اسلام آباد میں نون کی تینوں سیٹوں پر دھاندلی کے شواہد۔ فارم 45 کا بیرون ملک سے آڈٹ کریا جا سکتا ہے۔ ججوں کا تقرر نہ ہوا تو وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کیا جائے گا۔
Пікірлер: 300
@user-dy5cm2gj6d13 күн бұрын
چیف الیکشن کمشنر کو سرے عام سزائیں ہونی چاہئے، تب باقی انسان کے پتر بنے گے، ملک اور عوام کا مذاق بنایا ہوا ہے،اور ساری دنیا میں جگ ہنسائی ہورہی ہیں
@arashidbehlim981813 күн бұрын
انسان اپنی چالیں چلتے ہیں اور اللہ اپنی تدبیر کرتا ہے اور غالب تو اللہ کی تدبیر اتی ہے۔
@user-cb6mx1zx1v13 күн бұрын
خدشہ ہے کہ ان حق کا ساتھ دینے والے ججز کو جانی نقصان پہنچایا جاۓ گا۔۔ اللہ نہ کرے، اللہ نہ کرے ، اللہ نہ کرے
@SohailRana-nq4lq13 күн бұрын
ہارون رشید صاحب اپ بہت اچھا کم کر رہی ہیں اور جیت ہمیشہ سچ کی ہوگی انشاءلله خان صاحب بہار بھی نکلے گے اور انصاف کا بول بلا ہوگا
@WeddingSetting13 күн бұрын
اے اقبال تیرا خواب کچھ یوں شرمندہ ہے اک کا بھٹو زندہ ہے دوسرا شیر درندہ ہے
@muhammaddost12313 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 اللہ ظالموں کو نیست ونابود کرے اور جھوٹوں مکاروں منحوسوں کو زلیل وخوار کرے ❤❤❤❤❤❤❤ ❤ ❤❤❤❤❤ ❤ ❤ ❤
@naeemzafar581513 күн бұрын
مسلم لیگ ن کے مشکل وقت کا پتہ نہیں؛ پاکستان اور پاکستانی قوم 75 سال سے مشکلات میں دھنستی بلکہ دھنسائ جارہی ہے مسلسل.
@FareedAhmed-bt7ru13 күн бұрын
پاکستان کے شہیدوں اورمجاہردو کو اسلام سر اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین پاکستان زیدہ بار
@arashidbehlim981813 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کے حال پر رحم کرے
@waseemrazaq924013 күн бұрын
We stand with Imran khan and Rule of law
@sukhan388513 күн бұрын
انشاء اللہ رب کی لاٹھی بے آواز ھو تی اور بھت زبردست طریقے سے کام انجام دیتی پاکستان ژندہ با د
@arashidbehlim981813 күн бұрын
ہم پاکستانی قوم عمران خان کی تصور پر خوش اور اکتفا کیے بیھٹے ہے پر خان کو ازاد کروانے کے لیے پاکستانی قوم باہر نہیں نکلتی
@tariqmahmood592613 күн бұрын
جنرلوں کو قانون کے نیچے لا نے کے آثار ھیں یہ رایکش دکھا یں گے امریکی فیصلہ کریں گے ھم پر مسلط کیے جایں کھل کر یادرمیانی راستہ مشکل ھے اللہ خیر کرے
@fareedmalik997513 күн бұрын
آپکے منہ میں گھی شکر ۔
@nusratnoreen396712 күн бұрын
عوام کے دلوں کی آواز ❤❤❤❤ 🎉ھارون رشید 🎉
@syedayubshah111513 күн бұрын
اور کوئی نہیں اب صرف عمران خان اور بس...
@AbdulhayeKhan-mh3qi13 күн бұрын
اللہ تعالیٰ خیر کرے گا وہ کریم ھے انشاء اللہ
@user-jh6dd2cp7x13 күн бұрын
ظلم و نا انصافی ھوتا ھی مٹنے کیلے ہے
@alauddinrajput13 күн бұрын
Imran Khan Zindabad ♥️♥️🇵🇰
@user-ml7om1ll2t13 күн бұрын
Great Imran Khan zindabad good luck
@iftikharkhattak863413 күн бұрын
کاش عدلیہ ایسا ہی فیصلہ کرتے تو اج پاکستان کا نظریہ اور علامہ اقبال کا خواب اج دنیا میں ایک مثال قائم کر جاتی
@Shafqatkarim00713 күн бұрын
جج صاحب کی عظمت کو سلام ۔۔اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے۔۔
@muhammadameen850913 күн бұрын
جو شخص حق کے لیے کھزا ھوا وہ جیتا
@user-dt7ei4de4s13 күн бұрын
سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں....plzplzplzplz
@ArshadNaqvi-yq3lh13 күн бұрын
ALLAH HU AKBAR
@noorkhannkh389313 күн бұрын
ھارون الرشید صاحب اسلام آباد ہائ کورٹ کے ججز ماسوائے ان کے چیف جسٹس کے داد دینے کے لائق ہیں سلام پیش کرتا ہوں ایسے آفراد کے نام تاریخ میں لکھے جاتے ہیں
@arashidbehlim981813 күн бұрын
اَللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ اور انشاءاللہ اللہ کی لاٹھی کمپنی، عدلیہ، پولیس اور زمہ داروں پر بہت سخت پڑنے والی ہے
@mubasharilyas253213 күн бұрын
Imran khan zindabad the great leader in the world
@user-io9yo1lc6t13 күн бұрын
Zinda bad khan
@user-iv3hw5mn7g13 күн бұрын
بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
@ateeqqureshi273613 күн бұрын
فتح حق اور سچ کی ھو کر رھے گی
@HussainKhan-nr8hf13 күн бұрын
جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے اللہ اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے۔
@mumtazuddin489613 күн бұрын
Bayshak
@user-my2hp5lo8y13 күн бұрын
میرا ینگ ہیرو منڈا ہارون رشید لیجنڈ اپ کا شدت سے انتظار تھا اللہ صحت تندرستی عطا فرماۓ
@muhammadramzan741713 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🕋💯✔️💝🌹🌹🌹🌹👍🇵🇰✔️
@ShabirKhan-bw5mp13 күн бұрын
اللّٰہ پاک تمام حق سچ کے مجھاھید وں کو ایمان اور عافیت کے ساتھ استقامت عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
@allahissupremepower.363412 күн бұрын
اس معاشرے کو تیزاب سے صاف کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔😢😢😢😢😢
وعلیکم السلام سر ،اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@muhammadameen850913 күн бұрын
میں آپکی دلیرانہ صحافت اور دانشمند سوچ کو سلام پیش کرتا ہوں
@AktharKhan-ow7hh13 күн бұрын
Right
@sabrinaafzalallahalwaysble335912 күн бұрын
Imran khan zindabad PTI ZINDABAD
@masroorkhan474913 күн бұрын
ملک کے لیے سوفٹ کارنر رکھیں جج صاحبان
@tariqchohantmanatariqchoha569013 күн бұрын
ھارون رشید زندہ باد
@mohammadilyas7612 күн бұрын
Haq such ki adalt zindabad
@farmanAli-nd7cc13 күн бұрын
Great Leader Imran Khan ❤❤❤❤
@marriumasim386313 күн бұрын
Allah aapko sehat aur himmat de Ameen
@user-cb6mx1zx1v13 күн бұрын
اللہ کرے آپ کی باتیں سچ ثابت ہوں۔۔ لیکن ہی مافیا بہت ظالم اور طاقتور ہے اب یہ ظلم کریں گے اور کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
@mahfoozkhattak724813 күн бұрын
Imran khan zindabad.
@asifsabri9213 күн бұрын
وعلیکم السلام
@user-vi3dw5kj6c13 күн бұрын
Zabardast jazakallah.Adlia zindabad
@Seeme1st13 күн бұрын
الحمدللہ 🙏 انصاف نظر آنا شروع ہو گیا ہے 😊❤💞
@MSaleemKhan-uc5jr13 күн бұрын
Mery to Dua Hai Jab Tak Mai Zinda ho Allah Pak AP Ka Saya Hamarsy Sar Par Salamat Rakhay
@awaismughal406013 күн бұрын
JAZA K ALLAH KHAIR. ALLAH AL HAQ.
@azeemusshanhabib181013 күн бұрын
I m tst viewer of this velog
@tabassummairaj855013 күн бұрын
Allah Swt may bless you with long life with health, wealth and courage. Aameen
@nazakitijazjovinda183813 күн бұрын
اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو تندرستی کامیابی زندگی اور آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین یہ قوم عمران خان صاحب کے ساتھ اللّٰہ کے حکم سے کھڑی ہے اور رہے گی ایسی کی تیسی ان غدار جرنیلوں اور سیاستدانوں کی
@hussainmustafa456013 күн бұрын
❤IMRAN KHAN LOVE YOU ❤
@safdarzaidiali602013 күн бұрын
ایک ادمی کے حق سچ کے ساتھ کھڑے ہونے نے پوری قوم کو کھڑے ہونے کا حوصلہ دیا ہے
@amirshah732213 күн бұрын
اسلام علیکم سر ہمیں تو اس قدر حیرت ہے طاقتور کے رویے پر کہ سمجھ سے باہر ہے
@amirgill547413 күн бұрын
Very informative Programm
@nadra861113 күн бұрын
Allah tala hi ham sab ka hafizo Nasir ho Aamin. Innshaallah tala Allah tala hi ham sab per fzal kre ga Aamin.
@zahidsiddiqui751813 күн бұрын
RE ELECTIONS OR REVOLUTION NO OTHER CHOICE !
@user-cy3wq7dk8y13 күн бұрын
Pakistan 🇵🇰 zinda bad 🇵🇰
@RaisFatima-mq4vw12 күн бұрын
اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فر مائے آمین
@Jfhi76113 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔۔۔ اللّٰہ آپکو عمران خان اور تمام ایماندار مسلمانوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@muhammaddost12313 күн бұрын
اللہ غاصبوں کو زلیل وخوار کرے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@naveedahmed231013 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
@amazingkidsvideoschannel317313 күн бұрын
نواز شریف اور شہباز شریف ان دونوں بھائیوں کے پاس نہ دل ہے نہ دماغ۔صرف دولت کے زور یہ لوگ ہم پر مسلط ہیں اور دولت کے زور پر انہوں نے معاشرے کا ستیاناس کیا ہے
@zikarali841313 күн бұрын
Www Geo hazaron saaaaaaaaaal 🤲 ♥
@farahahmed139813 күн бұрын
ایران صدر کا بہت افسوس دکھ ھوا شھادت کا عظیم بہادر لیڈر تھے ایران اسلام کا نقصان ھوا ھے جنت الفردس مین مقام ھو امین
@aamirmohsin746113 күн бұрын
ھمارے ملک کا پیسہ کس نے چوری کیا عوام کو غریب ملک کو بد حال کس نے کے
@SanaullahKhan-yb6bc13 күн бұрын
Kiyani justice rightly said
@user-gm7zd7xm6i12 күн бұрын
Allah paak choron ki govt per apna ghazab nazil ker da.Ameen
@tariqchohantmanatariqchoha569013 күн бұрын
عمران خان زندہ باد
@akhtarmehmood352913 күн бұрын
وعلیکم السلام ❤❤❤❤❤❤
@user-ou8bu9tj1b13 күн бұрын
واعلیکم سلام ❤یاھارون رشید❤ جدہ سعودی عریبیہ
@iqbalmalik170213 күн бұрын
Allah Taalah Imran Khan aur PTI k sab karkono ki mushklaat aasan farmaay aur inhain Zalmo say rahaai naseeb farmaay aur inhain kamyabi ataa farmaay aur hamaari Establishment ko hadayt aur aqal ataa farmaay
@34mishal13 күн бұрын
Walaiykum uss Salam Warahmatullahey Wa Barakatahu
@HaiderHaider-hq8xu13 күн бұрын
سلامت رہیں
@buttmuhammadzaheer430513 күн бұрын
Allha pak ap ko sahat atta farmaye. Ameen.
@mobashirs36912 күн бұрын
God Bless you and Kaptaan Always, Amen 👍
@shakeelmushtaq328513 күн бұрын
Be Shak , Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
@InnocentFlowerBasket-cr7rn12 күн бұрын
Insha Allah
@tariqayub566313 күн бұрын
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ انصاف ہوتا ہوا نظر ارہا ہے انشاءاللہ حق سچ کی فتح ہوگی اور منافقوں کے منہ کالے ہوں گے اللہ پاک ان جج صاحبان کی ہر مشکل اسان فرمائے جو سچ کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں
@sajidhussainabbasi337513 күн бұрын
کوئ عام آدمی کو صرف یہ بتا دے کہ پاکستان کو اس گرداب سے کونسا ادارہ نکال سکتا ہے ؟ عدلیہ؟
@moilyas281713 күн бұрын
Love you, Sir Mashallaha 👍🇨🇦🇬🇧🇨🇭♥️♥️♥️
@muhammadzahidiqbal836813 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤ Allah apko sihat e kamila Ata farmaey.ameen
@zaheerkhanbabar809713 күн бұрын
Ya Allah SWT bless and protect Imran Khan and the whole PTI family from these corrupt, fascists and immoral rulers.😢 Aameen. Sir stay blessed, safe and strong.❤
@imranali-lq9xp13 күн бұрын
First like from Kashmir Pakistan
@HaleemKhan-yh6nd13 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@RashadDogar-pq2xh13 күн бұрын
Best wishes Pakistan n imran khan ❤
@ah6653813 күн бұрын
بند کمرہ اب سوچ بھی نہیں سکتا کہ انہوں نے قوم کو کس طرح افسردہ کیا اور آج 25 کروڑ لوگ خوش قسمت ہیں اپنے ہیرو کی صرف ایک تصویر دیکھیں... ایمانداری اور سچائی کی علامت... حافظ آج وارڈ گیا. اور قاضی آج جل کر راکھ ہو گیا۔,, ,Badduayon ma Germany sa shamal)........
@faysalraza618013 күн бұрын
Very good Working and Analysis Sir All Mafia per Allah ki Lanat..
ایک بہت پڑھی لکھی بات ہے کہ ہم آج تک پاکستانی عوام ضرور ہیں مگر پاکستانی قوم نہیں بن پائے ایک قوم جو یک زبان ہو وہ نہیں ہو سکے۔ اور دو سالوں میں شعور تو آیا ہے مگر ہمت نہیں آیی ۔ بس جس دن ہم عوام سے قوم بن گئے اور شعور کے ساتھ ہمت بھی آ گئی اس سے اگلا دن پاکستان کر ترقی اور انصاف کی فراہمی کا دن ہو گا۔ ووٹ ڈال کر لوگوں نے ثابت تو کر دیا کہ لوگ کیا چاہتے ہیں مگر طاقت ور لوگوں نے عوام کی چاہت کو بدل دیا اور عوام اپنی چاہت کو منوا نہیں پائی اس معاملے میں ہم کمزور ہیں۔ !!!!
@ImranChohan-su6ss12 күн бұрын
Allah pak Imran khan ki umer daraz kary ab dour Imran khan ka hy Jo zulm o barbariat dhani hy dha len Allah alhaqq hy zulm ny akhir mitna hy aur zalimo ko zulm ka hisab dena pary ga
@hassanhassan-hx2se13 күн бұрын
❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین