What Ukraine Is getting from NATO Summit?

  Рет қаралды 2,138

VOA URDU

VOA URDU

21 күн бұрын

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں جاری نیٹو کے سربراہی اجلاس میں یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ اجلاس کے دوران چین پر کیا بات ہوئی؟ چین کا کیا ردعمل آیا ہے اور اجلاس کے آخری دن کیا ہوگا؟ بتا رہی ہیں ارم عباسی۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzfaq.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 11
@NisarAhmedsheikh-mc1tg
@NisarAhmedsheikh-mc1tg 20 күн бұрын
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
@NaeemAhmed-ql4jf
@NaeemAhmed-ql4jf 20 күн бұрын
Love yu eram abbasi
@mysterious-wf4cd
@mysterious-wf4cd 20 күн бұрын
دیکھیں کتنی جلدی مچا رہے ہیں یہ مغربی ممالک آگ کے عزاب میں دنیا کو دھکیلنے کے لئے ۔ صد افسوس ۔ اللہ تعالیٰ ظالم و متکبر اور غافل قوموں کی پکڑ کے جلد سے جلد سامان کرے اور مظلوموں و محکوموں کو اس عذاب سے یعنی عالمی تباہ کن جنگ سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
@adiKar1
@adiKar1 20 күн бұрын
پاکستان کو دے دیں وہ ٹھیک؟
@ch-ss
@ch-ss 19 күн бұрын
​@@adiKar1پاکستان جنگ نہیں لڑرہا کسی ملک سے پاکستان کے ملٹری اثاثے دفاعی ہیں ۔ جارحانہ نہیں ۔
@adiKar1
@adiKar1 19 күн бұрын
@@ch-ss اگر یہ مذاق ہے تو کافی پھیکا مذاق ہے، اگر آپ سنجیدہ ہیں تو پاکستان تو ہمیشہ سے جارہانہ رہا ہے انڈیا اور افغانستان کو لے کر، اب بھکت رہا اپنے کئے کا۔
@ch-ss
@ch-ss 19 күн бұрын
@@adiKar1 مدبرانہ سوچ کا اظہار اجنبی سے مذاق کی سطر میں سمو گیا ۔ والسلام No more comments
@adiKar1
@adiKar1 19 күн бұрын
@@ch-ss "مدبرانہ" ایک اردو لفظ ہے جس کا مطلب ہے "حکمت یا عقل سے بھرپور"۔ اس کا استعمال اس وقت کیا جاتا ہے جب کسی کے عمل یا فیصلے میں دانائی اور سمجھداری ظاہر ہو۔
@naturalhubforall5464
@naturalhubforall5464 12 күн бұрын
کاش امریکہ یہ طیارے فلسطینیوں کو بھی دے دیتے
VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 31 , 2024 | Khalid Hameed
11:04
Little girl's dream of a giant teddy bear is about to come true #shorts
00:32
ВОДА В СОЛО
00:20
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 30 МЛН
Hamas leader Ismail Haniyeh killed ; reaction from Israel
2:53
What is happening in Gwadar?
2:51
VOA URDU
Рет қаралды 20 М.
Little girl's dream of a giant teddy bear is about to come true #shorts
00:32