جلسہ عام بسلسلہ نفاذِ دین اسلام مہم : پاکستان میں نفاذِ شریعت کیا۔۔۔کیوں اور کیسے؟ Nifaz e Deen e islam Mohim | Pakistan Main Nifaz-e-Shariat , Kia...Kiyou Aur Kasay ? #Ameer_Tanzeem_e_Islami #Shujaud_Din_Shaikh Sb.
Пікірлер: 47
@pindigheb1002 жыл бұрын
بلکل درست فرمایا، یہی وجہ سے دنیا اسلام میں لوگ پریشان حال ہیں ، قرآن کی بعض احکامات پر عمل کرنا اور بعض کو غیر احم سمجھنا ۔
@raheelas732 жыл бұрын
ALLAH PAK APP KI MADAD FARMAY PAKISTAN MEIN DEIN ISLAAM KA LOW HO AMEEN
@nasiriqbal96472 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بہت ہی زبردست اللہ تعالی آپ کی یہ محنت قبول فرماۓ اور ہم سب کو دین اسلام کے نفاذ کے لیے محنت کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
@ratherazhar41132 жыл бұрын
MashaAllah❤ I need these kind of Bayans..❤ From kashmir
@syedfaizankhawaja36262 жыл бұрын
Allah Pak Islam par chalny aur Dr israr sahb ki mahnat ko kamiyabi de Ameen.
@shakeelahmed53232 жыл бұрын
Allah Pak aap logon ko sabit qadam rakhay or ham musalmano ko aap ka dast o bazoo banaye . Aameen.
@Ajajabhatti2 жыл бұрын
ameen
@raheelas732 жыл бұрын
ALLAH QAMYAB KRY AMEEN
@MuhammadZubair-vo7fs2 жыл бұрын
💚💚 سبحان الله 💚💚 💚💚 ماشاء الله 💚💚 💚💚 جزاک الله 💚💚 💚💚 بہت اعلیٰ ، انتہائی شاندار ۔ ہمیں مل جل کر متحد ہوکر پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے لیئے کوشش کرنی چاہیئے 💚💚💚💚💚💚💚
@goinnovative71762 жыл бұрын
Masha Allah
@mohammadhamiahmed29802 жыл бұрын
Mashallah
@qazihuzaifa46302 жыл бұрын
Allah hmein wo din dikhae jb Pakistan me deen ka nifaz ho ..آمین ثم آمین یارب العالمین
@DawateTauheedOfficial2 жыл бұрын
اللہ ہم ہندوستان کے مسلمانو پر رہم کرے اخر ہم ہر چیز میں پیچھیں کیوں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@gulamsarwar97002 жыл бұрын
Jazakallah.
@abdullahjaved32802 жыл бұрын
Subhan Allah
@umarmehmood73232 жыл бұрын
Aameen
@ilmspire2 жыл бұрын
Dr israr Ahmad was a legendary person His gave us right meaning of jihad Insha'Allah we will strive for khilafat in indian occupied Kashmir ❤️ From few years the concept of jihad has been changed in kashmir our new slogan is "SHARIYAT YA SHAHADAT" this new concept of jihad have given by Shaheed Zakir Musa RA who formed his own organization ANSAR GHAZWAT UL HIND..... Dr Israr Ahmed RA had mentioned in his speeches that jihad in kashmir is not jihad fi sabhililah that was true.... But nowadays jihad in kashmir is based on jihad fi sabhililah ALLAH HU AKBAR
@everythingattachmentiok78742 жыл бұрын
From
@masoodqadri15042 жыл бұрын
Nice 👍
@farrukhjaved90112 жыл бұрын
Bahot sahi kash mein bhi Pakistan me hoti to hum miyan biwi bachche sab join karlete nifaze deen ki koshish me jaan dete ya Allah inki koshishon ko qabool farmale ameen from India.
@shahlawasif82402 жыл бұрын
السلام علیکم آپ تنظیم اسلامی کی ویب سائٹ کے ذریعے اون لائن بھی تنظیم کو جوائن کر سکتی ھیں اور ڈاکٹر اسرار احمد کی ھی قرآن اکیڈمی سے اون لائن کورسز بھی کر سکتی ہیں
@arifkhilji5472 жыл бұрын
Dr israr Sahab is best man Excellent
@shaheenaaziz31152 жыл бұрын
MashaAllah ! Allah apk mission ko kamiyab kre hum muntazer hen is tehreek k chalne KO. Or hr tarah tayar hen Isky kamiyaby tk hr qurbany or jadojeht k liye. Allah hamara hamy or nasir.Allahoakbar
@dealscart2 жыл бұрын
Ma Shaa Allah..❤️
@nasirbuttbutt71562 жыл бұрын
السلام علیکم! اس کے چھوٹے چھوٹے کلپز بنادیں۔۔۔۔
@PK.Civil.Servant2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا۔ یہ سیشن کہاں کس مقام پر ہوتے ہی؟ یہ تنظیم اسلام آباد میں بھی ہے؟ بہت گہری فکر کے حاامل حضرات ہیں اس تنظیم کے حضرات
@shahlawasif82402 жыл бұрын
جی اسلام آباد میں بھی ھے، تنظیم اسلامی کی ویب سائٹ کے ذریعے اون لائن بھی تنظیم کو جوائن کر سکتے ہیں
@muhammadnayyarzaman61072 жыл бұрын
Only one question Why khalid Mehmood Abbasi shaib not available on the stage?
@azzikr19452 жыл бұрын
After dawah, tableegh, forming public opinion, seeking nusrah from ahle quwwat is a part of Iqamat e deen according to seerah of Muhammad (s.a.w). Huzoor met various tribal leaders seeking nusrah and finally ansars from madina were ready for unconditional nusrah. Your comments on this Maulana speaker saheb? Also there is a hadith that Khilafah huzur (s.a.w) ke manhaj pe wapas aayegi
@shahzaibali6312 жыл бұрын
Pakistanio now its time to stand up with nizam mustafa sallaho alaihe wasallam, apne apne makatibe fiqr ke ulmaon se bat karen k sb mil nizam deen islam ki is koshish me apna hissa dalen. Allah ka wasta hy bhai akhir kb tak hum log is angrees k gandy nizam me jeety rahengy. hum musalman hen or hamen hamara deen nafiz karna h jo hum par farz hy.
@fahimgin2 жыл бұрын
آجکل کے تمام دینی رہنما، علماء،مفتی،پیر،جماعتیں،تنظیمیں،فرقے،مسلک،ادارے، مدرسے،سیاستدان اور پیروی کرنے والے سب اندھے ہیں۔آدم جھوٹ چھوڑوقت ہےسمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے اَللہ کےسوا آگ ہےتُو مرنا تومسلمان ہی مرنا جھٹلانے والوں کی خرابی ہے سچ کی طرف آو اَللہ کےپاس بات بدلا نہیں کرتی
@fahimgin2 жыл бұрын
پیادہ وزیر کی چال نہیں چل سکتا لیکن پیادہ وزیر ضرور بن سکتا ہے۔آدم سچ کی طرف آو جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
@fahimgin2 жыл бұрын
اندھا ہوجاتا ہےانسان،اگرکچھ عرصہ آنکھوں پرپٹی باندھے رہے: اب تم لوگ بھی سچ دیکھ نہیں سکتے،نہ جانے کب سے تم لوگوں نےاستعمال ہی نہیں کیا۔آدم جھوٹ چھوڑ اب بھی وقت ہےسمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے اَللہ کےسوا آگ ہے تُو مرنا تو مسلمان ہی مرنا جھٹلانے والوں کی خرابی ہے سچ کی طرف آو اَللہ کےپاس بات بدلا نہیں کرتی اَللہ کے سوا آگ ہے تُو
@MuhammadZubair-vo7fs2 жыл бұрын
ہمیں مل جل کر متحد ہوکر پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے لیئے کوشش کرنی چاہیئے
@DawateTauheedOfficial2 жыл бұрын
اپ کیا کہنا چاہتیں ہیں؟؟؟؟ کیا یہ کہنا چاہتیں ہیں کے ہم اسلامی نیظام کو نافظ نہ کریں ؟؟؟؟ اور اگر یہی چاہتے ہو تو جان لو کوشیش بیکار ہے۔۔۔۔۔۔ہم ہندوستان کے مسلمان بھی تنظیم کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
@fahimgin2 жыл бұрын
@@DawateTauheedOfficial سچ کو بڑی نہیں،صاف جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔آدم جھوٹ چھوڑ اب بھی وقت ہےسمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے اَللہ کےسوا آگ ہے تُو مرنا تو مسلمان ہی مرنا جھٹلانے والوں کی خرابی ہے سچ کی طرف آو اَللہ کےپاس بات بدلا نہیں کرتی
@fahimgin2 жыл бұрын
@@DawateTauheedOfficial سچ کو بڑی نہیں،صاف جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔آدم جھوٹ چھوڑ اب بھی وقت ہےسمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے اَللہ کےسوا آگ ہے تُو مرنا تو مسلمان ہی مرنا جھٹلانے والوں کی خرابی ہے سچ کی طرف آو اَللہ کےپاس بات بدلا نہیں کرتی
@DawateTauheedOfficial2 жыл бұрын
@@fahimgin اسلامی نیظام لانا اسلام کو چھوڑ دینا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اخر کہنا کیا چاہتے ہو تم؟؟؟؟؟؟؟؟
@fahimgin2 жыл бұрын
اگر آپ اندھے ہیں پھر ڈرائیونگ سیکھنے اور راستے یاد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں،اس لیے کہ آپ کے ساتھ کوئی نہیں بیٹھے گا۔آدم جھوٹ چھوڑ اب بھی وقت ہےسمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے اَللہ کےسوا آگ ہے تُو مرنا تو مسلمان ہی مرنا جھٹلانے والوں کی خرابی ہے سچ کی طرف آو اَللہ کےپاس بات بدلا نہیں کرتی
@fahimgin2 жыл бұрын
پاکستان میں آجکل کےسب فلاحی کام،سیاستدان،دینی علماء۔پیر،مفتی،تمہاری نیکیاں،عبادات،نمازیں،دینی حُلیے،معلومات،تعلیم اُس دھوکےباز شخص کی طرح ہیں جوجعلی نوٹوں کا دھندا چلانےکےلیے پہلےاَصلی نوٹ دیتا ۔آدم جھوٹ چھوڑ اب بھی وقت ہےسمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے اَللہ کےسوا آگ ہے تُو مرنا تو مسلمان ہی مرنا جھٹلانے والوں کی خرابی ہے سچ کی طرف آو اَللہ کےپاس بات بدلا نہیں کرتی
@fahimgin2 жыл бұрын
aap sub loog Quran ko bilqul ghalat samjh rehay ho ... aap logoon ko maloom hi nahi kay sahi tareeqa e qaar kya hai..is waqt sahi tareeqa e qaar sirf mein jaanta hoon
@aliwaheedabbasi99742 жыл бұрын
🤣
@MuhammadZubair-vo7fs2 жыл бұрын
ہاں بھائی صاحب تو پھر بتائیئے کہ کیا ہے صحیح طریقہِ کار قرآنِ پاک کو سمجھنے کا ؟
@MuhammadZubair-vo7fs2 жыл бұрын
ہمیں مل جل کر متحد ہوکر پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے لیئے کوشش کرنی چاہیئے کیا خیال ہے آپ کا ؟؟؟
@fahimgin2 жыл бұрын
@@MuhammadZubair-vo7fs سچ کو بڑی نہیں،صاف جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔آدم جھوٹ چھوڑ اب بھی وقت ہےسمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے اَللہ کےسوا آگ ہے تُو مرنا تو مسلمان ہی مرنا جھٹلانے والوں کی خرابی ہے سچ کی طرف آو اَللہ کےپاس بات بدلا نہیں کرتی
@fahimgin2 жыл бұрын
@@MuhammadZubair-vo7fs mein tuo baitha hi is intezaar main hoon koi sach ka talib Aye ... zaroor