⭐Speaker: Mufti Abdul Raheem ⭐ #muftiabdulraheem ⭐Subscribe Now: / @muftiabdulraheem
Пікірлер: 11
@fareedahmed7293 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی زندگی میں برکت دے
@mumer1280 Жыл бұрын
آپ نے بلکل صحیح فرمایا - قوم کو جب زوال آتا ہے تو الله تعالیٰ اس قوم سے دولت اور دولت حاصل کرنے کے راستے نہیں چھینتا بلکہ علم اور علم حاصل کرنے کے راستے چھین لیتا ہے ۔اور امت مسلمہ سے علم اور علم حاصل کرنے کے راستے تین سو سال پہلے چھینے جاچکے ہیں ۔
@misbahashfaq7708 Жыл бұрын
Allah jazai e khaire dy ustad e mohtarum
@ahmedhussain233 Жыл бұрын
💖💖💖💖💖💖💖💖
@haq7126 Жыл бұрын
Jazakallahu khair Assalamu alaikum An eye opening and amazing lecture for today's society... It is a topic for all round development ❤❤❤
@talatmehmood7772 Жыл бұрын
اللہ سلامت رکھے حضرت استاذ صاحب
@Muslim-With-Islam Жыл бұрын
MashaaALLAH Hazrat you are totally right ❤
@h.m.tayyab7153 Жыл бұрын
Plz Hazrat G k beyanat k peachy sound ko khatam krain
@SaddamKhan-rg7cy Жыл бұрын
Masha Allah ❤❤❤❤
@SaddamKhan-rg7cy Жыл бұрын
Dua ki darkhawast g lazmi
@IsrarAhmad-sd1uw Жыл бұрын
حضرت جی نہایت ہی مودبانہ عرض ہے کہ انگریز برصغیر میں 1608ء میں آئے تھے اور برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کی شاخ ہندوستان میں کھول لی تھی اور اس کے 149 سال بعد 1757 میں انگریزوں نے جنگ پلاسی میں بنگال کے نواب سراج الدولہ کو شکست دے کر بنگال اپنی حکومت بنائی تھی اور آئندہ چند سالوں میں پورے برصغیر پر اپنا قبضہ کرلیا تھا 1857 میں برصغیر کے لوگوں نے انگریزی حکومت سے آزادی کی جنگ لڑی تھی جس میں انہیں ناکامی ہوئی اور انگریزی حکومت جیت گئی تھی