ہم خوش قسمت ہیں کہ احمد جاوید صاحب کے زمانے میں زندہ ہیں
@shaziatamkeen59134 жыл бұрын
میرے لئے احمد جاوید صاحب اپنی لا محدود علمیت کے ساتھ بالواسطہ ایک معنوی استاد ہیں. بہت کچھ سیکھا آج بھی سیکھ رہی ہوں آگے بھی یکھنے کا عمل انشااللہ جاری رہے گا. دعا گو ہوں کہ وہ خوش قسمتی میسر آجائے کہ براہ راست ان کہ علمیت سے مستفد ہونے کا موقع ملے.
@shabbirshah4010Ай бұрын
Wah javed saheb,enjoying.
@nazarmazari31823 жыл бұрын
Ahmed Javed sahb se guzarish he k majeed amjad aur Meera ji ki shairy pr roshni dalen , ba Kamal shakhsyat hn, Allah lami umer ata kre.
@asfarhashmi11405 жыл бұрын
یہ اس عصر کی ضرورت ہے کہ شعراء کی فکر کا تجزیہ آپ جیسے مفکرین ہی کریں. ورنہ آج کل بہت سے لوگ شاعری کے ذریعہ عوام الناس کو گمراہ کررہے ہیں.
@rohitachanta3 жыл бұрын
Thank you so much sir. Rashid sahab ke baare mein boht kam logon ko pata hai. Best wishes
@razianazir72145 жыл бұрын
Very thankful😌
@guldasta19714 жыл бұрын
بہت اچھے فکر کے حامل جناب احمد جاوید صاحب ۔
@fipatel77325 жыл бұрын
تیسری نشست کا بڑی بے صبری سے انتظار ھے
@haseebshah38015 жыл бұрын
Waiting for this beautiful sitting
@moinshaikh2282 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH
@haseebshah38015 жыл бұрын
And i know ahmed javed sb will do this sitting about noon meem rahsid
@mansoorsahil557211 ай бұрын
استادِ من ❤️
@doctorbilal.78893 жыл бұрын
Asalamualikum ustad Prof.Javid Sb plz start Darse quran Series of lectures
@maulanaishaqstatusandshort49185 жыл бұрын
اس حسین شخص کو کہہ دیں کہ ایک لڑکا ان پر مر مٹا ہے۔۔
@AhmadHamidi5 жыл бұрын
احسان مند 😇
@mhashim10035 жыл бұрын
Bht omdh
@sardarzadamohammadyunussah42733 жыл бұрын
کیا ہی گہرائی ہے ۔۔۔لاجواب ۔۔۔
@faisalarif12133 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@merajzargar3615 Жыл бұрын
جناب۔ کبھی قبلہ احمد جاوید صاحب سے حسن کوزہ گر کے کردار پر نشت کی درخواست کریں۔ ممنون رہیں گے۔
@haseebshah38015 жыл бұрын
Plz ahmed javed sb do one sitting on majeed amjad...
@AhmadJavaid5 жыл бұрын
جی آپ کا پیغام احمد جاوید صاحب تک پہچادیا جائے گا۔۔۔ایڈمن
@minhajali41243 жыл бұрын
جناب میر انیسؔ کی شاعری پر نشستیں کب ہوں گی؟
@mdaramis50435 жыл бұрын
Doosra hissa kab aye ga iss ka ?
@irfanmba.30655 жыл бұрын
احمد جاوید صاحب ادیب وشاعر ناقدو مبصر فلسفی ومربی ہونے کے ساتھ ساتھ دینی ذوق و مزاج بھی رکھتے اور قدیم و جدید دونوں حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھے اور سنے جاتے اس لے ان سے ایک مودبانہ درخواست ےکہ وہ کچھ نشستیں دینی ذوق و مزاج رکھنے والے شعراء پر بھی کریں خا ص طور پر طبقہ علما ء میں جو اچھے شاعر ہوے ہیں کونکہ ہمارے معاشرے میں یہ تصور عام ہیکہ اردو زبان و ادب کو پروان چڑھانے میں علماء کا کو ی خاص حصہ نہیں ے حلانکہ اس بات صداقت نہیں ہے نظم اور نثر دونوں صنفوں میں علما ء کا بڑا حصہ ے مثال کے طور پر چند ایک نام پیش خدمت ہیں باقر آگاہ النایطی مولانا عبد الشکور آگاہ علامہ شوق نیموی مفتی الہی بخش کاندھلوی مولانا منا ظر احسن گیلانی خاص طور سے ان کی کتاب النبی الخاتم
@anashammad8725 жыл бұрын
مولانا مودوی کو شورش کاشمیری اردو زبان کا سب سے بڑا نثر نگار مانتے تھے۔
@saqibzia47842 жыл бұрын
ایک نشست ادبی اصطلاحات پر بھی ہونی چاہیے
@AhmadJavaid2 жыл бұрын
ان شاء اللہ ضرور ہو گی۔ بس ذرا وقت مل جائے۔ احمد جاوید
@jax95745 жыл бұрын
Inamullah Khan Yaqeen par bhi ek nashist Sir!
@AhmadJavaid5 жыл бұрын
نعام اللہ یقین پر نشست پروگرام میں شامل ہے ، ابھی احمد جاوید صاحب کی طبعیت ٹھیک نہیں ۔ اس لیے کچھ عرصے تک ۔ ایڈمن
@SaeedHassan8n5 жыл бұрын
بھائی وڈیو فائل کا ٹائٹل تو صحیح لکھیں 1 1 کیا ہوتا ہے 1 of 3 لکھیں
@irfanmba.30655 жыл бұрын
اگر ہوسکے تو اکبر الہآبادی پر بھی کچھ نشستیں کریں آپ کو ان سے وطنی مناسبت بھی حاصل کا ش کو یء شخص میری بات احمد جاوید صاحب تک پہنچاتا ۔
@AhmadJavaid5 жыл бұрын
جی آپ کا پیغام احمد جاوید صاحب تک پہچادیا جاِے گا۔۔۔ایڈمن
@irfanmba.30655 жыл бұрын
@@AhmadJavaid اللہ آپ کو جزا ے خیر عطا فرماے اور عمر طویل و کثرت اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرمائے اور ہر قسم کے شرورو فتن سے آپ کی حفا ظت فر ماے ۔
@fipatel77325 жыл бұрын
Ahmad Javed تیسری نشست کا بڑی بے صبری سے انتظار ھے ایک دور افتادہ ہندی شاگرد کا نیازمندانہ سلام
@webhead34694 жыл бұрын
@@AhmadJavaid Kya Ahmad Javaid Sahib bhi paan khate hain jaise mutaqaddimeen main Imam Anwar Shah Kashmiri? Agar aap is ko confirm kar ke dain to main bhi zaroor shuru kardung😍
@zalandnawaz49942 жыл бұрын
Iqbal is a little more overrated in javed sahab's view
@shizzamir72712 жыл бұрын
ن م راشد نے اپنی میت کو جلانے کی وصیت کیوں کی تھی 🤔😡
@hgkjkj Жыл бұрын
Because he was an atheist. He hated religion, just like Mir and Ghalib.
@ammaranwer8679 ай бұрын
@@hgkjkjmir and Ghalib did not hate religion.
@hgkjkj9 ай бұрын
@@ammaranwer867 Mir ke diin-o-mazhab ka ab pochte kia ho un ne to Qashqa kheencha dair mein bethe, kab ka tark Islam kia” میر کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کی
@hgkjkj9 ай бұрын
@@ammaranwer867 Mir and Ghalib have countless verses against religion and Islamic teachings. In Ghalib’s case, most of his denial of religion shows in his Farsi poetry where he makes fun of God, religion, Kausar, Jannat, and other teachings.
@ammaranwer8679 ай бұрын
@@hgkjkjgive examples- they were against ecclesiastical religion- so was Iqbal. But that in no way can be construed as anti-religion. There's absolutely no evidence to suggest that either were atheists.