین
@Adv_Waqar_Bin_Fateh
@Adv_Waqar_Bin_Fateh 9 күн бұрын
ﺑﮍﮬﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﺧﻮﺩ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺩﮮ❤ ماشاءﷲ بہت اچھا بیان کیا ہے پیر صاحب نے ...
@MuhammadNaeemAziz-gn1js
@MuhammadNaeemAziz-gn1js Ай бұрын
20:02 TO 20:12 بے حد کمال کا جملہ بولا۔ ورنہ کس کی جرات کہ وقت کے حاکم کو سر محفل یوں بولے۔ حق نصیر، یا نصیر!
@manzoorbhatti9676
@manzoorbhatti9676 26 күн бұрын
الحمدللہ ثم الحمدللہ سلام ہو پیر صاحب کو جو اس قدر اعلیٰ علمی تقریر کی اور حکمران کو منہ پر حق کہا
@user-cz7sn2of8t
@user-cz7sn2of8t 23 күн бұрын
بہت پیاری شخصیت اللّٰہ پاک کروٹ کروٹ راحت عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ❤
@muahmmaddaud9938
@muahmmaddaud9938 20 күн бұрын
Aameen
@user-fs4yp9qy3m
@user-fs4yp9qy3m 28 күн бұрын
حضرت پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کو دیوبند مسلک والے بھی بڑی عزت و احترام کرتے ہیں ۔
@faisalshahzada5486
@faisalshahzada5486 Ай бұрын
بہت علمی شخصیت تھے پیر صاحب خدا رحمت کنند ا یں عاشقان پاک طینت را
@user-ki7ie9gl8s
@user-ki7ie9gl8s Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب گفتگو پیر نصیر الدین شاہ رحمۃ اللہ علیہ زندہ باد
@labbaikyarasoolallah92.
@labbaikyarasoolallah92. 17 күн бұрын
تاج دارِ ختم نبوّت زندہ آباد
@AliRamzan-d3g
@AliRamzan-d3g 23 күн бұрын
ماشاءﷲ بہت اچھا بیان کیا ہے پیر صاحب
@ziababbasi6255
@ziababbasi6255 6 күн бұрын
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک پیر صاحب کو جنت الفردوس میں بلند درجہ عطا فرماۓ امین
@hamidmehmood2430
@hamidmehmood2430 Ай бұрын
یا اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
@user.awais4786
@user.awais4786 Ай бұрын
جو نیک لوگ ہوتے ہیں ان کے لیے ایسے کہنا چاہیے کہ یا اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرما امین
@user-pn9bj5wu1b
@user-pn9bj5wu1b Ай бұрын
کیا ہی شخصیت تھی پیر صاحب کی
@akhtarferoze1486
@akhtarferoze1486 Ай бұрын
اماں فاطمہ پاک کا اصلی بیٹا آج اسمبلی میں کھڑا ہے میر علی شاہ صاحب ژندہ باد❤
@shareefsyedsyedshareef906
@shareefsyedsyedshareef906 Ай бұрын
بہت بڑے شخصیات تھیں اللّٰہ عزوجل پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین 🤲
@hafizsahib7501
@hafizsahib7501 17 күн бұрын
آ مین ثم آمین یارب العالمین یارحمت العالمین
@tajammalhussain4416
@tajammalhussain4416 Ай бұрын
اللہ تعالٰی پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@Talibhussainawan
@Talibhussainawan Ай бұрын
Watching on 19.07.2024 In 1990 Pakistan 🇵🇰 was so lovely country ❤
@meeranees8981
@meeranees8981 Ай бұрын
20/07/2024
@FlaahInsaniyat
@FlaahInsaniyat Ай бұрын
Wo period buht achaa tha
@chaudheryalihaiderjutt3167
@chaudheryalihaiderjutt3167 18 күн бұрын
It still is Alhamdullilah
@user-ke1hb8kc3p
@user-ke1hb8kc3p 14 күн бұрын
On 12 August 2024❤
@chaudhryjd9230
@chaudhryjd9230 11 күн бұрын
کیا خوبصورت تقریر کی ھے نصیرالدین شاہ صاحب نے ، اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
@Thisisme714
@Thisisme714 2 күн бұрын
الحمد للہ جنازہ مبارک میں شرکت کی سعادت نصیب ہویء۔
@Luqman130
@Luqman130 Ай бұрын
ماشااللہ اللہ تعالی پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے کیا خوبصورت باتیں کی ہیں اور کیا ہی یہ وقت کے وزیراعظم کے سامنے کلمات کہے ہیں ایسے لوگ تو صدیوں بعد ہی پیدا ہوتے ہیں
@MuhammadBilal-rw8ts
@MuhammadBilal-rw8ts 24 күн бұрын
اللہ تعالی پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے امین❤❤❤❤❤❤
@maliksaad1221
@maliksaad1221 Ай бұрын
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ* *حَمِيْدٌ* *مَّجِيْدٌ *اَللّٰهُمّ* *بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ* *مَّجِيْدٌ* ؕ ♥️
@nusrattiwana5289
@nusrattiwana5289 Ай бұрын
مرحبا یا سبت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@user-gc3on6is6t
@user-gc3on6is6t Ай бұрын
پیر صاحب الللہ آپ کے درجات بلند فرماۓ ❤❤❤❤ آپ کی باتیں ان گنجو کے کنجے دماغ میں نہیں بیٹیں اور نہ ہی ان نے عمل کیا ہے کاش آج ہوتے
@shafqatullah1660
@shafqatullah1660 26 күн бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
@Bukhari860
@Bukhari860 Ай бұрын
اللہ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@manzoorbhatti9676
@manzoorbhatti9676 26 күн бұрын
ن لیگ نے اس اہم موقع کو کھو دیا اگر پاکستان کے لیے نفاذ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو لاگو کردیا جاتا تو آج پاکستان میں ان کی واہ واہ ہوتی لیکن انہوں نے ممتاز قادری رحمۃ اللّٰہ کو شہید کیا اور قادیانیت کو اپنا بہن بھائی کہا اب ذلت ان کے گلے کا طوق بن گیا ہے آئے روز اس میں اضافہ ہو رہا ہے پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رح نے اپنے علم و عمل اور صلاحیتوں کا لوہا منوایا آج ان کی شاعری جو شریعت کے مطابق ہے ہمارے لیے مشعل راہ ہے ان کے انوار سے ہمیں روشنی مل رہی ہے اللّٰہ عزوجل حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نگاہ ناز سے ان کی مرقد مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
@user-uh6us2bw7h
@user-uh6us2bw7h Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
@alkitab786
@alkitab786 29 күн бұрын
كيا ذوق اور کیا طریقہ تھا بات کرنے کا اللہ جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے
@SheikhSaadi-zr6yd
@SheikhSaadi-zr6yd 18 күн бұрын
کریم ذات پاک درجات بلند کرے۔۔۔۔آمین ثم آمین
@faisalshahzada5486
@faisalshahzada5486 Ай бұрын
watching on 21.7.2024 peer sb buht azeem admi thy allah pak janat naseeb kry. aameen
@Kashifsohail2.0
@Kashifsohail2.0 2 күн бұрын
Hayy waay mery peer o murshid..sadky twady.. ALLAH pak darjaat buland farmay🤲
@SyedKausarAliShahShah
@SyedKausarAliShahShah 21 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پیر صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
@NazarFareed-bj3qr
@NazarFareed-bj3qr 8 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@abidHussain-tr3lk
@abidHussain-tr3lk 6 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت اعلیٰ گفتگو فرمائی ہے سید بادشاہ نے اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@aniskhan5747
@aniskhan5747 Ай бұрын
اس وقت سے یہی مسائل چلے آرھے ہیں لیکن شریعت کی طرف کوئی پیش قدمی نہ ھو سکی افسوس
@malikwaqas3227
@malikwaqas3227 Ай бұрын
I love you Allahpak I love you hazrat Mohammed s a w I love you holy Quran pak ya qaim Al hazrat Mohammed s a w tajdar khatme nabovat zindabad
@alidilpazirabbasi3105
@alidilpazirabbasi3105 14 күн бұрын
ماشاءاللہ مجاہد اول قائد کشمیر سردار محمد عبدالقیوم صاحب بھی موجود ہیں... اللہ آپ کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
@mohammadashraf9106
@mohammadashraf9106 Ай бұрын
I Love you Allah Pak OR Mohammed SAW Beshak Zindabad Peer Nasser Zindabad Allah Pak Ape ki Maghfirat Farmay Ameen Summa Ameen
@Iplhighlight896
@Iplhighlight896 Ай бұрын
Ma Sha Allah Subhan ALLAH. Iman taza h gea Hazrat (r.a) ka biyan sun k❤
@MuhammadHasnain-m3x
@MuhammadHasnain-m3x 9 күн бұрын
Allah inkay darjat buland Kary aur hamin ink qadmun mn jaga day
@hadishah7559
@hadishah7559 Ай бұрын
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے 😢
@user.awais4786
@user.awais4786 Ай бұрын
زمین کھا گئی نو جواں کیسے کیسے
@sultanmirzayhb8584
@sultanmirzayhb8584 Ай бұрын
زمین ایسے پاک لوگوں کو نہیں کھاتی اللّٰہ کے دین و اسلام کے دشمنوں کو کھاتی ہے پیر صاحب نیک و صالح اللّٰہ کے کامل و مکمل ولی تھے اور ہیں زمین کھائے گی میرے جیسے لوگوں کو اگر اللّٰہ کا فضل نہ ہوا ہم اللّٰہ کے مجرم ہیں اللَٰہ کریم رؤوف الرحیم اپنے پنجتن پاک و اہل بیت پنجتن پاک علیہم الصلوۃ والسلام کے صدقے ہمیں معاف کر دے ہمیں ہمیشہ کے لیے بخش دے آمین یارب العالمین والصلوۃ والسلام علٰی رسول اللّٰہ کریم رؤوف الرحیم و آلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا 🕋📿🙏🏻
@syed.badsha
@syed.badsha 29 күн бұрын
Allah pak KY mehboob bando ko Zameen ni khati h
@syed.badsha
@syed.badsha 29 күн бұрын
​@@sultanmirzayhb8584 ji bilkul thek KAHA. Ap NY
@muhammadtanveer4701
@muhammadtanveer4701 26 күн бұрын
زمیں اللّه کے راستے پہ چلنے والوں کو نہی کھاتی
@user-jj1ty9zr2v
@user-jj1ty9zr2v Ай бұрын
ماشاءاللہ
@RajaRamzanvlogs186
@RajaRamzanvlogs186 Ай бұрын
اللہ تعالٰی حضرت مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالٰی حضرت کے درجات بلند فرمائے
@bukhtiarshah9843
@bukhtiarshah9843 Ай бұрын
ALLAH pak darjat buland farmaye Aameen ❤❤❤
@waqas5455
@waqas5455 24 күн бұрын
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@user-jj1ty9zr2v
@user-jj1ty9zr2v Ай бұрын
کمال مرشد
@Shakeelmalik294
@Shakeelmalik294 Ай бұрын
Kia khubsurat insan thay. He was a brave and fearless person. May Allah Almighty raise the ranks and grant him a high place in Jannah al-Firdous, Amen, Lord of the worlds
@NabeelJutt-ew2mc
@NabeelJutt-ew2mc Ай бұрын
Masha_Allah.. ❤❤❤ Great Speech By ( Allama Peer Nasir_o_Deen Shah Sahab)
@AsifAliagriculture
@AsifAliagriculture 23 күн бұрын
اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@mudsr
@mudsr Ай бұрын
اللهم صل وسلم دآئما ابدا علي حبيبك خير الخلق كلّهم ❤
@user-qb1fb1xo1k
@user-qb1fb1xo1k Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@user-jf5ld1vl2z
@user-jf5ld1vl2z 8 күн бұрын
Mashallah bht achi tarha faham samjhya Es guftgo ko bachi bhi ba asani samjh jati Thori se batt or BHT maane mashallah ❤❤
@user-mm1hd2ch1o
@user-mm1hd2ch1o Ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@explorerbilal6323
@explorerbilal6323 15 күн бұрын
Ankh m ankh dal k bt krny wala sherrrr❤
@user-re2os7sp8y
@user-re2os7sp8y Ай бұрын
صلى الله عليه وسلم ❤
@ShahidBaloch-e1x
@ShahidBaloch-e1x 6 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب پیر صاحب ❤❤❤❤❤🎉
@tahirabbas4493
@tahirabbas4493 3 күн бұрын
کیا بات میری سرکار کی
@informationplatform1237
@informationplatform1237 Ай бұрын
Ma sha Allah! Peer naseer ud din naseer is one of the best poet of his era.His personality is full of Spirituality. He is my murshid.May God give him a highest rank in jannah.Miss him so much!😢
@qarishafique4836
@qarishafique4836 9 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں
@Islamicandinformative-c9f
@Islamicandinformative-c9f Ай бұрын
ماشاءﷲ بہت خوب
@frfeature56
@frfeature56 5 ай бұрын
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
@hafizshahid7669
@hafizshahid7669 Ай бұрын
❤Per sab badshah inshn they ❤
@lery904
@lery904 Ай бұрын
مرحبا ، پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ مرحبا ❤❤❤❤❤
@ubaidurrahmang3319
@ubaidurrahmang3319 Ай бұрын
MashaAllah Kia bat ha dioband ka rohani farzand aap KO salam pysh karta aap na toheed was sunnat ka dars hamisha awaam ko dia Allah aap ka darajat buland kary
@umairahmad92
@umairahmad92 Ай бұрын
Peer syed Naseer u deen Ahlesunnat thy deoband gustakh e rasool sy un ka koi taluq na tha
@OwaisAnsari-iy5bi
@OwaisAnsari-iy5bi Ай бұрын
Ameen SUMA AMEEN tmam duaen ummat k musalmano k haq mai bhi qoobol FARMAYE ameen SUMA AMEEN
@ARIMazharIqbalSiyalvi
@ARIMazharIqbalSiyalvi 13 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@habeeburrahman2073
@habeeburrahman2073 Ай бұрын
مابہ الاتفاق کوترجیح دی جائے مابہ الاختلاف پر یعنی متفق علیہ امورکواختلافی امورپرترجیح دیجائے تو اختلاف رفع ہو جائیگا انشاء اللہ
@KhalidMehmood-zt3si
@KhalidMehmood-zt3si 4 күн бұрын
Allah's Pak sadqa Punjtanpak da jannat ul ferdus me ala muqam ata farmay men lajpalan dy larr lagian mery tu gam pary rehndy inshaallah lajpal lajpal Peer Sial Peer Sial Haq Naseer ud din Allah's Pak darjat buland farmay Aameen
@jakimkhan1726
@jakimkhan1726 11 күн бұрын
Mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah
@HafizNadeem-tf7gj
@HafizNadeem-tf7gj Ай бұрын
Tlp nizami Mustafa k lie medan me he
@pirsabirsabri3839
@pirsabirsabri3839 Ай бұрын
❤ Allah pak darjat buland farmay Ameen sum meen ❤
@faisalgondal5514
@faisalgondal5514 24 күн бұрын
اللہ تعالی پیر صاحب کے درجات بلند فرماے
@AmirSajjad-dv4dc
@AmirSajjad-dv4dc Ай бұрын
سبحان اللہ بیشک حق نصیر جیلانی یا نصیر جیلانی سلام میرے مُرشد کریم
@nadeemkashmirch9927
@nadeemkashmirch9927 Ай бұрын
Wah wah wah MashaALLAH mane aise taqreer is sa pehla kabi nahi suni aaj tak
@naveedraja9741
@naveedraja9741 2 күн бұрын
Allah mere murshad k darjat buland farmai aameen
@MuhammadAmjad-cp7kn
@MuhammadAmjad-cp7kn 2 күн бұрын
Well done Nawaz Shareef sab ko bi Aina dikha dia Subhan Allah kia log they
@MuhammadAmjad-cp7kn
@MuhammadAmjad-cp7kn 2 күн бұрын
Allah unki mahgfirat farmay Ameeeeeeeen
@user-ko1wv6xm4b
@user-ko1wv6xm4b Ай бұрын
ALLAH pak peer shab kaai darjaat buland krin . bht he umda insaan thy peer naseer shab .
@SanaUllah-xd5kw
@SanaUllah-xd5kw Ай бұрын
Haqq Peer Sahib..... Sahi maano Mai Peer ka haqq ada krne wale..... Allah mazeed darjaat buland farmae, Aamiin
@MuhsmmadArshad
@MuhsmmadArshad Ай бұрын
Mahshaallah beautiful
@muhammadsaeedkhan2572
@muhammadsaeedkhan2572 25 күн бұрын
ماشا اللہ اللہ پاک مرحوم پیر صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
@noblecause1210
@noblecause1210 26 күн бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوب لکھا ❤
@MasoodKhan-ye1vr
@MasoodKhan-ye1vr Күн бұрын
Allah maghfrat frmea Ameen
ОБЯЗАТЕЛЬНО СОВЕРШАЙТЕ ДОБРО!❤❤❤
00:45
Kind Waiter's Gesture to Homeless Boy #shorts
00:32
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 14 МЛН
🩷🩵VS👿
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 25 МЛН
SPONGEBOB POWER-UPS IN BRAWL STARS!!!
08:35
Brawl Stars
Рет қаралды 17 МЛН
Justice Mansoor Ali Shah || Parliament vs Judiciary | AQSLive
18:43
Urss Mubarak (Kalyam sharif) Pir Syed Naseeruddin naseer R.A - Program 11 Part 2 of 2
1:11:01
ОБЯЗАТЕЛЬНО СОВЕРШАЙТЕ ДОБРО!❤❤❤
00:45