خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہی دیتا اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہی دیتا
@muhammadattiquerehman64427 ай бұрын
زبردست ❤❤
@mirzaikram160410 ай бұрын
ہائےےے😢
@ziaurrehman41810 ай бұрын
زبردست
@ShuoorEUrdu10 ай бұрын
شکریہ
@SamiaAmeen-hz2kt10 ай бұрын
پڑھ کر مصرع رِند کا ماتم سنا اس شوخ کو دل ســـلامت ہے آگر اپنا تو دلبــــر سینکڑوں
@user-wr8mq6ie5o10 ай бұрын
خط دے کہ ہم نے شوقیہ قاصد سے کہہ دیا کچھ گالیاں بھی ہیں جو براہِ راست دیجٸیو داغ دہلوی ہم درد بہ دل نالاں وہ دست بہ دل حیراں اے عشق تو کیا ظالم تیرا ہی زمانا ہے جگر مراد آبادی ۔